Exotics Birds & Accessories Muzaffarabad Azad kashmir

  • Home
  • Exotics Birds & Accessories Muzaffarabad Azad kashmir

Exotics Birds & Accessories Muzaffarabad Azad kashmir Birds accessories & feed

06/01/2024

بڑے طوطوں کیلئے بہترین خوراک دستیاب ہے
برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

06/01/2024

اپنے پرندوں کو شدید سردی سے بچائیں ہیٹ بلب کے استعمال کے ساتھ پرندہ محفوظ تو آپکا شوق محفوظ

All birds cages availableExotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir0333...
10/07/2023

All birds cages available
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

Available All seeds for birds Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmi...
06/07/2023

Available All seeds for birds
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

بڑے طوطوں افریکن گرے، مکاؤ، ککاٹو، لوری کٹ، الیگزینڈیرین، گرین رنگ نیک کے لئیے بہترین صاف ستھرا دانہ  اب آپ کے شہر مظفرآ...
26/06/2023

بڑے طوطوں افریکن گرے، مکاؤ، ککاٹو، لوری کٹ، الیگزینڈیرین، گرین رنگ نیک کے لئیے بہترین صاف ستھرا دانہ اب آپ کے شہر مظفرآباد میں دستیاب ہے
جس کے استعمال سے پرندوں کا مدافعتی نظام بہتر رہے گا اور بیماریوں سے محفوظ ہوں گے
برائے رابطہ:-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

Special peacock, pigeons, hen feed Available اچھی خوراک۔اچھی صحت۔ بیماری کم۔صاف اور بہترین  کوالٹی اجزاء شامل۔پرندوں کی ...
23/06/2023

Special peacock, pigeons, hen feed Available

اچھی خوراک۔اچھی صحت۔ بیماری کم۔

صاف اور بہترین کوالٹی اجزاء شامل۔پرندوں کی صحت گروتھ اور بریڈنگ کیلئے موزوں.

کسی بھی قسم کے کیمیکل/ مٹی اور فوڈ کلر سے پاک۔

بازاری خوراک سے اچھا اور اعلی کوالٹی کا مکس دانہ مور، چکور ،سرخاب، کبوتر اور مرغ کیلئے ہمارے ہاں دستیاب ہے

اجزا۔

1-سرسوں

2-مکئ

3۔جوار

4۔گندم

5۔باجرہ

6۔خرطم

7۔سورج مکھی

8۔موٹھ دال

9۔ثابت سبز مونگ

10۔کالا مسور

11۔لال مسور

12۔دال مونگ چھلکا

13۔کالا چنا

14۔سبز مٹر

15 سرخ جوار

برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad

LaraForm   (Holland Imported)Electrolytes+multivitamins+mineralsاب شدید گرمی میں بھی پرندے زیادہ دیر پرواز کریں گے۔گرمی ...
22/06/2023

LaraForm (Holland Imported)
Electrolytes+multivitamins+minerals
اب شدید گرمی میں بھی پرندے زیادہ دیر پرواز کریں گے۔

گرمی کے موسم میں پرندوں کا سست ہونا۔ منہ کھول کر تیز سانس لینا اور پر پھیلانا یا دانہ کم کھانا ؛گرمی اور حبس سے بچانے کیلئیے بہت اچھی Energy Booster ہے جو پرندوں کو انرجی مہیا کرکے ان کی وٹامنز اور منرلز کی کمی کو دور کردیتا ہے جس کی وجہ سے پرندے سخت گرمی
میں بھی اچھی خوراک، ہاضمہ، اور زیادہ دیر تک پرواز کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ الیکٹرولائیٹ اور ملٹی وٹامنز پر مشتمل ھے جو کہ Holland سے درآمد کیا گیا ھے ۔
یہ کبوتروں مرغیوں اور طوطوں کو گرمی میں ھیٹ سٹروک سے بچاتا ھے اور پرندوں کی فوری طاقت بحال کرتا ھے اور گرمیوں میں بیماری سے بچاتا ھے ۔

For order and details
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad
03335285498
03418862275

Forchew hand feed for All  parrots and pigeons chicks availble.تمام قسم کے طوطوں اور کبوتروں کی بچوں کیلئے ترکی سے درآمد...
21/06/2023

Forchew hand feed for All parrots and pigeons chicks availble.
تمام قسم کے طوطوں اور کبوتروں کی بچوں کیلئے ترکی سے درآمد Forchew ھینڈ فیڈ دستیاب ھے۔

چوزوں اور بچوں کی بہترین گروتھ اور صحت کیلئے ھائی پروٹین اور فیٹ فارمولا۔جو کہ پرندوں کے بچے بھت شوق سے کھاتے ھیں۔

یہ جلد ھضم ھو جات ھے۔پوٹہ کو بند نہی کرتا اور ھاضمہ کو ٹھیک رکھتا ھے ۔

برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad
03335285498
03418862275

الحمدوللہ اصیل مرغوں کیلئے بہترین اور خوبصورت ٹوکرہ دستیاب ھے۔یہ 8 سریوں میں بنا ھوامضبوط ٹوکرہ  ھے جس کو کلر کرایا گیا ...
21/06/2023

الحمدوللہ اصیل مرغوں کیلئے بہترین اور خوبصورت ٹوکرہ دستیاب ھے۔
یہ 8 سریوں میں بنا ھوامضبوط ٹوکرہ ھے جس کو کلر کرایا گیا ھے۔
شوقین بھائیوں کیلئے تخفہ ۔اس میں مرغا باآسانی گھوم پھر سکتا ھے۔اور اسکے پر وغیرہ پنجرہ سے نہی ٹکراتے اور۔خراب ھونے سے بچ جاتے ھیں ۔

سائز ۔
چوڑائی ۔39 انچ۔
اونچائی۔28 انچ۔

برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad
03335285498
03418862275

آپکے پرندوں کیلئے دھول مٹی کے بغیر صاف ستھرا دانہ جس سے پرندوں کا مدافعتی نظام بہتر رہے گا  بیماریوں سے محفوظ ہوں گے اب ...
18/06/2023

آپکے پرندوں کیلئے دھول مٹی کے بغیر صاف ستھرا دانہ جس سے پرندوں کا مدافعتی نظام بہتر رہے گا بیماریوں سے محفوظ ہوں گے اب آپ کے شہر مظفرآباد میں دستیاب ہے
1 مور، چکور،فیزنٹ اسپیشل ارگینک 16 آئٹم مکس
2 کبوتر ،مرغ ،مور، چکور 12 آئٹم مکس
3 چکس ارگینک ملٹی وٹامن کے ساتھ 16 آئٹم مکس
برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad
03335285498
03418862275

'کبوتر پرچ کیوں ضروری ہے؟؟'پرچ آپ کی لوفٹ  کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ آپ کے کبوتر وہیں بیٹھیں گے جہاں آپ انہیں بٹھانا...
20/04/2023

'کبوتر پرچ کیوں ضروری ہے؟؟'

پرچ آپ کی لوفٹ کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ آپ کے کبوتر وہیں بیٹھیں گے جہاں آپ انہیں بٹھانا چاہتے ہیں ، اگر آپ انھیں دھوپ کی روشنی میں بیٹھنا چاہتے ہیں تو پھر وہاں پرچ انسٹال کریں جہاں کافی مقدار میں سورج کی روشنی آتی ہو۔

مثالی طور پر پرچیوں کو دیواروں پر لگایا جانا ہے اور کھانا کھلانے کی ٹرے اور پینے کے برتنوں کو مرکز میں ہونا ضروری ہے لہذا فیڈ اور پانی بیٹھوں سے محفوظ رہے گا۔

کبوتر پرچ تکنیکی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کی ڈھلوان نیچے بیٹھے پرندوں کو بیٹھوں سے بہتر تحفظ فراہم کرتی ہے جو ان کو جراثیم سے بچاتا ہے اور بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

آعلی کوالٹی پلاسٹک کی وجہ سے پرچ کو صاف کرنا یا دھونا نہایت آسان۔
کبوتر کافی علاقائی ہوتے ہیں، پرچ انہیں ذاتی رہائش کا احساس دلاتے ہیں اور پرچ کبوتروں کو بہتر نیند مہیا کرتی ہیں ،

آج ہی اپنا آڑڈڑ بک کریں اور اپنے پرندوں کو گندگی اور بیماریوں سے بچایں۔

Exotics Birds & Accessories Zero point Mzd.
03335285498
03418862275

10/04/2023

Best Apple Cider vinegar for birds with natural Garlic+ Ginge+lemon+ turmeric .

مرغیوں اور چوزوں اور پرندوں میں سرکہ سیب کے زبردست فوائد۔

* سیب کا سرکہ گرمیوں میں مرغیوں کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ھے ۔
*یہ بھوک میں اضافہ کرتا ھے۔
*پیاس کی شدت کو کم کرتا ھے۔
*بیکٹیریاز کو ختم کرتا ھے۔
*معدے اور ھاضمے کیلئے بہترین ھے-
*چربی ختم کرتا ھے۔
*مرغیوں میں پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتاھے۔

شکریہ
Avaible at

Exotics Birds&Accessories Zero point Mzd.
03335285498
03418862275

Cuttle Fish bone and fruit Holder available طوطوں کے پنجروں کیلئے اعلی کوالٹی ھولڈر ۔اس میں آپ کٹل فش بون۔فروٹ ۔چھلی ۔کی...
07/04/2023

Cuttle Fish bone and fruit Holder available
طوطوں کے پنجروں کیلئے اعلی کوالٹی ھولڈر ۔

اس میں آپ کٹل فش بون۔فروٹ ۔چھلی ۔کیلشیم یا نمک کا بلاک لگا سکتے ھیں اور پرندے بآسانی اس کی اسٹک پر بیٹھ کھا سکتے ھیں۔

تمام قسم کے پنجروں میں لگانا آسان ھے۔

کارگو کی سہولت موجود ھے جس کے چارجز الگ ھوتے ھیں۔
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود نہ ھے۔

برائے آرڈر

Exotics Birds & Accessories Zero point Mzd.
03335285498
03418862275

Birds Seed hooper availble.اگر آپ کے برڈز دانہ ضائع کرتے ھیں تو انکے لئیے فیڈ ھوپر استعمال کریں۔تاکہ آپکا قیمتی دانہ اور...
04/04/2023

Birds Seed hooper availble.

اگر آپ کے برڈز دانہ ضائع کرتے ھیں تو انکے لئیے فیڈ ھوپر استعمال کریں۔تاکہ آپکا قیمتی دانہ اور پیسہ بچ جائے۔

تمام چھوٹے طوطے فنچیز /کنریز/لو برڈ /بجیز کیلئے بہترین ھیں۔
یہ فیڈ ھوپر اعلی کوالٹی فوڈ گریڈ پلاسٹک میٹریل سے بنے ھیں ۔پنجرے کے اندر اور باھر آسانی سے لگ جاتے ھیں ۔

پرندے اس میں دانہ ضائع نہی کرسکتے ۔اسکے نیچے گندگی سے بچنے کیلئے ویسٹیج ٹرے لگی ھے۔

برائے رابطہ
Exotics Birds & Accessories Zero point Mzd.
03335285498
03418862275

خالص چمڑے سے بنی ھوئی نوکی اور کیل کور دستیاب ھیں۔اصیل مرغوں کیلئے 100،% خالص بہترین لیدر سے تیار جوکہ جلدی خراب نہی ھوت...
02/04/2023

خالص چمڑے سے بنی ھوئی نوکی اور کیل کور دستیاب ھیں۔

اصیل مرغوں کیلئے 100،% خالص بہترین لیدر سے تیار جوکہ جلدی خراب نہی ھوتا۔

آرام دہ میٹریل ۔

لگانا اور اتارنا بہت آسان۔

برائے رابطہ
Exotics Birds & Accessories Zero point Mzd
03335285498
03418862275

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir

Telephone

+923335285498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exotics Birds & Accessories Muzaffarabad Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share