Income At Home

Income At Home Subscribe Our Channel For More New Videos
https://www.youtube.com/channel/UCdu8iyIv-yFoBRmMYEhrl_A
(1)

17/01/2024
یہ ظلم نہیں ۔تو اور کیا ہے ۔؟؟ اتنی شدید  سردی میں خود تو چادر۔ رضائی لپیٹ کر گرم ہیٹر چلا کر اپنے آپ کو سکون میں رکھتے ...
16/01/2024

یہ ظلم نہیں ۔تو اور کیا ہے ۔؟؟
اتنی شدید سردی میں خود تو چادر۔ رضائی لپیٹ کر گرم ہیٹر چلا کر اپنے آپ کو سکون میں رکھتے ہو
لیکن بے زبان مرغوں کو آپس میں لڑا کر کونسا کروڑ پتی بن رہے ہو ۔ بے زبان پر اتنا ظلم کیوں ۔؟
جس تیزی سے مرغوں کی لڑائی کا ظلم پورے ملک میں بڑھ رہا ہے۔ خدا کے لیے یہ ظلم بند کرو ایک دن حساب بھی دینا ہے 😭😭اس ظلم کا حصاب اسی دنیا میں ہونا ہے
پھر کہتے ہو کہ عذاب آہ رہے ہیں 💔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین 🤲

03/01/2024
23/12/2023
13/12/2023
سالٹ رینج کلر کہار جھیل - خوبصورت مہاجر اور مقامی پرندوں کا مسکن
10/12/2023

سالٹ رینج کلر کہار جھیل - خوبصورت مہاجر اور مقامی پرندوں کا مسکن

05/12/2023
01/12/2023
26/11/2023
21/11/2023
اگر اپ کے پرندے کمزور ہو چکے ہیں یا انڈا دینا بند کر دیا ہے یا کھانا کم کھاتے ہیں تو ہم لائے ہیں اپ کے لیے ایک بہترین دو...
21/11/2023

اگر اپ کے پرندے کمزور ہو چکے ہیں یا انڈا دینا بند کر دیا ہے یا کھانا کم کھاتے ہیں تو ہم لائے ہیں اپ کے لیے ایک بہترین دوا جو اپ کے پرندے کو موٹا بنائے گا مضبوط بنائے گا اور طاقتور بنائے گا پچھلے تین سال سے ہم سے جس نے بھی یہ دوائی منگوائی ہے اس کو 100 پرسنٹ رزلٹ ملا ہے اگر اپ کے بھی پرندے میں اس طرح کا کوئی مسئلہ ہے تو اپ ابھی ہمیں ان باکس میں میسج کریں

15/11/2023
14/11/2023
امید ہے اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ہر کچھ دن کے بعد کسی نہ کسی دوست کی پوسٹ نظر اتی ہے کہ اس کا پرندہ ایکسپائر ہو گیا ہے...
14/11/2023

امید ہے اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ہر کچھ دن کے بعد کسی نہ کسی دوست کی پوسٹ نظر اتی ہے کہ اس کا پرندہ ایکسپائر ہو گیا ہے لوگوں کے قیمتی قیمتی پرندے جو ہیں وہ ایکسپائر ہو جاتے ہیں ہم لائے ہیں اپ کے لیے ایک بہترین دوا جس کے ایک نہیں 10 فائدے ہیں جو کہ اپ تصویر میں جا کر پڑھ سکتے ہیں یہ دوا اپ کا جو پرندہ 70 سے 80 پرسنٹ بیمار ہوگا انشاءاللہ اس کو بھی ٹھیک کر دے گا اور یہ مہنگی مہنگی دوائیوں سے بھی زیادہ اچھا ہے بہت ہی سستا اور بہت ہی معیاری دوا ہے جو کہ ہم سے بہت سے لوگ منگوا چکے ہیں اور ان کا فیڈ بیک یہی ایا ہے کہ یہ بہت ہی بہترین دوا ہے چاہے اپ کے پاس ایک مرغی ہے چاہے اپ کے پاس پانچ مرغیاں ہیں تو یہ ایک ڈراپ اپ کے پاس ہونا لازمی ہے کیونکہ مرغی کو بیمار ہونے میں وقت نہیں لگتا اگر اپ بھی یہ ڈراپ اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان باکس میں ہمیں میسج کریں

10/11/2023
31/10/2023
29/10/2023
24/10/2023

Address

PIR ADIL GDK
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Income At Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Supplies in Dera Ghazi Khan

Show All