
13/09/2024
🌹بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌹
🌿السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ برکاتہ🌿
💞جمعہ مبارک💞صبح بخیر 💞
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
"بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب حالت سجدہ میں ہوتا ہے🌹
صحیح مسلم شریف🌿
وہ درد جو تجھے "اللہ" پکارنے پر لے آئے اس تکلیف پر بھی
تیرا سجدہ شکر لازم ہے !سجدہِ شکر بجا لاؤ کہ بندگی کی خوبصورت ترین تجلی سجدہ ہے۔۔!
ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ
*اللّہ تعالیٰ* آپکو ھمیشہ ایسی لاکھوں خوشیاں صحت اور ایمان کی سلامتی نصیب فرمائے🌹
🌿آمین یارب العالمین🌿
🌹 محمد اسلم کھرل 🌹