Beetal Goat Of PK

Beetal Goat Of PK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beetal Goat Of PK, Pet Store, Jhelum.

THIS PAGE IS ABOUT POTHOWARI BEETAL GOATS i.e BHALWAL BEETAL &KHARIAN BEETAL GOATS

°Beetal Goat Of Ajk

Mashaallah  New Entry   ………!  ……..!       ……..!  …….!
18/12/2022

Mashaallah New Entry
………!
……..!
……..!
…….!

 ……..!  ………!              ………!  ……….!
13/12/2022

……..!
………!
………!
……….!

13/12/2022
سردیوں میں بکریوں کی دیکھ بھال پارٹ 02سردی میں بکری کی خوراک :سردی کے موسم میں بکری کے لئے تازہ پانی رکھنا بہت ضروری ہے ...
09/12/2022

سردیوں میں بکریوں کی دیکھ بھال پارٹ 02

سردی میں بکری کی خوراک :
سردی کے موسم میں بکری کے لئے تازہ پانی رکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ بکری زیادہ ٹھنڈا پانی پینا پسند نہی کرتی اس لئے اس کو رات کا بچا ہوا پانی جو باھر رکھا ہو نہیں پلانا چاہیے۔
بکری سردی میں اپنے جسم میں موجود توانائی کا بڑا حصہ خود کو گرم رکھنے میں صرف کرتی ہے اس لئے اسے سرد موسم میں ایسی غذا کی ضرورت ہوتی ہے جس میں توانائی زیادہ ہو اس مقصد کے لئے سرد موسم میں بکری کو خشک چارہ اور اناج دونوں چیزیں دینا بہت ضروری ہے۔ اگر بھوسا ہو تو اس کے ساتھ دانہ ملا کر دیں ورنہ سبز چارہ دن میں دیں اور شام دانہ دیں۔ اگر شیرہ دستیاب ہو تو ایک بکری کو پچاس گرام دیں ورنہ گڑھ دیں یہ توانائی کا بہترین زریع ہے۔ یاد رکھیں اچھی متوازن خوراک دینے سے اپکی بکری سردی میں بیماری سے بھی بچے گی اور اگر گبن ہے تو صحت مند بچے پیدہ کرے گی۔

بکری کے بچوں کی خوراک:
بکری کے پیدہ ہونے والے بچوں کے لئے ماں کا دودھ بہت ضروری ہے سردی کے موسم میں ان کو دن میں تین سے چار دفہ دودھ پلائیں اور دو ہفتے کے بعد ان کے سامنے خشک چارہ یا پسا ہوا دانہ رکھنا شروع کریں تاکہ ان کو کھانے کی عادت پڑے۔ اس سے ان کے جسم میں جلد ہی طاقت پیدہ ہو جاۓ گی اور وہ سردی کو برداشت کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

سردی کے حفاظتی ٹیکے ویکسین:
سردی کا موسم شروع ہونے سے پہلے بکریوں کو دو حفاظتی ٹیکے لازمی لگوائیں ایک ETV یا انتڑیوں کا زہر کی بیماری کے لئے اور دوسرا CCPP یا پلورو نمونیا کے لئے۔

سردی کی کچھ بیماریاں اور علاج :
سردی میں عام طور پر بکریوں میں ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے دستوں نمونیا نزلہ کھانسی وغیرہ کی بیماریاں دیکھنے میں آتی ہیں ان کے علاج کے لئے اپنے پاس Enrofloxacin کا ٹیکہ ضرور رکھیں جو ان امراض کے لئے بہترین ہے۔
اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہو تو اسے دوسروں سے share کریں اور ڈ پیج کو فولو کریں اللّه پاک ہم سب کے حامی و ناصر ہوں آپ کی دعا کا طلبگار ہوں

Mashaallah   …….!  …….!              ………!   ……..!
08/12/2022

Mashaallah
…….!
…….!
………!
……..!

Mashaallah G  …….!  ……!             …….!  ……..!•Pehlwan Manzoor Bloodline
07/12/2022

Mashaallah G
…….!
……!
…….!
……..!
•Pehlwan Manzoor Bloodline

Mashaallah G  …….!  …….!               ………!  ……..!
06/12/2022

Mashaallah G
…….!
…….!
………!
……..!

Mashaallah  ……..!  ……!             ……!  …….!
05/12/2022

Mashaallah
……..!
……!
……!
…….!

Mashallah  …..!  ……!              …….!  ……!
04/12/2022

Mashallah
…..!
……!
…….!
……!

Mashaallah g  ………!  …….!             …….!   ……..!
04/12/2022

Mashaallah g
………!
…….!
…….!
……..!

MASHAALLAH G  ……….!  ……!                ……….!  ………..!
26/11/2022

MASHAALLAH G
……….!
……!
……….!
………..!

MASHAALLAH G  ……….!  ……!                ……….!  ………..! Bloodline Ch Shahnawaz (LATE)
23/11/2022

MASHAALLAH G
……….!
……!
……….!
………..!
Bloodline Ch Shahnawaz (LATE)

MASHAALLAH G POTHOWARI BEETAL MALE
20/11/2022

MASHAALLAH G POTHOWARI BEETAL MALE

Mashaallah g  ……!  ……..!           ……..!  ……..!
15/11/2022

Mashaallah g
……!
……..!
……..!
……..!

 ……..!  ……..!                 ………!  ……….!
15/11/2022

……..!
……..!
………!
……….!

Mashaallah G  …….!  ……..!               ……….!  ………!
15/11/2022

Mashaallah G
…….!
……..!
……….!
………!

Mashaallah g  ……!  …..!               …….!  ……..!
14/11/2022

Mashaallah g
……!
…..!
…….!
……..!

Mashaallah G  ……!  …….!              …….!   …….!
10/11/2022

Mashaallah G
……!
…….!
…….!
…….!

Mashaallah   ……!  …….!            …….!.  …….!
09/11/2022

Mashaallah
……!
…….!
…….!.
…….!

Mashaallah G  ……!  ……!                 ……!   ……!
09/11/2022

Mashaallah G
……!
……!
……!
……!

MASHAALLAH G  ……!  ……!              …….!  ……..!
31/10/2022

MASHAALLAH G
……!
……!
…….!
……..!

28/10/2022


راجہ اویس آف ناڑ کا شوق ماشاللہ

Mashaallah  ………!  …….!                ……….!  …….!
28/10/2022

Mashaallah
………!
…….!
……….!
…….!

Mashaallah G  …..!  …..!               …….!  …….!
28/10/2022

Mashaallah G
…..!
…..!
…….!
…….!

27/10/2022

Mashaallah G
……!
…….!
………!
……..!

MASHAALLAH G  ……!  …….!               ……!  ……..!
25/10/2022

MASHAALLAH G
……!
…….!
……!
……..!

13/10/2022

Mashaallah G
…..!
…….!
……..!
……….!

Mashaallah G   ……!  …….!              ……!  …….!
01/10/2022

Mashaallah G
……!
…….!
……!
…….!

Mashaallah G  ……!  …….!           ……!  ……..!
30/09/2022

Mashaallah G
……!
…….!
……!
……..!

Mashaallah Congratulations 🎉   …..!  …..!            ……!  ……..!
29/09/2022

Mashaallah Congratulations 🎉
…..!
…..!
……!
……..!

  چوہدری منیر ڈھیری چوہدریاں ہوم بریڈ۔۔۔۔۔۔۔!!!
29/09/2022


چوہدری منیر ڈھیری چوہدریاں ہوم بریڈ۔۔۔۔۔۔۔!!!

Mashaallah g    …..!            …..!  ……!
24/09/2022

Mashaallah g

…..!
…..!
……!

Mashaallah G  ……!  ……!!             …..!  ……!
24/09/2022

Mashaallah G
……!
……!!
…..!
……!

آج کی اس تحریر میں آپکو جانوروں میں ہلدی کے کچھ ایسے زبردست استعمال کے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ اپنے جانوروں س...
23/09/2022

آج کی اس تحریر میں آپکو جانوروں میں ہلدی کے کچھ ایسے زبردست استعمال کے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ اپنے جانوروں سے زیادہ سے زیادہ فائدے حاصل کر پائیں گے۔

ہلدی قدرت کی ایک بےمثال تخلیق ہے جسکے اندر انسانوں اور جانوروں دونوں کے لیے ہی بےشمار طبی فوائد موجود ہیں۔ ہلدی ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے جو جسم میں موجود بہت سے انفیکشنز کو ختم کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہلدی ہر گھر میں ہی لازمی موجود ہوتی ہے یہ ہمارے کھانوں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ ہلدی میں وٹامن سی ، پوٹاشیم ، میگانیز ، آئرن ، پروٹین ، کاربوہائیڈریٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

اب آتے ہیں اس طرف کہ جانوروں کے لیے ہلدی کے کیا فوائد ہیں اور ہم مختلف صورتوں میں اسکا درست استعمال کر کے کیسے اس سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے تو وہ جانور جو بار بار رپیٹ ہو رہے ہوں انکو ہلدی استعمال کروانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں۔ سب سے پہلے تو یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ جانور بار بار رپیٹ کیوں ہوتے ہیں تو اسکی ایک بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جانور کی بچہ دانی میں کسی بھی طرح کا انفیکشن یا سوزش ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے جانور گھبن نہیں ہوتے اس طرح فارمر کا وقت اور پیسہ دونوں ضائع ہوتے ہیں اور فارمر تنگ آ کر جانور کو سستے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

اس صورتحال میں ہلدی کا استعمال بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ ہلدی میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو انفیکشن کو ختم کرتا ہے اور ہر طرح کی سوزش کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔ اگر آپ پانچ سے چھ دن تک 1 سے 2 چمچ ہلدی اپنے جانور کو استعمال کروائیں تو انشاءاللہ اسکا انفیکشن ختم ہو جائے گا اور جانور رپیٹ نہیں ہوگا۔ ہلدی استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ روٹی پر ہلکا سا گھی لگائیں اور اس روٹی میں 2 چمچ ہلدی لپیٹ کر اپنے جانور کو کھلا دیں اور پانچ سے چھ دن تک اسی عمل کو دہرائیں انشاء اللہ آپکو اسکا بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔

اسکے علاؤہ ہلدی کا استعمال اس صورت میں بھی کر سکتے ہیں جس میں اگر جانور کو کوئی چوٹ لگ جائے تو آپ اسکے زخم پر سرسوں کا تیل اور ہلدی مکس کر کے لیپ کر دیں انشاءاللہ زخم میں کوئی انفیکشن بھی نہیں ہوگا اور زخم جلدی بھر جائے گا۔

اگر جانور کے منہ میں چھالے یا زخم ہو جائیں تو اس صورت میں بھی ہلدی اور سرسوں کا تیل مکس کر کے جانور کے منہ میں لگا دیں انشاءاللہ جانور ٹھیک ہو جائے گا۔ اگر جانور کے جسم پر کسی بھی طرح کی سوزش ہو تو اس سوزش والی جگہ پر ہلدی اور پھٹکڑی مکس کر کے باندھ دیں انشاءاللہ ایک سے دو دن میں بہتری محسوس ہونے لگے گی۔ اگر جانور کو کسی بھی طرح کی اندرونی چوٹ آ جائے یا اسکے جسم میں درد ہو تو ایسی صورت میں تھوڑی سی ہلدی اور گڑ کو دودھ میں گرم کر کے نیم گرم جانور کو پلائیں اس سے جانور تندرست ہو جائے گا۔

اگر جانور کے تھنوں سے خون آ رہا ہو تو پچاس گرام ہلدی اور پچاس گرام میٹھا سوڈا ایک لیٹر دودھ میں مکس کر کے جانور کو پلا دیں اور تین دن تک مسلسل یہی عمل دہرائیں انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

ہلدی کے باقاعدگی سے استعمال کی وجہ سے جانوروں کے پیٹ میں کیڑے بھی ختم ہو جاتے ہیں یہ ایک نیچرل ڈیورمر کے طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے۔ ہلدی صرف بیمار جانوروں کو ہی نہیں دینی چاہیے بلکہ صحت مند جانوروں کو بھی ہفتے میں دو بار لازمی ہلدی دینی چاہیے تاکہ وہ ہر طرح کے انفیکشن سے محفوظ رہیں کیونکہ ہلدی جسم میں قوتِ مدافعت کو بڑھاتی ہے۔ ہلدی ہاضمے کے نظام کو بہتر کرتی ہے۔ جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسکے علاؤہ جِلد کے بہت سے مسائل سے بھی چھٹکارا دلاتی ہے۔

جانور کے منہ اور ناک سے ہر وقت پانی بہہ رہا ہو تو اس صورت میں بھی ہلدی کا استعمال بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ وائی بادی کی شکایت کو بھی دور کرتی ہے اور جانوروں کے دودھ میں اگر smell آتی ہو تو اس کو بھی ٹھیک کرتی ہے۔ ہلدی کے بےشمار فوائد ہیں جنکو ایک تحریر میں بیان کرنا ممکن نہیں یہ کچھ موٹی موٹی باتیں تھیں جو آپ تک پہنچا دی ہیں باقی جب آپ اپنے جانوروں میں ہلدی کا استعمال شروع کریں گے تو آپ خود حیران ہو جائیں گے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرینگے کہ اس نے ہمارے لیے کتنی قیمتی اور مفید چیزیں پیدا کی ہیں۔

بکریوں میں موجود اندھرونی اور بیرونی کیڑوں کی موجودگی کی علامات، بکری کی Deworming کب کریں؟ میرے پیارے فارمر بھائیوں بہت...
22/09/2022

بکریوں میں موجود اندھرونی اور بیرونی کیڑوں کی موجودگی کی علامات، بکری کی Deworming کب کریں؟

میرے پیارے فارمر بھائیوں بہت سے دوست اکثر یہ پوچھتے ہیں کہ بکری کو پیٹ کے کیڑوں کی دوا کب دیں ؟ بکری میں کرموں worms کی موجودگی کی علامات ہیں کیا ہیں؟ اور کیا اپکی بکری کو واقعی Deworming کی ضرورت ہے ؟ آج ہم ان ہی سوالوں پر بات کریں گے۔

آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہے ک کرم worms کتنی قسم کے ہوتے ہیں اور ان کی موجودگی کی کیا علامات ہیں تاکہ آپ ان سے پیدہ ہونے والی بیماریوں کا بروقت تدارک کر سکیں اور نقصان کا اندیشہ نہ رہے۔
کرموں (worms) کی اقسام:

بکریوں میں مختلف اقسام کے اندھرونی کرم یا Worms پاے جاتے ہیں جن میں زیداہ تر ان کے معدے میں پیدہ ہوتے ہیں اس کے علاوہ جگر اور پھیپڑوں میں بھی پاے جاتے ہیں ان میں :
معدے کے کرم Tape worms اور Round worms
جگر کے کرم Liver flukes
پھیپڑوں کے کرم Lung worms
شامل ہیں۔
اندرونی کرموں کے علاوہ کچھ بیرونی کیڑے بھی بکری کی کھال میں پاے جاتے جو مختلف بیماریوں کا باعس بنتے ہیں ان میں:
چچڑ (Ticks)
جونئیں (Lice)
شامل ہیں۔

بکریوں میں اندھرونی کرموں کی موجودگی کی علامات :
معدےکے کرموں کی نشانی :
- بکری کا خوراک ٹھیک سے نہ کھانا
- خوراک کھانے کے باوجود کمزور ہونا
- بار بار دستوں کی بیماری ہونا
- بکری کی جلد اور بالوں کا روکھا ہونا

جگر کے کرموں کی نشانی :
- بکریوں کی بیماری (Bottle jaw) ہونا جس میں جبڑے کا نچلا حصہ سوج جاتا ہے۔
- بکریوں میں خون کی شدید کمی ہونا

پھیپڑوں کے کرموں کی نشانی :
- لمبے عرصے کھانسی رہنا اور سانس کا پھولنا

بکریوں میں بیرونی کیڑوں کی موجودگی کی علامات :
بکریوں کے لئے خون چوسنے والے بیرونی کیڑے بھی اتنے ہی خطرناک ہیں جتنے اندھرونی اس لئے ان کا تدارک بھی بہت ضروری ہے ان کی موجودگی کی علامت یہ ہیں:
- بکری کے بالوں کا گرنا اور جلد کا روکھا پن۔
- بکری کا اپنی کھال کو بار بار کسی چیز کے ساتھ رگڑنا ۔
- بکری کی صحت کا متاثر ہونا اور وزن کا گرنا۔
- کیڑوں کی زیادتی کی صورت میں بخار Tickfever ہونا۔

مندرجہ بالا نشانیوں کے علاوہ بکریوں میں کرموں worms کی موجودگی کو چیک کرنے کا سب سے آسان طریقہ Famacha chart کی مدد سے ان کی آنکھوں کو چیک کرنا ہے
" بکری کے نچلے پپوٹے کو کھول کر اس کا رنگ دیکھیں اگر رنگت گلابی ہے تو بکری کو دوا کی ضرورت نہیں اور اگر رنگت سفیدی مائل ہے تو کیڑوں کی دوا دینی ضروری ہے۔

اپنی آئیندہ پوسٹ میں ان شاء اللّه بازار میں ڈورمنگ کے لئے موجود مختلف دواؤں کے بارے میں جانیں گے اور دیکھیں گے کے کونسی دوا کس وقت کام کرتی ہے۔

اللّه پاک ہم سب کےجان و مال کی حفاظت فرمائیں اور رزق میں برکت دیں آمین
Best wishes for my best friend
محفل اہل قلم ڈاکٹر غلام حیدر خلجی گولڑوی نواب شاہ سندھ

Mashaallah G  ……..!  ……..!              ……..!  ………!
18/09/2022

Mashaallah G
……..!
……..!
……..!
………!

Mashaallah G  ……..!  ……!            …….!  ……..!
27/08/2022

Mashaallah G
……..!
……!
…….!
……..!

27/08/2022

Mashaallah g
……!
……..!
…….!
…….!

Mashaallah g  ……….!  ……!          …….!  ………!
21/08/2022

Mashaallah g
……….!
……!
…….!
………!

mashaallah g  ……!  …….!             …….!  ………!
01/08/2022

mashaallah g
……!
…….!
…….!
………!

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beetal Goat Of PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Stores in Jhelum

Show All

You may also like