Pakistan Mealworm Farmers

Pakistan Mealworm Farmers DB Mealworms - Birds and Reptiles food supplement

27/05/2023

🙂

27/05/2023
28/04/2023

میلوارمز پروٹین، وٹامنز اور منرلز کا بہترین ذریعہ ہیں۔
بریڈنگ سیزن شروع ہے۔
پرندوں کو دو میلوارمز روزانہ لگاتار پندرہ دن دینے سے ان کی بریڈنگ کی طاقت دوگنی ہو جاتی ہے۔
میلوارمز خریدنے کے لئے وٹس ایپ نمب 03183379463 پررابطہ کریں۔
قیمت پندرہ روپے فی میلوارم
میلوارمز فارمنگ ایک نہایت منافع بخش کاروبار ہے۔فارمنگ کے لئے سپیشل پیکج دستیاب ہے۔ نیز فارمنگ کی تمام مراحل میں مکمل فری راہنمائی کی جائے گی۔

میلوارمز پروٹین، وٹامنز اور منرلز کا بہترین ذریعہ ہیں۔بریڈنگ سیزن  شروع ہونے والا ہے۔پرندوں کو دو میلوارمز روزانہ لگاتار...
13/04/2023

میلوارمز پروٹین، وٹامنز اور منرلز کا بہترین ذریعہ ہیں۔
بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے۔
پرندوں کو دو میلوارمز روزانہ لگاتار پندرہ دن دینے سے ان کی بریڈنگ کی طاقت دوگنی ہو جاتی ہے۔
میلوارمز خریدنے کے لئے وٹس ایپ نمب 03183379463 پررابطہ کریں۔
قیمت پندرہ روپے فی میلوارم
میلوارمز فارمنگ ایک نہایت منافع بخش کاروبار ہے۔فارمنگ کے لئے سپیشل پیکج دستیاب ہے۔ نیز فارمنگ کی تمام مراحل میں مکمل فری راہنمائی کی جائے گی۔

25/03/2023

میل وارم فارمنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟

میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم اور منرلز سے بھی بھرپور ہے۔

قدرتی ماحول میں رہنے والے پرندے دانے کے ساتھ کیڑے مکوڑے بھی کھاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ زیادہ مضبوط اور صحتمند ہوتے ہیں اور بیماریوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے علاوہ انڈے دینے کی طاقت بھی زیادہ ہوتی ہے۔

اس لئے پالتو پرندوں ، مچھلیوں ،اور چھپکلیوں کی نشوونما اور افزائش کے لیےمیلورمز بہترین قدرتی غذا ہے

میل وارم فارمنگ میں لاروا کی کمرشل بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ یہ انتہائی منافع بخش کاروبار ہے۔ کیونکہ چار ماہ میں یہ دو سو سے چار سو گنا تک بڑھتے ہیں۔ ان کی پاکستان میں بھی بہت مانگ ہے اور بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔

اس کی فارمنگ انتہائی أسان ہے۔ ان کو گھر کے اندر رکھا جا سکتا ہےکیونکہ ان کی نہ کوئی بو ہوتی ہے نہ آواز۔ نہ ہی ڈبے سے باہر نکلتے ہیں کیونکہ یہ اوپر نہیں چڑھ سکتے۔ان کو سنبھالنا اور دیکھ بھال بہت زیادہ آسان ہے۔
صرف پندرہ ہزار روپے سے آپ اپنے کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں۔

میل وارمز فارمنگ سیکھنے اور میلوارمز خریدنے کے لیے اس نمبر پررابطہ کریں۔ آپ کی مکمل راہنمائی کی جائے گی۔03183379463واٹس ایپ

25/03/2023

میلوارمز پروٹین، وٹامنز اور منرلز کا بہترین ذریعہ ہیں۔

بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے۔
پرندوں کو دو میلوارمز روزانہ لگاتار پندرہ دن دینے سے ان کی بریڈنگ کی طاقت دوگنی ہو جاتی ہے۔

میلوارمز خریدنے کے لئے وٹس ایپ نمب 03183379463 پررابطہ کریں۔
قیمت پندرہ روپے فی میلوارم

میلوارمز فارمنگ ایک نہایت منافع بخش کاروبار ہے۔فارمنگ کے لئے سپیشل پیکج دستیاب ہے۔ نیز فارمنگ کی تمام مراحل میں مکمل فری راہنمائی کی جائے گی۔

25/03/2023

میل ورمز پرندوں، مچھلیوں اور پالتو ریپٹائلز کی صحت کے لئے پروٹین، اومیگا تھری فیٹس اور منرلز کا خزانہ ہے۔ یہ پرندوں کی صحت ، نشوونما اور خاص طور پر بریڈنگ میں بہت ذیادہ معاون ثابت ہوا ہے۔

اس کی فارمنگ بھی بہت آسان ہے ۔

میلوارمز خریدنے کے لئے واٹس ایپ نمبر 03183379463 پر رابطہ کریں۔

قیمت پندرہ روپے فی ورم

دو سو ورمز سے زیادہ کے آرڈر پر فری ڈیلیوری دی جائے گی۔

فارمنگ کے لئے مفت راہنمائی کی جائے گی۔

جزاک اللہ خیر

Stages of Darkling beetle Mealworms life cycle Eggs- 20 daysLarvae- 50-65 daysPupae - 7-10 daysBeetles - 120-160 daysMen...
20/02/2023

Stages of Darkling beetle Mealworms life cycle

Eggs- 20 days

Larvae- 50-65 days

Pupae - 7-10 days

Beetles - 120-160 days

Mentioned timing is as per my personal experience.

Total farm duration is about 3-3.5 months to get own production for selling in market.

Profit ratio - 150-200 times of Orignal investment

Operational expense - around 1000 rupees per month

Setup charges- 2000

Mealworms price - 15 rupees per piece

Total setup cost with 1000 worms - Around 18000 including plastic containers and other equipment ( sifters, humidity meter, 20 plastic containers)

فراڈ الرٹ!ایک شخص ہمارے پیج کو ہیک کر کے پوسٹ پر اپنا نمبر دے رہا ہے۔ برائے مہربانی نوٹ کر لیں کہ ہمارا نمبر صرف 0318337...
18/02/2023

فراڈ الرٹ!

ایک شخص ہمارے پیج کو ہیک کر کے پوسٹ پر اپنا نمبر دے رہا ہے۔ برائے مہربانی نوٹ کر لیں کہ ہمارا نمبر صرف 03183379463 ہے۔ اس کے علاوہ کوئی نمبر نہیں۔ معاملہ ایف آئے اے سائبر کرائم کو رپورٹ کر دیا گیا ہے۔

برائے مہربانی نوٹ کر لیں کہ کسی بھی لین دین کی ذمہ داری آپ کی ہو گی۔

18/02/2023

🖐️🖐️🖐️

میل وارم فارمنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم ا...
15/01/2023

میل وارم فارمنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟

میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم اور منرلز سے بھی بھرپور ہے۔

قدرتی ماحول میں رہنے والے پرندے دانے کے ساتھ کیڑے مکوڑے بھی کھاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ زیادہ مضبوط اور صحتمند ہوتے ہیں اور بیماریوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے علاوہ انڈے دینے کی طاقت بھی زیادہ ہوتی ہے۔

اس لئے پالتو پرندوں ، مچھلیوں ،اور چھپکلیوں کی نشوونما اور افزائش کے لیےمیلورمز بہترین قدرتی غذا ہے

میل وارم فارمنگ میں لاروا کی کمرشل بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ یہ انتہائی منافع بخش کاروبار ہے۔ کیونکہ چار ماہ میں یہ دو سو سے چار سو گنا تک بڑھتے ہیں۔ ان کی پاکستان میں بھی بہت مانگ ہے اور بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔

اس کی فارمنگ انتہائی أسان ہے۔ ان کو گھر کے اندر رکھا جا سکتا ہےکیونکہ ان کی نہ کوئی بو ہوتی ہے نہ آواز۔ نہ ہی ڈبے سے باہر نکلتے ہیں کیونکہ یہ اوپر نہیں چڑھ سکتے۔ان کو سنبھالنا اور دیکھ بھال بہت زیادہ آسان ہے۔

میل وارمز فارمنگ سیکھنے اور میلوارمز خریدنے کے لیے اس نمبر پررابطہ کریں۔ آپ کی مکمل راہنمائی کی جائے گی۔03183379463واٹس ایپ

میل وارم فارمنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم ا...
13/01/2023

میل وارم فارمنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟

میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم اور منرلز سے بھی بھرپور ہے۔ اس لیے پالتو پرندوں ، مچھلیوں ،اور چھپکلیوں کی نشوونما اور افزائش کے لیے بہترین قدرتی غذا ہے
میل وارم فارمنگ میں لاروا کی کمرشل بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ یہ انتہائی منافع بخش کاروبار ہے۔ کیونکہ چار ماہ میں یہ دو سو سے چار سو گنا تک بڑھتے ہیں۔ ان کی پاکستان میں بھی بہت مانگ ہے اور بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔
اس کی فارمنگ انتہائی أسان ہے۔ ان کو گھر کے اندر رکھا جا سکتا ہےکیونکہ ان کی نہ کوئی بو ہوتی ہے نہ آواز۔ نہ ہی ڈبے سے باہر نکلتے ہیں کیونکہ یہ اوپر نہیں چڑھ سکتے۔ان کو سنبھالنا اور دیکھ بھال بہت زیادہ آسان ہے۔

میل وارمز فارمنگ سیکھنے اور میلوارمز خریدنے کے لیے اس نمبر پررابطہ کریں۔ آپ کی مکمل راہنمائی کی جائے گی۔03183379463واٹس ایپ

میل وارم فارمنگ کیوں ضروری ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ ک...
10/01/2023

میل وارم فارمنگ کیوں ضروری ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟
میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ یہ نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہے بلکہ کیلشیم اور منرلز سے بھی بھرپور ہے۔ اس لیے پالتو پرندوں ، مچھلیوں ،اور چھپکلیوں کی نشوونما اور افزائش کے لیے بہترین قدرتی غذا ہے
میل وارم فارمنگ میں لاروا کی کمرشل بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ یہ انتہائی منافع بخش کاروبار ہے۔ کیونکہ چار ماہ میں یہ دو سو سے چار سو گنا تک بڑھتے ہیں۔ ان کی پاکستان میں بھی بہت مانگ ہے اور بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔
اس کی فارمنگ انتہائی أسان ہے۔ ان کو گھر کے اندر رکھا جا سکتا ہےکیونکہ ان کی نہ کوئی بو ہوتی ہے نہ آواز۔ نہ ہی ڈبے سے باہر نکلتے ہیں کیونکہ یہ اوپر نہیں چڑھ سکتے۔ان کو سنبھالنا اور دیکھ بھال بہت زیادہ آسان ہے۔

میل وارمز فارمنگ سیکھنے اور میلوارمز خریدنے کے لیے اس نمبر پررابطہ کریں۔ آپ کی مکمل راہنمائی کی جائے گی۔03183379463واٹس ایپ

03/01/2023

Give your fancy birds and pet reptiles an exotic and healthy treat in winter

Darkling beetles mealworms for sale.

Rs. 15 per piece

WhatsApp: 03183379463

Advance booking only

Delivery all over pakistan

03/01/2023

Start your own mealworm farm.

Own mealworms business from your own home at negligible cost.

Special complete package for mealworm farmers to begin.

1000 worms and starter pack in PKR 18,000/-

Let’s capture the huge market through mealworm export. The potential is huge. Europe is biggest export market for mealworms.

For more details WhatsApp on 03183379463.

Please like and share our fb page for knowledge sharing and helping each other.

Let’s make pakistan biggest exporter of mealworms

Best Regards,
Pakistan Mealworm Farmers

01/01/2023

Darkling beetles mealworms for sale.

Rs. 15 per piece

WhatsApp: 03183379463

Advance booking only

Delivery all over pakistan

Address

Chakwal
Chakwal
54000

Telephone

+923183379463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Mealworm Farmers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Other Pet Supplies in Chakwal

Show All