Animal disease & treatment

Animal disease & treatment اسلام وعلیکم ۔جانوروں کے ہر قسم بیماری کی علاج کے لئے آپ لوگو ہمیں فالو کیجیے ۔۔اور واٹسف پر سمس کیجے

 #جانوروں میں کیڑے اور ڈی وارمنگ🌟 جانوروں کے پیٹ میں کیڑوں وجہ سے ان کی صحت دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی آجاتی ہے🐌جا...
30/05/2023

#جانوروں میں کیڑے اور ڈی وارمنگ

🌟 جانوروں کے پیٹ میں کیڑوں وجہ سے ان کی صحت دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی آجاتی ہے
🐌جانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیں

🐉اندورنی کیڑے
🕷 بیرونی کیڑے

اندرونی کیڑے. یہ گول چپٹے فیتانما وار لمبے ہوتے ہیں
👈انکی موجودگی نشانیاں

◀️گوبر پتلا اور بدبودار ہونا
◀️آنکھوں سے پانی اور گند
◀️سستی ہو جانا
◀️جانور کا سوکھ جانا
◀️جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا
◀️جوڑوں پر ورم آنا
◀️بالو ں کا جھڑنا
◀️جلد کھردری ہونا

اگر یہ نشیانیاں ہیں جانور کی ڈی وارمنگ کریں

🕷 بیرونی کیڑے
چیچڑ . جوئیں . پسو

اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال ر کھیں ان کو چیک کرتے رہیں
◀️جانور کاکھجلی کرنا
◀️جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا
◀️جانور کے جسم سے خون کاسمنا
👈جانور کو نیگوان پوڈر پانی میں ڈال نیلائیں اور چاٹنے نہ دیں
👈زیر جلد انجکشن آئیورمیکٹن لگائیں

ڈیورمنگ

صبح جانور کو گڑ کہلائیں اور آدھے گھنٹے بعد دوائی پلا دیں اسکے دو گھنٹے کچھ نہ دیں پہر روٹین کی خوراک
👈کوئی بھی دوائی پلائیں جانور کی زبان نہ پکڑیں اور اس کا منہ آسمان کی طرف نہ ہو
ڈیوارمنگ کی دوائ پلانے کے بعد موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں خودٹھیک ہو جاتے ہیں
👈 15دن کے بعد دوبارہ ڈی وارمنگ کریں کیونکہ کیڑے پہلی ڈی وارمنگ سے مر جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے رہ جاتے اسلیے ان کو ختم کرنے کے لیے کرتے ہیں
جب ڈی وارمنگ مکمل ہو جا ئے تو تین مہینے کے بعد ڈی وارمنگ کریں اور دواٙئی کا فارمولہ تبدیل کر دیں

(COMPOSITION)1: Energy MJ/kG                               10.4 MJ2: Crude protein                                32.7%3...
27/04/2023

(COMPOSITION)

1: Energy MJ/kG 10.4 MJ
2: Crude protein 32.7%
3: protein Digestibility 98.2%
4: Carbohydrates 12.2%
5: Total Sugar 8.10%
6: PH 5.02
7: Moisture 41.9%
8: Inclusion Rate 3-4%

Buffalo with its 2 albino calf’s.
26/04/2023

Buffalo with its 2 albino calf’s.

Parts of female chicken 🐔 ANIMAL SCIENCE, (Q & A)AAnimal disease & treatmentdAnimal disease & treatment&Animal disease &...
25/04/2023

Parts of female chicken 🐔
ANIMAL SCIENCE, (Q & A)
AAnimal disease & treatmentdAnimal disease & treatment&Animal disease & treatmenttAnimal disease & treatment

Address

Khyber Pukhtoon Khwa
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Animal disease & treatment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Animal Rescue Service in Dir

Show All