
16/07/2024
16 جولائی ۔ سانپوں کا عالمی دن ۔۔۔
سانپ ہمارے ماحول کے لیے بہت ضروری ہیں ۔ لہذا ان کو مارنے سے گریز کریں ۔
خاص طور پر غیر زہریلے سانپوں کو مارنے سے گریز کریں ۔
اگر یہ نہ ہوں تو ہماری غذائی ضروریات پوری کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔