Rare birds and animals, animals, birds, fighting roosters

Rare birds and animals, animals, birds, fighting roosters اسیل مرغوں کے شوقین افراد میرے اس پیج کو فالو کریں شکریہ ۔
Aseel Lovers Follow my Page Thanks.

Photo of the day
23/01/2024

Photo of the day










20/01/2024

فیصل اباد کے مشہور مرغ باز استاد جناب حاجی لیاقت صاحب المشہور خلیفہ پارٹی کی نئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں










گھر کے مشکے پٹھے کا جوڑ ھوگیا
18/01/2024

گھر کے مشکے پٹھے کا جوڑ ھوگیا

16/01/2024

مٹھو اور زاہد کے 7 مرغوں کے جوڑ ہوگئے ہیں
جوڑوں کے مطعلق مکمل معلومات وڈیو میں دیکھیں

08/01/2024

الحمدللہ ہمارا اس سیزن کا اک اور مرغا جیت گیا
ہمارے بھائی عمر بٹ آف لاہوریاں کے گھر کے مرغوں میں سے پیلا مرغا بہت اچھا ہو کر ونر ہوا














04/01/2024

ہمارے گھر کا پٹھا جینگو ایک لاکھ روپے کی بازی پر لڑا اور الحمدللہ جیت گیا میری طرف سے تمام دوستوں کو مبارکباد
















30/12/2023

اس سیزن میں مٹھو بھائی اور استاد جاوید کے شاگرد زاہد مستری کے 10 مرغوں میں 2 مرغ لڑے۔ یہ پہلی پالی کے مرغے تھے اور یہ دونوں مرغ ہی مٹھو جیت گیا ۔












10/12/2023

آج کی اسیل مرغا لڑانے کی سٹوری اور مرغا جیتنے کی وڈیو

08/12/2023

سیزن کا پہلا مرغا لڑایا اور الحمدللہ جیت گیا لڑائی کی سٹوری اور وڈیو دیکھیں اور کمنٹ بوکس میں اپنی راۓ کا اظہار کریں

#اسیلمرغالڑائ

24/09/2023

تیسری جماعت میں بچوں کے ساتھ بولا جانے والا جھوٹ
ہاتھی کی سونڈ کس طرح لمبی ہوئی
تیسری جماعت میں بولا جانے والا جھوٹ نصاب میں کس نے ڈالا ہے اس بات کی طرف میں اپ سب لوگوں کی توجہ کروانا چاہتا ہوں۔پہلے کہانیوں میں کچھ نہ کچھ سبق ضرور ہوتا تھا۔ان کہانیوں میں کوئی نہ کوئی ضرور ایسی بات ہوتی تھی جس سے بچوں کے علم میں اضافہ ہو لیکن یہ نصاب میں جو کہانی سنائی یا پڑھائی جا رہی ہیں ان کہانیوں کا کوئی سر پیر نہیں ہے میری اپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو لازمی شیئر کریں۔
تاکہ میری یہ بات حکام بالا تک پہنچ سکے۔شکریہ
#نصاب

29/06/2023

آپ تمام دوستوں کو آ ج ہم اپنے پرانے بریڈر [فینسی] کا شوق کروانے جا رہے ہیں ہمارا فینسی اپنے آپ میں نہایت ہی لاجواب مرغا تھا ۔ یہ مرغا 9 سال تک زندہ رہا اور سپیڈ کے لحاظ سے یہ پٹھوں سے بھی تیز اڑتا تھا اس سیزن میں ہم نے اس کے پانچ پٹھوں میں سے چار پٹھے لڑائے اور الحمدللہ چاروں کے چاروں ونر ہوئے ان میں سے تین کا رزلٹ اپ اسی پیج کی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور چوتھا مرغا جو ہے وہ بھی بہت اچھا ہو کر ونر ہوا۔یہ بریڈ ہمارے پاس تقریبا 20 سال سے لڑ رہی ہے اس بریڈ کا مکمل طور پر سہرہ محمد شہباز مڑڑ چک نمبر 41 روڑی والا کو جاتا ہے۔ ہمارے پاس تقریبا 20 سال سے یہ بریڈ اسی حالت میں موجود ہے اور پرانے مرغوں میں اس کا شمار ہوتا ہے ہم نے زیادہ تر ان بریڈنگ کروائی ہے۔کچھ شکاری حضرات ان بریڈنگ کو اچھا نہیں سمجھتے لیکن ہمارے مرغ الحمدللہ 100 فیصد رزلٹ دیتے ہیں۔

28/06/2023

گرمیوں میں جو مزہ نہر میں نہانے کا آتا ہے وہ مزہ سویمنگ پول میں بھی نہیں آتا میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ لوگوں کو تیراکی نہیں آتی تو مہربانی کرکے بڑی نہروں پر نہانے سے گریز کریں کیونکہ پانی کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے ہے اس وجہ سے اپنے آوارہ دوستوں کے ساتھ نہر پر جانے سے گریز کریں کریں کیونکہ کہ کچھ لوگ جان بوجھ کر جس کو تیرنا نہیں آتا اس کو پانی میں گرا دیتے ہیں اور پھر تماشا دیکھتے ہیں برائے مہربانی اپنی جان اور اپنی عزت کی حفاظت کریں

15/03/2023

ہمارے مشکے مرغوں میں سے ونر ہونے والے تین بھائی
ہمارے پاس اس سیزن میں پانچ پٹھے ہیں اور ان میں سے تین مرغے لڑائے ہیں اور اللہ کے کرم سے تینوں ہی جیت گئے ہیں الحمدللہ

08/03/2023

آ ج کی بہت بڑی اور خوبصورت وکٹری ۔
ہمارے مشکے اسیل مرغوں میں سے ایک اور مرغا جیت گیا ہے تمام دوستوں کو مبارکباد ۔

15/08/2022

اسلام و علیکم دوستو
میں آ ج آ پ لوگوں کو پیور ولائتی شامو مرغوں کا شوق کروا رہا ھوں ۔ میں آ پ کو بتاتا چلوں کہ یہ شامو پاکستان میں نہیں ہیں ۔ اگر کوئی بھی شخص یہ وڈیو دکھا کر فار سیل بولے تو سمجھ لینا کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے
یہ تمام شامو میکسیکو کے کسی بندے کے ہیں ۔ میں یہ وڈیو صرف اور صرف آ پ لوگوں کو شوق کروانے کے لیے اپلوڈ کر رہا ھوں تاکہ آ پ لوگ بھی پیور ولائتی شامو دیکھیں اور وڈیو کو ضرور لائک کریں شکریہ ۔

Assalamu Alaikum friends
I have been making people interested in Pure Willati Shamo chickens. Let me tell you that these Syrians are not in Pakistan. If anyone shows this video and says for sale, understand that he is lying
All these shams belong to a Mexican servant. I am uploading this video only to make you people interested so that you can also watch Pure Walaiti Shamo and please like the video, thank you.

12/08/2022

آپ دوستوں کے لیے اک اور نئ وڈیو لیکر آیا ہوں
جس میں باہر کے ملک کے شکاریوں کا مرغا تیار کرنے کا طریقہ دکھا رہا ھوں امید ہے کہ آ پ دوستوں کو وڈیو پسند آ ئے گی ۔
اگر یہ وڈیو آ پکو پسند آ ئے تو وڈیو کو لائک لازمی کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں شکریہ ۔

11/08/2022

تیاری کے دوران مرغ کی مالش کرنے کا بہترین طریقہ
میرے خیال میں مرغے کو ہتھ پلا مارنے کا یہی طریقہ بہتر ہے برصغیر پاک و ہند میں پرانے شکاری اور استاد حضرات ایسے ہی مرغ کو تیار کرتے آئے ہیں ۔
آپ میری بات سے اختلاف رائے بھی رکھ سکتے ہیں اور یہ آپ کا حق ہے


06/08/2022

Rarest Birds in the World

05/08/2022

استاد رانا صفدر صاحب بریڈنگ کی متعلق بہت ہی اہم معلومات مہیا کرتے ہوئے
میری نظر سے یہ وڈیو گزری تو میںنے سوچا کہ آ پ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کرتا چلوں ۔

03/08/2022

تھائی لینڈ میں مرغ بانی کو سرکاری طور پر بہت زیادہ ترجیح دی جاتی ہے
وہاں پر مرغوں کی گیم پر بھی اتنی زیادہ پابندی نہیں ہے اسلیے تھائی لینڈ میں لوگ فائٹر مرغ بہت زیادہ تعداد میں تیار کرتے ہیں۔ تھائی لینڈ میں مرغوں کے بہت بڑے بڑے فارم ہیں اس وڈیو میں ھم آپکو ایک فارم کا شوق کروا رہیے ہیں۔

02/08/2022

استاد رانا صفدر صاحب اسیل مرغا تیار کرنے کی ورزشیں اور مرغے کی مالش کرنے کے طریقے بتاتے ہوئے


01/08/2022

تھائی لینڈ میں مرغ کو سنبھالنے اور سیکا مارنے کا طریقہ


30/07/2022

چائنا میں کھلے آسمان کے نیچے دس ہزار سے زائد مرغیاں پال کر یہ آدمی لاکھوں روپے کما رہا ہے کاش کہ پاکستان میں میں بھی فری فارمینگ کی معلومات مہیا کرنے کے لیے کوئی ادارہ قائم کیا جائے ۔ تاکہ ہمارے ملک کے نوجوان اس سے مستفید ہوں

29/07/2022

استاد رانا صفدر نیا شوق کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

28/07/2022

Ustad rana safdar ki bohat zabardast guftgu on new Aseel Lovers

07/04/2022
07/04/2022
07/04/2022
اعلیٰ کوالٹی بند گدی اسیل فار سیل قیمت 6000 1 آنکھ سے فارغ ہے لوکیشن فیصل آباد 03143031359
07/04/2022

اعلیٰ کوالٹی بند گدی اسیل فار سیل قیمت 6000
1 آنکھ سے فارغ ہے لوکیشن فیصل آباد 03143031359

31/03/2022

میرا چھوٹا سا شوق چیک کریں اور کمنٹ بوکس میں اپنی راۓ کا اظہار کریں

Address

116 J_B
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rare birds and animals, animals, birds, fighting roosters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rare birds and animals, animals, birds, fighting roosters:

Videos

Share