Abdul Waheed Anjum

Abdul Waheed Anjum Veterinarian | Hobbyist Photographer | Kashmiri |

so you're telling me chief selector wahab riaz will play under babar azam's captaincy in psl, what is this country 😭😭
16/11/2023

so you're telling me chief selector wahab riaz will play under babar azam's captaincy in psl, what is this country 😭😭

16/11/2023

Me: yar paisay kab wapis karega?

Friend:

-Most T20i wins as a captain in history. -Took Pakistan to Number 1 in ODI’s -Became the first captain to defeat India i...
15/11/2023

-Most T20i wins as a captain in history.
-Took Pakistan to Number 1 in ODI’s
-Became the first captain to defeat India in World cups.
-5 consecutive wins in WT20 2021.
-WT20 final after 13 years in 2022.
-Asia cup final after 8 years in 2022.
-Best Win percentage as a captain for Pakistan in all formats.

Babar the captain was good while it lasted.
Thank You Babar Azam for your services.🙌🏻❤️

بابر اعظم نے پاکستان ٹیم کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
15/11/2023

بابر اعظم نے پاکستان ٹیم کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

Something to worry about
29/01/2023

Something to worry about

26/12/2022

:اللہ پاک جناب کو اس کا اجر عطا فرمائے اور اس ادارے کو ترقی عطا فرمائے KORT ایک بہت ہی اچھا ادارہ ہے. اللہ بھائی صاحب لمبی زندگی عطا فر مائے.

No 1 T20 Batsman 🔥
07/09/2022

No 1 T20 Batsman 🔥

02/09/2022

اللہ آسانیاں پیدا فرماۓ 🥺💔

27/08/2022

Finally someone said it

24/08/2022

❤️🥺

13/08/2022

OKAY 😀

06/08/2022
02/08/2022

اب وقت آ گیا ہے آزاد کشمیر اور حریت پر مشتمل ایک امبریلا بنا کر ریاست جموں و کشمیر کا مسئلہ بیرونی دنیا میں پیش کرنے کیلئے بحثیت فریق کشمیریوں کو آگے کیا جائے
Ex PM of AJK
Raja Muhammad Farooq Haider Khan

Raw Pic Without Edit
21/07/2022

Raw Pic Without Edit

17/07/2022

چوہدری محمد اختر صاحب چئیرمن کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ(KORT) بچوں سے عید ملتے ہوئے۔

_*وادی نیلم کی 72 جھیلوں میں سے چند مشہور جھیلوں کی تفصیل*_*رتی گلی جھیل*آٹھمقام سے 22 کلو میٹر کی دوری پر وادی نیلم کا ...
14/06/2022

_*وادی نیلم کی 72 جھیلوں میں سے چند مشہور جھیلوں کی تفصیل*_

*رتی گلی جھیل*

آٹھمقام سے 22 کلو میٹر کی دوری پر وادی نیلم کا ایک گاوں دواریاں آباد ہے جہاں سے 4*4 گاڑی کے ذریعے 18 کلو میٹر کے سفر کے بعد "رتی گلی جھیل" کا دیدار کیا جا سکتا ہے۔ یہ جھیل آزاد کشمیر کی نہایت خوبصورت جھیل ہے جو سائز میں ڈیڑھ کلو میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ جھیل کی سطح سمندر سے بلندی تقریباً 3823 میٹر ہے۔

*پتلیاں جھیل*
آٹھمقام سے 19 کلو میٹر کی مسافت کے بعد نیلم کا گاوں لوات پائن واقع ہے جہاں سے بذریعہ 4*4 گاڑی تین گھنٹے کے سفر کے بعد سیاحوں کے خوابوں کی ملکہ "پتلیاں جھیل" اپنے نیلگوں اور چمکدار پانی کے ساتھ نظر آتی ہے۔ اس جھیل کے گرد و نواح میں بلند و بالا پہاڑ ہیں۔۔

*مائی ناردا جھیل*
ناردا جھیل دریائے نیلم کی شمال مغربی جانب 15000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ شمالاً جنوباً 550 فٹ چوڑی اور نیم بیضوی شکل میں تمام اطراف سے بند ہے۔ اس کی تہہ میں جو پتھر استعمال کیئے گئے ہیں وہ نہایت اعلی مہارت سے تراشیدہ ہیں۔ جھیل میں اُترنے کے لیئے ایک چبوترہ نما تراشیدہ پتھروں کی سیڑھی بھی بنائی گئی ہے جس کے تین زینے ہیں۔ وادی نیلم میں پائی جانے والی جھیلوں میں سے یہ واحد جھیل ہے جسے کسی غیر مرئی قوت نے تعمیر کیا ہے۔ ماہرینِ آثار قدیمہ کے مطابق "ناردا جھیل میں استعمال کیئے گئے پتھروں کی جسامت، بناوٹ و حجم اور خاصیت شاردا قدیمی یونیورسٹی میں استعمال ہونے والے پتھروں سے مشابہ ہے جس سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہیکہ شاردہ یونیرسٹی اور ناردا جھیل کا آپس میں کوئی تعلق ضرور ہے۔

*سراسوتی جھیل*
سراسوتی جھیل دو رنگوں والی ایک منفرد جھیل ہے جس کے ایک طرف پانی نیلگوں اور دوسری طرف قدرے بھورے رنگ کا ہے۔ جس کی خاص وجہ شاید وہاں آئرن کا وافر مقدار میں ہونا ہے۔ اس جھیل پر پہنچنے کے لیئے "سرگن بکوالی" گاوں کے ٹاپ سے تین گھنٹے کی پیدل مسافت کے بعد گاوں چھٹیاں بہک پہنچ کر پھر آگے دو گھنٹے کے پیدل سفر کے بعد سراسوتی جھیل کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ مائی ناردا جھیل سراسوتی جھیل کے جنوب میں ایک گھنٹے کی ہموار سطح کی مسافت پر واقع ہے۔۔

*گٹیاں جھیل*
نیلم کے سنگلاخ برف پوش پہاڑوں کے درمیان قریباً ایک کلو میٹر رقبے پر پھیلی نیلم کی یہ جھیل قدرت خداوندی کا ایک عجیب شاہکار ہے۔ اس جھیل پر جانے کے لیئے "سرگن بکوالی گاوں" سے تین گھنٹے کی پیدل مسافت کے بعد جبہ بہک میں پہلا پڑاو کرنا پڑتا ہے۔ یہاں سے پھر تین گھنٹے کی مسافت کے بعد اس جھیل تک پہنچا جا سکتا ہے۔۔

*گال جھیل*
یہ جھیل حجم میں گٹیاں جھیل جیسی ہی ہے اور گٹیاں جھیل کے شمال مشرق میں صرف پینتالیس منٹس کی ہموار سطح کی مسافت پر واقع ہے۔۔

*سرال جھیل*
گال جھیل کے عین شمال میں پہاڑی کی دوسری جانب ایک گھنٹے کی مسافت کے بعد وادی نیلم کی ایک اور خوبصورت جھیل "سرال" واقع ہے۔ جس کی لمبائی قریباً دو کلو میٹر اور چوڑائی ڈیڑھ کلو میٹر ہوگی۔ اس جھیل کیساتھ خود رو پھولوں کی ایک وافر مقدار کا قدرتی گلشن سجا ہوا ہے۔

*پروی ناڑ جھیل*
سرال جھیل سے تقریباً دو گھنٹے شمال مغرب کی جانب ایک اور نمایاں خصوصیت کی حامل جھیل "پروی ناڑ" جو کہ حجم میں سرال جھیل کے برابر محسوس ہوتی ہے۔ اس کی منفرد خصوصیت یہاں وافر مقدار میں سنہری رنگ کی چمکتی ہوئی ٹراوٹ مچھلی ہے جو کہ شاید وادی کی کسی اور جھیل میں اس قدر نمایاں طور پر تیرتی ہوئی نظر نہ آتی ہو۔۔۔

*چِٹا کٹھہ جھیل*
شونٹھر نالہ "دومیل بالا بیس کیمپ" سے ایک گھنٹہ چڑھائی کے بعد دائیں جانب وادی نیلم کی ایک خوبصورت جھیل "چِٹا کٹھہ" واقع ہے۔ اس جھیل کی سطح سمندر سے بلندی 4030 میٹر اور اس کا سائز 1500*900 فٹ تقریباً ہے۔ کیل سے 4*4 گاڑی کے ذریعے 4 گھنٹے "دومیل بالا" اور پھر یہاں سے پیدل 8 گھنٹے کی مسافت پر "چِٹا کٹھہ جھیل" پہنچا جا سکتا ہے۔۔

*ڈک جھیل*
پھلاوئی بازار سے آٹھ کلو میٹر مغربی سمت چڑھائی کی جانب "حیات پڑی" کا مشہور مقام آتا ہے جہاں دو چھوٹی جھیلیں واقع ہیں۔ ان کا نظارہ کرنے کے بعد یہاں سے قریباً سات کلو میٹر آگے کی طرف "گوجر ناڑ" کی طرف بڑھا جائے تو وہاں ایک دلکش جھیل "ڈک" موجود ہے۔۔

*بلور جھیل تاوبٹ*
بلور جھیل چٹانوں کے درمیان آزاد کشمیر کی ایک بلند ترین جھیل ہے جو کہ بلور نامی (شیشہ نما) قیمتی پتھر کے نام سے منسوب ہے۔ یہاں ماربل، ٹرملین، کوارٹس اور بہت سی قیمتی معدنیات کو دریافت کیا جا سکتا ہے۔ یہ جھیل رتی گلی جھیل کے سائز جتنی ہے۔ بلور جھیل کے ٹاپ پر بائیں جانب وقفے وقفے سے چار چھوٹی جھیلیں ایک لمبائی میں جبکہ باقی تین تقریباً گیند نما بیضوی شکل میں موجود ہیں۔

08/06/2022

Mesmerizing & Mystical... The entire village in Kurdistan unison in singing the praise of our beloved Prophet Muhammad ﷺ

اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ!

Just so soothing... Feel it ! Imagine we all are there on the river of Jannah & singing together the praise of our Prophet Muhammad ﷺ. IMAGINE !!

05/06/2022

N A T U R E 🌸

منکی پاکس آؤٹ بریک 2022۔۔۔۔۔ مکمل تفصیلات !!( ستونت کور )6 مئی 2022 کو ایک برطانوی شہری جس نے حال ہی میں نائجیریا کا دور...
24/05/2022

منکی پاکس آؤٹ بریک 2022۔۔۔۔۔ مکمل تفصیلات !!
( ستونت کور )

6 مئی 2022 کو ایک برطانوی شہری جس نے حال ہی میں نائجیریا کا دورہ کیا تھا اچانک بیمار پڑگیا اور اس کا پورا جسم موٹے موٹے چھالوں سے اَٹ گیا۔۔۔۔ ڈاکٹرز نے اس مرض کی تشخیص یہ کی کہ اسے Monkeypox کا مرض لاحق ہوچکا ہے۔
لیکن پھر آنے والے دنوں میں دیگر یورپی ممالک میں بھی منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے لگے ۔۔۔۔ یہاں تک کہ اب تک 13 ممالک میں منکی پاکس کے 91 کنفرم اور 57 مبینہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔
گویا یہ مرض ایک وبا کی صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منکی پاکس کیا ہے ؟
منکی پاکس ایک انفیکشن ہے جو منکی پاکس وائرس کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔۔۔ منکی پاکس وائرس کا تعلق Orthopoxvirus جینس اور Poxviridae فیملی سے ہے۔
۔
منکی پاکس وائرس کی ابتدا کب اور کہاں سے ہوئی ؟
یوں تو منکی پاکس جیسے امراض دنیا میں تقریباً 3 ہزار برس سے چلتے آرہے ہیں تاہم اس مخصوص وائرس کو 1958 میں دریافت کیا گیا اور اس کا منبع وسطی و مغربی افریقہ ہے۔
۔
منکی پاکس وائرس انسانوں تک کیسے پہنچا ؟
غالب امکان یہ ہے کہ یہ وائرس جو کہ بندروں کو بڑے پیمانے پر متاثر کرسکتا ہے بندر کے کاٹنے یا پھر افریقی قبائلیوں کی طرف سے بندر کا گوشت کھائے جانے پر انسان میں سرائیت کر گیا۔
اس کے علاؤہ یہ وائرس چوہوں میں بھی داخل ہوسکتا ہے لہذا یہ بھی ممکن ہے کہ منکی پاکس وائرس چوہوں کے زریعے انسان میں پہنچا ہو۔
۔
منکی پاکس کی علامات کیا ہیں۔۔۔؟
پورے جسم پر چھالے نکلنا۔
بخار۔
سردرد ۔
خارش۔
لمف آرگنز کی سوجن۔
شدید تھکاوٹ۔
سردی لگنا۔
پٹھوں کا درد۔
۔
منکی پاکس ایک انسان سے دوسرے انسان میں کیسے پھیلتا ہے ۔۔۔؟
منکی پاکس کھانسی اور چھینک کے دوران نکلنے والے قطرات کے زریعے ایک سے دوسرے انسان میں پھیل سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔
کیا منکی پاکس ایک جان لیوا مرض ہے۔۔۔۔؟
جی ہاں ، منکی پاکس ایک خطرناک اور جان لیوا مرض ہے۔
مغربی افریقی ورینٹ میں شرح اموات 1٪ ہے ۔
لیکن سب سے خطرناک کانگو بیسن ویرئینٹ ہے جس میں شرح اموات 10٪ ہے۔
۔
کیا منکی پاکس قابل علاج ہے۔۔۔؟
منکی پاکس کافی پرانا مرض ہونے کے باوجود بھی تاحال اس کا کوئی مستند اور حتمی علاج دستیاب نہیں ہے۔۔۔
تاہم منکی پاکس کے علاج اور اس سے تحفظ کے لیے سمال پاکس ویکسین کا استعمال کیا جاتا ہے۔
۔
ہم منکی پاکس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔۔۔۔۔؟
منکی پاکس سے بچنے کے لیے فیس ماسک سمیت وہی احتیاطی تدابیر اپنائی جانی چاہیں کہ جو کوویڈ کے لیے تھیں۔
اس کے علاؤہ بندر، چوہے، گلہری ، نیولہ جیسے جانوروں سے دور رہیں۔۔۔ بالخصوص ان کا گوشت کھانے سے مکمل گریز برتنا چاہیے۔
۔
منکی پاکس کتنا عرصہ رہتا ہے ۔۔۔؟
منکی پاکس 2 سے 4 ہفتے تک لاحق رہنے کے بعد ختم ہوتا ہے۔
۔
کیا منکی پاکس عالمی وبا کی شکل اختیار کرسکتا ہے ۔۔۔؟
جی ہاں۔

#ستی

23/05/2022

سلیپنگ کینگ ماونٹین جو راتی گلی نیلم آزادکشمیر میں واقع ہے اس کو 90 ڈگری پر روٹیٹ کر کے دیکھنے سے انسانی شکل بن جاتی ہےP...
11/05/2022

سلیپنگ کینگ ماونٹین جو راتی گلی نیلم آزادکشمیر میں واقع ہے اس کو 90 ڈگری پر روٹیٹ کر کے دیکھنے سے انسانی شکل بن جاتی ہے
PS: It's already rotated :)

29/04/2022

‏لے سانس بھی آہستہ کہ دربار نبی ہے
‏خطرہ ہے بہت سخت یہاں بے ادبی کا

۔اللٰہ پاک ہم سب کو ہدائت دے ، اتنی عقل اور فکر دے کہ ہم کسی صحیح اور غلط عمل میں تفریق کر سکیںں۔ اور اسکے ساتھ ساتھ ایک بہتر مسلمان بن سکیں۔
آمین

If you know, you know 😂
19/04/2022

If you know, you know 😂

14/03/2022

- The Real 'Kashmir Files' 💔
- That Nobody Will Show you 🥲

09/03/2022

Finally good news 😍

This picture right here is sworn testimony of Rauf's Passion and truthfulness for the game, just don't hate this guy, an...
26/02/2022

This picture right here is sworn testimony of Rauf's Passion and truthfulness for the game, just don't hate this guy, and think twice before disrespecting him, he bowls his heart out and brings his 200% in the field, yes being a sportsman you must learn to channel your impulse but the character of Haris should remain unquestionable. Massive respect for this Champion.

- Copied

One place 3 seasons🚩 UPR AJK
23/02/2022

One place 3 seasons
🚩 UPR AJK

Protect wildlife
24/01/2022

Protect wildlife

Legends ❤️
03/01/2022

Legends ❤️

Aameen
01/01/2022

Aameen

🥴
31/12/2021

🥴

31/12/2021

Winter In Kashmir ❤️

30/12/2021

Wanna drive through this 🤩
🌻🤩

Arangkel after Snow 🤩
30/12/2021

Arangkel after Snow 🤩

106 Test wickets 46 ODI wickets 13 T20I wicketsHappy Birthday Mohammad Asif🎂Lost 💎
20/12/2021

106 Test wickets
46 ODI wickets
13 T20I wickets
Happy Birthday Mohammad Asif🎂
Lost 💎

This meme got real 😃
18/12/2021

This meme got real 😃

Kashmir 💚❤️
16/12/2021

Kashmir 💚❤️

Extremely sad to learn that Abid Farooq known as Professor Baghi died today after suffering from sudden Brain Haemorrhag...
15/12/2021

Extremely sad to learn that Abid Farooq known as Professor Baghi died today after suffering from sudden Brain Haemorrhage. RIP

13/12/2021

" وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، ہر چیز اپنی رعنائی کھو ہی دیتی ہے! ۔ "🥀

Address

Barnala

Telephone

+923439867493

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Waheed Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Barnala pet stores & pet services

Show All

You may also like