PETs CARE

PETs CARE OUR GOAL BE PAKISTANI
BUY PAKISTANI

11/01/2023
Growth PromoterFattening
11/01/2023

Growth Promoter
Fattening

Poultry Growth Promotor
11/01/2023

Poultry Growth Promotor

*P-CAL-D3*Enriched Formula of ☆  *Calcium Gluconate*  ☆ *Phosphorus*     ☆  *Vit D3*جانوروں میں کیلشیم کی کمی کو ایمرجین...
11/01/2023

*P-CAL-D3*

Enriched Formula of
☆ *Calcium Gluconate*
☆ *Phosphorus*
☆ *Vit D3*

جانوروں میں کیلشیم کی کمی کو ایمرجینسی پورا کرنے کی بہترین دوا۔
*P-CAL-D3*
میں موجود آئیونائزڈ کیلشیم گلوکونیٹ خون میں جلدی جذب ہو کر جانور کے جسم میں کیلشیم کی کمی کو ایمرجینسی طور پر پورا کرتا ہے ۔
Best Treatment of
1 . *Milk Fever*
2 . *Calcium deficiency in Parturation*

ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ      ❤️  BIRDY CAKE ❤️ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜپاکستان میں پہلی بار ایسا کیلشیم کیک جس میں POP استعمال نہیں کیا گیا جو...
08/10/2022

ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ
❤️ BIRDY CAKE ❤️
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ

پاکستان میں پہلی بار ایسا کیلشیم کیک جس میں POP استعمال نہیں کیا گیا جو کہ پرندوں کےلئے مضرصحت ہے.

❤️برڈی کیک ❤️ میں آرگینک کیلشیم استعمال ہوا ہے. جسے بون فاسفیٹ کہتے ہیں.

بون فاسفیٹ ایک خاص قسم کا کیلشیم ہے جو ہڈیوں سے حاصل کیا جاتا ہے.

👈🏼 برڈی کیک مرکب ہے
1. کیلشیم 2. منرل 3. ٹاکسن بائنڈر

👈🏼 کیلشیم 🐦 پرندوں میں کچے انڈوں کا بہترین علاج ہے. پرندوں میں لنگڑے پن کو ختم کرتا ہے. پروں کو مظبوط کرتا ہے.

👈🏼 منرل : پرندوں میں فرٹیلیٹی کو بہتر کرتا ہے. انڈوں کی پیداوار بڑھاتا ہے. پرندوں کے پروں کو گرنے سے بچاتا ہے اور پرعں میں چمک لاتا ہے. پرندے ایک دوسرے کو کاٹنا بند کرتے ہیں. بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے.

👈🏼 ٹاکسن بائنڈر : پرندوں کے جسم سے زیریلے مواد کو باہر نکالتا ہے. نظام انہضام و بند پوٹا کو بہتر کرتا ہے. جگر کے افعال کو بہتر کرتا ہے. آنکھوں کی سوجن کو کم کرتا ہے.

انتہائی مناسب ریٹ اور ملتان کی برڈ مارکیٹ میں باآسانی دستیاب ہے. قیمت 180 روپے
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ
❤️ BIRDY CAKE ❤️
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ

25/08/2022

Pets Shampoo
for treatment of ticks and Lice....

03/06/2022
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ   ❤️🐾  URI-VET 🐾❤️ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜSyrup For Prevention UTIs infectionsایسے دوست احباب جو اپنے پیٹس کو بطور بر...
22/05/2022

ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ
❤️🐾 URI-VET 🐾❤️
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ

Syrup For Prevention UTIs infections

ایسے دوست احباب جو اپنے پیٹس کو بطور بریڈر استعمال کرتے ہیں اُن کے لئے نہایت مُفید اور اہم دوا.
جب کوئی میل بریڈر کسی فی میل کو کراس کرتا ہے خواہ وہ کتا ہو بلا ہو یا بکرا کوئی بھی.. تو اس میں 90 فیصد چانس ہوتا ہے کہ اس کے یوٹرس میں کوئی انفیکشن ہوجائے کیونکہ فی میل میں ہیٹ کے اور بلیڈنگ کا چکر بہت کم علم میں ہوتا ہے. اور اگر کوئی فی میل میں انفیکشن ہوا تو وہ میل کے یوٹرس کو بھی متاثر کرے گا جس سے میل کے پیشاپ میں رکاوٹ، خون کا آنا، کسی بیکٹیریا کا اس کے اندر جانا اور پھر اس سے پس آنے لگنا بہت سےعلامات ہیں.

لہذا جب بھی اپنے بریڈر کو بریڈ کروائیں
اُسے ایک ہفتہ 🐾 یوریویٹ 🐾 سیرپ کا پانی ضرور پلائیں.
🐾 یوریویٹ 🐾 سے یوٹرس کے پورے ٹریک میں کوئی بھی بیکٹیریا پیشاپ کی نالیوں پر نہیں رکتا.

🐾 یوریویٹ 🐾 سے پیشاپ زیادہ آنے لگتا یے تبھی پانی بھی زیادہ دیا جاتا یے.

🐾 یوریویٹ 🐾 سے گُردوں کی بھی فلشنگ ہوتی ہے.جس سے بلی کےگردوں میں پتھری کے مواقع کم ہوتے ہیں.
مذید معلومات کے لئے رابطہ کریں
0-3-1-3-1-7-7-1-2-4-2

ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ     🐾 K E L M A X🐾Power punch of Calcium        & Minerals ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜآپ کے کینل کی فی میل بیچیز کے لئے ...
26/04/2022

ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ
🐾 K E L M A X🐾
Power punch of Calcium
& Minerals
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ

آپ کے کینل کی فی میل بیچیز کے لئے 🐾کیلمیکس 🐾 کے کیا کیا فوائد ہیں؟
فی میل بیچیز کی اچھی صحت ہی آپ کے کینل کو زیادہ سے زیادہ منافع دے سکتی ہے.
🐾کیلمیکس 🐾 کا باقاعدہ استمعال فی میل کو باقاعدہ ہیٹ میں لاتا ہے. ایسی فی میل جو ہیٹ میں نہ آرہی ہوں ضرور استعمال کریں.
🐾کیلمیکس 🐾 کا ایک کورس اس وقت ضرور کروائیں جب فی میل کراس ہوچکی ہو کیونکہ اب اس کے جسم میں ہڈیوں کے بننے کا عمل شروع ہوگا اور اس کے لئے اسے کیلشیم اور منرل کی ضرورت ہوگی.
🐾کیلمیکس 🐾 کے استعمال سے فی میل کی تمام وہ ضروری نیوٹریشن کی کمی پوری ہوجاتی ہے جو اسے اپنے بچوں کے لئے ضروری ہیں. اس کے علاوہ کچھ بھی اضافی دینے کی ضرورت پیش نہیں آتی.
🐾کیلمیکس 🐾 کے باقاعدہ استعمال سے فی میل جب دودھ پلانے کے دورانیے میں ہوتی ہے اس کو کیلشیم کی کمی نہیں ہوتی.
🐾کیلمیکس 🐾 کے باقاعدہ استعمال سے جب بچے فی میل کا دودھ پیتے ہیں تو ان کی گروتھ، قد اور جسامت باقی بچوں کی نسبت بہت بہتر ہوتا ہے.
🐾کیلمیکس 🐾 کا باقاعدہ استعمال ڈوگیز اور کیٹس کو صحت مند بناتا یے.
🐾کیلمیکس 🐾 کا باقاعدہ استعمال ہڈیوں کی مظبوطی کے ساتھ ساتھ ٹوٹی ہڈیوں کو جوڑنے میں بھی بہت مفید ہے.
آپ کے پیٹس کی بنیادی ضرورت 🐾کیلمیکس 🐾

ایسی کون سی علامات ہیں کہ جس سے آپ کو معلوم پر سکے کہ آپ کے پیٹس کو  گرمی کی وجہ پانی کی کمی ہورہی ہے ؟*How to Determine...
24/04/2022

ایسی کون سی علامات ہیں کہ جس سے آپ کو معلوم پر سکے کہ آپ کے پیٹس کو گرمی کی وجہ پانی کی کمی ہورہی ہے ؟
*How to Determine if a Dog Is Dehydrated*

1- آپ کا ڈوگی اپنی زبان کو اپنے ہونٹوں ، ناک پر پھیرنے لگے گا ، یا پھر پانی والے برتن کے کناروں پر پھیرے گا ۔
2 - اپنے ڈوگی کی جلد کو اُس کے کندھوں اور گردن کے درمیان سے کھینچیں اور پھر چھوڑیں اگر تو جلد اُسی وقت واپس اپنی حالت میں آجائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر دو سیکنڈ لے تو یہ پانی کی کمی کی علامت ہے ۔
3 - اپنے ڈوگی کے مسوڑوں کو دیکھیں نارمل حالت میں یہ گیلے نمی والے اور فریش ہوتے ہیں جب کہ گرمی کی شدت کی وجہ سے یہ خشک اور روکھے ہونے لگتے ہیں ۔
4- اپنے ڈوگی کے پیشاپ کو نوٹ کریں پانی کی کمی سے پیشاپ میں کمی ہونے لگتی ہے اور اسی وجہ سے ان کے پیشاپ میں بُو بھی زیادہ اور رنگ بھی زردی مائل ہونے لگتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت حال میں اپنے پیٹس کو جلد از جلد کسی اچھے ویٹ ڈاکٹر کے پاس لے جائیں ۔
اُنہیں وقت فوقتا* ایلکٹرو - سی * ضرور پلائیں ۔
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ
*ELECTRO-C*
ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ
ایلیکٹرو سی سے پیٹس میں پانی کی کمی نہیں ہوتی اور پیٹس تندرست و توانا رہتے ہیں ۔
اس میں وٹامن سی اور ایلیٹرولائٹس آپ کے پیٹس کے درجہ حرارت کو برقرار رکھتے ہیں ۔

We represent one of our best product for Constipation and prolapse in pets special in cats ... 👉 Corniche Constipation 👉...
04/01/2022

We represent one of our best product for Constipation and prolapse in pets special in cats ...
👉 Corniche Constipation
👉 Diarrhea 👉 Loss of Appetite
👉 Vommiting
Its a liver tonic which will hydrate to intestine in cause of constipation and it will get relief in dairea caused by fungal infections.
Its with Multivitamins to recover pet as soon as possible ...

30/12/2021

بائیو پیٹس .. 120 ملی لیٹر

If you are using dry feed for your pet than must use BIOPETS SYRUP

ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ

BIO PETS
بائیو پیٹس Liver Tonic & Flusher

ஜ▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ

بائیوپیٹس آپ کے پیٹس ( جانوروں اور پرندوں ) کےجگر میں موجود زہریلےمعدوں کو اُن کےپیشاپ کےزریعےخارج کرتی ہے جو کہ کیٹس ڈوگئ اور برڈز میں خشک فیڈ کھلانے سے پیدا ہوتے رہتے ہیں اور اُن کے نظام انہضام کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتا ہے ۔

بائیو پیٹس : سے پیٹس اپنی خوراک کو پروٹین میں تبدیل کرکےاچھی نشونما پاتا ہے ۔

بائیو پیٹس : جگر کے امراض کے جیسے جگر کا خون نہ بنانا یا اس کےخُلیات کاٹوٹنا وغیرہ کےلئے بھی بہت مفید ہے۔

بائیو پیٹس : بلی میں قے ، پیٹ میں مڑور پھیٹا وغیرہ کے لیے بھی ایک نہایت مفید دوا ہے ۔ اپنے جانور کے نظام انہضام کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے جانوروں کو ہر تین دن بعد یا چاردن بعد ایک پانی بائیوپیٹس کا پلائیں ۔

خوراک پیکنگ پر دی گئی ہدایت کے مطابق استعمال کریں ۔




30/12/2021





28/11/2021

DEKAZ SE
Syrup for Birds and Pets..




28/11/2021
Dear Respected,We are dealing in *veterinary* and *Pets* medicines & *grooming* products.So contact us for more details....
28/11/2021

Dear Respected,
We are dealing in *veterinary* and *Pets* medicines & *grooming* products.
So contact us for more details.
Ali Khawer
Safaiz Vet Pharma

ایک قدم پاکستان کی بہتری کے لئے !! ہمارا عزم پاکستان کی گھریلو ضنعت کو فروغ دینا ۔۔آئین اس عزم میں ہمارا ساتھ دیں پاکستا...
10/10/2021

ایک قدم پاکستان کی بہتری کے لئے !!
ہمارا عزم پاکستان کی گھریلو ضنعت کو فروغ دینا ۔۔
آئین اس عزم میں ہمارا ساتھ دیں
پاکستان کی بنی ہوئی اشیاء کو بہتر سے بہترین بنائیں اور پاکستان کی بنی ہوئی اشیاء کو استعمال کریں اور فروغ دیں ۔
ہم کریں گے شروعات اپنے آپ سے ۔۔۔
ایک عزم ہماری پہچان
سب سے پہلے پاکستان

05/04/2021

When am Gymer
Then why pet shouldn't be too 😂😍

Save Your Pets From Heat
02/04/2021

Save Your Pets From Heat

اپنے گھروں اور ارد گرد میں ، فارم اور فارم میں جانوروں کے شید پر مچھر مکھیوں چچڑوں اور ان سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے ...
01/04/2021

اپنے گھروں اور ارد گرد میں ، فارم اور فارم میں جانوروں کے شید پر مچھر مکھیوں چچڑوں اور ان سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے چھُٹکارا حاصل کریں ۔
ڈیلٹیکس ۔۔۔☆۔۔۔☆۔۔۔☆۔۔۔☆۔۔۔☆۔۔۔☆۔۔۔☆۔۔۔۔☆۔۔۔ DELTI-X
BALANCE FORMULA FOR TICKS / LICE & ALL EXTERNAL PARASITES
مناسب قیمت پر مارکیٹ سے مل سکتا ہے جو کہ آپ کے فارم کے لیے کافی ہوگا اور 3-4 ماہ کے لیےکافی ہوگا۔
قیمت 340/-

29/03/2021

Its Love Of Pets

Pets Show
29/03/2021

Pets Show

Promotional Activities & Satisfactory Result

Safaiz Vet's  Promotional activities in Islamabadپالتو جانوں کی خوراک اور نمکیات کے بارے میں بتاتےہوئے ہمارے نمائندےRais...
28/03/2021

Safaiz Vet's Promotional activities in Islamabad
پالتو جانوں کی خوراک اور نمکیات کے بارے میں بتاتےہوئے ہمارے نمائندے
Raising name in Pet’s Food and nutrition’s with hard work & struggling Team and quality of products with live sessions of trail.
ہمارے کسٹمر کا مطمعین ہونا ہی ہماری اولین ترجیح ہے
Satisfied feed back of our Happy customer is reward of our hard working
ہمارے خوش کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی فہرست ہماری کامیابی کا مُنہ بولتا ثبوت 🙂
Growing the list of happy customers and healthy consumers is the sign of our success. Alhamdulillah 🙂
Our Motive to Boost Pakistan Market in Pet Food Manufacturing with quality and standard.
ہمارامقصد پاکستان کی بنائی ہوئی مصنوعات کو معیاری اور بہتر بنانا ہے اور آپ سب کی مدد اس میں ہمیں فیڈ بیک دینے سے ہے تاکہ اس کو بہتر سے بہتر بنایا جائے
Hare is our live costumer and their cutest pets 

ஜPEDI (Tick) Shampoo For Your Cats ஜSave your pets from irritation,  itching, and Bad bucks biting ,And let them feel fr...
28/03/2021

ஜPEDI (Tick) Shampoo For Your Cats ஜ
Save your pets from irritation, itching, and Bad bucks biting ,
And let them feel fresh and smoothie ..
۞ Pedi Tick ۞ is a completely satisfied recommendations of Doctors
For treatment of ticks and flies for yours cat.



اب جیسا کہ موسم تبدیل ہورہا ہے تو آپ کے جانوروں کے شیڈ میں کئی کیڑے چیچڑ مکھیاں آنا شروع ہوجائیں گی ۔ جو کہ جانوروں کے س...
26/03/2021

اب جیسا کہ موسم تبدیل ہورہا ہے تو آپ کے جانوروں کے شیڈ میں کئی کیڑے چیچڑ مکھیاں آنا شروع ہوجائیں گی ۔ جو کہ جانوروں کے ساتھ ساتھ گھروالوں کے لیے بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں ۔
اپنے فارم کو گھر کو اور جانوروں کو مکھیوں مچھروں چچڑوں سے بچانےکےلئے
ڈیلٹِکس کا سپرے کریں
۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ▬▬▬ஜ۩۞۩
DELTI- X ۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ڈیلٹِکس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
BALANCE FORMULA TICKS - LICES
AND ALL EXTERNAL PARASITES
۩۞۩ஜ▬▬▬ஜஜ▬▬▬ஜ۩۞۩

ہمارا مٗلک اُن 82 مسلمان شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے 19 مارچ 1940 کو کرفیو توڑا جو کہ انگریزوں نے لگایا تھا...
23/03/2021

ہمارا مٗلک اُن 82 مسلمان شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے 19 مارچ 1940 کو کرفیو توڑا جو کہ انگریزوں نے لگایا تھا تاکہ لوگ اس کانفرس میں شریک نہ ہوسکیں جو کہ 23 مارچ 1940 کو منعقد ہوئی ہے۔
لیکن اُن بلند حوصلوں باہمت جوانوں نے یہ ثابت کردیا کہ آزادی کے آزاد مملکت کس قدر ضروری ہے ۔اُن کا جوش و جزبہ اُن کے نعروں میں محسوس کیا جا سکتا ہے
سینے پر گولی کھائیں گے پاکستان بنائیں گے
بن کے رہے گا پاکستان
اس دن 100 منٹ کی تقریر نے یہ بات اُجاگر کر دی تھی کہ دو قومی نظریہ کیا ہے اور اس کو قائم رکھنا کتنا اہم ہے ۔
پاکستان زندہ آباد ۔۔۔۔ پاک قوم پائندآباد

کتے دل جیتنے کے لیے تو مشہور تھے ہی مگر سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گھر میں اسے پالنے سے دل بھی صحت مند رہتا ہے۔حال ہی...
21/03/2021

کتے دل جیتنے کے لیے تو مشہور تھے ہی مگر سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گھر میں اسے پالنے سے دل بھی صحت مند رہتا ہے۔

حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق پالتو جانور یا پرندہ رکھنے سے دل صحت مند رہتا ہے لیکن اگر کتے کو پالا جائے تو اس کے دل پر اثرات مزید بہتر ہوتے ہیں۔

پالتو جانور رکھنے والی تنظیم کے پیش کردہ اعداد وشمار کے مطابق 2013 اور 2014 کے درمیان 2000 افراد پر تحقیق کی گئی جو پانچ پانچ سال کے وقفے کے بعد 2030 تک جاری رہے گی۔

2019 کے دوران 1769 شرکاء پر تحقیق کی گئی اور ایسے افراد کو شامل کیا گیا جنہیں کبھی بھی دل کا مرض لاحق نہیں ہوا، تحقیق میں پالتو جانوروں کی موجودگی کے علاوہ زندگی کے 7 رہنما اصولوں کو بھی مدِنظر رکھا گیا۔

پالتو جانور رکھنے والوں کے دل کی صحت کا جانور نہ رکھنے والوں کے ساتھ موازنہ کیا گیا، اسی طرح کتا پالنے والوں کا تقابل کتا نہ پالنے والوں کے ساتھ کیا گیا۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق دل کی بہترین صحت کے حامل افراد میں سے 42 فیصد افراد پالتو جانور رکھتے تھے، ان میں 24.3 فیصد نے کتا جبکہ 17.9 فیصد نے کوئی اور جانور پالا ہوا تھا۔

تحقیق میں شامل اینن یونیورسٹی اسپتال کے بین الاقوامی ریسرچ سنٹر کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بنیادی طور پر جو افراد پالتو جانور رکھتے ہیں وہ جسمانی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں، بہتر خوراک لیتے ہیں اور خون میں گلوکوز کی مقدار کو مناسب رکھتے ہیں۔

Apny farm ko chichron or makhiyoon sy dor rakhain ...🤩DELTI-X 🤩Ka spry maheenay mai ak bar zaror krain ..or bimariyon sy...
19/03/2021

Apny farm ko chichron or makhiyoon sy dor rakhain ...
🤩DELTI-X 🤩
Ka spry maheenay mai ak bar zaror krain ..
or bimariyon sy nijat pain ....
BE PAKISTANI .... BUY PAKISTANNI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Islamabad Punjab
Islamabad
G113

Telephone

+923131771242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PETs CARE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Islamabad

Show All

You may also like