Dairy farming with Gulfam ishaq

Dairy farming with Gulfam ishaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dairy farming with Gulfam ishaq, Animal Rescue Service, Chak no 358/W. b tehsil Duniyapur, Dunyapur.

Dairy farm consultant
Breeding consultancy
ultrasonography
hoof trimming
vaccination schedule's
fodder management
Calf protocols
Cattle feed consultancy
Herd Management

17/06/2024

As we celebrate the obedience of Prophet Ibrahim (AS), may we too find the strength to follow our convictions.
May the sacrifices we make be accepted and our prayers answered. Have a peaceful and blessed Eid ul-Adha. Happy Eid to all the members
Wishing you a blessed Eid ul-Adha!”

14/06/2024



‏انجیکشن oxytocin (دودھ نکالنے کیلئے)   کااستعمال اور نقصانات:-🔶آکسی ٹوسن oxytocin کا کردار:-🔹-آکسی ٹوسن oxytocin یونانی...
11/06/2024

‏انجیکشن oxytocin (دودھ نکالنے کیلئے) کااستعمال اور نقصانات:-

🔶آکسی ٹوسن oxytocin کا کردار:-
🔹-آکسی ٹوسن oxytocin یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "سہولت، آرام اور تیزی سے پیدائش" ہے۔
🔹 -آکسی ٹوسن بچے کی پیدائش کے وقت ہونے والی دردوں یا لیبر pain کے دوران دماغ سے قدرتی طور پر خارج ہونے والا ہارمون ہے جو رحم کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ کیلیے تحریک پیدا کرتا ہے
🔹- اس کے علاوہ جب دودھ پینے والا بچہ تھنوں پر منہ مارتا ہےتو اس وقت بھی آکسی ٹوسن خارج ہو کر میمری گلینڈ کے secretory ٹشوز میں تحریک پیدا کر کے دودھ کو تھنوں میں اتار دیتا ہے۔
🔹- آکسی ٹوسن میں 8 امائینوایسڈ کی 1 ترتیب کےساتھ موجودگی اسے پروٹین کی طرح کا ہارمون بناتی ہے جو خون کے زریعے خارج ہونے والے مقام سے ضرورت کی جگہ پہنچتا ہے۔
🔹-اس ہارمون کا بنیادی کام سوڈیم آئینز کو مسلز (پٹھوں) کے اندر سرائیت کرا کر ڈلیوری کے وقت رحم کے عضلات کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ کےعمل کو کنٹرول کرکے بچے کو برتھ کینال میں دھکیل کر ڈلیوری کے عمل کو تیزی اور سہولت سے مکمل کرانا ہے۔
🔹- اس کے علاوہ اس ہارمون کا مقصد دودھ پیدا،کرنے والے سیلز alveoli کے اردگرد پائے جانے والے رکے ہوئے مسلز اور سیلز میں انتشاراور کھنچائو وغیرہ پیدا کر کہ دودھ کو تھنوں میں اتارنا ہے۔

🔶آکسی ٹوسن oxytocin کااستعمال:-

🔹-بدقسمتی سے یہ انجیکشن پاکستان کے ہر گاؤں ، دیہات میں بغیر کسی پریشانی کے ہرچھوٹے بڑے جنرل اسٹور یا کریانہ کی دکانوں پر بغیر کسی ڈاکٹر کے نسخے کے باآسانی دستیاب ہے۔
🔹-لوگوں میں اس انجیکشن کی سمجھ کااندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جن کو اسکا نام نہیں آتا،وہ دوکاندار سے دودھ اتارنے والا، پسمانے والا یا سنگھانے والا انجیکشن کہ کر حاصل کرسکتے ہیں۔
🔹- اسکی بنیادی وجہ عام لوگوں کو وقتی فائدہ کا پتہ ہونا اور بعد کے نقصانات سے لاعلمی، زیادہ دودھ کی لالچ، دودھ نکالنے کے وقت میں کمی اور آسانی، کٹڑوں اور بچھڑوں کا دودھ بچانا وغیرہ اہم ہیں۔
🔹-لیکن بدقسمتی سے زیادہ تر عوام اس انجیکشن کے جانوروں کے ساتھ انسانی صحت کے نقصانات سےبھی واقف نہیں ہیں۔

🔶آکسی ٹوسن oxytocin کے جانوروں پر نقصانات:-
🔹-سب سے پہلے اس انجیکشن کا جانوروں میں صبح شام کااستعمال دودھ اتارنے کے عمل کو تکلیف دہ بنا دیتا ہے کیونکہ اسکے استعمال سے یوٹرس( بچہ دانی) سکڑتی اور پھیلتی ہے
Rana Asad

11/06/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Rana Asad, Khawar Ismail, Ladla Maher Faisal, Ijaz Ahmad Ijaz Ahmad, اویس رضا

08/06/2024

افسر نے ماتحت سے بکرا لانے کو کہا!ماتحت بولا سر قربانی تو اپنی جیب سے کیاکریں!اس پر افسر بولا حضرت ابرہیمؑ کو دنبہ بھی تو فرشتوں نے لا کر دیا تھا😉

08/06/2024


05/06/2024

https://youtu.be/_Jo2Ql2vbLY?si=J4t8L8WU3041FcKTگائے میں میگنیٹ رومن اور ریٹیکولم کی تہوں سے دھاتی/لوہے کی اشیاء کو اپنی طرف کھینچ کر *"ہارڈ ویئر کی بیماری"* کو روکنے میں مدد کرتا ہے یہ اندرونی نقصان سے بچنے میں مدد کرتا ہے لوہا / ​​آئرن گائے کے نظام انہضام کو پنکچر کر سکتا ہے ۔
گائے میں میگنیٹ مویشیوں میں ہارڈ ویئر کی بیماری کو روکنے میں مدد کے لیے ڈیری فارمرز اور جانوروں کے ڈاکٹروں میں مقبول ہے۔ چرنے کے دوران، گائیں گھاس اور گندگی سے لے کر کیلوں، اسٹیپلز اور بیلنگ تار کے ٹکڑوں تک سب کچھ کھاتی ہیں (جسے ٹرامپ ​​آئرن کہا جاتا ہے)۔
مقناطیس ریومن یا ریٹیکولم میں رک جاتا ہے اور جانور کی زندگی کے لیے وہیں رہتا ہے۔ مقناطیس کو ہم گائے میں بچہ دینے کے 15 دن کے بعد دے سکتے ہیں یہ سب سے زیادہ مؤثر ہے اگر ایک سال کی عمر کے بعد پورے ریوڑ کو دیا جائے یا/
یا پھر بچھڑی کو بریڈنگ پروٹوکول کے ساتھ دے سکتے ہیں۔
Magnets in cows help prevent *"hardware disease"* by attracting metallic/iron objects from the rumen and reticulum layers. Can puncture.
Cow magnets are popular with dairy farmers and veterinarians to help prevent hardware disease in cattle. While grazing, cows eat everything from grass and dirt to nails, staples and pieces of baling wire (known as tramp iron).
The magnet stops in the rumen or reticulum and remains there for the life of the animal. Magnets can be administered to cows 15 days after calving and are most effective if administered to the whole herd after one year of age or/
Or can be given in heiffers when u start breeding protocols .

Regard...
*Gulfam Ishaq*
*Herd Manager Rajput Dairy Khanwal*

05/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Babar Nadeem, Salman Qamar, Muhammad Asif, Ladla Maher Faisal, Rana Azam, Sardar Amish

04/06/2024

One of the 4 main determinants to obtain great gains in the industry is the "environment" for your farm animals. So, make it a habit to never compromise on animal comfort or its surrounding as it may induce stress and where there is stress, there is no production! 🐄🐄🚿



.

01/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Usman Ansari, Abdul Ghafoor, Chaudhary Nazim, Bahaduar Ali, Ad Ad, Sheraz Khan, Nethumi Pehara

31/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Rana Asad, Muhammad Abbas, Usman Ansari

28/05/2024

Metacarpal bone fracture in cows.
How we treated at a dairy farm.
Basic requirements for treatments ...
*●Pluster of paris*
*●Simple Bandages*
*●Wood scales*
*●Lenter wire*
*●Cotton role*
*●*Mild hot water*

First of all we use cotton role on the effected bone
After this we use 6 wood scales on all the sides of bone and (lanter wire) for fix the cotton
After this we used simple bandages on the legs
At the end we used POP bandage.
Plaster of Paris when mixed with water and applied around the fractured limbs, sets into a hard mass and keeps the bone joints in a fixed position. So, it is commonly used for setting fractured bones.
Metacarpal fractures usually take about six to eight weeks to heal. You'll probably have to wear a pluster of paris as part of your treatment. It covers part of your both sides of your wrist, and you'll most likely wear it for around three weeks. You may also undergo physical therapy.
https://youtu.be/N8fwJN-6djU?si=bNorqrUbM6OvFcNo

حمل کی شرح (ڈیری فارمنگ میں تولیدی کارکردگی کا پیمانہ) :تحریر: گلفام اسحاق  کسی بھی فارم پر تولیدی کارکردگی کا بہتر مظاہ...
26/05/2024

حمل کی شرح (ڈیری فارمنگ میں تولیدی کارکردگی کا پیمانہ) :

تحریر: گلفام اسحاق

کسی بھی فارم پر تولیدی کارکردگی کا بہتر مظاہرہ اس فارم کو منافع بخش بنانے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جبکہ ناقص تولیدی کارکردگی فارم کے لیے معاشی نقصان کا سبب بنتی ہے۔ اس کارکردگی کو بہتر رکھنے کے لیے جدید فارمنگ میں جو پیمانہ استعمال کیا جاتا ہے اسکو حمل کی شرح یعنی Pregnancy Rate کہتے ہیں۔ پڑھنے میں یا سننے میں تو پیمانہ یوں محسوس ہوتا کہ جیسے یہ کسی بھی فارم پر حاملہ جانوروں کا تناسب ظاہر کرتا ہے کہ کسی فارم پر کتنے جانور حاملہ ہیں لیکن حقیقت میں یہ اس سے مخلتف ہے۔

حمل کی شرح سے مراد ایک خاص مقررہ وقت (21 دن کے دورانیہ ) میں جانوروں کے ہیٹ میں آنے اور انکو حمل ٹھہرنے کا مجموعی تناسب ہے۔
یعنی 21 دنوں کے دورانیہ میں ،

حمل کی شرح = ہیٹ کا تناسب × حمل ٹھہرنے کا تناسب

ان 21 دنوں میں یہ مجموعی تناسب اگر 20% سے زیادہ ہوگا تو اسکو اچھا سمجھا جاتا ہے اور اگر 30% ہو تو اسکو بہترین تولیدی کارکردگی شمار کیا جاتا ہے۔ یہ سمجھنے میں تھوڑا پیچیدہ ہے لہذا اسکو ایک مثال کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کروں گا۔

مثال کے طور پر آپ اپنے فارم کی تولیدی کارکردگی ماپنے کے لیے حمل کی شرح کے پیمانہ کے لیے دورانیہ کا حوالہ کسی ماہ کی پہلی تاریخ مثلا 1 مئی کا انتخاب کرتے ہیں۔ تو حمل کی شرح چیک کرنے کے لیے آپکا مقرر کردہ دورانیہ 1 مئی سے لے کر 21 مئی تک بنے گا۔ اب اگر اس دوران آپکے فارم پر بڑی بچھڑیوں اور گائیوں سمیت بریڈ کے قابل جانوروں کی تعداد 100 ہے تو آپ کو ان 100 جانوروں پر 1 مئی سے لے 21 مئی تک ہیٹ میں آنے کے لیے نظر رکھنی ہوگی۔ مثال کے طور پر 100 میں سے 60 جانور ہیٹ میں پکڑے جاتے ہیں۔ تو آپکا اس دوران ہیٹ پکڑے کا تناسب 60/100= 60% رہا۔ اب اگر آپ ان 60 ہیٹ میں آنے والے جانوروں کو بریڈ کردیتے ہیں اور 30 دن بعد ٹیسٹ ہونے پر 60 میں سے 30 پریگنٹ ہوجاتے ہیں تو اس دوران حمل ٹھہرنے کا تناسب 30/60= 50% رہا۔

اب 1 مئی سے 21 مئی تک آپکے فارم پر مندرجہ بالا شمار سے حمل کی شرح جو رہی وہ یوں بنے گی۔

حمل کی شرح = ہیٹ کا تناسب (60%) × حمل ٹھہرنے کا تناسب (50%) = 0.6×0.5 = 0.30 یعنی 30%

جو ایک اچھی حمل کی شرح شمار ہوتی ہے۔ یعنی آپکے فارم پر جانوروں کی تولیدی صلاحیت بہترین ہے کہ جانوروں کے ہیٹ میں آنے اور حمل ٹھہرنے

25/05/2024

Inside Remun

سائیلیج کی تیاری Nutritive values of silage.●Dry matter (30 to 38 %)● Starch ( 25 to 30 %)● Energy ( 2.5 to 3 m cal/kg)●...
23/05/2024

سائیلیج کی تیاری
Nutritive values of silage.
●Dry matter (30 to 38 %)
● Starch ( 25 to 30 %)
● Energy ( 2.5 to 3 m cal/kg)
●ph (3.5 4.0)
●ADF (20 _ 30%)
●NDF (40 _50%)
●protein (7 _9%)

21/05/2024

گائے میں میگنیٹ رومن اور ریٹیکولم کی تہوں سے دھاتی/لوہے کی اشیاء کو اپنی طرف کھینچ کر *"ہارڈ ویئر کی بیماری"* کو روکنے میں مدد کرتا ہے یہ اندرونی نقصان سے بچنے میں مدد کرتا ہے لوہا / ​​آئرن گائے کے نظام انہضام کو پنکچر کر سکتا ہے ۔
گائے میں میگنیٹ مویشیوں میں ہارڈ ویئر کی بیماری کو روکنے میں مدد کے لیے ڈیری فارمرز اور جانوروں کے ڈاکٹروں میں مقبول ہے۔ چرنے کے دوران، گائیں گھاس اور گندگی سے لے کر کیلوں، اسٹیپلز اور بیلنگ تار کے ٹکڑوں تک سب کچھ کھاتی ہیں (جسے ٹرامپ ​​آئرن کہا جاتا ہے)۔
مقناطیس ریومن یا ریٹیکولم میں رک جاتا ہے اور جانور کی زندگی کے لیے وہیں رہتا ہے۔ مقناطیس کو ہم گائے میں بچہ دینے کے 15 دن کے بعد دے سکتے ہیں یہ سب سے زیادہ مؤثر ہے اگر ایک سال کی عمر کے بعد پورے ریوڑ کو دیا جائے یا/
یا پھر بچھڑی کو بریڈنگ پروٹوکول کے ساتھ دے سکتے ہیں۔
Magnets in cows help prevent *"hardware disease"* by attracting metallic/iron objects from the rumen and reticulum layers. Can puncture.
Cow magnets are popular with dairy farmers and veterinarians to help prevent hardware disease in cattle. While grazing, cows eat everything from grass and dirt to nails, staples and pieces of baling wire (known as tramp iron).
The magnet stops in the rumen or reticulum and remains there for the life of the animal. Magnets can be administered to cows 15 days after calving and are most effective if administered to the whole herd after one year of age or/
Or can be given in heiffers when u start breeding protocols .

Regard...
*Gulfam Ishaq*
*Herd Manager Rajput Dairy Khanwal*

The reproductive tract of a cow is composed of the v***a, vestibule, va**na, cervix, uterus and ovaries.Keep following
15/05/2024

The reproductive tract of a cow is composed of the v***a, vestibule, va**na, cervix, uterus and ovaries.

Keep following

09/05/2024

Caring for dairy calves is crucial to their health and well-being, as it sets the foundation for their future productivity as dairy cows. Here are some key aspects of dairy calf care:

COLOSTRUM FEEDING: Ensure that calves receive colostrum, the first milk produced by the mother cow, within the first few hours of birth. Colostrum provides essential antibodies and nutrients that boost the calf's immune system.
Befor feeding (Must check prix value of Clustroum )

HOUSING: Provide clean, dry, and well-ventilated housing for calves. Individual pens are commonly used to prevent disease transmission for better growth rates.

WATER AVAILABILITY: Ensure access to clean and fresh water at all times, even for very young calves. Proper hydration is crucial for calf health especially in hot weather.

HEALTH: Regularly check calves for signs of illness, including diarrhea, respiratory issues, and lameness, and environmental problems.

VACCINATION PROTOCOLS: Develop a vaccination schedule to protect calves from common diseases like CZV ,Covexine LSD,FMD,HS and Colostridial infections.

WEANING: Gradually wean calves off milk or milk replacer and transition them to concentrate feed along with wheat straw or hay as they grow, typically starting at around 60 to 80 days of age

CLEANLINES: Regularly clean and disinfect calf cages, feeding equipments and living spaces to reduce the risk of disease transmission
Add limestone in cages.

RECORD KEEPING: Keep detailed records of calf health, growth, and feed consumption. This information is valuable for monitoring their progress in weight gain.

ENVIRONMENTAL CHECKS: Provide appropriate sand or parali bedding and consider temperature and weather conditions to ensure calf health.

Regards: Gulfam ishaq

08/05/2024

Trimming part 2 applying block.

08/05/2024

The worry…and satisfaction goes so hand in hand when we trim these cow’s hooves!!!
Anyone else want to lose hours of their day to taking a deep dive into cow hoof trimming?!
Rajpoot dairy Khanawal

Address

Chak No 358/W. B Tehsil Duniyapur
Dunyapur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dairy farming with Gulfam ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dairy farming with Gulfam ishaq:

Videos

Share


Other Animal Rescue Service in Dunyapur

Show All