Adil Pets Hub

Adil Pets Hub "Welcome to Gujjar Pets Hub! Our Page features daily vlogs of our furry friends. Follow us for More

03/10/2024

عمرہ سے واپسی کے بعد دوبارہ
*Birds Videos*

















*Animal Videos*
















*Village Vlogs*





























*Pet and Animal Care*


25/09/2024

Hamary Parrots🦜 ko kia ho hea🥲 Plz Support

reptile zoo tour,zoo tour,giant day gecko,amazon milk frog,new reptile room,poison dart frogs,reptile room tour,pet room tour,lizards,green tree frog,whites tree frog,bumblebee dart frog,baby frogs,dart frogs,dendrobates,baby lizards,meet my pets,my whole pet collection,chahoua gecko,crested gecko,tree frog care,gargoyle gecko,cage by cage tour,frogs,snakes,tadpoles,reptiles
raining,mini zoo,shehr main dihat new video,london zoo,shehr main dihat today vlog,rain,shehr main dihat,opinion,run for cover,oly video in multan,mini zoo turab bhai,zoo,kbooter ki video,hen videos,taiz barish multan video,how to make farm for dogs,how to make house for goats,olay video,independent,adopt a pet,farm bnate hoy taiz barish agae🥶,the independent,turab,travel,gorilla,yalabari,politics,pets vlog,kbooter catch,kbooter video,ape,indy
rain,rain asmr,sleep rain,rainsounds,rain sounds,rain to sleep,relaxing rain,rain and thunder,relaxing thunder,dark sc

24/09/2024

Adil Parrots k fruite khud kha rah - Bilal ki kabutar pakdny ki nakaam try.
Mini Zoo Mosam Change ho gea | Bilal ki kabutar pakrny ki nakaam try😍😂

reptile zoo tour,zoo tour,giant day gecko,amazon milk frog,new reptile room,poison dart frogs,reptile room tour,pet room tour,lizards,green tree frog,whites tree frog,bumblebee dart frog,baby frogs,dart frogs,dendrobates,baby lizards,meet my pets,my whole pet collection,chahoua gecko,crested gecko,tree frog care,gargoyle gecko,cage by cage tour,frogs,snakes,tadpoles,reptiles
raining,mini zoo,shehr main dihat new video,london zoo,shehr main dihat today vlog,rain,shehr main dihat,opinion,run for cover,oly video in multan,mini zoo turab bhai,zoo,kbooter ki video,hen videos,taiz barish multan video,how to make farm for dogs,how to make house f















22/06/2024

حضرت محمد صلي الله عليه وسلم نے سفید لباس اور سفید مرغے کو پسند فرمایا ہے۔اسی جہ سے ہمیں ہیرے مرغے اچھے لگتے ہیں۔

17/06/2024

بھکر کے مشہور استاد ارشد گادی کی چھت سے پرندوں کا شوق کریں۔

15/06/2024

بہت ڈر تھا اس دفعہ لیٹ ہو گئے ہیں۔مگر نزدیک آ کر تو اور بھی زیادہ سستے ملے ہیں۔الحمدالللہ تین قربانی کے خوبصورت جانور لے لیئے ہیں۔الللہ پاک قبول فرماے آمین۔ہمارے فارم پہ مور کے بچے بھی بہت پیارے گروتھ کر رہے۔

10/06/2024

اتنی گرمی میں ہماری مرغیاں مور کے بچے نکالنے میں کامیاب ہو گئی۔مور کے انڈے بہت لیٹ ہیچ ہوتے ہیں۔تمام بچوں کو اور مرغی کو کھلی جگہ منتقل کر دیا۔

Help Help Help🙏🙏آج یہ سورج مکھی کا پودا دیکھا حیران ہو گیا ۔ایک پودا اور اتنا پھل ۔میں اسکو کاشت کا سوچ رہا ہوں۔کسان بھا...
09/06/2024

Help Help Help🙏🙏
آج یہ سورج مکھی کا پودا دیکھا حیران ہو گیا ۔ایک پودا اور اتنا پھل ۔میں اسکو کاشت کا سوچ رہا ہوں۔کسان بھائی کیا بتا سکتے ہیں اس بیج کا نام۔اور اگر کسی بھائی کا تجربہ ہے تو وہ بھی بتا دیں۔

07/06/2024

اصیل چوزوں کو ویکسین کرنے کا صحیح اور آسان طریقہ۔۔بیماریوں سے کیسے بچگ گے

04/06/2024

شکرے کے بچے جنگل میں ملے ہیں۔اپنے فارم میں شوق بڑھانے کیلیے لے آے۔ماشاالللہ ایکٹیو چے ہیں ب انکی شکار کیلیے ٹرینگ کرنے کا ارادہ ہے

07/05/2024

ہمارے اصیل سیٹ اپ کی ایک ویڈیو ۔ہمارا شوق کیسا ہے اگر اچھا لگے تو لائک اور کمنٹ ضرور کرنا۔۔۔۔

04/05/2024

ہمارے گارم پہ نہایت مہنگی 3 رشین بلیاں ہم لے آے ہیں ۔جنہوں نے ہمیں بول بول کے کازلیل کیس ہے ۔کبھی آپ لوگوں کا ایسا تجربہ ہوا؟

ہمارے پاس یہ ایک توری کا ہائبریڈ سیڈ کاشت ہوا ہوا ہے۔جسکی بیل تو بہت اچھی گروتھ کر رہی ہے مگر اسکا پھل ابتدائی سٹیج میں ...
02/05/2024

ہمارے پاس یہ ایک توری کا ہائبریڈ سیڈ کاشت ہوا ہوا ہے۔جسکی بیل تو بہت اچھی گروتھ کر رہی ہے مگر اسکا پھل ابتدائی سٹیج میں ہی کالا ہونے لگ جات ہے۔ایک کیڑا لگ رہا ہے۔بہت سپرے لیمڈا اور پولٹرین سی کیے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ایکسپرٹ حضرات نظر ثانی کریں اور کوئی سپرے دوائی تجویز کریں۔۔۔جزاک الللہ۔

Help Help Help Help Help🙏🙏🙏ہمارے پاس ضلع بھکر میں یہ کچھ پودے آڑو کے لگے ہوئے ہیں۔جو کہ ماشاءالللہ پھل کے ساتھ لدے ہوئے ...
02/05/2024

Help Help Help Help Help🙏🙏🙏
ہمارے پاس ضلع بھکر میں یہ کچھ پودے آڑو کے لگے ہوئے ہیں۔جو کہ ماشاءالللہ پھل کے ساتھ لدے ہوئے ہیں۔مگر یہ جب پکنے کے قریب پہنچتے ہیں تو ان میں کیڑا پڑ جاتا ہے۔ایکسپرٹ حضرت بتائے کہ کیا کیا جاے ۔جس سے پھل کے اندر کیڑا نہ پڑے ۔۔جزاک الللہ۔

28/04/2024

الحمدالللہ مور کے انڈے مرغی کے نیچے رکھ دئیے ۔دعا کرنا سب بھائی بچے نکل آے
سال بعد مور انڈے دیتے ہیں کہیں جا کے۔
اور پلیز منافقت چھوڑ کے میرے پیج کو آگے خئیر کر دیں۔۔۔۔۔

17/04/2024

ہمارا یہ ولاگ کمال ولاگ ہو گیا ہے ۔۔ماشاءالللہ ماشاءالللہ سارے اصیل چکس نکل آیا ہے ۔اب آپ لوگ بھی پلیز لائک اور شیئر کر دیا کریں۔۔۔۔

13/04/2024

خرگوشوں نے ایک ڈیڑھ ماہ کے اندر پنجرہ بچوں سے بھر دیا ۔۔۔میرے خیال میں انسے بہتر فارمنگ کوئی اور نہیں ہو سکتی باقی آپ لوگ اپنی رائے دیں۔۔۔۔۔۔


چاند رات مبارک ہو۔
09/04/2024

چاند رات مبارک ہو۔

04/04/2024

الحمدالللہ دکنی اور کالے تیتروں کے بچے انکوبیٹر میں نکل آے ہیں۔ماشاالللہ۔اب چکوروں کے انڈے لگاے گے۔ہمارے سیٹ اپ کی پروگریس ماشاالللہ بہت زبردست جا رہی ہے۔اصیل کی بریڈ آ چکی ہے۔ماشاء الللہ۔ماشاالللہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔





02/04/2024

اپنا ڈوگ بلال بھائی کو گفٹ کر دیا۔ماشاالللہ بہت پیاری بریڈ کا کتا تھا۔اصیل چوزے مر رہے ۔

28/03/2024

پیٹرول پمپ کی چھت سے جنگلی کبوتر کا شکار کرتے ہوئے کچھ لمحات۔۔۔۔۔

26/03/2024

تلور ایک نہایت خوبصورت نایاب پرندہ ہے۔اسکو اردو میں تلور جبکہ انگلشں میں Houbara بولا جات ہے۔اس ویڈیو میں تلور کے بارے میں ساری انفارمیشن ہے۔اسکی بہت سی اقسام ہیں۔۔۔اگر آپ لوگوں نے بھی کبھی ایسا پرندہ دیکھا ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیے گ۔۔

25/03/2024

بھکر اصیل مرغا منڈی میں بہت سستے ریٹس پر نایاب مرغے دستیاب ہیں۔شوقین حضرات ضرور وزٹ کریں۔
اگر کہیں گے تو میں منڈی سے ویڈیو بنا کے ریٹس اور مالکان کے نمبر اپ ڈیٹ کر دیں گے۔

24/03/2024

شہد کے چھتے سے اصیل مرغوں کی چکری،جھولا،لقوہ،فالج کا شرطیہ علاج۔ایک دفعہ آزما کے دیکھے کمال کا نسخہ ہے۔الحمدالللہ بہت اچھا رزلٹ ملا ہے

23/03/2024

الحمدالللہ ہمارے سیٹ اپ پر دکنی تیتروں نے بریڈ شروع کر دی ہے۔۔۔ہمارے خرگوشوں کے بچے بھی بڑے ہو رہے ہیں ۔ماشاالللہ ہمارا چھوٹا سا چڑیا گھر بڑا بنتا جا رہا ہے ۔۔۔آپ لوگوں سے درخواست ہے ہمارے چینل کو سپورٹ کریں اور آگے شئیر کریں۔

Address

District Bhakkar
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Pets Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Bhakkar pet stores & pet services

Show All