Abdul Waheed Anjum

Abdul Waheed Anjum Veterinarian | Hobbyist Photographer | Kashmiri |

13/12/2024
موٹروے پر زور و شور سے کام جاری انڈیا سے مہان کاریگر طلب کر لیے گئے سچن ٹچکلے کمپنی کا کہنا ہے کہ جلد از جلد موٹروے کو ع...
23/11/2024

موٹروے پر زور و شور سے کام جاری انڈیا سے مہان کاریگر طلب کر لیے گئے سچن ٹچکلے کمپنی کا کہنا ہے کہ جلد از جلد موٹروے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا ❤️

01/11/2024

ہمارے سماج میں اب نوکری کرنے والی بیوی سے شادی کرنا بھی تلاش روزگار کی ایک مقبول قسم ہے-

سندھ کا تيز ترين تعلیمی نظام ۔۔۔   بچہ 20 فروری 2017 کو پیدا ہوا، 10 اکتوبر 2017 کو سکول میں داخلہ لیا اور 31 مارچ 2018 ...
19/10/2024

سندھ کا تيز ترين تعلیمی نظام ۔۔۔
بچہ 20 فروری 2017 کو پیدا ہوا، 10 اکتوبر 2017 کو سکول میں داخلہ لیا اور 31 مارچ 2018 کو پانچویں جماعت پاس کر کے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا جس پر ہیڈ ماسٹر، ڈی ای او، ڈپٹی ڈائریکٹر نے مہر لگا کر تصدیق بھی کر دی 2025 تک یہی بچہ حکومت سندھ میں ایم ایل اے بن جائے گا.

Address

Barnala
Azad Kashmir

Telephone

+923439867493

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Waheed Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category