16/06/2024
چوہدری زراعت خان ہارس سٹڈ فارم کی جانب سے تمام شہسواروں کو عیدُمبارک۔
اپنی عید کی خوشیوں میں تمام وہ لوگ بھی یاد رکھیں جن کی عید کسی بھی وجہ سے آپ کے برابر نہیں ہو سکی۔
اللہ آپ کو جزا نصیب فرمائے۔ آمین یا ربلعالمین