09/09/2022
سو روپیہ چوری ہو جائیں تو ہمارے ہاں کم عمر ملازموں اور نوکرانیوں کا سر مونڈ دیا جاتا ہے، مار مار کے ہڈیاں توڑ دی جاتی ہیں، مگر شریف اور زر والے پاکستان کو نوچ نوچ کھا گئے لیکن ہم۔۔۔ حسن نثار نے قیمے کے نان اور بریانی پر بکنے والوں کو آئینہ دکھا دیا