Kissan welfare veterinary info&News

Kissan welfare veterinary info&News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kissan welfare veterinary info&News, shaheen chock gujrat, Gujrat.
(22)

اسلام و علیکم تمام احباب سے گزارش ہے جانوروں سے متعلقہ ہر معلومات کیلئے ہمارا پیج لائک فالو اور شئر کریں یہاں آپ کو مکمل تحقیقی معلومات فیڈ فارمولیشن اور فارم کنسلٹنسی بغیر کسی فیس کے مہیا کی جائے گی جزاک اللہ

  لائیو اسٹاک کی دنیا میں اب ایک نیا ریکارڈ قائم ہو چکا ہے، جہاں ایک گائے کی نیلامی نے دنیا بھر کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے۔ب...
30/03/2024


لائیو اسٹاک کی دنیا میں اب ایک نیا ریکارڈ قائم ہو چکا ہے، جہاں ایک گائے کی نیلامی نے دنیا بھر کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے۔

برازیل میں منعقد ہونے والی لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور گائے جسے مقامی طور پر ویاتینا 19 ایف آئی وی مارا اموویز کہا جاتا ہے، سب سے زیادہ نیلامی کے ساتھ فروخت ہوئی ہے۔

اس نیلامی میں نیلور گائے کی نیلامی کی قیمت 4 اعشاریہ 8 ملین ڈالرز یعنی تقریبا 1 ارب سے زائد روپے بنتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک نیلامی کی دنیا میں یہ سب سے بڑی نیلامی ہے، جسے مائل اسٹون قرار دیا جا رہا ہے۔ اس نیلامی کی ایک بڑی وجہ اس جانور کی خوبیاں بھی ہیں، جس کے باعث خریدنے والوں نے کروڑوں روپے کی بولی لگا دی۔

نیلور گائے اپنی خصوصیات کے باعث سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہے، یہ بریڈ اپنے سفید رنگ، قد کاٹ، خوبصورتی اور مضبوط کُبھ کے باعث بھی مقبول ہے۔

تاہم اس گائے کی اصل تاریخ ہند سے ملتی ہے، نیلور گائے کو اونگولز کے نام سے بھی برازیل میں جانا جاتا ہے، اوکلوہاما یونی ورسٹی کے آرٹیکل کے مطابق 1962 میں برازیلین حکومت کی جانب سے بھارت سے 84 جانور امپورٹ کیے گئے تھے، جس میں اونگولز بھی شامل تھے۔

جبکہ پہلی بار اس گائے کی شناخت 1868 میں برازیل میں سامنے آئی تھی۔ جب ایک شپ بذریعہ سمندر برطانیہ کی جا رہی تھی اور اسے سلواڈور، باحیا میں روکا گیا، اسی شپ میں 2 اونگلوز موجود تھے۔ جہاں ان دونوں کو فروخت کر دیا گیا اور پھر 10 سال بعد ریو دی جینیریو میں اس گائے کی بریڈ سامنے آئی۔

یونی ورسٹی کے مطابق اس جانور میں کئی خصوصیات ہیں، جیسے کہ سختی اور پھُرتیلا پن، اس جانور کے بچے بھی فعال اور ایکٹو برتاؤ رکھتے ہیں۔

جسمانی طاقت کے ساتھ ساتھ خطرناک موسمی صورتحال میں بھی یہ جانور برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دوسری جانب نیلور گائے کی اسکن یورپین بریڈز کے مقابلے میں کافی دلچسپ ہے۔ سیاہ اسکن جس پر سفید یا گرے کوٹ موجود ہے، دھوپ کی تپتی کرنوں کو اثر انداز ہونے سے بچاتی ہیں

چچڑ کے کاٹنے سے بچاؤ کا ہفتہ : 24 تا 30 مارچ  2024 یہ ہفتہ چچڑوں بارے آگاہی مہیا کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ چچڑ ا...
29/03/2024

چچڑ کے کاٹنے سے بچاؤ کا ہفتہ : 24 تا 30 مارچ 2024

یہ ہفتہ چچڑوں بارے آگاہی مہیا کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ چچڑ ایسی بیماریوں کے کیریئر ہوتے ہیں جو انسانوں اور جانوروں دونوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ یہ جانوروں میں گلٹی دار جلدی بیماری، غدودوں کا بخار اور رت موترا جیسی جان لیوا بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔جبکہ انسانوں میں کانگو بخار اور لائم ڈیزیز اہم ہے۔
یہ ہفتہ پہلی بار برطانیہ میں سن2011 میں لائم ڈیزیز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر منایا گیا۔

اس ہفتے کو منانے کا مقصد لوگوں کو آگاہی مہیا کرنے اور انسانوں اور جانوروں میں چچڑوں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کی حکمت عملی تیار کرنا ہے ۔

جانوروں کے لیےاحتیاطی تدابیر:
1.فارم کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں ۔
2.گوبر اور پیشاب وغیرہ کو فارم پر جمع نہ ہونے دیں کیونکہ چچڑ گوبر وغیرہ کے اندر پیدا ہوتے ہیں۔
3.فارم کی دیواروں اور کھرلیوں میں دراڑوں کو اچھے سے بند کر دیں تاکہ چچڑ ان کے اندر چھپ نہ سکیں۔
4.جانوروں پر چچڑوں کی موجودگی کا وقتا فوقتا معائنہ کرتے رہیں۔
5.فارم پر چچڑوں سے بچاؤ کے لیے چچڑ مار سپرے لازمی کریں۔
6.متاثرہ جانوروں کو چچڑوں سے بچاؤ کے لیے ٹیکے لگوائیں۔
7.چچڑوں سے بچاؤ کے پیش نظر باڑے میں چونا بکھیریں۔

انسانوں کے لیے احتیاطی تدابیر:

1. جانوروں کو چیک کرتے وقت دستانے استعمال کریں اور چچڑ مار لوشن لگائیں۔
2.جانور ذبح کرتے وقت خود کو خون آلود ہونے سے بچائیں ۔
3 . جانوروں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استعمال کریں تاکہ چچڑ فوری طور پر نظر آ ئیں۔
4 . کپڑوں پر یا جسم پر چچڑ نظر آنے کی صورت فوری طور پر تلف کریں۔
5 . جلد کو چچڑوں سے بچاؤ کے لیے پورے بازو پہنے اور جرابوں کا استعمال کریں۔

Big shout-out to my newest top fans! 💎 رانا رضوان
20/03/2024

Big shout-out to my newest top fans! 💎 رانا رضوان

17/03/2024

میں گجرات سے فیصل آباد ڈاکٹر مزمل کے پاس سیمن لینے جا رہا ھوں اگر کسی دوست نے منگوانا ہو تو رابطہ کر سکتاھے
03015022429
Sirf gujrat waly rabita kren

جانوروں کی بیماریاں، ان کی تشخیص، علاج معالجہ، فارم می?

14/03/2024

گائے بچہ دینے کے تقریباً چار سے آٹھ ہفتوں کے بعد اپنی دودھ دینے کی زیادہ سے زیادہ مقدار تک پہنچتی ہیں۔ خشک مادہ کی مقدار خوراک (ڈی ایم آئی) اسی تناسب سے نہیں بڑھتی، اور ڈی ایم آئی کا عروج عموماً چھ سے آٹھ ہفتے بعد ہوتا ہے۔
اس کے نتیجے میں، بچہ دینے کے بعد پہلے تین مہینوں کے دوران گائیں منفی توانائی کے توازن میں رہتی ہیں۔
جس وقت گائے کی دودھ دینے کی مقدار زیادہ ہوتی ہے مگر وہ اپنی خوراک سے کافی توانائی حاصل نہیں کر پاتی، اس سے وہ منفی توانائی کے توازن میں چلی جاتی ہے۔ یہ معاملہ بچہ دینے کے بعد کے پہلے تین مہینوں میں خاص طور سے عام ہوتا ہے۔ اس دوران گائے کو زیادہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اچھی مقدار میں دودھ دے سکے اور ساتھ ہی اپنی جسمانی ضروریات پوری کر سکے۔ اگر وہ توانائی کی ضرورت پوری نہیں کر پاتی، تو یہ اس کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے اور مستقبل میں اس کی دودھ دینے کی صلاحیت کم کر سکتا ہے۔

میرے بہت پیارے استاد اور بہت ہی مہرباں شخصیت   Andrew younger  ا ب اس دنیا میں نہیں رہے ہمارا ساتھ یہیں تک تھا بہت کچھ س...
06/03/2024

میرے بہت پیارے استاد اور بہت ہی مہرباں شخصیت Andrew younger ا ب اس دنیا میں نہیں رہے ہمارا ساتھ یہیں تک تھا بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہمارے بہت لوگوں کی مدد کی انہوں نے بہت لوگوں نے انکے علم سے فائدہ اٹھایا ڈیری انڈسٹری کے لئے بڑا خلا پیدا ہو گیا اللہ اس خلا کو پر فرمائے

05/03/2024
ہمارے پاس ترکی سے امپورٹ شْدہ ہر قسم کی ملکنگ مشین کے سپیرپارٹس انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔pulsatorMilk claw Liner...
04/03/2024

ہمارے پاس ترکی سے امپورٹ شْدہ ہر قسم کی ملکنگ مشین کے سپیرپارٹس انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
pulsator
Milk claw
Liner set
Feeding bottle
feeding ni**le
China milk claw
China upper part
Gas kit
asistan nazim
farming sale purchase


آرڈر دینے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03015022429
03123232537
03008692070

For sale 03015022429 first timer pure fresian
02/03/2024

For sale 03015022429 first timer pure fresian

اب تو انسانوں کے ساتھ جانور بھی تشویش زدہ اور مستقبل کی سوچوں میں مبتلا ہیں کہ کیا اس ملک کے حالات کبھی سُدھریں گے؟
01/03/2024

اب تو انسانوں کے ساتھ جانور بھی تشویش زدہ اور مستقبل کی سوچوں میں مبتلا ہیں کہ کیا اس ملک کے حالات کبھی سُدھریں گے؟

*Artificial insemination procedure*The charge is 65 USD  per cow 🐄 ( convectional sermen)covers(1) pregnant diagnosis(2)...
13/02/2024

*Artificial insemination procedure*
The charge is 65 USD per cow 🐄 ( convectional sermen)covers
(1) pregnant diagnosis
(2) Estrus synchronization
(3) sermen ( breed of your choice )

*Time frame the process as follows*
*initial vist_ We perform pregnant diagnosis & synchronize all non-pregnant cows to heat
Second visit _ this is done on day 11 for second injection to those refused to come on heat earlier day 2, 3,&4

We detecting Artificial insemination services after 72 hours after synchronization

The A.I process take 14 days average to those those refused to come on heat early

App and call📞 +923015022429

WhatsApp Group Invite

02/01/2024

FOR SALE LOCATION DEONA GUJRAT
03015022429

18/12/2023

FOR SALE LOCATION GUJRAT
03015022429

17/12/2023

‏انجیکشن oxytocin (دودھ نکالنے کیلئے) کااستعمال اور نقصانات:-

آکسی ٹوسن oxytocin کا کردار:-
آکسی ٹوسن oxytocin یونانی زبان کا وہ لفظ جسکے معنی "سہولت، آرام اور تیزی سے پیدائش" ہے۔ آکسی ٹوسن بچے کی ڈلیوری کے وقت ہونے والی دردوں یا لیبر pain کے دوران دماغ سے قدرتی طور پر خارج ہونے والا ہارمون ہے جو رحم کے کے پھیلائو اور سکڑائو کیلیے تحریک پیدا کرتا ہے اس کے علاوہ جب دودھ پینے والا بچہ تھنوں پر منہ مارتا ہےتو اس وقت بھی آکسی ٹوسن خارج ہو کر میمری گلینڈ کے secretory ٹشوز میں تحریک پیدا کر کے دودھ کو تھنوں میں اتار دیتا ہے۔ آکسیٹوسن میں 8 امائینوایسڈ کی 1 ترتیب کےساتھ موجودگی اسے پروٹین کی طرح کا ہارمون بناتی ہے جو خون کے زریعے خارج ہونے والے مقام سے ضرورت کی جگہ پہنچتا ہے۔
اس ہارمون کا بنیادی کام سوڈیم آئینز کو مسلز کے اندر سرایت کرا کر ڈلیوری کے وقت رحم کے عضلات کے پھیلائو اور سکڑائو کےعمل کو کنٹرول کرکہ بچے کو برتھ کنال میں دھکیل کر ڈلیوری کے عمل کو تیزی اور سہولت سے مکمل کرانا ہے۔ اس کے علاوہ اس ہارمون کا مقصد دودھ پیدا،کرنے والے سیلز alveoli کے اردگرد پائے جانے والے رکے ہوئے مسلز اور سیلز میں انتشاراور کھنچائو وغیرہ پیدا کر کہ دودھ کو تھنوں میں اتارنا ہے۔

آکسی ٹوسن oxytocin کااستعمال:-

بدقسمتی سے یہ انجیکشن پاکستان کے ہر گائوں دیہات میں بغیر کسی پریشانی کے ہرچھوٹے بڑے جنرل اسٹور یا کریانہ کی دوکانوں پر بغیر کسی ڈاکٹر کے نسخے کے باآسانی دستیاب ہے۔ لوگوں میں اس انجیکشن کی سمجھ کااندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جن کو اسکا نام نہیں آتا،وہ دوکاندار سے دودھ اتارنے والا، پسمانے والا یا سنگھانے والا انجیکشن کہ کر حاصل کرسکتے ہیں، اسکی بنیادی وجہ عام لوگوں کو وقتی فائدہ کا پتہ ہونا اور بعد کے نقصانات سے لاعلمی، زیادہ دودھ کی لالچ، دودھ نکالنے کے وقت میں کمی اور آسانی، کٹڑوں اور بچھڑوں کا دودھ بچانا وغیرہ اہم ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے زیادہ تر عوام اس انجیکشن کے جانوروں کے ساتھ انسانی صحت کے نقصانات سےبھی واقف نہیں ہیں۔

آکسی ٹوسن oxytocin کے جانوروں پر نقصانات:-

سب سے پہلے اس انجیکشن کا جانوروں میں صبح شام کااستعمال دودھ اتارنے کے عمل کو تکلیف دہ بنا دیتا ہے کیونکہ اسکے استعمال سے یوٹرس سکڑتی اور پھیلتی ہے جو بزات خود 1 تکلیف دہ عمل ہے اس وجہ سے یہ ایک غیر اخلاقی طری

Address

Shaheen Chock Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923227627886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kissan welfare veterinary info&News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kissan welfare veterinary info&News:

Videos

Share


Other Gujrat pet stores & pet services

Show All