Zarax Aviary

Zarax Aviary We are breeder and also deal in birds sale purchase, and supply birds/pets related accessories , multivitamins and cages.
(4)

23/05/2024

ضروری اطلاع.
ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرئے موبائل سے دھوکہ نہ کھائیں اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیے.
جزاک اللہ.
انسانیت کی خاطر اس پوسٹ کو Share کروں۔
کاپی

21/05/2024
01/05/2024

*ضرور پڑھیں شاید زندگی بدل جائے*

‏ایک عورت جو اسکول میں ٹیچر تھی بس میں سوار ہوئی، بس میں کوئی سیٹ خالی نہیں تھی، ایک غریب عورت جو سیٹ پر بیٹھی تھی ۔اِس نے بڑی عزت کے ساتھ آواز دی ، آجائیے میڈم ، آپ یہاں بیٹھ جائیں ،کہتے ہوئے اس نے اپنی سیٹ پر استانی کو بیٹھا دیا اور خود بس میں کھڑی ہو گئی میڈم نے بہت بہت شکریہ ادا کیا اور کہا میری تو بری حالت تھی سچ میں ، کہتے ہوئے دعائیں دی،
اس عورت کے چہرے پر ایک خوش کن مسکان پھیل گئی ۔ کچھ دیر بعد استانی کی پاس والی سیٹ خالی ہو گئی ، لیکن اس عورت نے ایک اور عورت کو (جو ایک چھوٹے بچے کے ساتھ سفر کر رہی تھی اور مشکل سے بچے کو اٹھا پا رہی تھی) سیٹ پر بیٹھا دیا اگلے پڑاؤ پر بچے والی عورت بھی اتر گئی ، سیٹ پھر خالی ہوگئی ، لیکن اس نیک دل عورت نے پھر بھی بیٹھنے کی بالکل کوشش نہیں کی بلکہ اس ایک کمزور اور بزرگ آدمی کو بیٹھا دیا ، جو ابھی ابھی بس میں سوار ہوئے تھے ، مزید کچھ دیر کے بعد وہ بزرگ بھی اتر گئے ، سیٹ پھر سے خالی ہو گئی ، بس میں اب چند مسافر ہی رہ گئے تھے ، اب اس استانی نے اس خاتون کو اپنے پاس بٹھایا اور پوچھا کہ کتنی بار سیٹ خالی ہوئی لیکن آپ لوگوں کو بٹھاتی رہیں ، خود نہیں بیٹھیں ، کیا بات ہے ؟
اس خاتون نے جواب دیا میڈم میں مزدور ہوں ، میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں کچھ صدقہ و خیرات کر سکوں ، تو میں کیا کرتی ہوں کہ سڑک میں پڑے پتھروں کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیتی ہوں ، کبھی کسی ضرورت مند کو پانی پلا دیتی ہوں ، کبھی بس میں کسی کے لیے سیٹ چھوڑ دیتی ہوں ، پھر جب سامنے والا مجھے دعائیں دیتا ہے تو میں اپنی غربت بھول جاتی ہوں ، میری دن بھر کی تھکن دور ہو جاتی ہے ، اور تو اور جب میں روٹی کھانے کے لیے باہر بینچ پر بیٹھتی ہوں، کچھ پرندے میرے قریب آکر بیٹھ جاتے ہیں ، میں روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے انکے سامنے ڈال دیتی ہوں ، جب وہ خوشی سے چلاتے ہیں تو خدا کی ان مخلوق کو خوش دیکھ کر میرا پیٹ بھر جاتا ہے ، روپے پیسے نہ سہی ، سوچتی ہوں دعائیں تو مل ہی جاتی ہوں گی ، مفت میں ، فائدہ ہی ہے نا ، اور ہمیں کیا ہی لے کر جانا ہے اس دنیا سے ۔ استانی ہکا بکا رہ گئیں ، ایک ان پڑھ سی دکھنے والی عورت اتنا بڑا سبق جو انہیں پڑھا گئی
اگر دنیا کے آدھے لوگ بھی ایسی خوبصورت اور مثبت سوچ اپنا لیں تو یہ زمین سب کے لئے جنت بن جائے ۔
*صدقہ و خیرات صرف پیسے سے نہیں دل سے بھی کیا جا سکتا ہے۔*
جاریہ فی سبیل للہ

16/03/2024

چار اشخاص چار کہانیاں

حلف لینے والے شخص نے بیٹھے ہوئے شخص کو وزیراعظم بننے میں مدد کی

بیٹھے ہوئے شخص نے حلف دینے والے شخص کو صدر بننے میں مدد کی

اب یہ دونوں اشخاص ملکر حلف لینے والے شخص کو ایکسٹینشن دیں گے

اسکے بعد یہ تینوں مل کر ایک چوتھے شخص کو ایکسٹینشن دیں گے

کہانی ختم

بہت سے انڈین ٹاٹا گروپ اور پاکستان کی اکانومی کا موازنہ کر رہے ہیں لیکن وہ اس بات کو بھول رہے ہیں کہ اس موازنے میں نواز ...
25/02/2024

بہت سے انڈین ٹاٹا گروپ اور پاکستان کی اکانومی کا موازنہ کر رہے ہیں لیکن وہ اس بات کو بھول رہے ہیں کہ اس موازنے میں نواز شریف زرداری اور پاکستان کی سینیئر بیوروکریسی کی بیرون ملک خفیہ پراپرٹی شامل نہیں ہے اگر اس کو بھی پاکستان میں شامل کر دیا جائے تو ہم ٹاٹا گروپ کو خود خرید سکتے ہیں

25/02/2024

انڈیا آئی ٹی میں جتنا
بھی أگے نکل جاۓ،،،،

سافٹ ویر آپ ڈیٹ ٹیکنالوجی میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا۔

👽کمشنر راولپنڈی 👌🏼

13/02/2024

Shir Afzal Marwat Opposition Leader

Pmln fully active in propaganda
07/02/2024

Pmln fully active in propaganda

05/02/2024

‏اطلاع ملی ہے ⚠️
تمام دوست احتیاط کریں دو تین دن موٹر سائیکل کم استعمال کریں اگر اگر استعمال بھی کرنا ہے تو شناختی کارڈ اپنا ساتھ نہ لے کے جائیں ٹاسک یہ ملا ہے شناختی کارڈ جتنے بھی ہو سکے یوتھ کے اکٹھے کر کے ان کا چلان کیا جائے شناختی کار اکٹھے کر لیے جائیں تاکہ کم سے کم ووٹ کاسٹ ہو سکے

ہو سکے تو اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کپتان کی خاطر 🙏

Diamond pied split red chicks for saleLocation Rawalpindi 03206633899
18/11/2023

Diamond pied split red chicks for sale
Location Rawalpindi
03206633899

18/11/2023

This is breeder pair and also produce red pied chicks
Location Rawalpindi
03206633899

15/11/2023

کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ !! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔

نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔

اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔

ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔

میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔

Diamond pied split red chicks for saleRawalpindi 3500 each 03206633899
13/11/2023

Diamond pied split red chicks for sale
Rawalpindi
3500 each
03206633899

Olive star finch split blue breeder female for saleLocation Rawalpindi 03206633899
02/11/2023

Olive star finch split blue breeder female for sale
Location Rawalpindi
03206633899

02/11/2023

Yellow sided red factor breeder male for sale
03206633899
Rawalpindi

02/11/2023

Breeder pair location Islamabad
03206633899

08/07/2023

Diamond pied split red
4 piece
10000 each piece
Rawalpindi
03206633899

https://easy-earn.ink/421035505891
02/03/2023

https://easy-earn.ink/421035505891

EASY EARN is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, EASY EARN lets regular users make money with social media and friends!

16/10/2022

Two wild huge size raw male for sale
Location Islamabad
Age 3 years plus
Price 25000 each
03206633899

14/10/2022

Two huge size wild raw breeder males for sale
Age 3 years plus
Location Islamabad
03206633899

14/10/2022

Two Fischer male for sale
Age 10 months
Location Islamabad
Price 1500 each

10/10/2022

Green euwing split blue
Age 10 months
Gender male
Location Islamabad
03206633899

10/10/2022

Blue CT and blue split CT two male available for sale
Location Islamabad
03206633899

02/10/2022

Blue pallid split CT
Blue split CT
Age 3 years plus
Both proven breader
Location Islamabad
03206633899

02/10/2022

Blue split CT split CHF male age 3 years plus
Location Islamabad
03206633899

30/04/2022

Roseicollis peach face oplaine male
Roseicollis creamino female
Breeder pair for sale
Islamabad
03206633899

My show class pug
09/03/2022

My show class pug

06/02/2022

Blue pastel 3 Birds available
Gender unknown
Age 2 newly self and 1 adult

18/01/2022

Address

Zarax Aviary
Islamabad
46000

Telephone

+923206633899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarax Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Islamabad

Show All

You may also like