Bm Aviary

Bm Aviary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bm Aviary, Pet breeder, Islamabad.

Lutino illiger macaw
30/11/2023

Lutino illiger macaw

What is albino ? An albino bird lacks all of the color pigment melanin. It sports completely white plumage and is usuall...
07/11/2023

What is albino ?

An albino bird lacks all of the color pigment melanin. It sports completely white plumage and is usually devoid of any regular field marks, making it tricky to identify. The genetic mutation is called albinism. Look past its feathers to tell if it's a true albino—the eyes, beak and legs are always red or pink.

Beautiful singing bird canaries.
01/11/2023

Beautiful singing bird canaries.

MashaAllah 2023 Homebreed chicks.
15/10/2023

MashaAllah 2023 Homebreed chicks.

Yellow dominant Camelot Scarlet x Catalina One of the most popular and beautiful hybrid in this aviculture world .
05/10/2023

Yellow dominant Camelot

Scarlet x Catalina

One of the most popular and beautiful hybrid in this aviculture world .

Lutino dusky conure
14/08/2023

Lutino dusky conure

Happy Independence Day
14/08/2023

Happy Independence Day

Blue Pide
25/06/2023

Blue Pide

This rare black cockatoo with white feathers carries '1 in 30,000' mutation known as leucism.The critically endangered B...
02/06/2023

This rare black cockatoo with white feathers carries '1 in 30,000' mutation known as leucism.

The critically endangered Baudin's white-tailed black cockatoo was spotted in Margaret River.

Attributes of leucism include the partial loss of all types of pigmentation but is different to albinism as it doesn't impact the pigment cells in the eyes. It generally results in white colouration on the skin, fur, or feathers of animals.

Blue opline plum headed parrot
02/06/2023

Blue opline plum headed parrot

Grey gold Macaw
01/06/2023

Grey gold Macaw

Parrots Colors And Mutations..Opaline and  Opaline-blue ( Silver ) mutation of blue & gold macaw🔴 Blue Opaline or Silver...
17/05/2023

Parrots Colors And Mutations..
Opaline and Opaline-blue ( Silver ) mutation of blue & gold macaw
🔴 Blue Opaline or Silver Blue and Gold Macaw Mutation..
Fourth Generation Macaw Mutation:
Silver is produced by a combination of the Blue-mutation Blue & Gold Macaw, and the Opaline-mutation Blue & Gold Macaw.
It takes a minimum of two generations to combine the two said mutations to achieve this visual appearance.
For Silver's case in particular, because her father is also an Opaline Blue-mutation (wherein males require a minimum of three generations to produce), Silver is a fourth-generation or F4. This requires 12-15 years on the part of the breeder.
🔴 Opaline blue yellow or Golden macaw..
( The opaline mutation is s*x linked )
Like the Blue-mutation macaw, this mutation is also sometimes seen- its coolers making it stand out like a jewel- among wild macaw flocks in South America.
The naturally occurring Opaline-mutation is a s*x-linked mutation which causes a reduction in melanin, but enhances psittacin pigments in a pattern that is sometimes referred to as a spread
As a result, hens with opaline genes will always show the pattern (they are termed "visuals"). Males require two copies of the gene to be visuals, so there are far fewer of them. We have noticed subtle differences in males with only one copy of the gene ("splits") that sometimes allow a breeder to tell the difference between a split male and one that has no opaline gene at all.
The opaline B&G was often called the pied, yellow, or golden (sunshine) macaw, so there is some confusion there.

Disclaimer : We have no commercial purpose while sharing this video/picture. Its purely for social awareness.

Beautiful Mutations of Electus
07/05/2023

Beautiful Mutations of Electus

Major Mitchell's cockatoo, also known as Leadbeater's cockatoo or the pink cockatoo, is a medium-sized cockatoo that inh...
24/02/2023

Major Mitchell's cockatoo, also known as Leadbeater's cockatoo or the pink cockatoo, is a medium-sized cockatoo that inhabits arid and semi-arid inland areas of Australia, though it is seen regularly in other climates, for example, South-East Queensland's subtropical region.
Scientific name: Lophochroa leadbeateri
Length: 50 – 60 cm (In the wild)
Kingdom: Animalia
Order: Psittaciformes

A Very Beautiful Tiny Bird in its Natural Habitat !!!👌🏻🙏🏻😍🙏🏻👌🏻The Verditer Flycatcher BirdThe Verditer Flycatcher is an ...
24/02/2023

A Very Beautiful Tiny Bird in its Natural Habitat !!!
👌🏻🙏🏻😍🙏🏻👌🏻

The Verditer Flycatcher Bird

The Verditer Flycatcher is an Old World Flycatcher It is found from the Himalayas through Southeast Asia to Sumatra.
This species is named after its distinctive shade of copper-sulphate blue and has a dark patch between the eyes and above the bill base.

Information Source: Wikipedia

⁦🤷‍♀️⁩سوچا نہیں تھا ⁦🙆‍♀️⁩کہ ایسا بھی ایک دن آیگا 🤣🤣🤣🤣طوطا🦜🦜🦜 رہے گا پنجرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور درخت🌲🌳🌴 پر بابو🧟🧛 تھانا تھایگ...
27/12/2022

⁦🤷‍♀️⁩سوچا نہیں تھا ⁦🙆‍♀️⁩کہ ایسا بھی ایک دن آیگا 🤣🤣🤣🤣

طوطا🦜🦜🦜 رہے گا پنجرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور درخت🌲🌳🌴 پر
بابو🧟🧛 تھانا تھایگا۔۔۔۔۔۔۔ 😂😂😂😜

03/08/2022

موسم گرما میں پرندوں کی دیکھ بھال حصہ 5

خاص طور پر وہ لوگ جو پرندوں کے لیے ایئر کولر استعمال کر رہے ہیں۔

ائیر کولر سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے چند ٹپس

1) اگر ممکن ہو تو ایئر کولر کھڑکی میں رکھیں تاکہ یہ تازہ ہوا لانے کا ذریعہ بن جائے، آسان الفاظ میں یہ وہ جگہ ہے جہاں سے کمرے میں ہوا آئے گی۔

2) اپنے پرندوں کے کمرے میں ہمیشہ ہوا کے اندر اور باہر کے بہاؤ کو برقرار رکھیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کمرے میں کوئی ایسی جگہ نہ ہو جہاں ہوا بند ہو کیونکہ یہ گرمی نہیں ہے جو جان لیوا ہے، دم گھٹنا ہے۔

3) اگر آپ کا ایئر کولر باہر کی طرف لگایا گیا ہے، اور اس میں بہت زیادہ دھول آتی ہے، تو وہ دھول کا جالیوں میں پھنس جانا ہوا کو روک دے گا اور آپ حیران ہوں گے کہ آپ کا کولر کیوں کام نہیں کر رہا لیکن درحقیقت آپ کے کولنگ پیڈ یا جالیاں دم گھٹ گئی ہیں۔

کولر کی جالیاں باہر نکالیں اور دباؤ والے پانی سے دھو لیں تاکہ آپ کا کولر تازہ ہوا لے سکے۔

4) اگر آپ کے پاس پلاسٹک باڈی کولر ہے تو اسے کمرے کے اندر نہیں بلکہ دروازے پر لگا دیں، اگر آپ کا کولر کمرے کے اندر ہے تو بعض اوقات آپ کے کمرے سے مچھلی بازار جیسی بو آتی ہے کیونکہ وہاں وہی ہوا ہے جو آپ کے کولر میں گردش کر رہی ہے۔

اس کے بجائے آپ کولر کو دروازے میں رکھ سکتے ہیں، اس سے مدد مل سکتی ہے۔

5) زیادہ سے زیادہ ہوا نکالنے کے لیے اچھے معیار کے ایگزاسٹ سسٹم میں سرمایہ کاری کریں۔ اچھی وینٹیلیشن کا مطلب ہوا کے اندر آنے اور جانے کے لیے مناسب راستہ ہے۔

آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا یہ آپ کے برڈ روم میں ہو رہا ہے یا نہیں۔ اگر ہوا پھنس گئی ہے اور باہر نہیں نکل رہی ہے تو آپ کو ایئر کولر سے زیادہ سے زیادہ نتائج نہیں ملیں گے اور پھر بھی کمرے میں گھٹن محسوس ہوتی ہے۔

30/07/2022

طوطے کی خریداری کے وقت {جانچ پڑتال کے مرحلے} کے لیے درج ذیل پوائنٹ ذہن میں رکھیں امید کرتے ہیں کہ آپ آپ ایک صحت مند طوطا خریدنے میں کامیاب ہوں گے.

1.ناک کے سوراخ دیکھیں کہ سوجے ہوئے یا زکام کی نشانی والے تو نہیں.

2.چونچ ٹھیک ہے اور اس میں ٹیڑھا پن تو نہیں.

3.منہ کھول کر چیک کریں اندر سفید رنگ کے نشان تو نہیں.

4.طوطے کا پوٹا چک کریں کہ بہت سرخ یا سیاہ رنگت کا تو نہیں اور بہت سخت تو نہیں جیسے انگلی لگانے سے سوجن محسوس ہو.

5. طوطے کے پر چیک کریں کے ان میں کوئی کیڑے تو نہیں. اس کو صاف ستھری جگہ پر رکھا گیا ہے.

6. طوطے کی آنکھوں میں پانی تو نہیں. کیا طوطے کی دونوں آنکھوں کی بینائی ٹھیک ہے دونوں اطراف سے انگلیاں آگے کر کے چیک کریں کہ طوطا اس سمت میں رسپانس کرتا ہے.

7.طوطے کے کندھے ٹھیک ہیں اور طوطا دونوں پر پورے پھیلا سکتا ہے, کسی تکلیف کا اظہار تو نہیں کرتا.

8.پنجرے میں طوطے کے بہت زیادہ بال تو نہیں اترے پڑے یا کہیں پے الٹی کے نشان تو نہیں ہیں.

9.طوطے کی پاخانہ کرنے کی جگہ یا اس کے ارد گرد کا حصہ
سوجا تو نہیں ہوا.

10.طوطے کی انگلیاں پوری ہیں ان میں کوئی سوجن تو نہیں, ناخن بالکل ٹھیک ہیں اور دم پوری ہے.

11.طوطے کے پیر کے پنجوں کی گرفت مضبوط ہے اور طوطا دونوں پاؤں پر وزن ڈال رہا ہے

12.طوطا ایکٹیو ہے اور سست تو نہیں

13.طوطے کو سانس لینے میں کوئی دشواری نہیں ہو رہی.

14.طوطے کا وزن اپنی عمر کے حساب سے نارمل ہے. اور طوطے کے سینے کی ہڈی تو نہیں نکلی ہوئی.

15.ہمیشہ کوشش کریں کہ طوطا 12 ہفتے کی عمر سے زاہد کا ہو. بالخصوص اگر آپ زیادہ تجربہ کار نہیں ہے تو-

16-اگر کسی نے ہینڈ فیڈ والا بچہ لینا ہو تو جس سے برڈ لینا ہو اس سے برڈ کی پوری تفصیل لیں. مثال کے طور پر ہینڈ فیڈ کون سی دے رہے ہو. کتنی ٹائم فیڈ دے رہے ہو. کتنا فیڈ دے رہے ہو. کتنے ٹیمپریچر پر رکھا ہوا ہے.

 ایک عام سی بات واضح کردوں کے "جاندار" (organism) اور "جانور" (animal) میں فرق ہوتا ہے۔ جاندار میں ہمارے پاس جانوروں کے ...
16/11/2021


ایک عام سی بات واضح کردوں کے "جاندار" (organism) اور "جانور" (animal) میں فرق ہوتا ہے۔ جاندار میں ہمارے پاس جانوروں کے سمیت پودے اور یک خلوی جاندار بھی آجاتے ہیں، اور ان کے پاس تو کوئی عضو تناسل نہیں ہوتا۔ عضو تناسل صرف جانوروں میں پایا جاتا ہے۔

دوسری بات عضو تناسل سب جانوروں میں بھی نہیں ہوتا ، جیسا کہ آپ نے پرندوں کا ذکر کیا ، تقریباً 97 فیصد پرندوں کے پاس عضو تناسل نہیں ہوتا۔ پھر وہ جنسی ملاپ کیسے کرتے ہیں ؟

زیادہ تر پرندوں کے پاس عضو تناسل نہیں ہوتا ، بلکہ ایک خاص عضو ہوتا ہے جسے Cloaca کہتے ہیں، یہ نر اور مادہ دونوں کے پاس ہوتا ہے اور پرندوں کے ساتھ ساتھ کچھ مچھلیوں، reptiles اور amphibians کے پاس بھی ہوتا ہے۔

نر پرندوں کے پاس عضو تناسل نہیں ہوتا البتہ خصیے ہوتے ہیں جن میں سپرم بنتا ہے اور پھر یہ سپرم نر کے Cloaca سے باہر آتے ہیں، نر اپنا Cloaca مادہ کے Cloaca کے اوپر رکھتا ہے اور سپرم مادہ کے Cloaca کے اندر منتقل کرتا ہے، اس عمل کو پرندوں میں Cloacal kiss کہتے ہیں۔ آپ نے مرغے سمیت باقی پرندوں کو مادہ کے اوپر بیٹھے ہوئے دیکھا ہوگا، وہ تب Cloacal kiss۔ کررہے ہوتے ہیں یعنی نر اور مادہ کا cloaca ملتا ہے اور جنسی عمل ہوتا ہے۔ Cloaca بنیادی طور پر تین کام کرتا ہے
👈نر اس میں سے سپرم خارج کرتا ہے
👈 مادہ اس میں سے سپرم لیتی ہے اور انڈا دیتی ہے
👈 پرندہ اپنا فضلہ خارج کرتا ہے
کچھ پرندوں میں عضو تناسل ہوتا بھی ہے جیسا کہ بطخ مگر انکی تعداد بہت کم ہے۔

یہ تصویر ان لوگوں کے لئے سبق ہے جو پہلے تو آسٹریلین طوطے شوق سے گھروں میں لاتے ہیں پھر گھر والوں کے منع کرنے پر یا لوگوں...
09/08/2021

یہ تصویر ان لوگوں کے لئے سبق ہے جو پہلے تو آسٹریلین طوطے شوق سے گھروں میں لاتے ہیں پھر گھر والوں کے منع کرنے پر یا لوگوں کی باتوں میں آ کر گناہ کے ڈر سے انہیں آزاد کر دیتے ہیں جبکہ پنجروں میں کئی کئی سال تک زندہ رہ سکنے والا آسٹریلین طوطا باہر کھلی فضا میں بمشکل چند گھنٹے ہی زندہ گزار پاتا ہے کیونکہ نسل در نسل پنجروں میں رہنے کے بعد آسٹریلین طوطوں کیلئے لمبی اڑان بھرنا ممکن نہیں رہا. وہ تھوڑا سا اڑ کر نیچے گر پڑتے ہیں جہاں وہ کسی جانور یا شکاری پرندے کا نوالہ بن جاتے ہیں اور پاکستان میں آسٹریلین طوطوں کے زندہ رہنے کیلئے کھلی ہوا اور ماحول سازگار ہی نہیں ہے، اسلئے انہیں پنجروں میں بند رکھنے میں نہ تو کوئی برائی ہے اور نہ ہی اس کا نہ کوئی گناہ ہوتا ہے.

کيوی ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ،Kiwi .. نیوزی لینڈ کا قومی پرندہ ہے۔کیوی ایک ایسا پرندہ ہے جو اڑنے کے قابل نہیں۔ یہ پرندہ اپنی ...
05/08/2021

کيوی ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ،Kiwi ..
نیوزی لینڈ کا قومی پرندہ ہے۔کیوی ایک ایسا پرندہ ہے جو اڑنے کے قابل نہیں۔ یہ پرندہ اپنی جسامت کے اعتبار سے سب سے بڑا انڈہ دیتا ہے۔ایک جوان کیوی کا وزن ایک کلوگرام سے 3 کلو گرام تک ہوتا ہے۔

کیوی کا تعلق شتر مرغ کے خاندان سے ہے۔

👈👈 شکل و صورت
یہ پرندہ دوسرے پرندوں سے کچھ مختلف دکھائی دیتا ہے۔ اس کا سر چھوٹا اور جسم پر پنکھ بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ اس کی دم بالکل نہیں ہوتی ، ٹانگیں مضبوط اور جسم کے پچھلے حصے سے جڑی ہوتی ہے۔ کیوی کے پیر میں سامنے 3 موٹی اور مضبوط جھلی سے جڑی ہوئی انگلیاں ہوتی ہیں جبکہ اس کی پچھلی انگلی چھوٹی اور اوپر کو اٹھی ہوتی ہے۔ سامنے کی انگلیوں میں لمبے ناخن پائے جاتے ہیں۔ اس کے پر سرخ بادامی یا پھر بھورے ہوتے ہیں ، اور ان پر کالی دھاریاں بھی ہوتی ہیں۔ اس کے بال دوسرے پرندوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ یہ لمبے موٹے بالوں کی طرح نظر آتے ہیں۔ اس کی آنکھیں چھوٹی اور کمزور ہوتی ہیں۔
کیوی کے پَر اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ بمشکل نظر آتے ہیں۔

👈👈رہن سہن
کیوی سارا دن چھوٹے چھوٹے غاروں میں یا زمین کے گڈھوں میں گرے ہوئے پتوں کے ڈھیر میں چھپے بیٹھے رہتے ہیں اور رات ہونے پر غذا کی تلاش میں باہر نکل پڑتے ہیں۔ عام طور پر یہ شام ہوتے ہی پھرتیلے اور چست ہو جاتے ہیں۔ یہ شام کے وقت ایک طرح کی کرخت آواز نکالتا ہے جو ان کے نام سے ملتی جلتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہاں کے باشندوں نے اس کا نام "کیوی" رکھ دیا ۔

👈👈 کیوی کو پالتو پرندوں کے طور پر بھی پلا جاتا ہے ۔
یہ ایک شریف پرندہ ہے بلکل گاۓ جیسا ہی سمجھ لیں ۔

👈👈رہائش
کیوی معتدل ساحلی جنگلات میں رہتے ہیں ۔ کیوی ساری زندگی ایک ہی جیون ساتھی کے ساتھ گزار دیتے ہیں۔ ان کی عمر 20 سال تک ہوتی ہے۔

👈👈بریڈنگ
کیوی اپنا گھونسلا چھوٹے چھوٹے غاروں، گڑھوں یا زمین پر بناتے ہیں ۔ کیوی مارچ سے جون تک بریڈ کرتے ہیں۔ انڈوں کا رنگ سبزی مائل سفید ہوتا ہے۔ 62 سے 90 دن میں انڈوں سے بچے نکلتے ہیں۔

👈 جب کیوی کے پیٹ میں انڈا ہوتا ہے تو کیوی کو کئی دن تک بھوکا رہنا پڑتا ہے۔کیوں کہ انڈے کا سائز کیوی کی اوکات سے بھی بڑا ہوتا ہے۔انڈے کی وجہ سے اس کے پیٹ میں کھانے کی جگہ باقی نہیں رہتی۔کیوی کا سائز گھریلو مرغی کے برابر ہوتا ہے لیکن کیوی کا انڈا مرغی سے 6 گنا زیادہ بڑا ہوتا ہے ۔

👈👈 خوراک
ﮐﯿﻮﯼ ﻭﮦ ﻭﺍﺣﺪ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮕﮫ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ -ان کی لمبی چونچ ان کے لیے بڑی بڑی مدد گار ہے۔ یہ اپنی مضبوط چونچ کے ذریعہ کائی اور سڑے گلے تنوں کو کرید کر اس کے اندر پائے جانے والے کیڑے مکوڑوں اور کیچوؤں کو پکڑ کر کھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ بیج ، پھل مچھلی اور مینڈک وغیرہ بھی ان کی پسندیدہ غذا ہے۔
۔ کیوی اپنے رزق کے حصول کیلئے جو طریقہ اِختیار کرتا ہے وہ کافی دلچسپ ہے۔جب کافی تلاش کے باوُجود شکار ہاتھ نہیں لگتا تو یہ ایسی آواز نکالتا ہے جو بارش کی آواز سے مشابہ ہوتی ہے۔ زمین کے اندر رہنے والے کیڑے مکوڑے یہ سمجھ کر کہ بارش ہو رہی ہے، زمین سے باہر نکل آتے ہیں اور اس پرندے کی غذا بن جاتے ہیں۔

👈👈کیوی کی 5 اقسام ہیں ۔

👈1 دھبوں والی بڑی کیوی۔
اس نسل کی صرف 20 ہزار کیوی باقی ہیں۔اس نسل کا وزن 3 کلو ہوتا ہے ۔یہ کیوی صرف ایک ہی انڈا دیتی ہے۔

👈2 دھبوں والی چھوٹی کیوی۔
اس نسل کی صرف 1 ہزار 3 سو کیوی باقی ہیں ۔یہ کیوی بھی صرف ایک ہی انڈا دیتی ہے۔ اس نسل کا وزن 1 کلو ہوتا ہے

👈3 اوکریٹو بھوری کیوی۔
اس نسل کی صرف ہزار کیوی باقی ہیں ۔یہ کیوی 3 انڈے دیتی ہے۔ اس نسل کا وزن 1 کلو ہوتا ہے

👈4 شمالی بھوری کیوی۔
اس نسل کی 35 ہزار کیوی باقی ہیں ۔یہ کیوی 2 انڈے دیتی ہے۔ اس نسل کا وزن 2 کلو ہوتا ہے

👈5 جنوبی بھوری کیوی۔
اس کیوی کی مزید کئی اقسام ہیں۔ان میں سے بعض اقسام کی صرف 300 کیوی باقی رہ گئی ہیں۔

👈👈خطرات

کیوی معدومی کے شدید خطرے سے دوچار ہے ۔
کیوی کے سو بچوں میں سے صرف 5 بچے ہی اپنی بلوغت تک زندہبچتے ہیں باقی تمام بچے کتے ، بلیوں اور نیولوں کا شکار بن جاتے ہیں ۔
فصلوں کو کیڑوں سے بچانے والے زہر اور گوشت خور جانوروں کا شکار بن کر اس کی نسل تیزی سے معدومی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
نیولوں اور ان جیسے شکاری جانوروں کے باعث کیوی کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے ۔اس کے علاوہ کیوی کی نسل کو کتوں سے بھی خطرہ ہے۔

ایک اندازے کے مطابق ہر ہفتے ان شکاری جانوروں کے باعث ایک علاقے میں 27 کیوی مارے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ مسکن کی تباہی کی وجہ سے بھی کیوی کی نسل کو شدید خطرہ ہے ۔

بور برڈ (Bower Bird) ایمازون کے جنگلات میں پایا جانے والا ایک منفرد پرندہ ہے۔یہ پرندہ اپنی مادہ کو متاثر کرنے کے لیے لکڑ...
24/06/2021

بور برڈ (Bower Bird) ایمازون کے جنگلات میں پایا جانے والا ایک منفرد پرندہ ہے۔

یہ پرندہ اپنی مادہ کو متاثر کرنے کے لیے لکڑی کے خوبصورت گھر بناتا ہے، ان گھروں کے آگے طرح طرح کے پھول اور کیڑے مکوڑے مار کر رکھتا ہے۔

مادہ درختوں سے ہوتی ہوئی ان نروں کے گھر دیکھتی ہے اور جس کا گھر پسند آ جاۓ اسکے ساتھ ایک سیزن کے لیے جوڑی بنا لیتی ہے۔

گالاہ Galah :سرمئی و گلابی رنگ کا یہ دلکش طوطا Cockatoo نسل سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔ اسے Rose-Breastrd Cockatoo بھی کہا جاتا ...
05/06/2021

گالاہ Galah :

سرمئی و گلابی رنگ کا یہ دلکش طوطا Cockatoo نسل سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔ اسے Rose-Breastrd Cockatoo بھی کہا جاتا ہے۔
۔
سائنسی نام:
Eolophus roseicapilla
۔
جغرافیائی حدود :
آسٹریلیا 🇦🇺۔
۔
مسکن :
گھاس کے میدان ، سوانا خطے، جنگلات ، جھاڑ اور ریگستانی علاقے۔
۔
عمر :
آزادی میں 40 سال اوسط۔
چڑیا گھر، نگرانی میں 72 سال تک ریکارڈڈ۔
۔
خوراک :
ان کی خوراک میں بیج، اناج ، پھل اور بیریز، گھاس، کیڑے مکوڑے اور لاروے۔
۔
رہن سہن اور بریڈنگ:
گالاہ ایک معاشرتی پرندہ ہے جو بڑی داروں کی صورت میں رہا کرتا ہے ۔۔۔ یہ صبح اور سہ پہر کے وقت چگنے کو نکلتے ہیں۔ یہ دوسری نسل کے طوطوں کے ساتھ گھل مل جاتے ہیں اور بغیر لڑے ایک ساتھ چگتے ، پھرتے ہیں۔۔۔ گرمی کے اوقات میں یہ جھاڑیوں اور درختوں میں آرام کرتے ہیں.
یہ سخت گرم موسم میں رہنے کے عادی ہیں۔ کم پانی پی کر گزارہ کرسکتے ہیں اور نمک زدہ پانی پی کر بھی پیاس بجھا لیتے ہیں۔
قدرتی ماحول میں انہیں عقاب و دیگر شکاری پرندوں سے خطرہ رہتا ہے۔۔۔یہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتے ہیں۔
۔
گالاہ، درخت کی کھوہوں اور سوراخوں میں گھونسلہ بناتے ہیں۔
ان کا بریڈنگ سیزن شمالی آسٹریلیا میں فروری سے جولائی تک۔۔۔ جبکہ شمال میں جولائی تا دسمبر ہوتا ہے۔
فی سیزن مادہ گالاہ 2 سے 5 انڈے دیتی ہے جنہیں 1 ماہ تک سینے کے بعد چوزے نکلتے ہیں۔
پیدائش کے بعد چوزے ڈیڑھ سے دو ماہ تک والدین کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں۔
یوں تو گالاہ ایک "یک زوجیہ" پرندہ ہے جو ایک وقت میں ایک ہی ساتھی کے ساتھ تعلقات رکھتا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔یہ دوسرے نسل کے طوطوں کے ساتھ بھی بریڈ کرلیتے ہیں وہ بھی قدرتی ماحول میں اپنی مرضی سے۔
۔
بقائی کیفیت:
اس کی نسل کو فی الوقت کوئی سنجیدہ خطرات لاحق نہیں۔

اصیل مرغوں کی بیماری اور ان کا علاج1۔       پیچش_سبز_سفید یا خونی بیٹ کرنااصیل مرغ مرغی یا چوزے جب سبز سفید یا خونی  پیچ...
23/05/2021

اصیل مرغوں کی بیماری اور ان کا علاج

1۔ پیچش_سبز_سفید یا خونی بیٹ کرنا
اصیل مرغ مرغی یا چوزے جب سبز سفید یا خونی پیچش کریں اور اک جگہ پہ اداس کھڑا ہو جائے اورکھانا پینا بند کریں تو انکو ایک گولی #موٹیلیئم صبح شام کھلا دیں۔ ان شاء اللہ دو خوراک سے ہی پیچش رک جائیں گے۔!!

2۔ !!
ایسے اصیل جو نزلہ زکام کا شکار ہوں یا جن کے گلے سے خرخر کی آوازیں نکلیں انکو رات کو ایک کیپسول روزانہ oxytetracycline کھلا دیں۔ تین دن تک انشاءاللہ ٹھیک ہوجائے گا

3۔ !!
عموما بڑے قد کاٹھ کے اصیل یا انکی بریڈ جب جسم کی بڑھوتری شروع کریں تو انکی ٹانگیں مڑ یا کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسے اصیل کو روز اک گولی #نیوروبیان یا کھلائیں۔ انکے جسم تندرست اور پٹھے مضبوط ہو جاتے ہیں۔!!

5۔ ۔!!
جن دوست احباب کے جانور گرمی کی شدت میں نڈھال ہوتے ہوں یا بخار میں مبتلا ہوتے ہوں وہ روز #دوکلو تازہ پانی میں ایک #پیراسیٹامول ڈال کر پلائیں۔!!
ناک یا آنکھوں سے پانی بہتا ہو تو پھر ایک کیپسول بھی ڈال دیں اور اسے اچھی طرح مکس کرکے پینے کیلئے انکے آگے رکھ دیں۔!!

6۔ !!
وہ بریڈر یا بڑی عمر کی مادیاں جو جوڑے نہیں ہوتیں سست اور جرثومے کمزور ہوں انکو ہر روز ایک کیپسول +400 کھلائیں۔ چند دنوں بعد جوڑ لگنے لگ جائیں گے۔!!

7۔ !!
اور #سینگوبیان کیپسول کھلانے سے اصیل پٹھے پٹھیاں صحت مند اور اعصابی طور پر مضبوط اور رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔ بدن کی نشوونما بھی بہترین اور قد کاٹھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔!!

#نوٹ!! پوسٹ اچھی لگے تو ضرور شئیر کریں تاکہ سب شوقین بھائیوں کا فائدہ ہو اور ہمارا پیج لائیک کریں۔

( Draculla Parrot )     ڈریکولا طوطا                                                      Pesquet's Parrot جسے  عام طور ...
20/03/2021

( Draculla Parrot ) ڈریکولا طوطا

Pesquet's Parrot
جسے عام طور پر اس کی شکل و صورت اور رنگ کی وجہ سے ڈریکولا طوطا بھی کہا جاتا ہے نیوگنئ کےبارش والے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔

اس کے سر کی شکل گدھ سے ملتی جلتی ہے اس لیے اسے Vulture Parrot بهی کہا جاتا ہے

یہ ایک بڑے سائز کا طوطا ہے جس کی لمبائی 40 سے 50 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے اور وزن 800 گرام سے لے کر ایک کلو تک ہوتا ہے
نر اور مادہ میں یہ فرق ہوتا ہے کہ نر کی آنکھ کے پیچھے ہلکا سا سرخ نشان ہوتا ہے جب کہ مادہ میں یہ نشان نہیں ہوتا

خوراک- یہ زیادہ تر انجیر کی کچھ اقسام کھا کر اور پھولوں کا رس چوس کر گزارا کرتے ہیں

بریڈنگ- عام طو طوں کی طرح یہ بھی درختوں کے تنے میں موجود سوراخ میں گھونسلا بنا کر بریڈ کرتے ہیں اور ایک بار میں مادہ 2 انڈے دیتی ہے

ان کا شمار بھی انتہائی معدومی کا شکار پرندوں میں کیا جاتا ہے اور زیادہ تر ان کا شکار ان کے دلکش اور منفرد پروں کو حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے -

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐ...
29/11/2020

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ
ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ
ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯ
ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺗﮏ 4000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﺍﺯ 88 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﯿﻂ
ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﺎ . ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﮑﺘﺎ .ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺴﺘﺎﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ . ﺟﺐ
ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ
ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﻔﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ88 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ‏( fat ‏) ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ .ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻨﺪﮬﻦ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 70 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ
ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ 800 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ
ﮐﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ . ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ
ﺷﺸﺪﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ . ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮔﺮﻭﮨﻮﮞ ﮐﯽ
ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ v ﮐﯽ ﺷﯿﭗ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور اپنی پوزیشن چینج کرتے رہتے ہیی,ﺟﺲ ﮐﯽ
ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﺭﮔﮍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺴﺒﺖ
ﺍﮐﯿﻠﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ . ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ %23 ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺳﯿﻮ
ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺘﯽ
ﮨﮯ 6. ﯾﺎ 7 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﯾﺰﺭﻭ ﻓﯿﻮﻝ ﮐﯽ
ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ, ﺟﻮ ﮨﻮﺍﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ
ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ
ﮨﻢ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ اللّه ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﺟﺮﺍﺀﺕ ﮐﺮ
ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ
ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﮐﺘﻨﯽ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ .ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﻥ
ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﮯ .ﺍﺗﻨﮯ ﻟﻤﺒﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ v ﺷﯿﭗ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺑﭽﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .
ﻓﺘﺒﺎﺭﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻟﺨﺎﻟﻘﯿﻦ

جنگل بیبلر ‎(jungle babbler)، موٹا چڑا ،‎ سیڑھ ۔سوڑھی یہ درمیانے سائز کا پرندہ ہے،جوکہ چھوٹی چھوٹی اڑانیں بھرتا ہے۔یہ پا...
27/11/2020

جنگل بیبلر ‎(jungle babbler)، موٹا چڑا ،‎ سیڑھ ۔سوڑھی
یہ درمیانے سائز کا پرندہ ہے،جوکہ چھوٹی چھوٹی اڑانیں بھرتا ہے۔یہ پاکستان سری لنکا،بنگلہ دیش اور بھارت میں پایا جاتا ہے۔ جنگل بیبلر عام طور پر جنگلوں اور زرعی علاقوں میں رہتے ہیں لیکن کئی بڑے شہروں میں بھی ان کا بسیرا ہے۔

یہ پرندے 6 یا 10 پرندوں کے گروہ کی صورت میں رہتے ہیں۔ جوکہ آپس میں قریبی رشتہ دار ہی ہوتے ہیں ۔انکی خوراک میں کیڑے مکوڑے اور دانہ دنکا شامل ہیں۔
ان کی عمر 17 سال تک ہوتی ہے ۔۔ ان میں نر اور مادہ کا فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔
یہ 3 سال کی عمر میں بالغ ہوتے ہیں ۔ تقریباً سارا سال بریڈ کرتے ہیں۔ جھاڑیوں یا سرکنڈوں میں تینکوں سے اپنا گھونسلا بناتے ہیں ۔ ان کے انڈوں کی تعداد 4 سے 8 ہوتی ہے ۔ انڈوں کی رنگت نیلی ہوتی ہے۔

ان کی ٹوٹل 7 اقسام ہیں۔ اور ان کی جسامت اور رنگت میں تھوڑا بہت فرق ہے ۔۔

آپ نے بھی ان پرندوں کو صبح سویرے سڑک کے کنارے ضرور دیکھا ہوگا ۔ ہر وقت اچھلتے کودتے شور مچاتے رہتے ہیں ۔۔

ان کو پالتو بنانا بہت مشکل ہے ۔۔ لوگ انہیں پنجروں میں پالتے ہیں ۔۔۔ انہیں سات بہنیں یا سات بھائیوں کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے ۔۔۔

ان کی نسل خطرے سے دوچار تو نہیں ہے لیکن ان کی تعداد ایک دہائی پہلے کی نسبت بہت کم رہ گئی ہے ۔۔پنجاب میں انکا شکار ھوتا ہے اور دوسرے شہروں میں بٹیر بنا کر فروخت کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔براۓ مہربانی چڑے نہ کھائیں ۔۔۔۔

یہ دو طرح کے ہوتے ہیں چھوٹی ساٸز میں جس کو ہم اپنی زبان میں سوھڑ کہتے ہیں اور بڑے کو دادھر کہتے ہیں یہ خاندانو کی شکل میں رہتی ہیں اور اپنے علاوہ تمام جنگل کے پرندوں اور جانوروں کی رکھوالی بھی کرتی ہیں
جب یہ فیملی جھاڑیوں میں خوراک کی تلاش میں ہوتے ہیں تو ان میں سے ایک درخت کے اوپر بیٹھ کے رکھوالی کرتا ہے اور اس طرح سب باری باری اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں خطرے کی صورت میں پورے جنگل میں شور کتے ہیں جس سے دوسرے تمام جانور اور پرندے چوکس ہو جاتے ہیں

یہ تقریباً پورے جنوبی پنجاب میں پاۓ جاتے ہیں میرے مشائدے کے مطابق اپر پنجاب میں ان کی تعداد نسبتاً کم ہے۔ باقی جہاں جہاں پاۓ جاتے ہیں یا نہیں پاۓ جاتے آپ لوگ ہی بتا دیں۔۔۔


اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے page کی تمام پوسٹس آپ کو باقاعدگی سے ملتی رہیں تو آپ پیج کی following میں جا کر اسے see first کر لیں۔
جب آپ ہماری پوسٹس پہ کچھ عرصہ تک لائک یا کمنٹ نہیں کرتے تو فیس بک آپ کے پسند نہ کرنے کی وجہ سے پوسٹ فلٹر کر دیتا ہے اور آہستہ آہستہ آپ کو ہمارے پیج کی پوسٹس شو ہونا بند ہو جاتی ہیں۔

Red Avadavat holding a Peacock featherThe Red avadavat, red munia or strawberry finch, is a sparrow-sized bird of the fa...
27/11/2020

Red Avadavat holding a Peacock feather

The Red avadavat, red munia or strawberry finch, is a sparrow-sized bird of the family Estrildidae. It is found in the open fields and grasslands of tropical Asia and is popular as a cage bird due to the colourful plumage of the males in their breeding season

📷 .B.S

Preparing a Woodpecker for winter. First he finds a dead tree and starts making holes for the acorns.  Each hole is made...
27/11/2020

Preparing a Woodpecker for winter.
First he finds a dead tree and starts making holes for the acorns. Each hole is made very thoughtfully, because if the hole is large, other birds can easily steal the acorn. If the hole is narrow, the nut can break and deteriorate. By the end of summer, the woodpecker's "jewelry" work ends, by this time the acorns ripen and take their places in the tree. The trunk of a large tree can hold about 50,000 acorns, allowing the bird a satisfying winter.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bm Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category