15/11/2021
خرگوش فارمنگ !!!
فزیبلٹی سٹڈی...... بزنس پلان
کیا یہ حیران کن نہیں ہے کہ خرگوش ہر مہینے پانچ بچے اور جن میں سے ہر ایک اگلے پانچ ماہ میں پانچ یا اس سے زیادہ بچے دینے کے لئے تیار ہو گا خرگوش فارمنگ پاکستان کے اندر ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے خرگوش فارمنگ کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
خرگوش فارمنگ برائے گوشت
جس کے لیے نیوزی لینڈ ایک بہترین نسل ہے
خرگوش فارمنگ براے وول
فینسی خرگوش فارمنگ
چونکہ پاکستان کے اندر اس وقت کوالٹی بریڈ کی بہت کمی ہے اس لئے آنے والے چند سالوں تک خرگوش کے بچے اچھی قیمت پر فروخت ہونے کی توقع ہے کیونکہ یہ تمام بچے بریڈ بڑھانے کے لیے استعمال ہوں گے
اور یہ اچھی قیمت اس وقت تک رہے گی جب تک یہ نسل عام اور ہر ایک کی پہنچ میں نہ آ جائے....
Business Plan:-
سات مادہ اور تین نر خرگوش کے ساتھ فارمنگ شروع کرنے کا بزنس پلان.
Fixed Cost:
تین خانوں والے پانچ کیج
Cages : 5 x 16000 = 80,000
Fodder : 15 x 800 = 12,000
Water Nozzles: 15 x 200. = 3,000
Water Cane. 5 x 300 = 1,500
Urine Cane. 5 x 300 = 1,500
Breeding Box 7 x 1000 = 7,000
0.75 Ton Window AC 1 x 35000 = 35,000
Sub Total: =140,000
Running Cost:
Hay Grass. 15,000
Feed. 20,000
Medicine. 10,000
Utility bills. 40,000
Misc. 25,000
Sub Total: 110,000
Purchasing of Rabbit Cost:
تمام خرگوش دو ماہ کی عمر کے بچے خریدنے ہیں
Female Bunnies 7 x 15,000 = 105,000
Male Bunnies 3 x 10,000 = 30,000
Sub Total: 135,000
Total: 140,000 + 110,000 + 135,000 = 385,000
Production year 1:
Number of Female : 07
Number of Bunnies in a Littre : 05
Number of Little in 01 year : 6
Sub total: 210
Mortality @ 5% : 10
Remaing total Bunnies : 200
Earning Year 1:
Selling @6000 : 200 x 6000 = 1,200,000
Total Expenses: 385,000
Earning: 1,200,000 - 385,00 = 815,000
جبکہ آپ کے پاس خرگوش اور fixed cost والی ساری چیزیں موجود ہیں اگر ان کی قیمت بھی بیچ میں شامل کی جائے آپ خود دیکھیں کہ آپ کا منافع کہاں تک جا رہا ہے اور اگر آپ اس کو لگاتار تین سال تک کریں اور ساتھ ساتھ اپنے مادہ خرگوش بڑھائیں پھر آپ کا منافع کہاں تک جائے گا_
مزید معلوماتی پوسٹس دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں۔