Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری

Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری, Pet, Islamabad.

مرد صرف عورت کو عزت دیتا اچھا لگتا ہے ✨گاڑی بنگلہ تو یہ سب عورت کا اپنا نصیب ہے🌟💫 #💯😍✍️❤️
22/01/2024

مرد صرف عورت کو عزت دیتا اچھا لگتا ہے ✨
گاڑی بنگلہ تو یہ سب عورت کا اپنا نصیب ہے🌟💫
#
💯😍✍️❤️

20/01/2024
 Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری
13/01/2024

Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری

جستجو زندگی کچھ بھی نہیں تیرے سوا ❤️‍🩹🥀ایک تجھے پانے کے بعد سب کچھ میرا ہو جائے گا 🤍🌸 Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو ...
12/01/2024

جستجو زندگی کچھ بھی نہیں تیرے سوا ❤️‍🩹🥀
ایک تجھے پانے کے بعد سب کچھ میرا ہو جائے گا 🤍🌸
Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری

~•🌺عورت نبھانا چاہے تو فٹ پاتھ پر بھی نبھا جاتی ہے اگر چھوڑنے پر آۓ تو بل گیٹس جیسے انسان کو بھی چھوڑ سکتی ہے....بل گیٹس...
03/01/2024

~•🌺عورت نبھانا چاہے تو فٹ پاتھ پر بھی نبھا جاتی ہے اگر چھوڑنے پر آۓ تو بل گیٹس جیسے انسان کو بھی چھوڑ سکتی ہے....
بل گیٹس کی طلاق نے کم از کم یہ راز تو کھولا کہ عورت پیسے پہ نہیں مرتی وہ جسے چھوڑنا چاہے اس کی دولت شہرت سمیت چھوڑ دیتی ہے اور جسے اپنانا چاہے اس کے سارے دکھوں سمیت اپنا لیتی ہے....کسی ایک عورت کو سامنے رکھ کر آپ پوری کائنات کی عورتوں کو جج نہیں کر سکتے...🙂🥀
Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری شاعری. .

ہمیں بیک وقت کئی جنگیں لڑنی پڑنی ہیں خود سے،  دنیا سے ،انسانوں سے ، نا امیدی سے ،نیگیٹو پاور سے وغیرہ ان جنگوں میں کبھی ...
28/12/2023

ہمیں بیک وقت کئی جنگیں لڑنی پڑنی ہیں
خود سے، دنیا سے ،انسانوں سے ،
نا امیدی سے ،نیگیٹو پاور سے وغیرہ
ان جنگوں میں کبھی ہم ہارتے ہیں کبھی تھکتے ہیں ،لہولہان ہوجاتے ہیں پر یہ جنگ جاری رہتی ہے 🥀
Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعریی

بعض دفعہ دلاسے اور تسلیاں کام نہیں آتی - جو شخص کائنات ہارا ہُوا ہوتا ہے اُسے اس بات کا دُکھ ہوتا ہے کہ اُس نے کائنات ہا...
28/12/2023

بعض دفعہ دلاسے اور تسلیاں کام نہیں آتی - جو شخص کائنات ہارا ہُوا ہوتا ہے اُسے اس بات کا دُکھ ہوتا ہے کہ اُس نے کائنات ہاری ہے ، اُس نے اپنی پوری دنیا کھو دی ہے ، اس نے اپنے خواب کھو دیے ہیں ، اُس نے اُس شخص کو کھو دیا ہے جس کو اُس نے اپنے ساتھ فرض کیا ہوتا ہے - اس لیے بعض دفعہ دلاسے کام نہیں آتے کیوں کہ انسان کا دُکھ اُس کی ذات سے بڑا ہو گیا ہوتا ہے - کوشش کریں کہ دُکھوں کو ، زخموں کو ، تکالیف کو ، کسی کے دھوکے کو ، کسی کے چھوڑ جانے کو اپنی ذات سے بڑا نہ ہونے دیں - کوئی اگر آپ کو چھوڑ کے جاتا بھی ہے تو اس کا قطعی مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ دنیا میں اتنے گئے گزرے ہیں - کسی ایک کے چھوڑ جانے پہ اپنے اپ کو کمترف محسوس نہ کریں -
ہاں مگر آپ اپنی تکالیف کو اپنی طاقت بنائیں اور اپنی ایک الگ شخصیت کو پروان چڑھائیں
یاد رکھیں ۔۔آپ قیمتی تھے ، قیمتی ہیں اور قیمتی رہیں گے -

# م۔و۔نون۔۔۔۔۔۔۔🕊
RRomantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری

وہ جگہ جہاں تمہارے وجود کی خوشبو نہ ہو، اس جگہ میری لی گئی سانسیں میری صحت کیلئے مضر ہیں✨❤ Romantic Urdu Poetry رومانٹک ...
28/12/2023

وہ جگہ جہاں تمہارے وجود کی خوشبو نہ ہو، اس جگہ میری لی گئی سانسیں میری صحت کیلئے مضر ہیں✨❤

Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری

.تمہیں بتاؤں مجھے بڑے بنگلوں کی بلکل چاہ نہیں،🌺 مجھے تو بس ایک کمرے کا ایسا چھوٹا سا مکان چاہیے،🌺 جہاں میں آپ سے روٹھوں ...
28/12/2023

.تمہیں بتاؤں مجھے بڑے بنگلوں کی بلکل چاہ نہیں،🌺 مجھے تو بس ایک کمرے کا ایسا چھوٹا سا مکان چاہیے،🌺 جہاں میں آپ سے روٹھوں بھی تو چُھپ نہ سکوں_✨🙈😻
RomaRomantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری

وہ اس کو ایک بار فقط دیکھتا تھا اور وہ سو بار خود کو آئینے میں دیکھتی تھی۔  @
28/12/2023

وہ اس کو ایک بار فقط دیکھتا تھا
اور وہ سو بار خود کو آئینے میں دیکھتی تھی۔
@

16/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ashfaq Ahmad, Mazhar Khan, Sjawal Baloch

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Urdu Poetry رومانٹک اردو شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category