Al Hafiz group

Al Hafiz group Al Hafiz Group is a passionate business started by a young man to sell veterinary products to the people.

From medical services for animals to veterinary products, we are providing services everywhere at negotiable prices.

18/08/2023
04/01/2023

Al Hafiz dairy feed shop
Qazi wala road adda pull murad

ہائی ٹیک کا 44 نمبر ونڈا خاص بچھڑے اور بچھڑیوں کیلئے آٹومیٹک پلانٹ پر ماہرین کی ذیر نگرانی تیار کردہ۔ Al Hafiz dairy fee...
28/12/2022

ہائی ٹیک کا 44 نمبر ونڈا خاص بچھڑے اور بچھڑیوں کیلئے آٹومیٹک پلانٹ پر ماہرین کی ذیر نگرانی تیار کردہ۔ Al Hafiz dairy feed shop
Qazi wala road adda pull murad

ہائی ٹیک  لایا  ڈیری ونڈا 125 جو دودھ کی پیداوار  میں زبردست  اضافہ کرے۔الحا فظ ڈیری فیڈ اڈا پل مراد
13/12/2022

ہائی ٹیک لایا ڈیری ونڈا 125 جو دودھ کی پیداوار میں زبردست اضافہ کرے۔
الحا فظ ڈیری فیڈ اڈا پل مراد

Hi tech 45 Beef fattening wanda
13/11/2022

Hi tech 45 Beef fattening wanda

عید قربان کیلئے دوسرے شہروں میں مویشی لے کر جانے والوں کےلئے ویٹرنری آفیسر  کی طرف سے جاری کردہ جانوروں کی ویکسینیشن کا ...
11/06/2022

عید قربان کیلئے دوسرے شہروں میں مویشی لے کر جانے والوں کےلئے ویٹرنری آفیسر کی طرف سے جاری کردہ جانوروں کی ویکسینیشن کا سرٹیفیکیٹ ضروری ہے جسے کاؤنٹر سائن ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک یا اس کی طرف سے authorized آفیسر کرے گا۔ ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر جانور ضلع سے باہر نہیں جا سکیں گے۔ لہذا محکمہ لائیو اسٹاک کے ویٹرنری آفیسر کے ذریعے اپنے جانوروں کی ویکسینیشن مکمل کروائیں تاکہ وقت ضرورت آپ کو سرٹیفیکیٹ مل سکے۔

Lumpy vaccine available Contact 03-073-847-006
10/06/2022

Lumpy vaccine available
Contact 03-073-847-006

ہائی  ٹیک دا ونڈا   پائی جاؤدودھ دی پیدا وار ودھائی جاؤ
19/05/2022

ہائی ٹیک دا ونڈا پائی جاؤ
دودھ دی پیدا وار ودھائی جاؤ

26/03/2022

اگر اپ کو لگتا ہے کہ چیچڑ اپ کے جانور کا کچھ نہیں کرسکتا تو اپ بہت بڑے غلط فہمی کے شکار ہو۔
سنو یہ چھوٹے چھوٹے چیچڑ اور پسوں جوئے
1) اپ کے جانور کا خون چوستے ہیں
2) اپ کے جانور میں کے خون میں ایسے جراثیم چھوڑتے ہیں جس سے بخار ہوتا ہے
3) اس سے گھبن جانور یا تازہ سوئی ہوئی جانور میں رت موتر اور سوتک کا بخار ہوجاتا ہے

4) اپ کو اکثر کسی فارم پہ رستے پہ چراتے ہوئے گائے بھینسوں نظر آتے ہیں اور دور سے ان کے پسلیاں نظر اتے ہیں، یہ ان کے لگے ہوئے Anaplasma نامی بیماری کی وجہ سے ہیں۔
5) اپ نے سنا ہوگا کہ گائےکو دست سے۔ ہلکی سی کھانسی ہے، انکھوں سے پانی بہتا ہے، گلھٹی سوج گئی ہے اور جانور گرمی مانتا ہے یہ Theleria ہے جو Frisian نامی گائے اپنے ساتھ باہر ممالک سے تحفہ میں اس ملک میں لایا ہے۔
فارمرز بھائیوں گرمی شروع ہونے والی ہے لہذا اگر Anaplasmoses, Theleriosis اور Babeoisis سے بچنے کے لیے Ivermectin, Dormectin, Flumethrin نامی دوائی ہر 45 دن کے بعد لگائے

06/06/2021

Holstein friesian hifer
Location chishtian pull Murad
Mobile number 0300 097 9804

مناسب خوراک ، یعنی راشن کے بغیر ، جانور اچھی طرح سے نشوونما نہیں کرسکتے ، اچھی صحت برقرار نہیں رکھ سکتے ، اور نہ ہی وہ م...
09/04/2021

مناسب خوراک ، یعنی راشن کے بغیر ، جانور اچھی طرح سے نشوونما نہیں کرسکتے ، اچھی صحت برقرار نہیں رکھ سکتے ، اور نہ ہی وہ مصنوعات اور جوان مناسب طریقے سے تیار کرسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں جانوروں کو تغذیہ بخش متوازن اور مناسب مقدار میں راشن دینا پڑے گا۔ لہذا ان کی جسمانی ضروریات کے مطابق مویشیوں کو سائنسی طور پر کھانا کھلانے کی ضرورت ہے۔
آج الکرم ونڈا آرڈر کریں اور اپنے جانوروں کو بہترین خوراک فراہم کریں ۔

20/03/2021

اسلام علیکم!
تمام محترم کسٹمرز / ڈیلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہو ۓ فیڈ مل مالکان نے اپنے تمام برانڈذ پر75 روپے فی بیگ ریٹ بڑھا دیےہیں جو کہ مورخہ25 مارچ 2021 سے لاگو ہوں گے.
شکریہ۔۔۔

Al hafiz dairy feed shop adda pull murad
16/02/2021

Al hafiz dairy feed shop adda pull murad

Al Hafiz  Dairy  Feed Shop adda pull murad
04/02/2021

Al Hafiz Dairy Feed Shop adda pull murad

پر سکون ماحول اور بیٹھنے کو آرام دہ جگہ میسر ہو تو جانور 14-12 گھنٹے بیٹھ کر گذارتا ہے۔ موسم کی شدت یعنی گرمی یا سردی زی...
16/12/2020

پر سکون ماحول اور بیٹھنے کو آرام دہ جگہ میسر ہو تو جانور 14-12 گھنٹے بیٹھ کر گذارتا ہے۔ موسم کی شدت یعنی گرمی یا سردی زیادہ ہونا، جانور کا بیمار ہونا، جانور کا ہیٹ/ ویگ میں ہونا، جگہ کا آرام دہ نہ ہونا، تھوڑی جگہ پر زیادہ جانور وغیرہ جانور کے بیٹھنے کے دورانیے پر اثرانداز ہوتے ہیں
جب جانور بیٹھتا ہے تو اس کے حوانہ میں خون کی گردش %30 فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔ دودھ حوانہ میں آنے والے خون سے ہی بنتا ہے۔
جب جانور بیٹھتا ہے تو اس کے کھروں کو مناسب آرام ملتا ہے، پر سکون جگہ پر بیٹھا جانور جگالی زیادہ کرتا ہے، زیادہ جگالی تو دودھ زیادہ اور جگالی کے لعاب سے معدہ تندرست رہتا ہے
جانور کو بیٹھنے کی آرام دہ جگہ مہیا کریں شرطیہ دودھ میں اضافہ ہوگا۔ جانوروں میں لنگڑا پن کم ہوگا، کھروں کے مسائل کم آئیں گے۔ میسٹائیٹس، ساڑو، تھنوں کی ناڑ اور گلٹی کے مسائل کم ہونگے۔ انشاء اللہ

تحریر: AyeshaZahoorAgri

جانوروں کے بیٹھنے کی جگہ کچی ضرور بنائیں۔ باڑے، ڈیرے کی خوبصورتی اور صفائی میں آسانی کے لیے ہم جانور کی بنیادی ضرورت "کچی اور نرم جگہ" کو بھولتے جا رہے ہیں۔
پاکستان کے یا دنیا کے جدید ترین ڈیری فارموں کی ویڈیوز دیکھ لیں آپ کو نرم اور کچی جگہ ضرور نظر آئے گی اور ڈیری فارم بناتے ہوئے آرام کرنے کے لیے کچی جگہ کو بھولا نہیں جاتا
تحریر: Ayesha Zahoor

فیڈ کی قیمتوں میں اضافے کے باعث دودھ اور گوشت کی قلت کا خدشہ------------High feed prices may create milk
10/12/2020

فیڈ کی قیمتوں میں اضافے کے باعث دودھ اور گوشت کی قلت کا خدشہ
------------
High feed prices may create milk

دودھ کی زیادہ پیداوار اور جانوروں کی بہتر صحت کیلئے ہمیشہ تصدیق شدہ ونڈا قابل اعتمادکمپنی/ڈیلر سے خریدیں
08/12/2020

دودھ کی زیادہ پیداوار اور جانوروں کی بہتر صحت کیلئے ہمیشہ تصدیق شدہ ونڈا قابل اعتمادکمپنی/ڈیلر سے خریدیں

سردار فیڈ دا وعدہ     جانور صحت مند     تے دودھ وی زیادہ سردار 99 نمبر الحافظ ڈیری ونڈا شاپ اڈا پل مراد
26/11/2020

سردار فیڈ دا وعدہ جانور صحت مند تے دودھ وی زیادہ

سردار 99 نمبر

الحافظ ڈیری ونڈا شاپ اڈا پل مراد

جانوروں کے ونڈا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ---- Wanda prices has increased------
25/11/2020

جانوروں کے ونڈا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
----
Wanda prices has increased
------

Address

Ada Pul Murad
Haroonabad Municipality

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 07:30 - 19:00
Wednesday 07:30 - 19:00
Thursday 07:30 - 19:00
Saturday 07:30 - 19:00
Sunday 07:30 - 19:00

Telephone

+923073847006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Haroonabad Municipality pet stores & pet services

Show All