Faisalabad racing pigeon club

Faisalabad racing pigeon club yahan per har kisam k kaboteron ki sale purchase hoti ha

23/12/2022
Please say MashaAllah
07/11/2022

Please say MashaAllah

 #لقوے اور جھولے کا آزمودہ علاج Kabtaro ko 3point nerobyan(نیروبیان) or matikobal(میتی گوبال) injection lagna per 3ganty...
07/11/2022

#لقوے اور جھولے کا آزمودہ علاج
Kabtaro ko 3point nerobyan(نیروبیان) or matikobal(میتی گوبال) injection lagna per 3ganty bad aksytosn (اکسیٹوسن)
drop seny ke gost me lgna hy insoleen wali 💉 se
30 mmet bad kaly chany boga kr dena hat se kela dey
Khana suba sham deny lakan injection wagra sirf 1 time
In sha allah 4 din bad results ap ke sammy ho ga
ڈبے میں بند کر دیں اور ہوا سے بچاے

ماشاءاللہ پٹی والے کبوتر
05/11/2022

ماشاءاللہ پٹی والے کبوتر

السلام علیکم بہت ہی نایاب پٹی والے کبوتر آپ کی خدمت میں پیش ہے برائے مہربانی شئیر اور لائیک ضرور کیجئے پوری کلیکشن دیکھے...
05/11/2022

السلام علیکم بہت ہی نایاب پٹی والے کبوتر آپ کی خدمت میں پیش ہے برائے مہربانی شئیر اور لائیک ضرور کیجئے پوری کلیکشن دیکھے گا مزہ آئے گا انشاءاللہ

پرندوں کا شوق کرئیں اور اپنی قیمتی رائے دئیں شکریہ ❤️👇🏼
02/11/2022

پرندوں کا شوق کرئیں اور اپنی قیمتی رائے دئیں شکریہ ❤️👇🏼

31/10/2022

ماشاءاللہ گولڈن جوڑا

استاد رانا صاحب کے کبوتروں کا  شوک کریں ماشاء اللہ ماشاء اللہ
31/10/2022

استاد رانا صاحب کے کبوتروں کا شوک کریں ماشاء اللہ ماشاء اللہ

نر کبوتر کا بوٹ نا ڈالنا۔جیسا کے کافی دوستوں نے نر کبوتر کے بوٹ نا ڈالنے کے متعلق گروپ میں پوسٹیں کی تو آج ہم اس موضوع پ...
30/10/2022

نر کبوتر کا بوٹ نا ڈالنا۔

جیسا کے کافی دوستوں نے نر کبوتر کے بوٹ نا ڈالنے کے متعلق گروپ میں پوسٹیں کی تو آج ہم اس موضوع پر بات کرتے ہیں۔
جب کبوتروں کا جوڑا انڈے دیتا ہے اور وقت پورا ہونے کے باوجود انڈوں میں بچے نہیں بنتے اور جوڑا انڈوں سے اُٹھ جاتا ہے اس کی وجہ اگر نر ہے تو یقینًا نر کبوتر کے بوٹ کا مسلۂ ہے۔

نر کبوتر کے بوٹ نا ڈالنے کی کچھ وجوہات۔

کبوتر کی عمر زیادہ ہو جانے سے قدرتی طور پر نر کبوتر بوٹ ڈالنا چھوڑ دیتے ہیں۔

اینٹی بایوٹک کا ضرورت سے زیادہ استعمال جیسا کہ ہم اپنے پرندوں کی بہتر صحت کے لیے مہینے میں ایک اینٹی بایوٹک کا کورس ضرور کرواتے ہیں چاہے اس کی ضرورت ہو یا نا ہو۔ اس بیماری کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔

ایسی ادویات کا استعمال جن کی مقدار کا آپ کو اندازہ نہیں ہوتا اور آپ مقدار سے زیادہ استعمال کر لیتے ہیں۔

کبوتروں کی ویکسینیشن جیسے کہ بہت سے دوست گیلی مون کے بارے میں یہ رائے رکھتے ہیں کے اس کے استعمال کے بعد نر مادہ میں یہ بیماریاں آجاتی ہیں۔ ایسا بلکل بھی نہی ہے دراصل گیلی مون ویکسین مرغی کے لیے بنائی گئی ہے اور اس کی مقدار بھی مرغی کے وزن کے حساب سے بتائی گئی ہے۔ اب اکثر دوست مرغی کے لیے استعمال ہونے والی مقدار کو کبوتروں پر استعمال کر لیتے ہیں اور یہ اُوور ڈوز ہونے کی وجہ سے نر یا مادہ کبوتر میں یہ بیماری آ جاتی ہے۔

کبوتر کے پوٹ میں کیڑے ہونے کی وجہ سے اکثر نر اس بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

قوتِ مدافیعت میں کمی کی وجہ سے بھی ایسا ممکن ہے کے عمر سے پہلے ہی پرندہ بیمار ہو جائے اور مختلف بیماریوں میں گر جائے۔

علاج
کوئی بھی علاج کرنے سے پہلے نر کبوتر کی ڈیورمنگ کر لیں(گروپ میں ڈیورمنگ کے متعلق پوسٹ موجود ہے)۔
نر کو مادہ سے علیحدہ کر لیں۔

دیسی
معجون لبوب کبیر
مینسوفار Mensofar قرشی 2 گولیاں
آمبہ ھلدی 2 گولیاں برابر
سالم پنجہ 1 گولی برابر
یہ تمام چیزیں آپ کو پنسار سے آسانی سے مل جائیں گی۔ مینسوفار ،آمبہ ھلدی اور سالم پنجہ پیس کر مکس کر کے کالی مرچی جتنی گولیاں بنا لیں۔
نر کبوتر کو ایک گولی روزانہ شام کے وقت چنے برابر معجون لبوب کبیر میں بند کر کے کھلا کر اوپر سے پانچ سی سی نیم گرم پانی پلا دیں انشااللہ پندرہ دن کے استعمال کے بعد نر کو واپس جوڑے میں لگائیں انشااللہ نر کبوتر کے بوٹ کا مسلۂ حل ہو جائے گا۔

میڈیسن
Tab: Proviron 8
Tab: Surbex Z 5
Capsule Evion 200mg
ان دونوں گولیوں کو پیس کر پاوڈر کرنے کے بعد اس میں گوندھا ہوا آٹا مکس کرنے کے بعد اس کی 25 چنے برابر گولیاں بنا لیں۔ ان گولیوں کو خشک کر لیں لیکن سورج کی دھوپ سے بچا کر۔اب ان گولیوں کو کسی ڈبی میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔ جس کبوتر کا مسلۂ ہے اسے صبح کے وقت تھوڑا سا دانہ کھلا کر ایک ایویان کیپسول دینا ہے اور شام کو بنی ہوئی ایک گولی 5cc پانی کے ساتھ دیں۔ اگلے دن صرف گولی دیں ایویان کیپسول ایک دن چھوڑ کر استعمال کریں۔
انشااللہ 15 دن کے استعمال کے بعد نر کو واپس جوڑے میں لگا دیں اور باقی بچی ہوئی دس گولیاں اگلے دس دن پانی کے ساتھ دیں۔

قوتِ مدافیعت:
قوت مدافعت ہر جاندار کے اندر موجود ایک ایسا قدرتی سسٹم ہے جو باہر سے حملہ آور ہونے والے جراثیم اور وائرسز کے خلاف مدافعت پیش کرتا ہے. اس لئے بے حد ضروری ہے کہ کبوتروں کو بھی اس طرح کی اشیاء کا استعمال کروایا جائے جس سے ان کا مدافعتی سسٹم مضبوط ہو اور وہ خود سے بیماریوں کا مقابلہ کر سکیں. ادرک، لہسن، ہلدی، سیب کا سرکہ یہ سب ایسے قدرتی انٹی بائیوٹک ہیں جن کو ہم اپنے کبوتروں کو استعمال کروا سکتے ہیں. اگر آپ اپنے کبوتروں کو یہ سب اشیاء مہینے میں دو مرتبہ کسی نی کسی طرح استعمال کرواتے رہیں. تو ان کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا اور
وہ خود سے بہتر طور پر بیماریوں‌کا مقابلہ کر سکیں گے۔

28/10/2022

Address

Faisalabad
5400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad racing pigeon club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category