Zarati Larka

Zarati Larka I am Dr Muhammad Tanees Ch, Scientific officer, Plant Breeder working on climate reselient crops including Wheat, Maize, Rice, Cotton and vegetables.

I will ulpoad content related to latest production technologies of various crops.

15/05/2024

کنو کے باغات میں درست طریقے سے کی گئ شاخ تراشی سے پودا صحت مند , بیماریوں سے پاک اور زیادہ پیداوار کا ضامن ہوتا ہے.

07/05/2024

تربوز کی vertical Farming سے بہترین قسم کا تربوز گھر کے اندر بھی اگایا جا سکتا ہے.

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
28/04/2024

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

25/04/2024

بھنڈی توری کو سبزیوں میں بہت اہمیت حاصل ہے. اس کے ایک ایکڑ سے زیادہ پیداوار حاصل کر کے منافع کمایا جا سکتا ہے

24/04/2024

ٹماٹر اگانے کے لئے پہلے اس کی نرسری تیار کی جاتی ہے. اچھی تیارکردہ نرسری بہترین پیداوار کی ضامن ہوتی ہے.
https://youtube.com/?si=UCITBBJj2VZQ4jcY

23/04/2024

محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب میں 26تا29 اپریل بارشوں کی پیشگوئی

Meterological Department 2024

موسم گرما کی سبزیاں لگانا چاہتے ہیں؟ موسم گرما کی سبزیوں کی پیداواری ٹیکنالوجی ملاحظہ فرمائیں🥰🥰
23/04/2024

موسم گرما کی سبزیاں لگانا چاہتے ہیں؟ موسم گرما کی سبزیوں کی پیداواری ٹیکنالوجی ملاحظہ فرمائیں🥰🥰

22/04/2024

سبزیوں میں مرچ کو بہت اہمیت حاصل ہے. اس کو اگانے اور زیادہ پیداوار لینے کے لئے کچھ چیزوں کو ضرور مدنظر رکھنا چاہئے.
https://youtube.com/?si=0I7xhhEE-SeP2lJp

21/04/2024

🌍🥭 آم کی پیداوار میں دنیا کے ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے🥭🌍

1. 🇮🇳 India: 25M tons
2. 🇨🇳 China: 4.9M tons
3. 🇮🇩 Indonesia: 3.6M tons
4. 🇵🇰 Pakistan: 2.7M tons
5. 🇲🇽 Mexico: 2.4M tons
6. 🇧🇷 Brazil: 2.1M tons
7. 🇲🇼 Malawi: 1.7M tons
8. 🇹🇭 Thailand: 1.6M tons
9. 🇧🇩 Bangladesh: 1.5M tons
10. 🇻🇳 Vietnam: 1.4M tons

17/04/2024

موسم گرما کی سبزیوں میں کریلہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے. اس کو گھر کی چھت اور فارم پر آسانی سے اگایا جا سکتا ہے. ویڈیو میں مکمل رہنمائ موجود ہے.

https://youtube.com/?si=R30XzIbvRNgY-qzv

آپ کو آج کل اپنے گندم کے کھیت میں آرمی ورم نظر آ رہے ہوں گیں۔اس کیڑے نے گندم کے سبز حصے کو کھانا ہوتا ہے۔ اور اب تو دانہ...
17/04/2024

آپ کو آج کل اپنے گندم کے کھیت میں آرمی ورم نظر آ رہے ہوں گیں۔
اس کیڑے نے گندم کے سبز حصے کو کھانا ہوتا ہے۔ اور اب تو دانہ پک چکا ہے۔
اور ابھی گندم کی فصل کی کٹائی شروع ہونے والی ہے اس لیے آپ کو ہرگز سپرے کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

16/04/2024

گندم کی کٹائ عروج پر ہے اور موسم کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر نظر رکھنا بہت ضروری ہے.
https://youtube.com/?si=YJfj2gsKNDjb17Cj

16/04/2024

پیٹرول / ڈیزل پھر مہنگا۔۔!!!

پیٹرول 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا ، قیمت 293.94/لیٹر

ڈیزل 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر مہنگا ، قیمت 290.38/لیٹر

نوٹیفکیشن جاری

13/04/2024

۔

گزشتہ دوپہر سے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اس دوران بلوچستان میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے رات سے جنوبی پنجاب کے علاقوں جس میں ڈیرہ غازی خان راجن پور جام پور مظفر گڑھ ملتان اور بہاولپور کے کچھ علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کا یہ سلسلہ آج دوپہر سے مزید علاقوں تک پھیل جائے گا اور اگلے 2 روز تک وقفے وقفے سے بارشوں کا باعث بنتا رہے گا اس دوران گرج چمک کافی شدید ہوگی آسمانی بجلی گرنے کے امکانات زیادہ رہیں گے دوران گرج چمک باہر نکلنے سے گریز کریں۔

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔
Copied : Agriculture hub

09/04/2024

اپریل کا مہینہ اور ترشاوہ پھلوں کے باغات میں بہت سارے ضروری کام.

‏10 سے 15 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی  پیشگوئیمحکمہ موسمیات کے مطا بق   ایک...
08/04/2024

‏10 سے 15 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطا بق ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ10 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگااور اس کے بعد 12 اپریل کومغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوگا جو15 اپریل تک برقرار رہے گا

04/04/2024

حالیہ مارچ کے آخری ہفتے کے بارشی سپیل , ژالہ باری اور تیز ہوا نے گندم کو کافی متاثر کیا ہے.
https://youtube.com/?si=V_ZOs8-kxcAE68Lb
ڈاکٹر تانیس چوہدری
زرعی سائنسدان, ایگریکلچرل ایکسپرٹ

Address

Fort Abbas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarati Larka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zarati Larka:

Videos

Share