Dr Israr Khan Animal Health Specialist

Dr Israr Khan Animal Health Specialist Vet and Pet Center Proper Medical Check up and Operation facilities are available
(2)

23/09/2023
For Sale only in 55000contact 03453285452
06/07/2023

For Sale only in 55000
contact
03453285452

ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕨𝕠𝕣𝕝𝕕 𝕍𝕖𝕥𝕖𝕣𝕚𝕟𝕒𝕣𝕪 𝔻𝕒𝕪❤️‍🩹
29/04/2023

ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕨𝕠𝕣𝕝𝕕 𝕍𝕖𝕥𝕖𝕣𝕚𝕟𝕒𝕣𝕪 𝔻𝕒𝕪❤️‍🩹

Herniorrhaphy! A successful operation in a Female calf age 8 month
24/04/2023

Herniorrhaphy! A successful operation in a Female calf age 8 month

Goat 🐐Due to grain overloading prensented with acute ruminal acidosis,Came in critical condition with respirator distres...
19/04/2023

Goat 🐐
Due to grain overloading prensented with acute ruminal acidosis,
Came in critical condition with respirator distress and gradually moving towards unconsciousness...
Treatment Done...
انتباہ:
کبھی بھی اپنے جانوروں کو بہت زیادہ روٹی کے ٹکڑے،مختلف اجناس کے دانے مت کھلائیں کیونکہ یہ جانوروں میں اپھارہ کا سبب بنتے ہیں،
بالفرض اگر جانور آپ کی غیر موجودگی میں مذکورہ بالا اشیا کھا لے تو اسے پانی پینے سے روکیں اور مزید کسی بھی قسم کا چارہ،ونڈا یا توڑی دانہ دینے سے گریز کریں،
فورآ سے پہلے ڈاکٹر سے رجوع کریں،کیونکہ یہ صورتحال آپ کے قیمتی جانوروں کیلئے جان لیوا ہو سکتی ہے۔
شکریہ
New Pakistan Veterinary Clinic and Services Bangla Chowk Mamukanjan

گاۓ ،بھینس ،بھیڑاور بکری کے تھن کے تمام مساٸل کیلۓ بہترین سر جیکل کٹ انتہاٸی مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔امپورٹڈ کوالٹی اور...
06/03/2023

گاۓ ،بھینس ،بھیڑاور بکری کے تھن کے تمام مساٸل کیلۓ بہترین سر جیکل کٹ انتہاٸی مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
امپورٹڈ کوالٹی اور سٹین لیس سٹیل سے بنے ہوۓ۔
قیمت صرف 4000
پورے پاکستان میں فری ڈلیوری۔
1.Teat Siphon
2. Teat Tumer extractor
3.Teat Dilator
4. Teat Plug
5. Teat Ring
6. Teat Structure remover
Contact
03453285452

Horse Colic
12/02/2023

Horse Colic

New Pakistan Veterinary Clinic and Services0331 4814715
11/02/2023

New Pakistan Veterinary Clinic and Services
0331 4814715

★★★★★ · Dyrlægevagt

08/02/2023
Treatment of Colic Hope So Fine in SoonFor Appointment Contact us Dr   Khan0331481471503453285452D.V.M (RIU) R.V.M.P (Pu...
03/02/2023

Treatment of Colic
Hope So Fine in Soon
For Appointment Contact us
Dr Khan
03314814715
03453285452
D.V.M (RIU)
R.V.M.P (Punjab )
New Pakistan Veterinary Clinic and Services Bangla Chowk Mamukanjan

Alhamdulilah recovered case of Fracture after two Months
30/01/2023

Alhamdulilah recovered case of Fracture after two Months

A sheep kid was referred to *New Pakistan Veterinary Clinic and Services Bangla Chowk Mamukanjan*  today with the compla...
30/01/2023

A sheep kid was referred to *New Pakistan Veterinary Clinic and Services Bangla Chowk Mamukanjan* today with the complaint of Atresia ani et Recti.. Alhamdulillah the condition is surgically corrected successfully and the meconium is passed out.... can be seen in pictures. For Appointment Contact us
*_Dr Rana Israr Khan_*
03314814715
D.V.M (RIU)
R.V.M.P (Punjab )

Please subscribe and ShareCases with video's available
05/12/2022

Please subscribe and Share
Cases with video's available

This channel is for veterinarians. This about to surgeries medicine and Large animals about all. 0331-4814715 What app no. As well as u can contact any time.

03/12/2022
Always on the hunt 🐻 🐟As one of the world’s largest carnivores, brown bears must consume an extraordinary volume of food...
03/12/2022

Always on the hunt 🐻 🐟

As one of the world’s largest carnivores, brown bears must consume an extraordinary volume of food to maintain their size, hunting for 40kg every day!⁣

منہ کھرکی بیماری سے بچائو کے لیے ویکسین لگانے کا یہ موثر وقت ہے لہذا جلد از جلد اپنے فارم پے موجود جانوروں کو ویکسین کرو...
01/12/2022

منہ کھرکی بیماری سے بچائو کے لیے ویکسین لگانے کا یہ موثر وقت ہے لہذا جلد از جلد اپنے فارم پے موجود جانوروں کو ویکسین کروائیں تا کہ بعد کی پریشانی سے بچا جا سکے

☆☆ منہ کھر کی بیماری اور اس کا علاج ☆☆

عمومی بیماری...... منہ کھر ۔۔۔!

وجوہات وعلامات ، پھیلاؤ ، احتیاطی تدابیر

👈یہ گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کی بہت اہم بیماری ہے۔اس سے ہر سال بہت سے مویشیوں کا نقصان ہوتا ہے۔ چھوٹے بچھڑوں اور بچھڑیوں میں یہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔اس بیماری سے،بڑی عمر کے جانوروں میں دودھ کی پیداوار میں انتہائی کمی واقع ہوجاتی ہے۔علاج کی وجہ سے فارم کے اخراجات کافی حد تک بڑھ جاتے ہیں۔گابن جانور اکثر اوقات بچہ ضائع کر دیتے ہیں اور اس وجہ سے جانور، عرصہ دراز تک بیمار رھتے ھیں۔

وجوہات وعلامات۔۔۔۔!

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسے ایپھتو وائرس Aphthovirus کہتے ہیں۔ بیماری پیدا کرنے والے وائرس کے ساتھ مختلف سیروٹاپس ہیں۔

✔پاکستان میں ان کی تین سیروٹاپس بہت عام پائے جاتے ہیں جن کا نام ، اے ، او & سی ( AO&C ) 👈جانوروں کو تیز بخار ہو جاتا ہے۔
👈جانور کے منہ کے اندر حیوانہ پر اور کھروں پر چھالے نمودار ہوجاتے ہیں
👈۔کھروں میں موجود چھالے پھٹ جانے کی وجہ سے جانور لنگڑاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
👈جانور کے منہ میں موجود چھالے کھانے میں دقت پیدا کرتے ہیں۔
👈جانور اپنا وزن کم کر جاتے ہیں۔نر جانوروں میں حصیے سوج جاتے ہیں۔

✔پھیلاؤ۔۔۔۔۔!

یہ بیماری کئی طریقوں سے پھیلتی ہے۔
👈بیمار جانوروں کو براہ راست چھونے سے
یہ وائرس ہوا کے ذریعے کئی کلومیٹر تک پھیل جاتا ہے۔
👈بیمار جانور جس کھرلی میں پانی پیتے ہیں اُس میں جانور کے تھوک کے ذریعے وائرس شامل ہو جاتا ہے۔تندرست جانور اس کھرلی میں پانی پینے سے بیمار ہو جاتے ہیں۔
👈 جانوروں کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں کے کپڑوں کے ذریعے بھی وائرس ایک جگہ سے دوسری جگہ پھیلتا ہے
👈۔فارم پر آنے جانے والی گاڑیاں بھی وائرس کو پھیلانے کا باعث بنتی ہیں

💡📣۔یہ بیماری جانوروں سے انسان میں آسکتی ہے لیکن انسان کے معدہ میں موجود تیزابیت وائرس کا خاتمہ کر دیتی ہے انسانوں میں کم پایا جاتا ہے۔

احتیاطی تدابیر۔۔ِ۔۔۔!

👈جانوروں کو مناسب وقت پر ویکسین لگوائیں۔سال میں حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس دو سےتین بار کاروائیں
👈۔ویکسین عمومی طور پر ستمبر اور فروری میں کروائی جاتی ہے۔
👈فارم پر آنے والے نئے جانوروں کو علیحدہ رکھیں اور آتے ہی ویکسین کروائیں۔فارم پر غیر ضروری آمد رفت کو کنٹرول کریں
👈۔شیڈ کوماہ میں دو سے تین بار اینٹی سپٹک محلول سے سپرے کروائیں۔
👈 فارم پر استعمال ہونے والی مشینری اور اوزاروں کو صاف ستھرا رکھیں۔
👈بیمار جانوروں کو صحت مند جانوروں سے علیحدہ رکھیں۔

📣 استعمال کروا

نوٹ:📣 تمام ادویات کی مقدار ویٹرنری ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں

01/12/2022

.

Pupil shapes
26/11/2022

Pupil shapes

Some characteristics of female Vs male chickens that you may not know🐔🐣🐥
24/11/2022

Some characteristics of female Vs male chickens that you may not know🐔🐣🐥

Address

Faisalabad
37000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923314814715

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Israr Khan Animal Health Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Israr Khan Animal Health Specialist:

Videos

Share