Vet.Dr.haseebsandhu

Vet.Dr.haseebsandhu Veterinarian �
(1)

23/07/2023
27/06/2023

A Public service message regarding Qurbani animal's. Always prefer the instructions given by Good Veterinarian don't follow the instructions of quacks. In case of any injury or any other problems related to animal's health 🐐🐑🐏 🐂 🐪.Must visit Veterinarian first .Thanks ❤️ Great work by DawateIslami ... Appreciated 👍😊

قربانی کا جانور کیسا ھونا چاھئےCharacteristics of Qurbani animal's 🐐🐑 🐂 🐪
27/06/2023

قربانی کا جانور کیسا ھونا چاھئے
Characteristics of Qurbani animal's 🐐🐑 🐂 🐪

Simple way to check the weight of your animals Now you can check the weight of your live animal by just simple calculati...
20/06/2023

Simple way to check the weight of your animals Now you can check the weight of your live animal by just simple calculations. First you measure the heart girth as shown in pic in inches.
Secondly you measure the body length as shown in pic in inches.
Then put these measurements in simple equation
heart girth × heart girth × body length / 300 it gives you weight in pounds. And 1pound = 0.454 kg..

*Where to check your Pet for Ticks*
15/06/2023

*Where to check your Pet for Ticks*

How Rabies 🐕 infect humans..
09/06/2023

How Rabies 🐕 infect humans..

Keep following livestock information.پیٹ کے کیڑے اور جلد پر چیچڑ :-جانوروں کو دوطرح کی ڈیورمنگ کی ضرورت ہوتی ہے*1. اندرو...
05/06/2023

Keep following livestock information.
پیٹ کے کیڑے اور جلد پر چیچڑ :-
جانوروں کو دوطرح کی ڈیورمنگ کی ضرورت ہوتی ہے
*1. اندرونی ڈیورمنگ*
*2. بیرونی ڈیورمنگ*

جانوروں کے پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں۔ان کیڑوں کی وجہ سے ان کی جسمانی صحت کمزور ہوتی ہے دودھ اور گوشت کی پیداور میں کمی آجاتی ہے۔
جانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیں
*١۔ اندورنی کیڑے*
*٢۔ بیرونی کیڑے*

*اندرونی کیڑے*. یہ گول چپٹے فیتانما وار اور لمبے ہوتے ہیں
انکی موجودگی کی نشانیاں درج ذیل ہیں۔
1. گوبر پتلا اور بدبودار ہونا
2. آنکھوں سے پانی اور گند
3. سستی ہو جانا
4. جانور کا سوکھ جانا
5. جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا
6. جوڑوں پر ورم آنا
7. بالو ں کا جڑنا
8. جلد کردری ہونا
اگر یہ نشیانیاں ہیں تو جان ور کی ڈیورمنگ کریں۔ یعنی کیڑے مار دوا پلائیں ۔اچھا طریقہ جانور کو جتنی دوائی دینی ہے ۔اتنا ہانی ملا لیں ۔تو جانور کو نگلنے میں آسانی رہتی ہے۔
*بیرونی ڈیورمنگ*
چیچڑ . جوئیں . پسو
اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال ر کھیں ان کو چیک کرتے رہیں
1. جانور کاکھجلی کرنا
2. جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا
3. جانور کے جسم سے خون کا سمنا
بیرونی ڈیورمنگ کے لیے اپنے علاقے کے مستند جانوروں کے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور انجیکشن لگوائیں۔۔
ایک دفعہ کرنے کے 14 دن کے بعد دوبارہ بیرونی ڈیورمنگ کریں ۔پھر ہر دفعہ یہ عمل تین ماہ بعد دوہرانا ضروری ہے.
*اندرونی ڈیوارمنگ*
اندرونی ڈیورمنگ کی دوا کو بہتر ہے صبح کے وقت جب جانور خالی پیٹ ہو اس وقت پلا دیں اور 2 گھنٹے تک کھانے کو کچھ نہ دیا جاٸے اس طرح اس کا اثر زیادہ ہوتا ہے۔اور ڈیورمنگ کرنے سے پہلے جانور کو گڑ کھلائیں اس سے بہتر رزلٹ ملتا ہے.
ڈیورمنگ کی دوائی پلانے کے بعد عموما موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں یہ خود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں پھر 14 دن کے بعد دوبارہ ڈیورمنگ کریں کیونکہ کیڑے پہلی ڈیورمنگ سے مر جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے رہ جاتے اسلیے ان کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ ڈیورمنگ کرتے ہیں .

تین مہینے کے وقفے سے ڈیورمنگ کرتے رہیں۔ اور ہر ڈیورمر تبدیل کریں بار بار ایک ہی دواٸی نہ پلاٸیں ورنہ اس کا اثر ختم ہو جاٸے گا اور رزلٹ نہیں دے گی۔ اور دوا کی تبدیلی کے لیے جانوروں کے مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں
*.
اپنے قیمتی جانوروں کی دیکھ بھال اور علاج معالجہ کے لئے تجربہ کار مستند جانوروں کے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ شکریہ 💞
Post copied ..

🐐دانتوں کے لحاظ سے بکریوں کی عمر🐏بکریوں کی عمر کا اندازہ انکے دانتوں سے کیا جاتا ہے اس حوالے سے لوگوں میں بہت ابہام پایا...
01/06/2023

🐐دانتوں کے لحاظ سے بکریوں کی عمر🐏

بکریوں کی عمر کا اندازہ انکے دانتوں سے کیا جاتا ہے اس حوالے سے لوگوں میں بہت ابہام پایا جاتا ہے یا لوگ اپنی طرف سے تکے لگا لیتے ہیں، 4 دانت 4 سال اور 6 دانت کو 6 سال کی عمر بھی سمجھ لیتے ہیں.
سب سے پہلے تو نوٹ کر لیں کے ایک بکری کے بچے کے منہ میں 8 دانت ہوتے ہیں جو دودھ کے دانت کہلاتے ہیں.
ایک بکری کی اوسط عمر 9 سے 10 سال ہوتی ہے، اور ایک بکری اپنی زندگی میں 10 سے 12 دفہ بچے دیتی ہے
مزید بکریوں کی خوراک اور ماحول بھی دانت گرانے کے عمل پر اثر انداز ہوتا ہے

کھیرا یا پکا کھیرا
جب تک بکری کے دودھ کے دانت اپنی جگہ موجود رہیں اس کے سامنے والے 2 دانتوں میں خلا پیدا نہ ہو جانور کھیرا کہلاتا ہے مطلب 8 سے 10 مہینے کی عمر
پکا کھیرا وہ جانور جس کے سامنے والے 2 دانتوں کے درمیان خلا پیدا ہو جاے جو واضع نظر آتا ہے تو اس جانور کو پکا کھیرا کہتے ہیں🐐 مطلب 9 سے 11 مہینے کی عمر🐐

دوندا یا 2 دانت
جانور کے سامنے والے دودھ کے 2 دانت گر جائیں اور انکی جگہ 2 بڑے دانت نکل آئیں، عموماً جانور🐐 12 سے 14 مہینے کی عمر 🐐میں 2 دانت ہو جاتا ہے مگر اسکا دورانیہ 12 سے 19 مہینے تک بھی ہو سکتا ہے، اور ایسا بھی دیکھا گیا ہے جو جانور دیر سے 2دانت گراتا ہے وہ فوراً 4 دانت بھی ہو جاتا ہے
4 دانت یا چوگا
جب جانور کے 4 دودھ کے دانت گر جائیں اور انکی جگہ 4 بڑے دانت اگ آئیں، اس کا دورانیہ 🐐15 سے 24 مہینے تک دیکھا گیا ہے🐐
6 دانت یا چھگا
جب جانور کے 6 دودھ والے دانت گر جائیں اور انکی جگہ 6 بے دانت اگ آئیں، اس کا دورانیہ🐐 23 سے 26 مہینے یعنی 2 سال کی عمر میں 6 دانت، 🐐
8 دانت یا پورے دانت والا جانور
جب جانور کے تمام دودھ والے دانت گر جائیں تو اس کو پورے دانت والا یا 8 دانت کہا جاتا ہے اس کا دورانیہ🐐 24 سے مہینے یعنی 2 سے سوا سال کی عمر میں جانور 8 دانت ہو جاتا ہے🐐

ہمارے ہاں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ 6 دانت یا 8 دانت جانور بہت بڑی عمر والا جانور سمجھا جاتا ہے لوگ اس سے دور بھاگتے ہیں ناپسند کرتے ہیں جب کہ جانور بیچارہ 2 سے سوا 2 سال کی عمر میں 8 دانت ہو جاتا ہے
مزید اپنی تسلی کے لیے اگر آپ کے پاس بکریاں موجود ہیں تو کسی ایک بکری پر نظر رکھیں جو دانت ہو رہی ہو پھر مہینے میں ایک بار اس کے دانتوں کا معائنہ کرتے رہیں تو آپکو اچھی طرح رہنمائی ہو جائے گی۔Copied
Livestock information

29/05/2023

Address

Sangla Hill
Faisalabad

Telephone

+923071468053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vet.Dr.haseebsandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vet.Dr.haseebsandhu:

Share

Category