Pets and birds health solutions

Pets and birds health solutions Hi pets and birds lovers,
Ham ap k pets or birds ki health ka rakhain gay khayal.

Ap ko tips bhi dain gay or zarurat k mutabiq best quality medicine bhi provide krain gay.

For ChewTurkish Hand Feed For All Kinds of Small and Large Parrots Chicks.Available in stocks.
06/06/2022

For Chew
Turkish Hand Feed
For All Kinds of Small and Large Parrots Chicks.
Available in stocks.

08/05/2022
السلام علیکمموسمیاتی تبدیلی میں تمام جانداروں کی قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے.اس لئے جب موسم تبدیل ہو رہا ہوتا ہے تو کمزو...
25/08/2021

السلام علیکم
موسمیاتی تبدیلی میں تمام جانداروں کی قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے.
اس لئے جب موسم تبدیل ہو رہا ہوتا ہے تو کمزور قوت مدافعت کی وجہ سے مختلف وائرس اور بیکٹیریا حملہ آور ہو جاتے ہیں اور بیماریاں پھیلانے کا سبب بنتے ہیں.
👈جب برڈ بیمار ہو تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہونے امکان ہوتا ہے.
👈بیمار برڈ بریڈنگ کر پاتے.
👈نر اور مادہ کے تولیدی نظام کمزور ہو جاتے ہیں.
👈 انڈے دینے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے.
👈 انڈوں میں سے بچے نکلنے کی شرح کم ہو جاتی ہے.
🐥🐦🐓🕊️
ان تمام پرابلمز سے بچنے کے لئے اپنے پرندوں کو رس کروائیں تاکہ وہ بیماریوں سے محفوظ رہیں.
سٹریس لائٹ پلس (وٹامن، الیکٹرولاءیٹس ،منرل، امائنوایسڈ، پروبائوٹکس کا مجموعہ ) کا استعمال آپ کے برڈز کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گا، قوت مدافعت مظبوط کرے گا،
ہر قسم کی غزائ کمی کو دور کر کے بریڈنگ کے لیے تیار کرتا ہے.
انڈے دینے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے.
انڈوں سے بچے نکلنے کی شرح میں اضافہ کرتا ہے.

*Oxy Clor N*
1gm/lit
پینے کے پانی میں 5 دن استعمال کروائیں.
*Stress lyte plus*
2gm/lit
پینے کے پانی میں روزانہ استعمال کروائیں.
For further information
*Anjum Rizvi*
*03074054100*
*03344337814*

*Electromune*Imported from Tavet Spain. Electrolytes, Vitamin C, Vitamin and Neocliotides ki combination.*Ingredients*.....
08/06/2021

*Electromune*
Imported from Tavet Spain.
Electrolytes, Vitamin C, Vitamin and Neocliotides ki combination.
*Ingredients*...
Vitamin C
Vitamin E
Potassium Chloride
Soluble Neocliotides
Dextrose
Sodium Chloride
Sodium bicarbonate
Magnessium chloride
Citric Acid
👈گرمی کے سٹریس سے بچاؤ کیلئے.
👈گرمی کی وجہ سے جسم میں نمکیات کی کمی کو دور کرتا ہے.
👈چھوٹے بچوں میں ڈی ہائڈریشن کے علاج کے لیے.
👈موسمی تبدیلی اور پنجروں میں شفٹنگ کے سٹریس سے نکالتا ہے.
👈 قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے.
Dose
1-2 gm/lit drinking water
Price Rs 250/100gm
Cargo available

For further information
*Anjum Ali Rizvi*
*03074054100*
*03344337814*

29/05/2021

*Calci plus P*
Ingredients
Calcium
Phosphorus
Magnessium
Zinc
Copper
Iron
👉It increases calcium absorption
👉Improve egg shell quality
👉Strong Bones and skeleton
👉Préparation for Breeding purposes

Dose 2cc/lit drinking water
Price Rs 310/100ml

Delivery Available

Imported from Tavet Spain

For further information
*Anjum Ali Rizvi*
*03074054100*
*03344337814*

Persian Odd eyes kitten for sale...
04/05/2021

Persian Odd eyes kitten for sale...

Exhibition pairs for sale
04/05/2021

Exhibition pairs for sale

Good morning..
11/08/2020

Good morning..

Assalam o AlaikumSubah Bakhair
17/06/2020

Assalam o Alaikum
Subah Bakhair

12/06/2020

Welcome to all new members 🌹

Assalam o AlaikumSubah Bakhair
12/06/2020

Assalam o Alaikum
Subah Bakhair

Assalam o AlaikumSubah Bakhair..
11/06/2020

Assalam o Alaikum
Subah Bakhair..

چکن کھائیں ،،خوب کھائیں...
10/06/2020

چکن کھائیں ،،خوب کھائیں...

Assalam o AlaikumSubah Bakhair..
10/06/2020

Assalam o Alaikum
Subah Bakhair..

Assalam o AlaikumGood morning.
09/06/2020

Assalam o Alaikum
Good morning.

Good morning.Have a Nice day..
08/06/2020

Good morning.
Have a Nice day..

Good morning Friends..
02/06/2020

Good morning Friends..

01/06/2020

Welcome to all new Members 🌹❤️

Plz do care for these homeless friends..
29/05/2020

Plz do care for these homeless friends..

29/05/2020

***گرمیوں میں مرغوں کو گرمی اور سٹریس سے بچانے کی ہدایات*** :-
👈ہمیشہ تازہ پانی رکھیں دن میں دو بار لازمی پانی تبدیل کریں۔ لیکن سخت سے سخت گرمی میں بھی برف والا پانی استعمال کرنے کی غلطی نہ کریں
👈کھڈوں میں ریت ڈالیں اور صبح شام اس پر پانی کا چھڑکاو کریں یا ڈالیں ۔
👈صبح ریت پر پانی ڈالنے سے قبل جھاڑو سے بیٹھیں ایسے صاف کریں کہ گردا یا دھول نا اٹھے۔
👈جن بھائیوں نے چھتوں پر رکھے ہیں وہ اپنے پنجروں سے اوپر 8/10 فٹ پر کپڑے کی چادریں سلائی کر کے تان دیں تاکہ ڈاریکٹ دھوپ نہ پڑے ۔ أپ کو پتا ہونا چاہیے 70 فیصد گرمی ڈاریکٹ دھوپ سے پڑتی ہے یار رہے چادریں ہلکے رنگ( سفید )کی ہونی چاہیں یہ لنڈے سے 50/100 روپے کی ایک چادر مل جاتی ہے ۔
👈جو کسی وجہ سے ریت نہیں ڈا سکتے وہ ہوا کے آنے والے رُخ پر پتلی گیلی بوری ڈالیں اور ایسا انتظام کریں جس سے بوری پورا دن گیلی ہوتی رہے۔
👈جو دوست خرچہ کرنے کی پوزیشن میں ہیں وہ ایک دو سولر کولر اور پلیٹیں لے کر لگا سکتے ہیں بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا ایک بار کا خرچہ ہے ۔
👈 مرغوں کو او آر ایس کبھی کبھار دیں پوری گرمیوں میں ایک ادھی بار ہی دیں لیکن اس میں پانی کی مقدار چار گنا بڑھا دیں۔
👈املی اور سوکھے آلو بخارے رکھ لیں رات کو حسب ضرورت بھگو دیں دن کو پانی میں یہ شربت دیں کافی فائدہ ہوگا ۔
👈وٹامن سی اور الیکڑولائیٹ کی کوئی اچھی فارمولیشن پولٹری مارکیٹ سے خرید کر رکھ لیں وہ پانی میں دیں تاکہ الیکڑولائیٹس کی کمی نا ہو اس سے پرندے کم ہانپیں گے اگر سمجھ نہ أے تو واٹس اپ کر کے میرے سے پوچھ لیں۔
👈پانی میں شدید گرمی کے دوران گلوکوز بھی ملائیں کیونکہ گرمیوں میں جانور کھانا کم کر دیتے ہیں گلوکوز انکی کچھ حد تک غذائی ضرورت پوری کرنے میں مدد دیتی ہے۔
👈 بڑے مرغوں کو فیڈ ہر گز مت دیں یہ گرم ہوتی ہے البتہ چھوٹے چوزوں کو فیڈ صبح کے وقت اتنی ڈالیں جتنی وہ ایک گھنٹے میں کھا لیں باقی فیڈ اٹھا لیں اور دانہ وغیرہ جو دیتے ہیں یا روٹی گیلی کر کے وغیرہ وہ رکھ دیں ۔
👈سبز پتے، سبزیاں اور فروٹ اگر ممکن ہو وہ لازمی دیں جنھیں تربوز میسر ہو وہ تربوز صاف برتن میں ڈال کر رکھیں مگر اس دوران جانوروں کے سامنے سے پانی اٹھا لیں تانکہ (diarrhea لوز موشن) نہ ھو جانوروں کو اس سے ڈی ہاہیڈریٹ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے.

Good morning Friends..
29/05/2020

Good morning Friends..

Lovely preeds of parrots...
28/05/2020

Lovely preeds of parrots...

Good morning Friends....
28/05/2020

Good morning Friends....

27/05/2020

Hi pets and birds lovers,
Ab ap ko apnay pets or lovely birds ki health k mutaliq preshan honay ki zarurat nahin.
Ham ap k pets or birds ki health ka rakhain gay khayal.
Ap ko tips bhi dain gay or zarurat k mutabiq best quality medicine bhi provide krain gay.
So let's take care of your pets and birds...

Parrots are always lovely...
27/05/2020

Parrots are always lovely...

Address

Aminpur Bazar
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923074054100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pets and birds health solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pets and birds health solutions:

Share


Other Faisalabad pet stores & pet services

Show All