Quality Birds - HUB Chowki

Quality Birds - HUB Chowki کال ٹائمنگ شام 5 سے رات 12 بجے تک۔
(1)

حب چوکی، بلوچستان اور پاکستان میں پرندوں کی افزائش نسل کے حوالے سے لوگوں کی حوصلہ افزائی اور ایوی کلچرنگ کو فروغ دینے کیلئے یہ پلیٹ فار تخلیق کیا گیا ہے۔ دوست اور ساتھیوں تک یہ پلیٹ پہنچانے کیلئے ہر پوسٹ کو شیئر کرنا اپنا فرض اولیں سمجھیں۔ جزاک اللہ۔

16/02/2024

(SOLD OUT) MashaAllah Alhamdullah
Fawn Jawa (5Pieces), Opal Jawa (5Pieces)
Silver Jawa (13Pieces)
Age: 3 Month Above
Healthy & Active Pieces, Strong Blood Line
Location: Hub Chowki.
Karachi Home Delivery Available
Whatsapp: 0300 34 81 083

07/02/2024
پچھلے تین سالوں سے سینئرز یہی بات ہر ویڈیو میں کہتے آ رہے ہیں کہ60% M / 40% Cاللہ کرے لوگوں کو اب سمجھ آجائے۔آپ کے شیڈ م...
29/12/2023

پچھلے تین سالوں سے سینئرز یہی بات ہر ویڈیو میں کہتے آ رہے ہیں کہ
60% M / 40% C
اللہ کرے لوگوں کو اب سمجھ آجائے۔
آپ کے شیڈ میں کیا ریشو ہے؟

لوبرڈز بریڈرز اپنے شیڈ میں کھڑے ہو کر ویڈیو بنا رہے ہیں کہ لوبرڈز وڈ گیا لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ جانے انجانے میں نئے...
27/12/2023

لوبرڈز بریڈرز اپنے شیڈ میں کھڑے ہو کر ویڈیو بنا رہے ہیں کہ لوبرڈز وڈ گیا لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ جانے انجانے میں نئے لوگوں کو اس شوق و کاروبار میں آنے سے ڈرا کر روکھ رہے ہیں پھر یہ اپنے برڈ کس کو بچیں گے۔اسے کہتے ہیں اپنے پیر پہ کلہاڈی مارنا۔

اپنے برڈ سیل کرنے میں ھرگز جلد بازی ناکریں .  حوصلہ سے کام لیں اور پھردیکھیںآج کل یہ لفظ ٹرینڈنگ میں ہیں کیا کرنا چاہیے؟
26/12/2023

اپنے برڈ سیل کرنے میں ھرگز جلد بازی ناکریں . حوصلہ سے کام لیں اور پھردیکھیں
آج کل یہ لفظ ٹرینڈنگ میں ہیں کیا کرنا چاہیے؟

Apki kya Position Hai?
25/12/2023

Apki kya Position Hai?

Must Share...
21/12/2023

Must Share...

علم کو دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے۔
13/12/2023

علم کو دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے۔

اپنے دوستوں کے فائدے کیلئے آگے شیئر کریں۔ جزاک اللہ
11/12/2023

اپنے دوستوں کے فائدے کیلئے آگے شیئر کریں۔ جزاک اللہ

Must Share With Friends
09/12/2023

Must Share With Friends

30/11/2023

🥰MashaAllah ❤️ Quality Speak it Self🥰
🥰2 Pair Gary Java Ready To Breed🥰
☎️0300-3481083
🥰Looking New Home. Prc 7500/=

17/09/2023

*Future working BLUE2*

السلام علیکم!

*کیا آپ کے پاس بلو ٹو فشری ہے؟*
95 فیصد لو برڈ فینسیرز کا جواب ہوگا نہیں۔۔۔
اگر اپ لوڈ انڈسٹری میں اگے بڑھنا چاہتے ہیں تو اپ کو محنت کرنا ہوگی اور لونگ ٹرم ورکنگ پر کام بھی کرنا پڑے گا مہنگا برڈ باہر سے خریدنے کی بجائے دو تین سال لگا کر اپنے گھر پروڈیوس کریں ۔ ہر میوٹیشن کا سب سے مہنگا اور سب سے خوبصورت برڈ پاربلو سیریز برڈ ہوتا ہے جیسا کہ پاربلو ڈائلیوٹ اوپلائن، پاربلو اوپلائن پیل فیلو، پاربلو اوپلائن ڈن فیلو وغیرہ۔ اور بلو ٹو کو کسی بھی میوٹیشن میں استعمال کرنے سے سارے کے سارے بچے پار بلو سیریز میں اتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اگے چل کر بلو ٹو تقریبا ہر میوٹیشن میں استعمال ہوگا۔ اگر قیمت کی بات کی جائے تو ایک اچھی بلو ٹو فشری اپ کو 70 80 ہزار روپے سے کم نہیں ملے گی۔ لیکن اگر اپ خود سے تھوڑی سی محنت کر لیں تو اپ تھوڑے سے پیسے لگا کر اپنے گھر میں جتنی چاہیں بلوٹو فشری پروڈیوس کر سکتے ہیں۔

کیا اپ جانتے ہیں کہ کسی بھی میوٹیشن میں بلو کی جگہ بلو ٹو برڈ یوز کرنے سے منافع دو سے تین گنا تک بڑھ جاتا ہے؟؟؟
مثلا اگر اپ ایک البائنو ریڈ ائی کے ساتھ البائنو بلیک ائی سپلٹ اینو کا برڈ یوز کرتے ہیں تو اپ کے پاس البائنو ریڈ ائی اور البائنو بلیک ائی سپلٹ اینو بچے اتے ہیں۔ لیکن اگر اپ البائنو ریڈ ائی کے ساتھ البائنو بلیک ائی سپلٹینو بلو ٹو استعمال کرتے ہیں تو اپ کے پاس سارے کے سارے بچے کریمینو اور ڈیکینو ائیں گے اور یقینا اپ کو پہلے جوڑے کی نسبت تین سے چار گنا منافع دیں گے۔
اگر اپ ایک سادہ بلو فشری فیمیل کو پیل فیلو اوپ لائن کے ساتھ استعمال کرتے ہیں تو اپ کے پاس میل سارے کے سارے بلوے سپلٹ اوپ لائن سپلٹ پیل فیلو ائیں گے اور فیمیلز ساری کی ساری بلو اوپ لائن سپلٹ پیل فیلو ائیں گی۔ لیکن اگر اسی میل کے ساتھ بلو فشری کی بجائے بلوٹو فشری فیمیل لگائیں گے تو اپ کے پاس سارے بچے بلو کی بجائے پار بلو سیریز ائیں گے سارے میل پر بلو سپلٹ اوپ لائن سپلٹ پیل فیلو ائیں گے اور فیمیل ساری کی ساری پار بلو اوپ لائن سپلٹ پیل فیلو ائیں گی جو کہ پہلے جوڑے کی نسبت تقریبا تین گنا مہنگے ہیں
اور اب اتے ہیں اصل ٹاپک کی طرف کہ بلوٹو سستے میں کیسے پروڈیوس کروایا جائے۔
پار بلو کے اندر دو جینز ہوتے ہیں ایک بلو ون اور دوسرا بلو ٹو۔ یہی وجہ ہے کہ پار بلو کا جنیٹک نیم بلو ون بلو ٹو ہے۔ جب اپ ایک پار بلو میل کا ایک پار بلو فیمیل کے ساتھ جوڑا لگائیں گے تو اپ کے پاس تین طرح کے بچے ائیں گے 1۔ پار بلو 2۔ بلو ون 3۔ بلو ٹو۔

اپ نے پار بلو کا ایک ٹاپ کوالٹی کا میل اور پار بلو کی ایک ٹاپ کوالٹی کی فیمیل لینی ہے اور ان دونوں کا اپس میں جوڑا لگا دینا ہے۔ یہ خیال رکھنا ہے کہ دونوں برڈ پراپر فشری مارکنگ میں ہوں اور اچھے سائز میں ہوں اچھی کوالٹی اور اچھی بلڈ لائن کیری کر رہے ہوں۔ کیونکہ یہی برڈ اپ نے اگلے پانچ 10 سال میوٹیشن میں یوز کرنا ہے یہ نہ ہو کہ ان کی کوالٹی اچھی نہ ہو اور اپ کو دو چار سال بعد پتہ چلے کہ اپ نے اپنی ساری محنت ضائع کر لی ہے۔ جب اپ parblue × parblue کا جوڑا لگائیں گے تو اس میں کچھ بچے پاور بلو ائیں گے اور کچھ بچے بلو فشری ائیں گے۔ ایک سیزن میں اس جوڑے سے چار سے چھ بلو فشری ا سکتے ہیں۔ ان بلو فشری میں سے کچھ بچے بلو ون ہوں گے اور کچھ بلوٹو ہوں گے جس کا پتہ اپ کو ٹیسٹ بریڈ لینے کے بعد چلے گا ان بلو فشری بچوں کو اپ نے اگلے سال سادہ بلو فشری کے ساتھ لگانا ہے جس جوڑے میں سے سارے کے سارے بچے پار بلو ا جائیں وہ اپ کا بلوٹو کنفرم ہو جائے گا۔ جو برڈ بلو ٹو کنفرم ہو جائے وہ اپ نے سنبھال کر رکھنا ہے اس کے علاوہ سارے بچے رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ورنہ بیچ سکتے ہیں۔

اب یہاں ایک بات قابل غور ہے کہ اپ نے 30 35 ہزار روپے کا ایک پار بلو کا جوڑا بنایا۔ اس میں سے اگر اپ کو تین بلو ٹو فشری برڈ ا جائیں جو کہ اسانی سے ا سکتے ہیں اگر اپ ایک بلو ٹو فشری کی قیمت 50 ہزار روپے بھی لگائیں (جو کہ کم از کم ہے اپ کو اتنے کی بلو ٹو فشری ملنا تقریبا ناممکن ہے) تو اس جوڑے میں سے اپ کو ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کی بلو ٹو فشریز اگئی جو بلو فشری اور پار بلو ائے وہ الگ سے ہیں۔ بلو فشری اور پار بلو سیل کر کے پرافٹ کمائیں اور بلو ٹو فشریز اپنی اگلی ورکنگ کے لیے رکھ لیں اس طرح سے اپ نے اپنے جوڑے کے پیسے بھی پورے کر لیے پرافٹ بھی کما لیا اور اپنی اگلے سالوں کی ورکنگ کے لیے اپ کو گھر کے اچھے بلو ٹو برڈ بھی مل گئے۔

ان بلو ٹو فشریز کو وقت کے ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے رہیں اپ انشاءاللہ لو برڈ ہوبی میں کبھی مار نہیں کھائیں گے۔ اس بلو ٹو فشری کو سب سے پہلے ایک پار بلو اوپلائن میل کے ساتھ لگائیں۔ اپ کے پاس دو طرح کے بچے ائیں گے پار بلو یا بلو ٹو میل سارے کے سارے سپلٹ اوپلائن ہوں گے اور فیمیل ساری کی ساری ویژول اوپلائن ہوں گی۔ یوں اپ کے پاس بلو ٹو اپلائن اور بلوٹو سپلٹ اوپلائن ا جائیں گے۔ ان برڈز کو اگے اپ پیل فیلو ڈن فیلو برونز فیلو ایکوا اور ہر نئی انے والی میوٹیشن میں استعمال کر کے ہر میوٹیشن کے پار بلو اور بلوٹو سیریز برڈ پروڈیوس کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

ڈن فالو - پلمیج میں تھوڑی سی یومیلینن کی کمی جس کی وجہ سے Wings کا رنگ دار چینی یا یہاں تک کہ پیسٹل جیسا ہوتا ہے، لیکن آ...
28/08/2023

ڈن فالو - پلمیج میں تھوڑی سی یومیلینن کی کمی جس کی وجہ سے Wings کا رنگ دار چینی یا یہاں تک کہ پیسٹل جیسا ہوتا ہے، لیکن آنکھوں میں بہت زیادہ یومیلینن کی کمی کے ساتھ۔ اس کی وجہ سے آنکھیں روشن سرخ ہوتی ہیں۔ پرائمریز سرمئی بھوریDark ہیں۔ پاؤں ہلکے
گلابی رنگ کے ہیں اور ناخن Horn کے رنگ کے ہیں۔

پیل فالو -- یہاں ہمارے پاس آنکھوں اور پلمیج میں یومیلینن کی زیادہ کمی ہے۔ جسم کا مجموعی رنگ پیلا ہے - ہلکے سبز رنگ کے ساتھ، آنکھیں روشن سرخ ہیں۔ پرائمری سفید ہیں۔ پاؤں ہلکے گلابی رنگ کے ہیں اور ناخن Horn کے رنگ کے ہیں۔

Address

Hab Chawki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quality Birds - HUB Chowki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category