××Ideal birds Faisalabad××

××Ideal birds Faisalabad×× this page is used for fancy hens showment. please join and invite more members to promote this work

21/11/2021

یہ بچے بیچنے ھی۔ میں نے.
اگر کوئ شوق سے رکھنا چاھے تو۔
ریٹ مناسب ھو گا۔
لوکیشن فیصل اباد۔۔۔۔جڑانوالہ
کارگو ہو جاے گا
03457783091
Whatsapp me if you are serious!

11/11/2021

No compromise on quality.

Ya shok ha g ...

Business nai ha.

Breeder not for sale

05/11/2021

Not for new shelter.

Only shokk

30/10/2021

لائٹ سوسیکس ھیریٹیج
کوالٹی برڈز

اگر کسی شوقین بھائ کو بچہ یا انڈہ چاھیے ہو تو رابطہ کرے
03457783091
کاروبار نہیں صرف شوق!
کاروباری اب مارکیٹ سے جا چکے ہیں
لوکیشن۔۔۔فیصل اباد

27/10/2021

میرا ایک بہت ہی پیارا دوست Asad Butt ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے گیا ڈاکٹر نے چیک اپ کرنےکے بعد کہا کنڈیشن کافی سئریس ہے ٹوئی پر ٹیکہ لگانا پڑے گا الٹا لیٹ جاو
ٹیکہ لگانے کے بعد ڈاکٹر نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا لگتا ہے آسٹرولورپ مرغیاں رکھی ہوئی ہیں میرا دوست حیرانگی سے ڈاکٹر کی طرف دیکھ کر بولا آپ کو کیسے پتہ چلا ڈاکٹر نے کہا پھٹی ہوئی دیکھ کر پتہ چل رہا ہے 🤣🤣🤣🤣

I like QUALITY!Ya mery birds hen g...
27/10/2021

I like QUALITY!

Ya mery birds hen g...

27/10/2021

Ya ha playmoth rock haritage.

Egg laying start kr di ha MASHALLAH

i like quality!

07/10/2021

لائٹ سوسیکس ھیریٹیج!

انڈے سیل کے لیۓ ھیں۔ریٹ مناسب ہو گا۔۔

کوالٹی اپکے سامنے ھے۔۔۔صرف مرغی ھی 3 کلو کی ھے۔۔

فرٹیلٹی کے ھم زمہ دار ھوںگے

لوکیشن۔۔فیصل اباد جڑانوالہ ھے۔۔۔
((کم مقدار میں ھوتے ھیں))
03457783091...

30/09/2021

اب مناسب قیمت میں شوق کریں
پلےماؤتھ راک ھیریٹیج
3 چوزے۔۔ عمر 1 ماہ۔ (قیمت صرف شوق کے لیۓ
1000/peice

6 چوزے۔۔۔ عمر 10 دن....
500/peice

لائٹ سوسیکس ھیریٹیج
2 چوزے۔۔۔ عمر 1ماہ+۔۔۔۔۔قیمت
1500/peice

(Rir haritage cross.)
4 چوزے۔۔عمر 1 ماہ+۔۔۔۔قیمت۔
300/peice

کوالٹی بہت ہی اچھی ھے۔۔۔
بریڈر دیکھ سکتے ھیں۔
فیصل اباد
03457783091.(whtsapp)

16/09/2021

جب بھی لائیٹ سوسیکس کے انڈے اور بچے لیں تو کوالٹی ضرور دیکھیں۔

یہ ھیں جی میرے برڈز!

میعار خود بولتا ھے
دیکھانا نہیں پڑتا !
Please follow this page

14/09/2021
11/09/2021

یہ پلے ماؤتھ راک ہیریٹیج ھے۔1+2(for sale)

عمر 7 مھینہ ھے۔انڈہ شروع کر دیا ہے۔

اگر کسی بھائ نے اچھی قیمت دی تو دو گا۔

لوکیشن۔ فیصل آباد جڑانوالہ ہے۔

چیز بہت اچھی ہے ماشاءاللہ۔

03457783091.

11/09/2021

یہ پلے ماؤتھ راک ہیریٹیج ھے۔1+2(for sale)

عمر 7 مھینہ ھے۔انڈہ شروع کر دیا ہے۔

اگر کسی بھائ نے اچھی قیمت دی تو دو گا۔

لوکیشن۔ فیصل آباد جڑانوالہ ہے۔

چیز بہت اچھی ہے ماشاءاللہ۔

03457783091.

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ھوا۔اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔* "دنیا میں نوکری کرنے و...
09/09/2021

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ھوا۔
اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔
* "دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ھو سکتا۔"*

* "انسان کی معاشی زندگی تب شروع ھوتی ھے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ھے۔"*

👈اسکی دوسری بات
* "کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

* "اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ھر پروفیسر ارب پتی ھوتا۔"*

اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔
*"ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ، ماہر تعلیم شامل نہیں۔"*

* "دنیا میں ھمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔"*
یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ھی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔
* "کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ھے۔"*

میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔
* "میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ھزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں*
* یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن ، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کا حوصلہ نہیں۔*
انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبار نہیں۔

"اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ھے تو وہ اپنے لئے بھی کر سکتا ھے۔"
*👈بس اس کے لئے زرا سا حوصلہ چاھئیے۔*

* "دنیا میں ھر چیز کا متبادل موجود ھے لیکن محنت کا نہیں۔"*

* "دنیا میں نکمے لوگوں کے لئے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لئے ساری دنیا کھلی پڑی ھے۔"*
👈جو خود کچھ نہیی کر سکتے وہ دوسروں کو بھی روکتے ھیں اور جو کچھ کرتے ھیں وہ دوسروں کو بھی کہتے ھیں آؤمل کر کریں ناکامی کام میں نہیی نااہل لوگوں میی ھوتی ھے اب فیصلہ آپکا ناکام کی ماننی ھے یا جو کام کرنے کی ہمت کرنے میں لگا ھے اسکی

👈اس کی باتیں سن کے میں نے سوچا

* کاش کاش کاش۔ ۔ ۔*
میں اس کی باتیں ان تمام پڑھے لکھے بےروزگار نوجوانوں تک پہنچا سکوں جو دن رات بےروزگاری کا رونا روتے ہیں۔

07/09/2021

Sucex ki demand ha abhi bhi...

Lakin quality mangty hen loog...

07/09/2021

Starter birds..

Only for shoq..(not for sale)

لائیٹ سوکس خوبصورت نسل ہے لیکن بروکرز نے پیسہ کمانے کے چکر میں لائیٹ سوکس کا ریٹ گرانے کے لیے فارمرز کو بدظن کرنا شروع ک...
07/09/2021

لائیٹ سوکس خوبصورت نسل ہے لیکن بروکرز نے پیسہ کمانے کے چکر میں لائیٹ سوکس کا ریٹ گرانے کے لیے فارمرز کو بدظن کرنا شروع کردیا ہے. آپ کوالٹی والا کام کریں سوکس کومزید 2 سال کوئی خطرہ نہیں. پاکستان 22 کڑوڑ عوام کا ملک ہے پاکستان میں 500 لائیٹ سوکس کی ایڈ لگنے سے مارکیٹ خراب نہیں ہوتی.

06/09/2021

Is feild ma QUALITY matter krti ha

NOT QUANTITY@@@@@@@

06/09/2021

Please focus on QUALITY

NOT on quantity@@@@@

Apna name khud peda kro...Loogo ki tention na lo..
06/09/2021

Apna name khud peda kro...

Loogo ki tention na lo..

05/09/2021

🛑 Coryza (وبائی کورائزه (سانس کی بیماری 🛑

یہ تیزی سے پھلنے اور سانس کی بیماری اور بیکٹیریا کی ایک قسم ہیموفائیلس گیلی نیرم سے پیدا ہوتی ہے۔
بیماری کہاں اور کیسے پھیلتی ہے؟
یہ بیماری زیادہ تر بلند مقامات اور ٹھنڈے نم آلود موسم میں پھیلتی ہے اور خوراک، پانی، ہوا اور ایسے پرندوں سے منتقل ہوتی ہے جو پہلے اس بیماری کےجراثیم رکھتے ہوں ۔
علامات

رات کے وقت فارم پر جائیں تو پرندے آوازیں نکالتے ہیں۔

پرندے کی چونچ کے اوپر اور اردگر خوراک جم جاتی ہے۔

چہرہ ، آنکھیں اورکلغی سوج جاتے ہیں لیکن کم یا زیادہ سوجن کا انحصار اس بات پر ہے کہ بیماری کس سطح پر ہے۔

چونچ کو دبائیں تو اندر سے لیسدار مادہ نکلتا ہے۔

پوسٹ مارٹم

سانس کی نالی میں لیسدار مادہ ہوتا ہے اور بعض اوقات خون کے نشانات بھی ملتے ہیں۔

جگر پر کوئی تہہ یا جھلی نہیں ہوتی۔

بچاؤ اور کنٹرول

پرندوں کو صاف ستھرے ماحول میں رکھیں۔

پولٹری فارم میں جراثیموں کو ہلاک کرنے کے لیے موثر دوائی کا سپرے کریں (100 مربع فٹ جگہ کے لیے مٹی کے برتن میں 17.5 گرام لال دوائی ڈال کر اوپر 35 ملی لیٹر فارملین انڈیل کر فوراً فارم سے باہرنکل جائیں اور دروازے، روشن دان وغیرہ بند کر دیں)۔

بیمار پرندوں کو علیحدہ رکھیں۔

جب بیماری پھیل جائے تو درج ذیل اقدامات کریں

تمام برتن پانی میں لال دوائی ڈال کر دھوئیں۔

فارملین کا سپرے کریں، فارم کے اندر ایک حصہ فارملین اور 24 حصے پانی جبکہ فارم کے اردگرد ایک حصہ فارملین اور 12حصے پانی ملا کر سپرے کریں۔

علاج
درج ذیل ادویات میں سے کوئی ایک دوائی دیں اور ساتھ ہی وٹامن اے(A) اور کے (K) بھی دیں۔

پی ایس ای -380(T.S.E-380) آدھا چائے کا چمچ بھی ایک گیلن (ساڑھے چار لیٹر ) پانی میں ڈال کر دیں۔

ٹرائی برسن (Tribrissen) ایک ملی لیٹر ایک گیلن پانی میں ڈال کر پانچ سے سات دنوں تک دیں۔

گیلا مائی سین (Gallamycin) ایک چائے کا چمچ ایک گیلن پانی میں ڈال کر دیں۔

ٹیراوٹ (Terravet) تین سے دو گرام ایک گیلن پانی میں تین سے پانچ دنوں تک دیں۔ ( ایک چائے کا چمچ =5 گرام)

او کسی این -50 (Oxy-N-50)آدھا چائے کا چمچ ایک لیٹر پانی میں پانچ سے سات دنوں تک دیں۔

Salam to all brotherJo price galt tareky sy barha di g*i thi ab os ka ikhtatam howa chahta hai...or season start hony la...
04/09/2021

Salam to all brother
Jo price galt tareky sy barha di g*i thi ab os ka ikhtatam howa chahta hai...

or season start hony laga hai tamam bhio ko free ka mashwara hai k ek breed k pechy lag k apna time pessa na zaya karo wo breed rakho jo proper heritage hon cross me na ho sub point pory hon achi cheez rakho or acha kam karo nahi to ay din apko ye fradia apni bato me pansa k pagal bnaty rahy gay or ap asani sy banty rahyn gay

Jis me

Light Sussex
RiR
Plymouth
Australorp
Ayam cemani
Silky
Polish
Sebrite
Cochin
Evergreen breed

Ye wo breed hyn jo k Pakistan k atmosphere k lehaz sy bhtreen breeds hyn bakio k lea jessa k (__x___,___y___,___z__) breed k lea apko extra care karni parti like proper temperature wagyra dena parta hai AC etc

Or logo ki bato me na ao ye sub arzi tor per price hai markeet ki jo sorthal bani hoi hai ye sub apni original price per aa jayn gay bht jald jahan sy jump kea tha

jessy k 1 saal pehly heritage ka chicks 600 800 or ring bird ka chicks 1500 sy 1800 or ayam cemani ka rate high tha 2500 or chand nayab chezy jo abhi tak nayab hyn puri dunya me

baki jo purany bandy hyn or jan bujh k new any walo k sath dhokha kar rahy on ko kuch khayal karna chaia

Agr abhi na is ko roka gaya to ye chand log hyn jo markeet me pehly sy ek breed me apny pass bird jama kar lety or phir onhi ko different tareky sy advertising kar k oper ly kar ja k sub ko ek patri 🛤 per charha dety phir jab tak bakio ka bird tyar hota jo is umeed sy lety k hum bary kar k kuch paisy kamay gay os wakt tak on ka next year kuch or plane hota is kisam k zalimo sy bachy different breed rakhy shook ka shook or kam ka kam hoga

Is saal bht burry halat howy hyn poultry k new bandy zeada pareshan na hon chand wajohat hyn ji me
1 ye hai k bemari is saal bht shidadat sy i or control sy bahir thi

2 chuzon me curaiza bht zeada aya jis ki wajah sy chuza nahi pal saka

3 garmio ka duration kafi zeada tha jo abhi tak khatm nahi howa sep start ho gaya

4 imported bird bht zeada aa gay jis ki wajah sy logo ka rujhan ek tarf ho gaya

5 do number ring pehna k logo ko ulu bnaya gaya bekar k bird jin ki koi quality nahi on ko b ring pehna k dhoka dea shareef or sada logo ko

6 logo ny golden misri k andr sy murgean nikal nikal k sath heritage k male laga k golden misri ko heritage kar k sale kea latadad sasty damo

7 logo ny without research chicks lena start kar dea or na dekha k palna kessy hai na dekha k is k kya kya tareka hai jessy k brooder ,temperature, kurakh, cross ventilation , antibiotic , multivitamin or proper vaccination

Or b bht c wajohat hai last year demand zeada thi q k new log aa rahy thy is field me is saal bemari or garmi ki wajah sy log new nahi ay jis ki wajah sy demand kam or suply zeada hai

zeada log bechary to bht burri trha disheart howy hyn apni galteo or logo ki baton me aa k khair Allah Pak on ka g*ib sy nuksan pura kary

InShaAllah next year aisy nahi hoga agr abhi bhtr kadam utha lea apny nai to next year zeada pashtao gay is saal sy agr wohi galti dohrai

Agr kisi ko meri bat smjh nahi aa rahi ya kisi ko masla hai to mujhy call kar sakta hai ALLAH PAK sub ko rizk halal ki tofeek ata farmay .

From rizwan sial....

🤪😅😅ایک پروفیسر کی بیگم نے پرندوں کی دوکان پر ایک طوطا پسند کیا اور اُس کی قیمت پوچھی۔ دوکاندار نے کہا محترمہ قیمت تو اس ...
04/09/2021

🤪😅😅

ایک پروفیسر کی بیگم نے پرندوں کی دوکان پر ایک طوطا پسند کیا اور اُس کی قیمت پوچھی۔ دوکاندار نے کہا محترمہ قیمت تو اس کی زیادہ نہیں ہے لیکن یہ اب تک ایک طوائف کے کوٹھے پر رہا ہے لہذٰا میرا خیال ہے اسے رہنے ہی دیں کوئی اور پرندہ دیکھ لیں۔ پروفیسر کی بیگم کو طوطا کچھ زیادہ ہی پسند آ گیا تھا، کہنے لگیں ’’بھئی اب اسے بھی تو پتہ چلے شریفوں کے گھر کیسے ہوتے ہیں‘‘۔ انہوں نے طوطے کی قیمت ادا کی اور پنجرہ لے کر گھر آ گئیں۔ پنجرے کو ڈرائنگ روم میں ایک مناسب جگہ لٹکایا تو طوطے نے ادھر اُدھر آنکھیں گھمائیں اور بولا
’’ واہ ، نیا کوٹھا ! یہ کوٹھا تو پسند آیا بھئی۔‘‘ بیگم کو اچھا تو نہیں لگا لیکن وہ خاموش رہیں۔ تھوڑی دیر بعد اُن کی بیٹیاں کالج سے لوٹ کر گھر آئیں تو انہیں دیکھ کر طوطا بولا،
’’ اوہ نئی لڑکیاں آئی ہیں‘‘۔
بیگم کو غصّہ تو آیا لیکن پی گئیں یہ سوچ کر کہ ایک دو دن میں طوطے کو سدھا لیں گی۔ شام کو پرو فیسر صاحب اپنے وقت پر گھر لوٹے۔
جیسے ہی انہوں نے ڈرائنگ روم میں قدم رکھا طوطا حیرت سے چیخا!
’’ ابے واہ جاوید! تو یہاں بھی آتا ہے؟ ‘‘
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
جاوید صاحب اُس کے بعد سے گھر سے غائب ہیں۔ 😝😝

04/09/2021

الحمدللہ!
اپنے فلاک میں مرغی اور لایا ہو
اچھی چیز میرا شوق ھے۔
Not for sale@@@

Just for show

03/09/2021

R i r commercial ha ya.(not for sale)

Lakin ya km logo ky pass ha.

Size,, weight,, colour,, lassing,,

Sab kuch clear ha..
Quality dekha rhy hen bhaio ko

03/09/2021

Ya pair for sale ha .
Rabta kt skty hen
Location fsd.
Age 6 month
Near to laying
Price munasib hogi.
03457783091

Sirf leny waly loog aain(shukria)

السلام علیکم دوستو بھائیو۔۔۔۔۔ زرا قریب قریب ہو جاؤآپ پچھلے کچھ عرصہ سے دیکھ سن پڑھ رہے ہوں گے کہ آسٹرو لوپ کا مستقبل خت...
30/08/2021

السلام علیکم

دوستو بھائیو۔۔۔۔۔ زرا قریب قریب ہو جاؤ

آپ پچھلے کچھ عرصہ سے دیکھ سن پڑھ رہے ہوں گے کہ آسٹرو لوپ کا مستقبل ختم ہوگیا ہے اس کی مارکیٹ نہیں ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔

جناب ہر کوئی پولٹری کے اصل مقصد انڈے اور گوشت کو چھوڑ کر چوزے نکلوا نکلوا کر سیل کرنے لگا جس سے ہر طرف چوزے اور بریڈر ہوگئے اور ایک وقت ایسا آگیا کہ لوگ مزید چوزے وغیرہ خریدنے سے رک گئے۔۔۔۔۔

اگر آپ پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو آسٹرو لوپ یا کوئی بھی بریڈ رکھیں تو اس کے انڈے سیل کریں اور دیسی گوشت کے طور پر فروخت کریں کبھی بھی نقصان میں نہیں جائیں
آگے سردیوں کا موسم آرہا ہے دیسی انڈہ تیس روپے کا سیل ہوگا اور گوت سات سو سے نو سو روپے کلو تک سیل ہوگا جس سے اچھا خاصہ منافع آئے گا

جب ہر کوئی چوزے سیل کرنے لگ جائے گا تو کچھ کے ہی سیل ہوں گے باقی پھر ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہیں گے
میں خود چوزے انڈے کے ساتھ ساتھ گوشت کے طور پر اس سال میں تین لاکھ کا مرغا سیل کر چکا ہوں
مہربانی فرما کر انڈوں اور گوشت کی پیداوار کے طور آسٹرو لوپ کا کروبار کریں انشاءاللہ کبھی بھی نقصان میں نہیں جائیں گے

Is kam isi ki haqeqat ki traf lay aain..
Isko aaam logo tak pohnchaaei

السلام علیکم دوستو بھائیو۔۔۔۔۔ زرا قریب قریب ہو جاؤآپ پچھلے کچھ عرصہ سے دیکھ سن پڑھ رہے ہوں گے کہ آسٹرو لوپ کا مستقبل خت...
30/08/2021

السلام علیکم

دوستو بھائیو۔۔۔۔۔ زرا قریب قریب ہو جاؤ

آپ پچھلے کچھ عرصہ سے دیکھ سن پڑھ رہے ہوں گے کہ آسٹرو لوپ کا مستقبل ختم ہوگیا ہے اس کی مارکیٹ نہیں ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔

جناب ہر کوئی پولٹری کے اصل مقصد انڈے اور گوشت کو چھوڑ کر چوزے نکلوا نکلوا کر سیل کرنے لگا جس سے ہر طرف چوزے اور بریڈر ہوگئے اور ایک وقت ایسا آگیا کہ لوگ مزید چوزے وغیرہ خریدنے سے رک گئے۔۔۔۔۔

اگر آپ پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو آسٹرو لوپ یا کوئی بھی بریڈ رکھیں تو اس کے انڈے سیل کریں اور دیسی گوشت کے طور پر فروخت کریں کبھی بھی نقصان میں نہیں جائیں
آگے سردیوں کا موسم آرہا ہے دیسی انڈہ تیس روپے کا سیل ہوگا اور گوت سات سو سے نو سو روپے کلو تک سیل ہوگا جس سے اچھا خاصہ منافع آئے گا

جب ہر کوئی چوزے سیل کرنے لگ جائے گا تو کچھ کے ہی سیل ہوں گے باقی پھر ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہیں گے
میں خود چوزے انڈے کے ساتھ ساتھ گوشت کے طور پر اس سال میں تین لاکھ کا مرغا سیل کر چکا ہوں
مہربانی فرما کر انڈوں اور گوشت کی پیداوار کے طور آسٹرو لوپ کا کروبار کریں انشاءاللہ کبھی بھی نقصان میں نہیں جائیں گے

علی رضا
مریدکے پولٹری فارم

0318 4557629

29/08/2021

Ya appenlizer hen hen...
Ya ring bird quality ha.
Belgium sy import ki jati ha

Iski look hi shokeen ky dil khush
Kr deti ha.

Ya abhi pakistan ma import ho chuki ha

Is ky chika ka rate abhi high ja raha ha..

Jald hi ya bhi aaam logo ki approch ma A jay gi

Address

Jaranwala

Telephone

+923457783091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ××Ideal birds Faisalabad×× posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share