22/07/2023
اطلاع عام
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں
ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں
گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
اگر خدا نہ کرے بالفرض سانپ آپ کو ڈس لیتا ہے تو ایک پودا جو دیہات میں عام ہے جس کو "اَک" کہتے ہیں اُسکے پَتوں سے دودھ نکلتا ہے، اُس دودھ سے سانپ کے کاٹنے والی جگہ پر ہلکا مساج کریں اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کریں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں tilla catte farm
l