09/07/2024
گوجرانوالہ عمران چاند
علاقہ تھانہ صدر گوجرانوالہ چوکی جنڈیالاباغوالہ مسلح ڈاکوؤں کی موبائل شاپ پہ واردات کی کوشش
موبائل ٹک مارکیٹ نزد چھچھروالی پل نہر یوکے موبائل پہ نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ دوکاندار مشاہد فائر لگنے سے زخمی ڈاکو فرار
زخمی حالت میں اہل علاقہ نے 1122 پہ اطلاع پر شہری کو DHQ ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا
بی این نیوز نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو موبائل شاپ میں داخل ہوتے ہوۓ اور فائرنگ کرکے زخمی کرتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے
ٹیم پٹرولنگ پولیس چھچھروالی انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ ایس ایچ او صدر اور ڈی ایس پی موقع پہ موجود تفتیش شروع
شاپ میں داخل ہوتے ہی ڈاکوؤں نے ایزی پیسہ کروانے کا کہا بعدازاں ارادہ ڈکیتی پسٹل تان لیے تلخ کلامی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی اور بھاگ گے
دوکاندار مشاہد ولدیت ڈاکٹر خلیق کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگے
چوکی جنڈیالا باغوالہ پولیس کی جانب سے تھانہ صدر گوجرانوالہ میں واقع کا مقدمہ درج کر لیا گیا
: علاقہ تھانہ صدر گوجرانوالہ چوکی جنڈیالاباغوالہ مسلح ڈاکوؤں کی موبائل شاپ پہ واردات کی کوشش
موبائل ٹک مارکیٹ نزد چھچھروالی پل نہر یوکے موبائل پہ نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ دوکاندار مشاہد فائر لگنے سے زخمی ڈاکو فرار
زخمی حالت میں اہل علاقہ نے 1122 پہ اطلاع پر شہری کو DHQ ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا
بی این این نیوز چینل سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی