Shah gee birds

Shah gee birds Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah gee birds, Pet Supplies, Abbottabad.

ماشاءاللہ ♥️خوبصرتی ♥️سب بھائی اپنے اپنے بریڈر مرغ کا شوق کروائیںنوٹ:یہ مرغ میرا نہیں ہے
15/10/2023

ماشاءاللہ ♥️
خوبصرتی ♥️
سب بھائی اپنے اپنے بریڈر مرغ کا شوق کروائیں
نوٹ:یہ مرغ میرا نہیں ہے

Follow Shah gee  birds
04/08/2023

Follow Shah gee birds

چنڈی تَلّی (Bumblefoot)

یہ ایک ایسی بیماری ہے جو آپ کو دیکھ کر ہی معلوم ہو گی۔

یہ بیماری اکثر چکن کے پاؤں پر اچانک کٹ لگ جانے سے شروع ہوتی ہے۔ یا جب وہ زمین میں مٹی کی کھدائی کر رہے ہوتے ہیں، گھاس پھوس میں پاؤں مارتے ہیں یا خاص کر جب وہ کسی اونچی جگہ سے چھلانگ لگاتے ہیں تو انے کے پنجے زخمی ہو جاتے ہیں۔
اگر اس زخم میں انفیکشن ہو جائے تو چکن کا پاؤں سوجنا شروع ہو جائے گا۔ یہاں تک کہ ٹانگ بھی سوج سکتی ہے۔

چنڈی کا مسئلہ فارمر حضرات کے لئے بہت ہی پیچیدہ اور نا پسندیدہ مسئلہ ہے۔
دیسی اور فینسی نسل کے مقابلے میں اصیل نسل کے مرغوں اور مرغیوں میں یہ بیماری عام پائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اصیل مرغ وزن میں دوسری نسل کے مرغوں کی نسبت زیادہ ہوتے ہیں۔ تو زیادہ وزن کی وجہ سے ان کے پاؤں میں زخم زیادہ آتے ہیں۔

چنڈی کی وجہ سے اصیل مرغ نہ ہی تو لڑائی کے قابل رہتے ہیں اور نہ ہی افزائش نسل کے قابل رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کو چلنے پھرنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے۔ لہذا اس بیماری کا علاج شروع دن سے ہی ضروری ہے۔
آپ اس کا علاج سرجری سے بھی کرسکتے ہیں۔ اور دیسی علاج بھی ہے۔ اگر وقت پر علاج نہیں کیا تو انفیکشن بڑھ کر آخر میں مرغ کی جان بھی لے لے گا۔
علاج:
کسی بھی میڈیکل سٹور سے ڈوفلم (Duofilm) نامی دوا لے لیں۔ استعمال کرنے سے پہلے متاثرہ پرندے کا پنجہ یا انفیکشن والی جگہ اچھی طرح دھو لیں۔ اس کے بعد برش کی مدد سے متاثرہ جگہ پر دوائی لگا دیں۔ تقریبًا پانچ منٹ کے بعد جب چنڈی کا رنگ سفیدی مائل ہو جائے تو اس پر بیٹنو ویٹ کریم لگا کر پٹی باندھ دیں۔ دو دن کے بعد پٹی کھولیں، چنڈی کا سوکھا ہوا حصہ اکھاڑ پھینکیں اور باقی چنڈی پر دوائی اور بیٹنو ویٹ کریم لگا کر دوبارہ پٹی باندھ دیں۔ جب تک زخم ٹھیک نہ ہو جائے، یہ عمل جاری رکھیں

چنڈی تَلّی (Bumblefoot)یہ ایک ایسی بیماری ہے جو آپ کو دیکھ کر ہی معلوم ہو گی۔ یہ بیماری اکثر چکن کے پاؤں پر اچانک کٹ لگ ...

کیا پاکستانی اصیل مرغ کا مقابلہ imported مرغ کر سکتے ہیں آپ لوگ بتاؤ ❤️
03/07/2023

کیا پاکستانی اصیل مرغ کا مقابلہ imported مرغ کر سکتے ہیں آپ لوگ بتاؤ ❤️

سوکڑے کے لیے سوکڑا ایک بہت موذی بیماری ہے انسانوں میں جیسے تھیلو سیمیا ہوتا ہے جگر خون نہیں بنا رہا ہوتا پرندوں میں بھی ...
21/06/2023

سوکڑے کے لیے

سوکڑا ایک بہت موذی بیماری ہے
انسانوں میں جیسے تھیلو سیمیا ہوتا ہے جگر خون نہیں بنا رہا ہوتا پرندوں میں بھی اسی طرح تھیلوسیمیا کو سوکڑا کہتے ہیں
پرندہ سوکھتا جاتا ہے سینے کی ہڈی نکل آتی ہے ٹانگیں لکڑی کی طرح سوکھ جاتی ہیں

سوکڑے کا علاج جب بھی سٹارٹ کریں سب سے پہلے پرندے کی ڈیورمنگ کریں بڑے پرندے کو گڑ کی ایک انچ کی گلٹی کھلا دیں کیوں کہ کیڑے میٹھا کھانے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں سات منٹ بعد دو سی سی زینٹل یا دو سی سی OxaFax یا ورموکس کی ایک گولی یا کیٹرس کی ایک گولی کھلا دیں اور بند کر دیں
یہ پرندے کی ڈیورمنگ ہو گئی

ڈیورمنگ کے بعد گوشت والی فیڈ لے لیں اس پہ ہلکا پانی مار کے چھوڑ دیں گے پانچ منٹ تو وہ نرم ہو جائے گی دن میں تین ٹائم دبا کر وہ فیڈ دیں اور فیڈ کے اوپر پانی کی جگہ دودھ پلائیں پراپر ایک سے ڈیڑھ ماہ تک دودھ کا استعمال کرنا ہے پیاسہ رکھنا ہے پانی نہیں دینا دودھ کا عادی بنائیں اسکو
دودھ اور فیڈ کا کمبینیشن اسکو نکھار آئے گا
دودھ میں چینی نہیں ڈالنی میٹھا دودھ سوکڑے والے پرندے کے لیے زہر ہے
یہ دو سیرپ ہیں ان میں سے کوئی ایک لے لیں
جیٹی پار۔۔۔۔۔ یا۔۔۔۔ ہیپا مرز
یہ جگر کے لیے ہیں اور سوکڑا جگر کے خون نہ بنانے سے ہوتا ہے
روزانہ ایک سی سی سیرپ ایک سی سی دودھ میں مکس کر کے صبح شام مرغے کو پلائیں پچیس دن تک
دودھ والی ملائی کھلائیں انکو ملائی سوکڑے کی دشمن ہے انشااللہ نکھر آئے گا
پوسٹ پسند آئی ہو تو ہمارے پیج کو لائک کریں شکریہ

❤️ Follow Shah gee birds

18/06/2023

چیمپیئن پاکستان ڈاکٹر چینا جیت گیا لکھ لکھ مبارکاں🔥✌️
کوئ پوچھئے تو کہنا پونوخیل گروپ آیا تھا
پوری فائٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے پیج لایک کریں اور پیج سے وٹس ایپ پر آ جائیں ۔

MashAllah khoubsorat prindaOwner unknownShok psand ay to page like kr dain shukriaShah gee  birds
17/06/2023

MashAllah khoubsorat prinda
Owner unknown
Shok psand ay to page like kr dain shukria
Shah gee birds

21/05/2023

اسلام وعلیکم دوستو !
بریڈنگ کے حوالے سے رہنمائی
کچھ لوگ پریشان ہیں کہ جب وہ مرغی بٹھاتے ہیں تو ٣ یا ٤ بچے نکلتے ہیں باقی سارے انڈے خراب ہو جاتے ہیں ان کیلئے رہنمائی
١:- سب سے پہلے اس چیز کا خیال رکھا جایے کو جو جوڑا لگانا ہے اس نر اور مادی کا دم کا کوئی پر ٹوٹا ہوا نہ ہو کیوں کہ اگر مادی کا پر ٹوٹا ہو گا تو وہ نر کو تکلیف دے گا اور زخم کر سکتا اور اگر نر کا ہوا تو وہ مادی کو اور اس وجہ سے مرغا صحیح طریقے سے کراس نہیں کر سکے گا اور انڈے خالی رہیں گے اس لیے جوڑا لگاتے وقت وہ ٹوٹے ہے پر نکل دیں
٢:- کچھ لوگ جس جگہ مادی انڈے دیتی ہے وہاں سے اٹھاتے نہیں کہ جب سارے انڈے دے گی تو اسی جگہ خود ہی انڈوں پر بیٹھ جایے گی لیکن یہ طریقہ بھی غلط ہے کیوں کہ جب مادی انڈا دینے کیلئے بیٹھتی ہے تو پہلے پڑے انڈوں کو بھی ہیٹ ملتی ہے اور جب اٹھتی ہے تو ان انڈوں کو ہوا لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے انڈے کی چھلکے کے اندر والا باریک پردہ خشک ہو جاتا ہے اور انڈے میں بچہ نہیں بنتا
٣:- کچھ مادیوں کی دم میں گنڈہ جوڑ پر کیل ہوتا ہے اگر اس میں چربی بن جایے تو کراس کے دوران مرغی اپنی دم اٹھاتی نہیں اور مرغے کا پانی زمین پر گر جاتا ہے اور انڈے فرٹایل نہیں ہوتے اس لیے اس کیل کو کاٹ کر اچھی طرح نچوڑ کے چربی نکال دیں اور صاف کر کے ہلدی اور سرسوں کا تیل مکس کر کے صبح شام لگائیں انشااللہ زخم ٹھیک ہو جایے گا پھر پورا کراس ہو گا
٤:- کچھ لوگ مرغی کو انڈوں پر بیٹھا کر یہ سوچتے ہیں کہ جب بھوک اور پیاس ہو گی تو خود ہی اٹھ جایے گی یہ سوچ اور طریقہ بلکل غلط ہے کیوں کہ اگر مادی انڈوں پر بیٹھ مر دے گی تو جس جس انڈے پر پانی لگے گا ان میں بچے نہیں بنیں گے روز شام کو مرغی کو اٹھا کے دانا پانی دیں کھا پی کے بیٹھ مارنے تک پھرنے دیں اس کے بعد اسے دوبارہ انڈوں پر بیٹھا دیں
٥:- گرمیوں میں انڈے ہمیشہ فریج کے سبزی والے خانے میں نیچے کپڑا رکھ کر انڈے رکھیں اور اوپر ایک اور کپڑا رکھ دیں مادی بٹھانے سے ایک گھنٹہ پہلے فریج سے باہر نکال کے رکھ دیں بھوسے یا پھر ٣ نمبر لکڑی کے برے پر مادی اس طرح بیٹھایں کہ مادی کے نیچے سارے انڈے چھپ جائیں اور کوئی انڈا نظر نہ آئے
اگر آپ ہماری پوسٹ پر عمل کریں گے تو انشاللّہ آپ کی بہت اچھی بریڈ ہو گی
Shah gee birds

MashAllah ❤️ khoubsorat prindaOwner unknownAysy nayab prindy dekhny KY liy page lazmi follow kr dain jazakAllah         ...
03/05/2023

MashAllah ❤️ khoubsorat prinda
Owner unknown
Aysy nayab prindy dekhny KY liy page lazmi follow kr dain jazakAllah

MashAllah♥️ khoubsorat prinda Shok psand ay to page lazmi follow kr dain. jazakAllahFollow: Shah gee  birds             ...
29/04/2023

MashAllah♥️ khoubsorat prinda
Shok psand ay to page lazmi follow kr dain. jazakAllah
Follow: Shah gee birds

Aseel Club Of Swabi AsEel ClUB TAXILA WHA CANTTT

MashAllah khoubsorat lasani aseel murgaOwner unknownShok psand ay to page follow lazmi kr dainFollow: Shah gee birds   j...
28/04/2023

MashAllah khoubsorat lasani aseel murga
Owner unknown
Shok psand ay to page follow lazmi kr dain
Follow: Shah gee birds
jazakAllah ♥️

23/04/2023

MashAllah ♥️ khoubsorat mushka prinda
Owner: unknown aysa nayab shok dekhny KY liy page lazmi follow kr dain jazakAllah

MashAllah ♥️ khoubsorat Madi Shok psand ay to page ko lazmii follow kr dain jazakAllah ♥️
22/04/2023

MashAllah ♥️ khoubsorat Madi
Shok psand ay to page ko lazmii follow kr dain jazakAllah ♥️

EID MUBARAK ♥️MashAllah khoubsorat prinda Shok psand ay to page ko like lazmi kr dain         ❤❤❤❤❤❤
22/04/2023

EID MUBARAK ♥️
MashAllah khoubsorat prinda
Shok psand ay to page ko like lazmi kr dain

❤❤❤❤❤❤

ماشــــــــــــــــــــــــــــــــاءاللّٰه لا قوت الاباﷲنظر بد سے بچائے شوقینوں کی نظر ♥️Follow my page. Shah gee  bird...
21/04/2023

ماشــــــــــــــــــــــــــــــــاءاللّٰه لا قوت الاباﷲ

نظر بد سے بچائے
شوقینوں کی نظر ♥️
Follow my page. Shah gee birds

  nayab prinda                            Owner:Umer Aseel mansehra                                          aysa nayab ...
20/04/2023

nayab prinda Owner:Umer Aseel mansehra aysa nayab shok dekhny KY liy page ko like lazmi kr dain jazakAllah

Address

Abbottabad
22020

Telephone

+923279924563

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah gee birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category