Belter Birds

Belter Birds At Belter Birds, we share knowledge about birds, especially lovebirds. We are here to answer your birds related queries and to provide you with quality birds.
(1)

Lovebirds   :1- Violet Fischer Male (Single Factor) X Blue Fischer FemaleChicks : 50% Blue Fischer50% Violet Fischer (Si...
02/09/2021

Lovebirds :

1- Violet Fischer Male (Single Factor) X Blue Fischer Female

Chicks :

50% Blue Fischer
50% Violet Fischer (Single Factor)

2- Violet Fischer Male (Double Factor) X Blue Fischer Female

Chicks :

100% Violet Fischer (Single Factor)

Lovebirds   :Green Fischer Male X Blue Fischer FemaleChicks : 100% Green/Blue Fischers = Green Fischer Split Blue Fische...
02/09/2021

Lovebirds :

Green Fischer Male X Blue Fischer Female

Chicks :
100% Green/Blue Fischers = Green Fischer Split Blue Fischer
(Mix of Males and Females)

Note : No change if Blue is male and Green is female

Lovebirds   :Green Fischer Male X Green Fischer FemaleChicks : 100% Green Fischers (Mix of Males and Females)
02/09/2021

Lovebirds :

Green Fischer Male X Green Fischer Female

Chicks :
100% Green Fischers (Mix of Males and Females)

21/07/2021

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ تمام دوستوں کو عید مبارک۔ اللہ پاک سب کی قربانیاں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے قبول فرمائے، آمین۔

30/05/2021

Looking for new Shelter Lutino DEC Opaline/Blue Female.
Age almost 3 months
Parents:
Green/DEC /Opaline Male X Violet Fischer /DEC
Suggestion:
Pair it with Green/Opaline/Blue Male
You will get :
Green Opaline/ DEC possible Blue ( Male and Females )
Blue Opaline/DEC ( Male and Females)
And
Some great Splits like:
Green/ DEC Opaline/ possible Blue (Males)
Blue/ DEC Opaline (Males)

﷽السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہالبائینو ریڈ آئیز کی بہت زیادہ مانگ ہے اور دستیابی کم ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت میں ب...
23/05/2021


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
البائینو ریڈ آئیز کی بہت زیادہ مانگ ہے اور دستیابی کم ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت میں بھی اضافہ ہو رہا ھے اور
اس کی موجودہ قیمت کچھ احباب کی پہنچ سے باہر ھے
پہلے یہ دیکھتے ھیں کہ البائینو ریڈ آئیز کی اسقدر مانگ کیوں ہے اور پھر سمجھنے کی کوشش کرتے ھیں کہ کیا کوئی پرندہ اس کے متبادل کے طور پر استعمال ہو سیکتا ھے؟
ان دونوں باتوں کیلیے ہمیں جنیٹکس کو سمجھنا ہوگا۔

البائینو ریڈ آئیز Albino Red Eyes
یہ پرندہ اپنے اندر 2 جینز رکھتا ھے بلیو اور اینو، یہ دونوں جینز مہنگے پرندوں کی پیداوار کیلیے ضروری ھیں، جیسا کہ
پاربلیو اور پار بلیو سپلٹ اینو کی قیمتوں کا فرق دیکھ لیجیے۔
آپلائین اور آپلائین سپلیٹ بلیو کی قیمتوں کا فرق
اور کریمینو کیلیے اینو جین کا ہونا لازم ھے۔ اس طرح کی اور کئی مثالیں ھیں۔
تو سمجھ آیا کہ البائینو ریڈ آئیز بلیو اور اینو جینز حصول کیلیے لیا جا رھا ھے۔
اب سوال یہ ھے کہ کیا کوئی سستا پرندہ یہ کام کرسکتا ھے؟
جی بالکل؛ لوٹینو سپلٹ بلیو !!

لوٹینو سپلٹ بلیو LutINO/Blue
لوٹینو کے نام سے ہی پتہ لگ گیا کہ اس میں اینو جین موجود ہے، اب رہ گیا بلیو جین تو وہ بلیو فشری سے مل جاے گا۔
تو سمجھ آئی کہ البائینو ریڈ آئیز کی ضرورت لوٹینو سپلٹ بلیو سے پوری ہو سکتی ھے۔

اب دیکھتے ھیں البائینو ریڈ آئیز کی جگہ لوٹینو سپلٹ بلیو لگانے کے فوائد اور نقصانات:

نقصانات:
البائینو ریڈ آئیز کی جگہ لوٹینو سپلٹ بلیو لگانے سے وژیول بچے کم آتے ھیں اور سپلٹس زیادہ(تصویر # 1)۔

فوائد:
لوٹینو کی قیمت البائینو ریڈ آئیز سے آدھے سے بھی کم ھے۔
لوٹینو گرین پرندہ ھے اس لیے بچے کوالٹی والے پیدا ہوتے ھیں اور ان کے بچنے کا تناسب بھی زیادہ ھے۔
کم تعداد میں ہی سہی لیکن البائینوریڈ آئیز والا رزلٹ مل جاتا ھے، ساتھ میں گرین فشراور لوٹینو کے سپلٹس میں مہنگے پرندے بھی ملتے ھیں(تصویر #1)۔
گرین ٹو بلیو پیئرنٹس ہونے کی وجہ سے بچوں کی ماسکنگ، سائیز، اور صحت بہت بہتر ہوتی ھے۔
آپ فشر اور پرسناٹا کا فرق پہچان سکتنے ییں جوکہ البائینو ریڈ آئیز کی صورت میں ممکن نہیں(تصویر #2)۔
نوٹ:
جہاں لوٹینو لکھا ہے اس سے مراد لوٹینو ریڈ آئیز ھے۔
لوٹینو ریڈ آئیز کو بلیو سپلٹ اینو سے لگانے سے لوٹینو سپلٹ بلیو بچے ملتے ہیں۔
آپ کے وقت کا شکریہ جزاک اللہ خیرا والسلام

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہالباینو فشری : الباینو ریڈ آیز فشری اورالباینوپرسناٹا دونوں کے 100 فی صد ایک جیسا ھونے ک...
21/05/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الباینو فشری :
الباینو ریڈ آیز فشری اورالباینوپرسناٹا دونوں کے 100 فی صد ایک جیسا ھونے کی وجہ سے ان میں فرق کرنا ممکن نہیں۔
پہچان صرف بریڈ لینے کے بعد بچوں کی ماسکنگ دیکھکرہی ہو سکتی ھے۔
اگر توبچوں کی ماسکنگ کلیر ھے تو الباینو فشری تھا وگرنہ پرسناٹا۔
یہ ڈرٹی ماسکنگ والے چکس یا توبکتے نہیں یا ان کا ریٹ مارکیٹ سے بہت کم لگتا ھے اور ساتھ ھی بیچنے والےکی ساری ایوری ( سمجھنے والوں کی نظر میں) مشکوک ہو جاتی ھے اور اسکو کوالٹی بریڈر کے طور پر نہیں دیکھا جاتا۔
اس سارے معاملے کی وجہ بنا وہ نامعلوم الباینو !!
لہذا تمام احباب سے گزارش ھے کہ وہ جینیٹکس سیکھیں اور الباینو فشری خود سے تیار کریں
تیں طریقے میں عرض کر دیتا ہوں
لوٹینو ریڈ آیزفشری اور بلیو فشری یہ دونوں پرندے اپنی ماسکنگ سے باآسانی پہچانے جا سکتے ھیں کہ فشری ھیں کہ پرسناٹا۔
تو آپ فشری ماسکنگ میں یہ جوڑا لیں
Lutino Red Eyes/Blue & Blue Fischer/Ino
اس جوڑے سے آپ کے پاس یہ بچے نکلنے کے چانسز ھیں:
25% Albino Red Eyes
25% Blue Fischer/Ino
25% Green Fischer/Blue/Ino
25% Lutino Red Eyes Fischer/Blue
دوسرا طریقہ یہ ھے کہ آپ یہ جوڑا لیں:
Green/Blue/Ino and Green/Blue/ino
اس جوڑے سے بھی الباینو ریڈ آیز نکلے گا، لیکن اس کا تناسب کم ھے(چھے اعشاریہ دو پانچ) مزید یہ کہ باقی بچوں میں آپ کو سپلیٹ اور پاسبل سپلٹ کا معاملہ بھی درپیش ھوگا۔
تیسرا طریقہ یہ ھے کہ آپ یہ جوڑا لیں:
Lutino Red Eyes Fischer/Blue and Lutino Red Eyes Fischer/Blue
اس جوڑے سے بھی آپکو الباینو ریڈ آیز مل جاے گا جس کے چانسز پچیس فیصد ھیں۔
ان تینوں طریقوں جو الباینوریڈ آیز نکلے گا وہ فشری ھی ہوگا اور آپ اپنا اور آپ سے خریدنے والوں کا بھلا بھی کریں گے، مزید یہ کہ آپ کے برڈز کی مارکیٹ ویلیو بھی بنے گی اور آپ کی کریڈیبیلٹی بھی مستحکم ھوگی۔
آسانی کیلیے تصاویر میں میں نے جینیٹک کیلکولیٹر کے رزلٹس بھی لگا دیے ھیں۔
آپ کے وقت کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔

04/05/2021
27/04/2021
27/04/2021
27/04/2021

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 20:00

Telephone

+923000616433

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Belter Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Belter Birds:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Gujranwala

Show All

You may also like