Red Golden pheasant

Red Golden pheasant Say it All

10/12/2022

Thai pathy age 6month for sale location gujranwala whatsaap 03006319467 price 15k

19/03/2021

InshAllah reg golden pheasant chicks coming soon

11/07/2020

Red golden ..lady amrits...or ravees ki sale coming soon ....

Red golden pheasant sale start coming soon jis bhai ko chahye inbox kre
07/07/2020

Red golden pheasant sale start coming soon jis bhai ko chahye inbox kre

Ravees k pathy pathain inshAllah sale start coming soon...
06/07/2020

Ravees k pathy pathain inshAllah sale start coming soon...

05/07/2020
23/06/2020

فصلی بٹیر کی ہجرت کا انوکھا طریقہ ۔۔۔۔

بٹیر رات کے ٹاٸیم گروپ کی صورت اونچی پرواز کرتا ھے صبح سویرے یہ زمین پر اتر کر چھپ کر کھاتا پیتا ھے اور چھوٹی اڑانیں بھرتا ہے چونکہ دن کے وقت انہیں شکاری پرندوں سے خطرہ ہوتا ہے اسی لئے دن کے وقت یہ آپ کو اونچی اڑان بھرتا نظر نہیں آے گا ۔۔

۔۔۔۔۔اور رات کو پھر پرواز کرتا ہے جب تک کہ یہ اپنی مطلوبہ جگہ یعنی کے پاکستان کے کھیت کھلیانوں تک نا پہنچ جاے یہی سلسلہ جاری رہتا ہے ۔
یہاں پہنچ کر انکا سفر ختم ہو جاتا ھے اور دانا دنکا وافر مقدار میں ملتا ھے ۔۔

اس سفر کے دوران یہ ایک رات میں سیکنڑوں کلو میٹر کا سفرطے کرلیتے ھیں ۔۔۔۔۔

یوں یہ اپنا ایک موسم پاکستان اور ارد گرد کے ممالک میں گزار کر دوبارہ اسی طرح واپس لوٹ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

تصویر میں نظر آنے والے بٹیر کو چنڑگا یا بارشی بٹیر یا فصلی بٹیر کہتے ہیں ۔۔ سب بٹیروں میں سے چنڑگا بٹیرے کی آواز سب سے زیادہ سریلی ہوتی ہے ۔۔شوقین لوگ اس کی أواز کے عاشق ھیں ۔۔۔۔۔

یہ صرف ساون کی بارشوں میں ھی پاکستان أتا ھے اگر بارشیں نا ہوں تو پھر بلکل بھی پاکستان نہیں أتا۔۔۔۔۔

یہ روس ساٸبیریا اور اس سے ملحقہ علاقوں سے پاکستان آتا ہے
اسکا روٹ بھی دوسرے ہجرتی پرندوں والا ہی ھے۔۔۔۔

لیکن بد قسمتی سے ان کی ایک بہت بڑی تعداد یہاں پاکستان میں شکار کر لی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔

جنگلی بٹیر کا بے بہا شکار کیا جا رہا ہے حالانکہ گوشت کیلئے اس کا بہترین متبادل فارمی بٹیر موجود ہے لیکن لوگوں کے دماغ میں ایک بات جو بیٹھ جائے کہ جی یہ سردی میں کھانے والی چیز ہے۔۔۔ بالکل اس طرح مچھلی کے ساتھ بھی ہے یہی غلط فہمی عام پائی جاتی ہے ۔۔۔۔ بھائی دوسرے ممالک کے لوگ انہیں سارا سال کھاتے ہیں ۔اپنے قریبی ملک بنگلا دیش کی ھی مثال لے لو ۔۔۔وہاں کے لوگ بھی تو سارا سال مچھلی کھاتے ہیں ۔۔انہیں گرمی کیوں نھی لگتی ۔۔۔پتہ نہیں یہ سارے مسلے پاکستانیوں کے ساتھ ھی کیوں ہوتے ہیں ۔۔۔۔اصل بات یہ ہے کہ ہم پاکستانی ذرا بھوکی طبیعت کے لوگ ہیں ۔۔۔ہمیں بس کوئی اچھی چیز کھانے کو مل جاۓ بس ۔۔۔۔۔۔ ہم لوگ ہر اچھی چیز تُن کے کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔صبر نام کی تو کوئی چیز ہم لوگوں میں ہے ھی نہیں ۔۔۔۔جتنا کھانے کو مل جاۓ کم ھی سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ بنگالی اور انڈیا والے بیچارے چھوٹی چھوٹی پیالیوں میں بس تھوڑا سا کھاتے ہیں ۔۔۔۔یقین نہیں آتا تو کبھی انڈیا کے ڈراموں میں دیکھ لینا ۔۔۔۔۔۔پورا خاندان ایک ھی جگہہ بیٹھ کر چھوٹی چھوٹی پیالیوں میں کھاتا ہے ۔۔۔اور ہم پاکستانی ۔لوگ ۔۔۔۔۔توبہ میرے خدا ۔۔۔۔۔۔۔ایک ایک بندہ پورا پورا تھال چٹ کر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔😏😝

پاکستان میں گوشت کے لئے صرف 15 % ھی بٹیر کا شکار ھوتا ھے۔ باقی نر بٹیر کو زیادہ لڑای کے لئے شکار کیا جاتا ھے۔۔ اس سے شکاری پیسے کماتے ھیں اور لڑای کے شوقین خرید کر ٹرینڈ کرکے لڑای کا فن کرتے ھیں ساتھ جوا بھی لگتا ھے ۔ جہلم دینہ گوجر خان روات پنڈی پشاور بہاولپور یہ علاقے بٹیر کی خریداری اور لڑای میں مشہور ھیں۔۔

پاکستان میں کل 6 اقسام کے بٹیر پاے جاتے ہیں ۔۔۔اس پر بہت جلد تصویر اور اضافی معلومات کے ساتھ ایک پوسٹ کر دوں گا ۔۔۔۔

پوسٹ پسند آے تو شیئر ضرور کیا کریں ۔۔۔
براۓ مہربانی لائک کرنے کے بجاے پوسٹ کو شیئر کیا کریں ۔۔۔۔
تحریر۔ڈاکٹر شیخ متین

Silver sebright
16/06/2020

Silver sebright

Lady amrits
06/06/2020

Lady amrits

Palawan pheacock pheasant
22/05/2020

Palawan pheacock pheasant

20/05/2020

Red golden pheasant hatch day

20/05/2020

Alahamdulilah red golden hatch day

Address

Gujranwala

Telephone

+923006319467

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red Golden pheasant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category