Aftab Veterinary Clinic and Lab

Aftab Veterinary Clinic and Lab we deal in almost all kind of animals about their treatment, medication, vaccination, feeding, husbandry, laboratory tests and consultancy services.
(1)

laboratory tests, grooming, vaccination, deworming, treatment, surgeries, deworming, home & farm visits
consultancy service to dairy farms

UltraSound service for pregnancy diagnosis and breeding related problems available for all animalsAftab Veterinary Clini...
14/08/2023

UltraSound service for pregnancy diagnosis and breeding related problems available for all animals

Aftab Veterinary Clinic
Dr Aftab Ahmed
03000285381

Emergency C-section in a cat.3 aborted kittens removed
28/07/2023

Emergency C-section in a cat.
3 aborted kittens removed

03/07/2023

How it look like Pus in uterus in Ultrasound.
it is in the shape of 'Floating stars with black background'

آفتاب ویٹرنری کلینک
03000285381

Send a message to learn more

23/06/2023

بلی کے کان باقاعدہ طور صاف نہ کرنے کا نتیجہ سامنے ہے:
Otodectes cynotis
یہ ایک انتہائی چھوٹی جسامت کا کیڑا ہوتاہو جو مائیکرو سکوپ کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے. بلیوں میں عمومی طور پر یہ کان میں پایا جاتا ہے. کان کے تین حصے ہوتے ہیں. بیرونی حصہ، درمیانی اور اندرونی حصہ. یہ کیڑے آہستہ آہستہ جب اندرونی حصے تک پہنچتے ہیں تو کان کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں.
شدید حالات میں قوت سماعت متاثر ہوتی ہے بلکہ ختم بھی ہو سکتی ہے. ان کیڑوں کے رینگنے سے بلی کو بے چینی ہوتی ہے اور وہ بار بار کان کو کھجاتی ہے.
یہی کیڑا دوسرے جانور جیسے کتا، گاۓ بھینس وغیرہ کی کھال میں گھس جاتا ہے جس کو ہم خارش کی بیماری کہتے ہیں. متاثرہ جانور اپنی متاثرہ کھال کے حصے کو درختوں اور دیواروں کے ساتھ رگڑتا ہے جس سے جسم پر زخم ہو سکتے ہیں. شدید حملے میں کتا اپنے آپ کو کاٹنے لگ جاتا ہے.
اپنے قیمتی جانوروں کا خیال رکھیں.
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں.
03000285381
ڈاکٹر آفتاب احمد
نیچے وڈیو میں یہی کیڑا زندہ حالت میں دکھایا گیا ہے. عام آنکھ سے یہ نظر نہیں آتا اسلیے اسکو مائیکرو سکوپ کے زریعے بڑا کر کے دکھایا گیا ہے.

13/05/2023

اکثر لوگ چھوٹی جسامت والی بکریوں کو بڑی جسامت والے بکرے سے کراس کرا لیتے ہیں جسکا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچہ بڑا ہونے کے باعث اسکی نارمل پیدائش ممکن نہیں ہو سکتی.
یہ کیس بھی اسی نوعیت کا تھا. بکری کا مالک پہلے کسی 'سیانے' سے بکری کی نارمل ڈیلیوری کی کوشش کرواتا رہا. اسی کوشش میں بچہ ماں کے پیٹ میں ہی مر گیا. پھر اس نے آخر کار یہ فیصلہ کیا کہ بچے کی اگلی دونوں ٹانگیں اگر کاٹ دی جائیں تو بچہ آسانی سے باہر آ جاۓ گا. یہ سب کرنے کے باوجود بھی بات نہیں بنی تو بکری کا مالک ہمارے پاس بکری لے آیا. جسکا اس وقت واحد حل بڑا آپریشن کر کے بکری کی جان بچانا تھا.
کامیاب آپریشن رہا اور اس وقت بکری بلکل ٹھیک صحت مند ہے اور دوبارہ حاملہ بھی ہو چکی ہے.
ڈاکٹر آفتاب احمد
03000285381
یہ شارٹ وڈیو ہے. مکل وڈیو ملاحظہ کر نے کے لیے یو ٹیوب کے اس لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں.
https://youtu.be/MiPzOA98YXU

Send a message to learn more

04/05/2023

آج ہم آپ کو کتیا میں حمل کی تصدیق بزریعہ الٹراساؤنڈ، اور بچے کے دل کی واضح دھڑکن دکھاتے ہیں.
اس وڈیو میں واضح طور بچے کے حرکت دکھی جا سکتی ہے اسکے علاوہ جسم کے مکمل اعضاء جیسے پسلیاں، ٹانگیں، سر اور دل کی دھڑکن کے علاوہ دل کے چاروں خانے علیحدہ علیحدہ دیکھے جا سکتے ہیں.
دل کی دھڑکن چیک کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آیا بچہ زندہ اور یا نہیں اور دل کی دھڑکن نارمل ہے یا نہیں.
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں.
آفتاب ویٹرنری کلینک
دربار اڈا بس سٹاپ بہاولپور روڈ حاصل پور
ڈاکٹر آفتاب احمد
03000285381

Send a message to learn more

بلے کے گلی میں رسی پھرنے سے گلا کٹ گیا.Hopefull for his speedy recoveryDr Aftab Ahmed03000285381
03/05/2023

بلے کے گلی میں رسی پھرنے سے گلا کٹ گیا.
Hopefull for his speedy recovery

Dr Aftab Ahmed
03000285381

اگر پالتو بلی بار بار ہیٹ میں آ کر پریشان کرتی اور آپ اس سے بچے نہیں لینا چاہتے تو اسکا سب سے بیسٹ اور واحد حل آپریٹ کر ...
27/04/2023

اگر پالتو بلی بار بار ہیٹ میں آ کر پریشان کرتی اور آپ اس سے بچے نہیں لینا چاہتے تو اسکا سب سے بیسٹ اور واحد حل آپریٹ کر کے اسکی بچہ دانی ختم کر دینا ہوتا ہے. اس سے بلی کی زندگی میں بھی سکون آ جاتا ہے.
ہیٹ ختم کرنے والے انجکشن بلیوں کتیوں میں قطعی استعمال نہ کریں اسکے انتہائی زیادہ سائیڈ افیکٹ ہوتے ہیں. حتیٰ کہ پالتو جانور کی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے.
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03000285381
ڈاکٹر آفتاب احمد

Katiy came to Aftab Veterinary Clinic and Lab for checkup of high grade Fever
15/04/2023

Katiy came to Aftab Veterinary Clinic and Lab for checkup of high grade Fever

Maggie came for UltraSound examination of her Pregnancy
13/04/2023

Maggie came for UltraSound examination of her Pregnancy

09/04/2023

Fetal gender can be accurately determined in cattle and horses by ultrasonic location of the fetal ge***al tubercle. During differentiation the ge***al tubercle migrates from the initial position between the rear legs, toward the umbilical cord in male fetuses and toward the tail in female fetuses.
The optimal age for gender diagnosis in equine and bovine fetuses is 59–68 days (average 60-80 days) post ovulation. Accuracy of diagnosis will be 100% when certainty scores are maximal.

گائے بھینس اور گھوڑی میں الٹراساؤنڈ کی مدد سے بچے کی جنس کا پتا لگایا جا سکتا ہے.
60 سے 80 دن کے حمل میں الٹراساؤنڈ کی مدد سے ممکن ہے. اس سے پہلے بچے کا سائز چھوٹا ہوتا اور اسکے بعد سائز بڑھنے کی وجہ سے پتا لگانا مشکل ہو جاتا ہے.
اس طریقہ کار سے بچے کی جنس معلوم کرنے کا100٪صحیح ریزلٹ ملتا ہے.
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں.
آفتاب ویٹرنری کلینک حاصل پور
ڈاکٹر حافظ آفتاب احمد
ڈی وی ایم، ایم فل
03000285381

Send a message to learn more

07/04/2023

Ketosis in Cattle
(Acetonemia, Ketonemia)

پوری وڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں.
To see complete video, click on the following link

https://youtu.be/9wg7bOxOFHA

07/04/2023

السلام علیکم
UltraSound Services are Exclusively Available
الٹراساؤنڈ کی مدد سے صرف ایک مہینے کی مدت کا حمل چیک ہو سکتا ہے. اسکے علاوہ جن جانوروں میں حمل نہ ٹھہر رہا ہو انکے مسائل کا پتا چل سکتا ہے. کسی بھی فارم کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ اسکے جانور بچہ دینے کے بعد کتنی جلدی دوبارہ حاملہ ہو جاتے ہیں. عام طور پر ڈیلیوری کے دوران پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے دوبارہ حمل ٹھہرنے کا مسائل پیدا ہو جاتے ہیں. الٹراساؤنڈ کی مدد سے ان مسائل کا پتا لگا کر انکا ادراک کیا جا سکتا ہے.
ڈیری فارم سے متعلقہ کسی بھی قسم کی معلومات رہنمائی کے لیے رابطہ کرتے رہیں.
آفتاب ویٹرنری کلینک
نزد دربار اڈہ بہاولپور روڈ حاصل پور

ڈاکٹر حافظ آفتاب احمد
ڈی وی ایم، ایم فل
03000285381

گھوڑی میں بزریعہ الٹراساؤنڈ حمل کی تصدیق اور حمل نہ ٹھہرنے سے متعلقہ مسائل کی شناخت اور علاج کے لیے رابطہ کریں.آفتاب ویٹ...
17/03/2023

گھوڑی میں بزریعہ الٹراساؤنڈ حمل کی تصدیق اور حمل نہ ٹھہرنے سے متعلقہ مسائل کی شناخت اور علاج کے لیے رابطہ کریں.
آفتاب ویٹرنری کلینک حاصل پور
ڈاکٹر آفتاب احمد
ڈی وی ایم، ایم فل(میڈیسن اینڈ سرجری)
03000285381

السلام علیکم آفتاب ویٹرنری کلینک حاصل پور پر جانوروں کیلئے الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے.گائےبھینس گھوڑی بلی کتیا سارے جا...
14/03/2023

السلام علیکم
آفتاب ویٹرنری کلینک حاصل پور پر جانوروں کیلئے الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے.
گائےبھینس گھوڑی بلی کتیا سارے جانوروں میں الٹراساؤنڈ کی سہولت دستیاب ہے.
الٹراساؤنڈ کی مدد سے حمل کی شناخت کے علاوہ چھوٹے جانوروں کے دیگر مسائل جیسے معدہ، انتڑیوں اور جگر کے مسائل کے علاوہ گردے، دل اور پھیپھڑوں کے مسائل کا پتا لگایا جا سکتا ہے.
گائیوں میں کم سے کم 28 دن کے حمل کی تصدیق بزریعہ الٹراساؤنڈ ہو سکتی ہے. چھوٹے جانوروں میں 21 دن پر حمل کی تصدیق ہو سکتی ہے.
گائیوں میں الٹراساؤنڈ کی مدد سے ہم یہ پتا بھی لگا سکتے ہیں کہ پیدا ہونے والا بچہ میل ہو گا یا فی میل.
مزید معلومات اور سروسزکے لیے رابطہ کریں
03000285381
ڈاکٹر آفتاب احمد
ڈی وی ایم، ایم فل (سرجری اینڈ میڈیسن)

https://youtu.be/E8rhBlGrDTk
28/03/2022

https://youtu.be/E8rhBlGrDTk

Assalam o AlaikumMy name is Dr. Hafiz Aftab Ahmed and you are watching my channel ‘Aftab Veterinary Clinic’. Today we are going to see a very interesting cas...

https://youtu.be/t82wIt0QWMo
23/03/2022

https://youtu.be/t82wIt0QWMo

Assalam o AlaikumMy name is Dr. Hafiz Aftab Ahmed and you are watching my channel ‘Aftab Veterinary Clinic’. Today we are not going to discuss a surgery case...

https://youtu.be/Ce16bc4NAJU
21/03/2022

https://youtu.be/Ce16bc4NAJU

Assalam o AlaikumMy name is Dr. Hafiz Aftab Ahmed and you are watching my channel ‘Aftab Veterinary Clinic’. Today we are going to discuss the case of re**al...

https://youtu.be/iBsQwtLiHE4
21/03/2022

https://youtu.be/iBsQwtLiHE4

Assalam o AlaikumMy name is Dr. Hafiz Aftab Ahmed and you are watching my channel ‘Aftab Veterinary Clinic’. Today we are going to discuss the case of udder ...

https://youtu.be/UnUNh8DRE3c
21/03/2022

https://youtu.be/UnUNh8DRE3c

How to Safely Unload imported Cows or Heifers from Truck after Arriving at FarmHeifers unloading problemsHow to Safely Unload Cows/Heifers from Truck after A...

https://youtu.be/qFVV1Lowh-0
21/03/2022

https://youtu.be/qFVV1Lowh-0

This goat is used to sit in this condition for hours. Presenting complaint is: she is showing this strange behavior from last two days. Her pregnancy duratio...

https://youtu.be/m-nAk38yvCs
21/03/2022

https://youtu.be/m-nAk38yvCs

My name is Dr. Hafiz Aftab Ahmed and you are watching my channel ‘Aftab Veterinary Clinic’. Today we are going to discuss the case of Grass teteny. It is als...

https://youtu.be/8d70GphISME
21/03/2022

https://youtu.be/8d70GphISME

This all fluid is coming from this goat’s v***a. Complain is this, whenever she sits this abnormal fluid comes from its v***a. See her udder is swollen that ...

https://youtu.be/nCDJDNjVKbM
13/03/2022

https://youtu.be/nCDJDNjVKbM

Very Beautiful Nukra Bull in Pink Color بہت ہی خوبصورت گلابی نکرا وچھا'Nukra' is a strain of Cholistani Cattle Breed. There are two types of 'Nukra'.White Nu...

https://youtu.be/fPo2oNJbMrE
11/03/2022

https://youtu.be/fPo2oNJbMrE

The history of this case is that she is anorectic from yesterday. Look at her condition; she is sitting on with head resting on ground. She is in depression ...

https://youtu.be/Wk8FpdXVURUPlease subscribe to our YouTube Channel for experiencing real life Veterinary Cases and Vete...
08/03/2022

https://youtu.be/Wk8FpdXVURU

Please subscribe to our YouTube Channel for experiencing real life Veterinary Cases and Veterinary information.

https://youtu.be/UbSdfJ6qb3kPlease subscribe to our YouTube Channel for experiencing real life veterinary cases and vete...
06/03/2022

https://youtu.be/UbSdfJ6qb3k

Please subscribe to our YouTube Channel for experiencing real life veterinary cases and veterinary information.

20/01/2022

Medial Patellar Desmatomy in Cattle
سرن، سرن وا، شرنیل کا مستند اور مستقل علاج

📞03000285381
Aftab Veterinary Clinic & Lab
Hasilpur

WOOF (for adult & puppy)Dog Feed AvailableAftab Veterinary Clinic & LabHasilpur📞03000285381
15/01/2022

WOOF (for adult & puppy)
Dog Feed Available

Aftab Veterinary Clinic & Lab
Hasilpur
📞03000285381

Cat litter AvailableAftab Veterinary Clinic & Lab📞03000285381Hasilpurپالتو بلی کو ابتدائی دنوں میں ٹوائلٹ کی تربیت دینا ...
10/01/2022

Cat litter Available

Aftab Veterinary Clinic & Lab
📞03000285381
Hasilpur

پالتو بلی کو ابتدائی دنوں میں ٹوائلٹ کی تربیت دینا مشکل ہو سکتا ہے۔ لہذا، آپ کو اپنے پالتو جانوروں کی گندگی کو کسی مخصوص جگہ پر خارج کرنے کے لیے کسی ٹرے یا باکس کی مدد لینا پڑ سکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس بلی کی گندگی والی ریت کا پیکٹ نہیں ہے تو کوڑے کی ٹرے کافی نہیں ہوسکتی ہے۔ کیٹ لیٹر ریت آپ کے پالتو جانوروں کو آسانی سے اپنی طرف متوجہ کر سکتی ہے اور آپ کے پورے کمرے میں پھیلنے والے فضلہ کی بو کو بھی روک سکتی ہے۔ کیٹ لیٹر ریت کی خوشبو والی اور غیر خوشبو والی دونوں قسمیں دستیاب ہیں جو آپ کو اپنے پالتو جانور کے آرام کی سطح کے مطابق انتخاب کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔
یہ کیٹ لیٹر قدرتی ریشوں سے بنایا گیا ہے. یہ والی ریت آسانی سے مائع کو جذب کر سکتی ہے اور اسمیں مواد 4-6 ہفتوں تک آسانی سے رہ سکتا ہے۔ لہذا، آپ کو اپنے پالتو جانوروں کے بیت الخلا کے لوازمات کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
کیٹ لٹر میں بنےکچرے کے کلمپس کو بآسانی ٹوائلٹ میں پھینکا جا سکتا ہے لہذا آپ کو اپنے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کوئی اضافی کوشش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیونکہ یہ ایک ماحول دوست اور بایوڈیگریڈیبل پروڈکٹ ہے۔

استعمال کے لیے ہدایات:
1۔ بلیوں اور بلیوں کے بچوں کے لئے تقریبا 7-10 سینٹی میٹر صاف لٹر ٹرے بھریں۔
2. تازگی برقرار رکھنے کے لئے باقاعدگی سے کلمپس اور ٹھوس فضلہ ہٹادیں۔ ایک سے زیادہ بلیوں کے لئے، ہدایت سے زیادہ ٹرے بھرنے کے بجائے لٹر کے استعمال کے دورانیے کو مختصر کریں۔

Address

Hasilpur
63000

Telephone

+923000285381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Veterinary Clinic and Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aftab Veterinary Clinic and Lab:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Hasilpur

Show All