Janwar Point

Janwar Point جانوروں کی خریداری کے لیے رابطہ کریں جانوروں کی خرید وفروخت کے لیے پیج لائک کرلیں

13/09/2024

ماشاء اللّٰہ قاری صاحب نے کھڑاک کردیا 6 اوریجنل فریزین آسٹریلین بچھڑیاں 13 ستمبر 2024

28/08/2024

پہلوان بھائی نے کھڑاک کردیا 6 آسٹریلین فریزین فاسٹ ٹائمر گھبن بچھڑیاں 28 اگست 2024

30/07/2024

ماشاء اللّٰہ قاری صاحب چھا گئے 5 بچھڑیاں عمر 14 ماہ
30 جولائی

25/07/2024

نیا فارمر چھا گیا سستی ترین 8 بچھڑیاں ایک گائے کی قیمت میں 25 جولائی

23/07/2024

ماشاء اللّٰہ خوبصورت گھبن بچھڑیاں 23 جولائی 2024

16/07/2024

ماشاء اللّٰہ خوبصورت گھبن بچھڑیاں 16 جولائی 2024

12/07/2024

ماشاء اللّٰہ قاری صاحب کی زبردست آفر 4 ریڈ فریزین اور فریزن بچھڑیاں مزید رابطہ
+923115325310
12 جولائی 2024

10/07/2024

پیور جرسی ڈاچ تیار بچھڑیاں ڈیمانڈ 90 ہزار سے
10 جولائی

10/07/2024

ڈیمانڈ 2 لاکھ 45 ہزار 6 امپورٹڈ بچھڑیاں اور 1 بریڈر یہ آفر بار بار نہیں ملتی
10 جولائی 2024

09/07/2024

9 ماہ سے 14 ماہ کی بچھڑیاں ڈیمانڈ 75 ہزار
9 جولائی 2024

04/07/2024

حافظ ڈیری فارم پر خوبصورت فریزین گھبن بچھڑیاں مزید رابطہ
03005498425
4 جولائی 2024

04/07/2024

ماشاء اللّٰہ قاری صاحب کی زبردست آفر 6 پیور جرسی اور فریزن بچھڑیاں مزید رابطہ
+923115325310
4 جولائی 2024

03/07/2024

زبردست آفر 200 کلومیٹر کارگو فری 8 ریڈ فریزین پیور جرسی اور فریزین بچھڑیاں
3 جولائی 2024

03/07/2024
02/07/2024

جرسی بچھڑیوں کے شوقین دوستوں کے لیے تحفے 5 پیدائشی مونی پیور جرسی گھبن بچھڑیاں مزید رابطہ
03005229161
2 جولائی 2024

01/07/2024

ماشاء اللّٰہ چھوٹی 8,8 ماہ والی سستی پیور بریڈ والی بچھڑیاں
1 جولائی

01/07/2024

ماشاء اللّٰہ خوبصورت بچھڑیاں

30/06/2024

ماشاء اللّٰہ کافی دنوں کے بعد قاری صاحب کی زبردست انٹری 6 گرلنڈو جرسی فریزن بچھڑیاں مزید رابطہ
+923115325310
30 جون 2024

*اپنے جانوروں کو گرمی کے دباؤ سے بچانے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں:*1.  اپنے جانوروں کو خاص طور پر دن کے گرم ت...
30/06/2024

*اپنے جانوروں کو گرمی کے دباؤ سے بچانے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں:*

1. اپنے جانوروں کو خاص طور پر دن کے گرم ترین حصے میں مثلاً 11am - 3pm کے روران سائے میں رکھیں.

2. گرمی اور نمی کو دور کرنے کے لیے اپنے جانوروں کے شیڈ میں ہوا کے بہاؤ کو یقینی بنائیں.

3. جانوروں کو ہر وقت تازہ اور صاف پانی فراہم کریں.

4. اگر مناسب ہو تو اپنے جانوروں کے شیڈ کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے کولنگ سسٹم انسٹال کریں جیسے پنکھے اور شاورنگ وغیرہ.

5. گرم موسم کے دوران جانوروں کی پکڑ دھکڑ اور نقل و حرکت کو کم سے کم کریں.

6. احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے درجہ حرارت اور ہیٹ انڈیکس کو باقاعدگی سے چیک کریں.

7. ٹھنڈی خوراک فراہم کریں جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے میں مدد کے لیے جانوروں کو اچھی خوراک کھلائیں.

8. ضرورت سے زیادہ خوراک کھلانے سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے جسم میں گرمی کی پیداوار بڑھ سکتی ہے.

9. اپنے جانوروں میں نمکیات اور معدنیات کو تبدیل کرنے میں مدد کے لیے الیکٹرولائٹ سپلیمنٹس فراہم کریں.

10. جانوروں کی صحت اور ان کی چال ڈھال کی باقاعدگی سے نگرانی کریں اور اگر گرمی کے دباؤ کے آثار ظاہر ہوں تو کسی بھی مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے مشورہ لیں.

*اضافی تجاویز:*
یاد رکھیں گرمی کا تناؤ مہلک بھی ہو سکتا ہے اس لیے گرم موسم میں اپنے جانوروں کی حفاظت کے لیے فعال اقدامات کرنا بہت ضروری ہیں

29/06/2024

ماشاء اللّٰہ پہلوان بھائی چھا گیا 6 فاسٹ ٹائمر امپورٹڈ آسٹریلین فریزین جرسی گھبن بچھڑیاں مزید رابطہ
03005229161
29 جون 2024

27/06/2024

اسپشل آفر 7 گھبن چھوٹی اور تیار فریزین اور فریزن جرسی بچھڑیاں خریدنے کا سنہری موقع
جون 27

26/06/2024

ماشاء اللّٰہ پہلوان بھائی کا کھڑاک 5 فاسٹ ٹائمر جرسی ریڈ فریزین گھبن بچھڑیاں مزید رابطہ
03005229161
26 جون 2024

24/06/2024

ماشاء اللّٰہ خوبصورت امپورٹڈ گھبن بچھڑیاں

23/06/2024

لینا دینا نصیب کی بات 5 امپورٹڈ پیدائشی مونی فارم کی فاسٹ ٹائمر گھبن بچھڑیاں مزید رابطہ
03005229161
23 جون 2024

22/06/2024

بکرا عید کے بعد اسپشل آفر 7 ریڈ فریزین اور فریزن بچھڑیاں خریدنے کا سنہری موقع
جون 22

06/06/2024

ماشاء اللّٰہ فاسٹ ٹائمر 3 آسٹریلین فریزین بچھڑیاں 6 جون 2024

04/06/2024

ماشاء اللّٰہ عید کی زبردست آفر امپورٹڈ 5 آسٹریلین فریزین بچھڑیاں 4 جون 2024

03/06/2024

خوبصورت فریزین 7 سے 10 ماہ والی سستی بچھڑیاں 3 جون 2024

28/05/2024

5 آسٹریلین فریزین سستی ترین بچھڑیاں 52 ہزار فی بچھڑی 28 مئی 2024

25/05/2024

ماشاء اللّٰہ فاسٹ ٹائمر گھبن بچھڑیاں حافظ ڈیری فارم 25 مئی

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923068473494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janwar Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category