اہلِ وفا

اہلِ وفا "حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری ۔۔
پھر بھی خواہش تھی اک خواب حقیقت ہوتا!

کھڑکی، چاند، کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میںشب بھر کھیلے آپس میںدو آنکھیں، ایک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر  دری...
16/02/2024

کھڑکی، چاند، کتاب اور میں
مدت سے اک باب اور میں

شب بھر کھیلے آپس میں
دو آنکھیں، ایک خواب اور میں

موج اور کشتی ساحل پر
دریا میں گرداب اور میں

شام، اداسی، خاموشی
کچھ کنکر، تالاب اور میں

ہر شب پکڑے جاتے ہیں
گہری نیند، تیرے خواب اور میں. 🖤
❤️ #الماس

اسلام علیکمپیج چلانا نہیں آساں ۔۔۔۔😞بس اتنا سمجھ لیجیۓ ۔۔۔🫣ایک سوئی ہوئی قوم ہے ۔۔😴اور اُس کو جگانا ہے ۔۔۔۔😳اور ہم  اسی ...
13/02/2024

اسلام علیکم
پیج چلانا نہیں آساں ۔۔۔۔😞
بس اتنا سمجھ لیجیۓ ۔۔۔🫣
ایک سوئی ہوئی قوم ہے ۔۔😴
اور اُس کو جگانا ہے ۔۔۔۔😳

اور ہم اسی کوشش میں لگے ہوئے ہیں 😞،ہماری کوشش کو کامیاب بنا کر ثواب دارین حاصل کریں 😛😁
تو اب اٹھ جائیں ،اپنے زندہ ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہوئے ہماری اس introduction پوسٹ پر تشریف لائیں،اور اپنے بارے میں کُچھ بتائیں ،، اس فیس بک کی دنیا میں آج ایک دوسرے سے introduce ہوتے ہیں۔۔خوش رہیں ،خوشیاں بانٹیں ۔۔۔
اور ہاں ۔۔۔۔
زرا جلدی جلدی آئے ، میں رجسٹر لے کر بیٹھی ہوں ،، آج سب کی حاضری لگے گی 😛
#الماس

اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسندمیں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہےاُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟میں نے کہا...
12/02/2024

اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند
میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے

اُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے ۔۔۔۔
#الماس ❤️

کسی کو اُجاڑ کر بسے تو کیا بسے ۔۔۔۔۔کسی کو رُلا کر ہنسے تو کیا ہنسے ۔۔۔۔۔
05/02/2024

کسی کو اُجاڑ کر بسے تو کیا بسے ۔۔۔۔۔
کسی کو رُلا کر ہنسے تو کیا ہنسے ۔۔۔۔۔

31/01/2024
آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پر آ۔۔ عمر گزری تجھے دیکھے ہوئے بہلائے ہوئےیاد ہے؟؟ہم تجھے دل مانتے تھےیاد ہے؟؟ہم تجھے سکھ جا...
23/01/2024

آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پر آ۔۔
عمر گزری تجھے دیکھے ہوئے بہلائے ہوئے

یاد ہے؟؟
ہم تجھے دل مانتے تھے
یاد ہے؟؟
ہم تجھے سکھ جانتے تھے

رات ہنس پڑتی تھی بہ ساختہ درشن سے تیرے
دل کہ تیری دوری سے رو پڑتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یاد ہے؟؟
تیری خاموشی سے ہم مرجاتے تھے
تیری آواز سے جی اٹھتے تھے

آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پر آ۔۔
عمر گزری تجھے دیکھے ہوئے بہلائے ہوئے۔۔۔۔۔۔!

🍁

" بے انتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو ، میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے۔ 💐
22/01/2024

" بے انتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو ،
میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے۔
💐

ہاں مگر اس نے کہا تھاتم سے کبھی دل نہیں بھرے گا.... 🍁
21/01/2024

ہاں مگر اس نے کہا تھا

تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا....
🍁

السلامُ علیکمکیسے ہیں پیارے میمبرز ۔۔۔۔آج آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنی پسند کی شاعری کمنٹ کریں،  تا کہ ہمیں بھی آپکے ...
21/01/2024

السلامُ علیکم
کیسے ہیں پیارے میمبرز ۔۔۔۔
آج آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنی پسند کی شاعری کمنٹ کریں، تا کہ ہمیں بھی آپکے ذوق شوق کا ،آپکے انتخاب کا علم ہو سکے ۔۔🙂
خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں ، ہستے مسکراتے رہیں ۔۔۔
لائک کمنٹ کرتے رہیں۔۔
یقین کریں ہمارا پیج بلکل بھی کرنٹ نہیں مرتا ۔۔۔😛😛
آج کمنٹ کر کے چیک کر لیں 😁😁

🍁

ﻧﮧ ﻭﮦ ﻋﮑﺲ ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺰﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮧﺟﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟﺍﺳﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ بسا ہوا
20/01/2024

ﻧﮧ ﻭﮦ ﻋﮑﺲ ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺰﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮧﺟﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ
ﺍﺳﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ بسا ہوا

- لازم ہے اس حیات میں ایسا کوٸی بشر..!!" دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا _
20/01/2024

- لازم ہے اس حیات میں ایسا کوٸی بشر..!!
" دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا _

حـالت  وصـل  میں  کیـا  عـمر  گـزاری  جـائـےدل  لگـی  آپ  کـریـں  ،  جـان  ھماری  جـائـے سـوچتـے ھیـں کـہ  نـظر  کیـسے  ...
19/01/2024

حـالت وصـل میں کیـا عـمر گـزاری جـائـے
دل لگـی آپ کـریـں ، جـان ھماری جـائـے

سـوچتـے ھیـں کـہ نـظر کیـسے اتـاری جـائـے
کیوں نہ صدقے میں ترے جان بھی واری جائے

ربط جڑ جائـے دلوں کا یوں کسی تار کے ساتھ
ھم ھوں بـے چـین اِدھر نیـند تمہاری جـائــے

🍁

چلو ہم مان لیتے ہیں___،تمھیں ہم کھو چکے لیکنتمہاری یاد اب تک بھیہمیں بیتاب رکھتی ہےہماری سانس اب تک بھی___،تمہاری آس رکھ...
19/01/2024

چلو ہم مان لیتے ہیں___،
تمھیں ہم کھو چکے لیکن
تمہاری یاد اب تک بھی
ہمیں بیتاب رکھتی ہے
ہماری سانس اب تک بھی___،
تمہاری آس رکھتی ہے___
مگر اب یہ بھی سنتے ہیں
تمہیں بھی مل گیا کوئی__،
مگر افسوس__,
ہم جیسا__,
اگر پاؤ کہیں تم تو
مجھے دو حرف لکھ دینا
کہ____,
منزل مل گئی مجھ کو______

🍁

السلام_عليكم٠ورحمة٠اللّٰه صبح__بخیر ھم اپنـے معاملات اللّٰه کـے حوالـے کر ھی نہیں پاتـے۔۔۔ ھم اس خوف میں رھتـے ھیں کہ اگ...
19/01/2024

السلام_عليكم٠ورحمة٠اللّٰه
صبح__بخیر
ھم اپنـے معاملات اللّٰه کـے حوالـے کر ھی نہیں پاتـے۔۔۔ ھم اس خوف میں رھتـے ھیں کہ اگر ھم نـے اپنـے معاملات اللّٰه کـے سپرد کر دیئـے اور اُن کا نتیجہ ویسا نہ نکلا جیسا ھم چاھتـے ھیں تو کیا ھوگا۔۔۔
بس ہمیں یہ خوف دل سـے نکالنا ھوگا۔۔۔ ہمیں ہر اُس چیز سے آزمایا جائـے گا جس سـے ھم ڈرتـے ھیں۔ اس لیئـے دعا کیا کریں کہ یا اللّٰه!!! جو میرے حق میں بہتر ھـے وھی میرے ساتھ ھو جو تیری رضا ھو وھی ھو اور مجھـے اُسی میں سکون بخش🤲🏻
الٰہی_آمین

🍁

میرا دل کرتا ہے ہر اس شخص کی کہانی سنو جس نے محبت میں سکون گوایا ہے اور اب درد کو الفاظوں کی چادر میں لپیٹتا ہے.   #روشن...
17/01/2024

میرا دل کرتا ہے ہر اس شخص کی کہانی سنو جس نے محبت میں سکون گوایا ہے
اور اب درد کو الفاظوں کی چادر میں لپیٹتا ہے.
#روشنی🍁

آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا  ہے ۔۔۔تونے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے ۔۔تُجھ پر اس وقت کھلے گا کہ اذیت کیا ہے ۔۔۔تُجھ...
17/01/2024

آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا ہے ۔۔۔
تونے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے ۔۔

تُجھ پر اس وقت کھلے گا کہ اذیت کیا ہے ۔۔۔
تُجھ سے جب روٹھ گئے تُجھ کومنانے والے۔۔۔

🍁

فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپکے پاس وسائل نہیں ہیں فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر ...
17/01/2024

فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپکے پاس وسائل نہیں ہیں فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر سورج طلوع ہو کر غروب ہوجائے اور آپ اللّٰه کے آگے سجدہ ریز نہ ہو سکیں..فکر تو یہ ہے کہ آپ پر دن تمام ہوجائے اور آپ قرآن کو کھول کر پڑھ نہ سکیں ۔۔۔فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر صبح سے شام ہو جائے اور آپکی زبان استغفار سے محروم ہو..یقین مانئے جنہیں یہ فکریں لگتی ہیں وہ پھر دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہوجایا کرتے ہیں اللہ کریم، اپنی رضا اور خوشنودی کے ساتھ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

🍁

خزاں بہار کا جھگڑا کھڑا نہ___ ہونے دیاشجر لگایا بھی خود، خود ہرا نہ ہونے دیایوں فرض اپنا نبھاتے رہے__ طبیب سبھیکسی کو تی...
16/01/2024

خزاں بہار کا جھگڑا کھڑا نہ___ ہونے دیا
شجر لگایا بھی خود، خود ہرا نہ ہونے دیا

یوں فرض اپنا نبھاتے رہے__ طبیب سبھی
کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا۔ 🖤

مُکر جائے  محبت سے اَگر کوئی تو چُپ رِہناتماشہ تو نہیں کرتے،کبھی کَڑوا جو پَھل نِکلےخُدا کی دَین ہوتی ہے جِسے چاہے عطا ک...
16/01/2024

مُکر جائے محبت سے اَگر کوئی تو چُپ رِہنا
تماشہ تو نہیں کرتے،کبھی کَڑوا جو پَھل نِکلے

خُدا کی دَین ہوتی ہے جِسے چاہے عطا کَردے
وَفارَستہ نہیں اَیساکہ جِس پَرجو بھی چَل نِکلے

🍁

تُو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوامیں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے  یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے   میں کس...
16/01/2024

تُو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوا
میں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے

یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے
میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے

🍁

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکنہم کبھی اس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے 🖤 🍁
16/01/2024

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے 🖤
🍁

ایک اور محبت اُسے دیتی تھی صدائیں ۔۔وہ مجھ سے بِچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا ۔۔۔🖤  🍁
16/01/2024

ایک اور محبت اُسے دیتی تھی صدائیں ۔۔
وہ مجھ سے بِچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا ۔۔۔🖤

🍁

کوئی اینج دی نگری دس سائیاں ۔۔۔جتھے جیون دا اعتبار ملے۔۔۔۔جتھے لوگ منافق نہ ہون۔۔۔۔جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے۔۔۔۔جتھے دل...
14/01/2024

کوئی اینج دی نگری دس سائیاں ۔۔۔
جتھے جیون دا اعتبار ملے۔۔۔۔
جتھے لوگ منافق نہ ہون۔۔۔۔
جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے۔۔۔۔
جتھے دل دے بدلے دل دیون۔۔۔۔۔
جتھے پیار دے بدلے پیار ملے۔۔۔۔🖤

🍁

وہ ہے بادلوں میں چپھے چاند کی طرحکبھی روبرو___________کبھی لاپتا !!! 🍁
14/01/2024

وہ ہے بادلوں میں چپھے چاند کی طرح

کبھی روبرو___________کبھی لاپتا !!!


🍁

بہت مدت کے بعد کل رات۔کتاب ماضی کو ہم نے کھولا۔بہت سے چہرے نظر میں اترے۔بہت سے ناموں پہ دل پسیجا۔اک ایسا صفحہ بھی اس میں...
13/01/2024

بہت مدت کے بعد کل رات۔
کتاب ماضی کو ہم نے کھولا۔
بہت سے چہرے نظر میں اترے۔
بہت سے ناموں پہ دل پسیجا۔
اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا۔
کہ جس کا عنوان صرف " تم" تھے۔
کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے۔
پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے۔
کتاب ماضی کو بند کر کے۔
تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم۔
اگر "تم " ملتے تو کیسا لگتا ۔
انہی خیالوں میں سو گئے ہم۔ 🖤
🍁

13/01/2024

🍁

Address

Al Ain

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلِ وفا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share