Wazir Dairy Farm

Wazir Dairy Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazir Dairy Farm, Animal Rescue Service, Dera Ismail Khan.

08/06/2024

ڈیرہ کے عوام کی خدمت کے لئے ہم عید کے لئے جانور تیار کرتے ہیں انشاءاللہ 12 تاریخ کے بعد یہ جانور اپ کو مفتی محمود اسپتال دربن بائی پاس پر اپ کو دیکھنے کو ملے گے عید تک رکھنے کی سہولت بھی ہم دیں گے

05/09/2023

ماشاءاللہ چھوٹے جانور خرید لیے 60 کے قریب جانور ہیں

24/06/2023

دوستو میرے سب جانور فروخت ہوگئے بیل، بکرے اور دمبے
اگر کسی کو ہماری مدد کی ضرورت ہو تو ہم نول باغ کی منڈی ڈیرہ اسماعیل خان میں شام کے بعد ہونگے

24/06/2023

پہاڑی دمبے کا سودہ ملک یاسر پشاوری کے ساتھ ہوا 22 دمبے دیئے اللہ تعالیٰ یاسر کے لئے برکت کریں امین

19/06/2023

عید کے لیے مناسب قیمت پر

عید کے لئے تیار کیا ہیں انشاءاللہ خریدار ہم سے خوش ہوگا
05/06/2023

عید کے لئے تیار کیا ہیں انشاءاللہ خریدار ہم سے خوش ہوگا

چھوٹے جانور میں دوسرا سودہ وقار ایڈووکیٹ کے ساتھ ہوا
05/06/2023

چھوٹے جانور میں دوسرا سودہ وقار ایڈووکیٹ کے ساتھ ہوا

05/06/2023

ماشاءللہ بڑے جانوروں فروخت ہوگئے جو عید کے لئے رکھے تھے جاوید وپاری کے ساتھ سودہ ہوگیا پشاور کے لئے روانہ ہوگئے

29/05/2023

چھوٹے جانور عید کے لئے

29/05/2023

سلام دوستوں
ماشاللہ عید کے لئے جانور تیار کیا ہیں

27/03/2023

ماشاءاللہ میرا شوق

14/03/2023

ماشااللہ کہو دوستوں

10/03/2023

اج فارم پر ایک اور لٹ پہنچ گئ شنوری دمبے اور ترکی دمبے انشا اللہ عید پر اچھے نسل کے جانور ہم دیں لوگوں کو
میانوالی سے لیا ہو

07/03/2023

انشاءاللہ اس بار عید پر دمبا اور بکرا جانور بھی فارم پر ملا گا

انشاءاللہ عید کے لئے بڑے جانور تیار ہورہیں
07/03/2023

انشاءاللہ عید کے لئے بڑے جانور تیار ہورہیں

انشاءاللہ اس بار دمبا اور بکرہ جانور بھی ہم عید کے لئے تیار کررہیں سب ماشاءاللہ بولو
16/02/2023

انشاءاللہ اس بار دمبا اور بکرہ جانور بھی ہم عید کے لئے تیار کررہیں
سب ماشاءاللہ بولو

02/11/2022

فارم کا چوکیدار اپنی نوکری خوب وفاداری کے ساتھ کرتا ہیں

گوشت کے لیے صحت مند جانور کا انتخاب کریں میرے فارم کی خوبصورتی
02/11/2022

گوشت کے لیے صحت مند جانور کا انتخاب کریں
میرے فارم کی خوبصورتی

Address


Telephone

+923049293515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wazir Dairy Farm:

Videos

Share