Pakistan Aseel Breeders

Pakistan Aseel Breeders Pakistan Aseel Breeders

A young Asil stag with good speed and agility
08/28/2025

A young Asil stag with good speed and agility

08/25/2025

Punjabi aseel Kukkar

08/21/2025

Slim & Smart young Asil stag from F16 line

کیا آپ نے سفید اصیلوں کو پڑوں میں لڑتے دیکھا ہے؟
08/20/2025

کیا آپ نے سفید اصیلوں کو پڑوں میں لڑتے دیکھا ہے؟

بچپن کی ایک یاد آج پھر تازہ ہو گئی۔جب لاہور کے سینٹرل ماڈل ہائی اسکول لوئر مال میں پڑھتا تھا تو روزانہ بس کے سفر میں ایک...
08/17/2025

بچپن کی ایک یاد آج پھر تازہ ہو گئی۔
جب لاہور کے سینٹرل ماڈل ہائی اسکول لوئر مال میں پڑھتا تھا تو روزانہ بس کے سفر
میں ایک الگ ہی دنیا کا نظارہ آنکھوں کے سامنے ہوتا۔ دہلی دروازے کے قریب، جاتے وقت ایک پٹھوں کی دکان پر پیڈو بھیڑیں نظر آتیں، ماشاءاللہ کیا غضب ناک اور غصیل بھیڑیں ہوتیں اور کیا ہی خوبصورت اور مڑے ہوئے مضبوط سینگ ہوتے تھے۔۔

اور واپسی پر اسی پٹھوں کی دکان کے سامنے کی جانب سڑک پار دو مرغیوں کی دکانیں تھیں جہاں ڈربی اصیل مرغوں کے ساتھ ساتھ اعلیٰ نسل کے فائٹر اصیل بھی رکھے جاتے تھے۔

چونکہ مجھے جانوروں اور پرندوں سے بچپن ہی سے خاص رغبت تھی، اس لئے بس کی کھڑکی سے گردن جتنا مڑ سکتی، مڑ کر ان مناظر کو جی بھر کے دیکھنے کی کوشش کرتا۔ دل چاہتا کہ کبھی خود بھی پال سکوں، لیکن پڑھائی میں بھی اچھا تھا اور والدین کا دباؤ بھی تھا، اس لیے بس تمنّا دل میں ہی دبا لی۔ یوں یہ سلسلہ چار سال تک روز کا معمول رہا۔

وقت گزرتا گیا، پڑھائی مکمل کی، عملی زندگی میں آیا، اور آخر کار شوق کی تکمیل بھی کر لی۔ آج میرے پاس اصیل موجود ہیں ، مگر آج اچانک کسی نے پیڈو بھیڑوں کی ایک ویڈیو شیئر کی تو وہی پرانا زمانہ پلک جھپکتے لوٹ آیا۔

سوچتا ہوں…
کیا وہ شوق اب ختم ہو گیا ہے؟
کیا اب بھی کہیں ان پیڈو بھیڑوں کی لڑائیاں منعقد ہوتی ہیں؟
کیا آج بھی لوگ انھیں اسی مقصد کے تحت پالتے ہیں؟

اگر کسی دوست کو اس بارے میں معلومات ہو تو ضرور آگاہ کرے۔


08/08/2025

One more impressive Asil bird by Sir Gurucharan Singh

Legend Gurucharan Singh
08/07/2025

Legend Gurucharan Singh

Asil hen by Sir Gurucharan Singh

بڑے ہڈ کاٹھ کا ایک عمدہ مرغ
07/27/2025

بڑے ہڈ کاٹھ کا ایک عمدہ مرغ

Legend Sir Gurucharan Singh's stag
07/24/2025

Legend Sir Gurucharan Singh's stag

Asil Stag by Sir Gurucharan Singh from India

Toughest of all breeds of chickens
07/19/2025

Toughest of all breeds of chickens

02/03/2025

This procedure is performed by our friend Ghulam Hassan who is a professional and a very good aseel fancier. He has kept asils for years #اصیل

10/25/2024

Address

Street 1
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Aseel Breeders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category