بہترین رزلٹڈ فیصل ابادی دیسی جوڑا موجود۔03073356216
السلام علیکم دوستو یہ شاہ جہان پوری نشاورے نسل ہے۔یہ اوریجنل ہائی فلائر پرانے انڈین کبوتر ہیں جو کہ اب تقریبا ختم ہو چکے ہیں۔تین سال میں میں پورے پاکستان میں سے ایک جگہ سے نر اور ایک جگہ سے مادی ڈھونڈ پایا ہوں۔شوق کریں اور اپنی قیمتی رائے دیں۔
شاہکار چپڑا جوڑا صرف دوستوں کے شوق کے لیے 03073356216
بہترین ٹیڈی کبوتر فرام گوجرانوالہ۔
یہ ڈیجیٹل حرام کا میرے شاہکار چپڑو کی ویڈیو ایڈیٹ کر کے لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے اس کی ( گندی شکل ) اس کا شناختی کارڈ اس کا فون نمبر میں نے اس ویڈیو میں دیا ہے۔لہذا کوئی اس کی باتوں میں آ کے اپنا نقصان نہ کرواے۔شکریہ
حماد علی سندھو کے شاہکار چپڑے کبوتر لمبی پروازوں اور مکمل واپسی کے مالک کئی دہائیاں پرانی نسل اپنی مکمل اصل حالت میں آج بھی موجود دوست شو کریں اور اپنی راۓ دیں۔03073356216
https://youtube.com/@hammadsandhu2722
حماد علی سندھو کے شاہکار چپڑے ۔
کچھ عرصہ پہلے تک کچھ شوقین اپنے کبوتروں میں سے کسی کو ایک پر بھی نہیں دیتے تھے۔لیکن اب ہر پرندے ہر بریڈ ہر نسل تک آپ کی رسائی موجود ہے بس آپ کو ارادے اور رقم کی ضرورت ہے 😀 میرے والا گولڈن 😃
حماد علی سندھو کے شاہکار چپڑوں کا شوق کریں۔
حماد علی سندھو کے شاہکار چپڑوں کا شوق کریں۔
مالک کی غلطیوں پر پردہ ڈال کے گھر واپس بیٹھنے والے مکمل واپسی اور پروازوں کے مالک شاہکار چپڑوں کا شوق کریں۔03073356216
کبوتروں کے رکھ رکھاؤ کا ان کی فٹنس پر بہت اثر ہوتا ہے جن کے پاس کبوتروں کا دانہ پورا نہیں ہوتا ان کے پاس رزلٹ یا پوائنٹ کیسے پورے ہوں گے ( شرمیلا )
بچے اڑانے کے لئے کچھ پرندے پرندوں کے مختاج نہیں ہوتے۔