KS Vet Clinic

KS Vet Clinic We offer home visit facility at your destination.

28/06/2023

"Chand Raat Celebration" at main Nishtar road near Garden Zoo Karachi.

14/06/2023

"Eid-ul-Azha"

🐄🐂🐏🐑 Need clinical checkup and consultations at home?
Home Visit Facility Available
It is time to take care your Sacrifical Animals just a call/whatspp on given numbers for consultancy.

✔ KS Vet Clinic
📞 0302-3995344

"Eid-ul-Azha" 🐄🐂🐏🐑 Need clinical checkup and consultations at home?  Professional Veterinary service through  on-call ho...
11/06/2023

"Eid-ul-Azha"

🐄🐂🐏🐑 Need clinical checkup and consultations at home?
Professional Veterinary service through on-call home visit.
It is time to take care your Sacrifical Animals just a call/whatspp on given numbers for consultancy.

✔ KS Vet Clinic
📞 0302-3995344
📞 0311-3154755

Home Visits/Services Available For all kind of   and Other    and
04/06/2023

Home Visits/Services Available For all kind of and Other
and




12/07/2022


We wish you and your Family a Very Happy Eid-ul-Azha Mubarak Regards: KS Vet Clinic Team
10/07/2022

We wish you and your Family a Very Happy Eid-ul-Azha Mubarak
Regards: KS Vet Clinic Team

06/07/2022
"Eid-ul-Azha"For your healthy animal you need a good doctor. Any kind of treatment, vaccination, care & management or if...
03/07/2022

"Eid-ul-Azha"

For your healthy animal you need a good doctor.
Any kind of treatment, vaccination, care & management or if you want to chekup your sacrifical animals just a call/whatspp on given number.
( Covered Area for Eid-ul-Azha Season :
Saddar, M.A Jinnah Road, Garden East & West, Soldier Bazar, Light House & its surrounding).
قربانی کے جانوروں میں ہر قسم کی بیماریوں کا علاج کے لیئے رابطہ کریں
کراچی
Vet Dr Sunil Kumar
0302-3995344
0311-3154755

ضلعي حيدرآباد ۽ان جي ڀر پاسي وارن ڀاڳين کي اطلاع ڏجي ٿو ت هنن ڪيمپن مان ڀرپور فائدو وٺن۔
02/07/2022

ضلعي حيدرآباد ۽ان جي ڀر پاسي وارن ڀاڳين کي اطلاع ڏجي ٿو ت هنن ڪيمپن مان ڀرپور فائدو وٺن۔

24/06/2022

https://www.facebook.com/KS-Vet-Clinic-100407161378271/
قربانی کا جانور جلدی خریدنے والے تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ اس دفع ایک بیماری جس کا نام یقیناً آپ پہلے سن چکے ہوں گے (لمپی اسکن بيماري) بڑے جانوروں میں پھیلی ہوئی ہے جس کے کیسز ہمارے شہر کراچی میں سامنے آچکے ہیں اس لئے جب جانور خریدیں تو اچھی طرح دیکھ کر خرید کریں
قربانی کے جانوروں میں ہر قسم کی بیماریوں کا علاج کے لئے رابطہ کریں
For Further Contact & Details
Vet Dr Sunil Kumar
0302-3995344
0331-3556528

23/06/2022
قربانی کے جانوروں میں ہر قسم کی بیماریوں کا علاج کے لیئے رابطہ کریں صدر کراچیVet Dr Sunil Kumar0302-39953440311-3154755
23/06/2022

قربانی کے جانوروں میں ہر قسم کی بیماریوں کا علاج کے لیئے رابطہ کریں

صدر کراچی
Vet Dr Sunil Kumar
0302-3995344
0311-3154755

ALL SINDH MAWESHI MANDI SCHEDULE  🐂🐃🐐🐑🐄❣️✌️
07/06/2022

ALL SINDH MAWESHI MANDI SCHEDULE 🐂🐃🐐🐑🐄❣️✌️

Please vaccine to your animals to control the L*D
06/06/2022

Please vaccine to your animals to control the L*D

Lumpy Skin Disease (L*D)گانٹھ والی بیماریبیماری سندھ اور پنجاب کے  علاقوں میں پھیل چکی ہےکراچی میں کافی نقصان کر چکی ہے۔...
04/05/2022

Lumpy Skin Disease (L*D)
گانٹھ والی بیماری
بیماری سندھ اور پنجاب کے علاقوں میں پھیل چکی ہے
کراچی میں کافی نقصان کر چکی ہے۔۔

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسکا نام لمپی اسکن ڈزیز وائرس ہے(L*DV)

علامات
بخار
آنکھوں سے پانی آنا
ناک سے پانی آنا
لمف نوڈ کا پھول جانا
بھوک کم ہونا
دودھ کے پیداوار کم ہو جانا
جانور کے چلنے پھرنے میں دشواری
جانور دباؤ کا شکار ہوجانا جلد کے اوپر دانوں کا نکل آنا جو کے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں دانے زیادہ تر جانور کے سر ,گردن ،جھالر،حیوانہ ،مخصوص اعضا اور ٹانگوں پر نمایاں ہوتے ہیں

پھیلاؤ ::
ایک جانور سے دوسرے جانور میں بذریعہ مچھر ، خوراک کا ایک جگہ کھانے،کیڑے مکوڑے کے کاٹنے ،ایک کھرلی میں پانی پینے سے پھیل سکتی ہے،،

علاج،،
یہ بیماری چونکہ ایک وائرس سے ہوتی ہے اسکا کوئی مخصوص علاج موجود نہیں ہے
البتہ بیماری کی شدّت کو کم کرنے کے لیے کچھ ادویات استعمال کی جا سکتی ھیں جو کسی بھی مستند وٹرنری ڈاکٹر سے کروا سکتے ہیں۔

احتیاطی تدابیر::
بیمار جانوروں کو الگ باندھیں
باہر سے نئے جانور مت لائیں
نئے جانوروں کو فارم میں لانے سے پہلے 21 دن تک الگ رکھیں
فارم میں مکھیوں اور مچھر کے لیے سپرے کریں
جانوروں کو وقت پر ivermectin کے انجیکشن لگائیں
خوراک اور پانی کے کهرلی کو صاف صاف رکھیں
صدقہ و خیرات کریں
غریبوں کی مدد کریں.
Dr Sunil Kumar
0302-3995344
0331-3556528

❤EiD Mubarak❤
03/05/2022

❤EiD Mubarak❤

26/03/2022
ہارمونز انجیکشن oxytocin  کااستعمال اور نقصانات:-آکسیٹوسن oxytocin کا کردار:-آکسی ٹوسن oxytocin یونانی زبان کا وہ لفظ جس...
25/03/2022

ہارمونز انجیکشن oxytocin کااستعمال اور نقصانات:-

آکسیٹوسن oxytocin کا کردار:-
آکسی ٹوسن oxytocin یونانی زبان کا وہ لفظ جسکے معنی "سہولت، آرام اور تیزی سے پیدائش" ہے۔ آکسی ٹوسن بچے کی ڈلیوری کے وقت ہونے والی دردوں یا لیبر pain کے دوران دماغ سے قدرتی طور پر خارج ہونے والا ہارمون ہے جو رحم کے کے پھیلائو اور سکڑائو کیلیے تحریک پیدا کرتا ہے اس کے علاوہ جب دودھ پینے والا بچہ تھنوں پر منہ مارتا ہےتو اس وقت بھی آکسی ٹوسن خارج ہو کر میمری گلینڈ کے secretory ٹشوز میں تحریک پیدا کر کے دودھ کو تھنوں میں اتار دیتا ہے۔ آکسیٹوسن میں 8 امائینوایسڈ کی 1 ترتیب کےساتھ موجودگی اسے پروٹین کی طرح کا ہارمون بناتی ہے جو خون کے زریعے خارج ہونے والے مقام سے ضرورت کی جگہ پہنچتا ہے۔
اس ہارمون کا بنیادی کام سوڈیم آئینز کو مسلز کے اندر سرایت کرا کر ڈلیوری کے وقت رحم کے عضلات کے پھیلائو اور سکڑائو کےعمل کو کنٹرول کرکہ بچے کو برتھ کنال میں دھکیل کر ڈلیوری کے عمل کو تیزی اور سہولت سے مکمل کرانا ہے۔ اس کے علاوہ اس ہارمون کا مقصد دودھ پیدا،کرنے والے سیلز alveoli کے اردگرد پائے جانے والے رکے ہوئے مسلز اور سیلز میں انتشاراور کھنچائو وغیرہ پیدا کر کہ دودھ کو تھنوں میں اتارنا ہے۔

آکسیٹوسن oxytocin کااستعمال:-
بدقسمتی سے یہ انجیکشن پاکستان کے ہر گائوں دیہات میں بغیر کسی پریشانی کے ہرچھوٹے بڑے جنرل اسٹور یا کریانہ کی دوکانوں پر بغیر کسی ڈاکٹر کے نسخے کے باآسانی دستیاب ہے۔ لوگوں میں اس انجیکشن کی سمجھ کااندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جن کو اسکا نام نہیں آتا،وہ دوکاندار سے دودھ اتارنے والا، پسمانے والا یا سنگھانے والا انجیکشن کہ کر حاصل کرسکتے ہیں، اسکی بنیادی وجہ عام لوگوں کو وقتی فائدہ کا پتہ ہونا اور بعد کے نقصانات سے لاعلمی، زیادہ دودھ کی لالچ، دودھ نکالنے کے وقت میں کمی اور آسانی، کٹڑوں اور بچھڑوں کا دودھ بچانا وغیرہ اہم ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے زیادہ تر عوام اس انجیکشن کے جانوروں کے ساتھ انسانی صحت کے نقصانات سےبھی واقف نہیں ہیں۔

آکسیٹوسن oxytocin کے جانوروں پر نقصانات:-
سب سے پہلے اس انجیکشن کا جانوروں میں صبح شام کااستعمال دودھ اتارنے کے عمل کو تکلیف دہ بنا دیتا ہے کیونکہ اسکے استعمال سے یوٹرس سکڑتی اور پھیلتی ہے جو بزات خود 1 تکلیف دہ عمل ہے اس وجہ سے یہ ایک غیر اخلاقی طریقہ ہے۔اس انجیکشن کے صبح شام بے دریغ استعمال کی وجہ سے پیدا ہونے والی صبح شام کی یوٹرس contraction جانور میں بلآخر بانجھ پن پیدا کر دیتی ہے جس سےنارمل جانوروں سے لیکر اچھی نسل کی بھینس یا گائے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو کر گوشت کے بھائو بیچ دی جاتی ہے، جانور کی نارمل زندگی بھی اس ہارمون کے بے دریغ استعمال سے کم ہوجاتی ہے، جانورکا زیادہ دفعہ بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہونا بھی اسی ہارمون کا مرہون منت ہےکیونکہ آکسیٹوسن کا اندھادھند استعمال جانوروں میں ہارمون کے بیلنس کو خراب کر دیتا ہے، یہ انجیکشن ساڑو mastitis کا باعث بھی بنتا ہے کیونکہ ہارمون میں بگاڑ دودھ کی اجزائے ترکیبی کو قائم رکھنے والے سیلز میں بھی خرابی پیدا کر دیتا ہے جسکا نتیجہ ساڑو کی صورت میں سامنے آتا ہے، اسکے علاوہ جانور کے حوانے کا بیلنس خراب ہونا بھی اسی انجیکشن کی زیادتی کا ہی شاخسانہ ہے۔

آکسیٹوسن oxytocin کے انسانی صحت پر اثرات:-
دودھ کے ساتھ انسانی جسم میں داخل ہونے کے بعد یہ ہارمون برے طریقے سے انسانی صحت پر اثر ڈالتا ہے۔ آکسیٹوسن سے نکالا گیا یہ دودھ انسانی جسم میں موجود ہارمونز کے بیلنس کو بھی خراب کر دیتا ہے، اس ڈسٹربنس کی سب سے بڑی مثال بچیوں کا بہت جلدی بلوغت کی عمر کو پہنچ جانا ہے، ریسرچ کے مطابق اس سائنسی ایجاد کے بعد لڑکیوں کی بالغ ہونے کی عمر 16 سال سے کم ہو کر10 سال تک پہنچ چکی ہے، چھوٹی عمر کےلڑکوں میں gynaecomastia یعنی نوعمر لڑکوں کے سینے پر عورتوں کی طرح کے ابھار پیدا ہونا، اسکے علاوہ چھوٹے بچوں کی کمزور بینائی آنکھوں کی کمزوری، چھوٹی سی عمر میں چہرے اور جسم کے دوسرے حصوں پر بالوں کا،اگائو، جسم میں طاقت کا محسوس نا ہونا ہر وقت کمزوری محسوس ہونا بھی آکسیٹوسن کے اثرات ہیں۔ حاملہ خواتین کے اس دودھ کے استعمال سے پیدا ہونےوالے بچے میں پیدائشی نقص، قوت مدافعت کی شدید کمی اور ڈلیوری کےوقت خون کا زیادہ اخراج بھی اسی انجیکشن کے دودھ کا شاخسانہ ہے۔ یہ تمام نقصانات انسانوں اور جانوروں کی صحت کی خرابی کا چھوٹا،سا نمونہ ہیں مگر اصل میں یہ نقصانات اپنی slow poisning اور ہارمون ڈسٹربنس کی وجہ سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں۔
اس گروپ کی وساطت سے آپ تمال لوگوں سے اپیل ہے کہ اچھی نسل کے جانوروں کو بچانے پاکستان میں جانوروں کی پیداوار کو بڑھانے کے ساتھ انسانی صحت کے نقصانات کو بھی مدنظر رکھ کر اس عمل میں اپنا حصہ ڈالیں اور شدید ضرورت کے بغیر آکسیٹوسن oxytocin کے استعمال سے پرہیز کر کہ اپنے ملک کی 1 خرابی میں سدھار پیدا کر کے بارش کا پہلا قطرہ بننے کی کوشش کریں۔ شکریہ

25/03/2022




Anorexia & weakness of cathopefully she will recover very soon
26/01/2022

Anorexia & weakness of cat
hopefully she will recover very soon

General Health Chekup & Deworming of Cat (Kitti)For Further InfoVet ConsultantDr Sunil Kumar0331-3556528
25/01/2022

General Health Chekup & Deworming of Cat (Kitti)
For Further Info
Vet Consultant
Dr Sunil Kumar
0331-3556528

Treatment of Missi
24/01/2022

Treatment of Missi


Tiger Comes  for deworming
23/01/2022

Tiger Comes for deworming


29/12/2021
Home visit facility available
28/12/2021

Home visit facility available

Gestation Period of different Animals
05/10/2021

Gestation Period of different Animals

28/09/2021


Pace Pharma Inj TS 24%: available at   TS 24% is unique long acting potentiated sulphonamide antibiotic effective in Liv...
28/09/2021

Pace Pharma Inj TS 24%: available at
TS 24% is unique long acting potentiated sulphonamide antibiotic effective in Livestock animals against mastitis, enteritis and metritis.

Info about H.S (Bacterial Disease)
20/08/2021

Info about H.S (Bacterial Disease)

Address

Shop# 6, Al-Fareed Street, Garden West
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923023995344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KS Vet Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KS Vet Clinic:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Karachi

Show All

You may also like