رکن شوریٰ حاجی محمد سلیم عطاری کی ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں مختلف ایگریکلچر کمپنی مالکان اور عہدیداران سے ملاقات
14 August 2024
Dupty Director Livestock office city Sialkot ma plantaion ka silsla hua jis ma city nigran Sialkot Haji Farooq Attari aur div zamader Gujranwala agriculture and livestock Umair Attari ne dawat e islami ka shoba FGRF ke teht dupty director livestock Dr Tanveer sab aur Dr Awais sab aur aun ka rufqa ka sath mill ka poda lagya aur akhir ma city nigran sab ne dua b farmyie..
پودا لگانا ہے
درخت بنانا ہے
#PodaAugust
#FGRF
#Plantation
#PlantForPakistan
یکم اگست
یوم شجر کاری کے موقع پر FGRF کے تحت ڈائیرکٹر لائیوسٹاک گوجرانوالہ ڈویژن (گریڈ 20) ڈاکٹر ساجد صاحب، اسٹنٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر شاہد شکیل صاحب گریڈ 18 اسٹنٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر احسان الہی صاحب فیڈ 18 اور ان کے رفقاء کے سات پودا لگایا اور مجلس رابطہ برائے ایگریکلچر و لائیوسٹاک گوجرانوالہ ڈویژن ذمہ دار محمد عمیر رمضان عطاری نے دعا کی
https://maps.app.goo.gl/A7T7TZf1eSssVBoG8
#agriculture
#livestock
#dawateislami
#FGRF
#plantation
#YouCut
Plantation Drive
پودا لگانا ہے درخت بنانا ہے
ڈاکٹر پیٹ کلینک راہوالی پر پلازہ کے دیگر پراپرٹی ڈیلرز میاں اشعر اقبال، اعجاز احمد وڑائچ، ڈاکٹر حافظ ذکریا کے ہمراہ پودے لگائے گئے
خصوصی کاوش
FGRF ذمہ دار
گوجرانوالہ ڈویڑن
سعید عطاری اور گوجرانوالہ میڑو ذمہ دار مجلس رابطہ برائے ایگریکلچر و لائیوسٹاک ڈاکٹر محمد نعمان عطاری
ڈاکٹر ذکریا عطاری سے ملاقات
وقار عطاری اور عمیر عطاری شعبہ ذمہ دار گوجرانولہ ڈویژن
Director Livestock Gujranwala
Veternary hospital city sialkot plantation
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر جمشید کے مدنی مذاکرہ کے حوالے سے تاثرات
Shoba rabta bara e agriculture and livestock k tehad iftar ijtima
سعد اور سعدیہ کے والد صاحب اپنے گھر میں ایک بکس لے آئیں ہیں۔ یہ کیسا بکس ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
شعر از امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ ؛
جو نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائے
میں دیتا ہوں اُس کو دعائے مدینہ.
صدائے مدینہ کا وقت ہو گیا ہے؛
صدائے مدینہ
دکھائے مدینہ
ڈاکٹر عمران لطیف عطاری اپنے شہزادوں کے ہمراہ صدائے مدینہ لگاتے ہوئے