25/06/2024
Alhamdulillah MPD
گائے میں سرن ، شرنیل کا کامیاب آپریشن
MPD// String halt surgery 💉✂️
Unilateral upward fixation
جانوروں میں مرض سرن وا یا شرنیل کوئی ناقابل علاج مرض نہیں ہے اس کا شرطیہ علاج اب آپ کے علاقے بھریڑی جھنگ میں بذریعہ آپریشن کیا جاتا ہے۔ ۔
علاج کیلئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں .نیز ہر قسم کا چھوٹا بڑا آپریشن تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔
ڈاکٹر محمد وسیم افضل
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
(DVM,FVAS, GU)(RVMP, Islamabad)
:
03427523904
03090286104
لجپال ویٹرنری کلینک اڈا بھریڑی تحصیل اٹھارہ ہزاری جھنگ