This kitten has almost recovered and now is its way to home. Although one of its eye is completely damaged and he wont be able to see from it ever again.
Thank you to all of you who helped me in clearing the hospital bill. Still need donations for food and other necessary items.🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اسلام و علیکم
جناب ۔ ۔ ۔ کیسے ہیں آپ سب ؟
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھیں آمین
کافی دنوں کے بعد فیڈنگ کی وڈیو اپ لوڈ کر رہی ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔ ۔ مجھے یہ سمجھہ میں نہیں آ رہا ہے ۔ ۔ کون کس کے لئے جی رہا ہے ؟
یہ میرے لئے جی رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یا تو میں ان کے لئے جی رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے گھر سے قدم نکالا تھا کہ بلیوں کو فیڈ کرواں گی ۔ ۔ اور دیکھتے دیکھتے Cat House تک پہنچ گئ ۔ ۔ سب اللہ پاک کے حکم سے ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ میری کیا اوقات ۔ ۔ ۔ ۔ سفر بھت بھت مشکل ہے ۔ ۔ ۔ ۔ پر ہمت نہیں ہاری ۔ ۔ ہر دن اک نیا جذبے کے ساتھہ ان سے ملتی ہوں مجھے جنوں ہے بلیوں کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھہ سے کسی بھی بےزبان کی تکلیف دیکھی ہی نہیں جاتی ہے ۔ ۔ ۔
آپ سے درخواست ہے پلیز میرا ساتھہ دیں
میرے لئے بھت بھت دعا کیا کریں ۔ ۔ اللہ پاک آپ کے لئے میرے لئے آسانی فرمائے آمین ۔ ۔ ۔ ۔
Love Stray Cats
مجھے صرف صرف ان کا ساتھہ چاھئے 😍
نیکی کرنے کی بھت سی راہیں ہیں ۔ پر یہ تو اللہ پاک کی مرضی کہ کس ۔ ۔ کو کس ۔ نیک راہ پر چلائے ۔ ۔ ۔
دعا کی درخواست 🙏
اسلام و علیکم ۔ ۔
آج کی وڈیو ہے ۔ ۔ 06 ۔ 01 ۔ 2025 بچہ پہلے سے بہتر ہے ابھی دو دن مزید اسپتال میں رہے گا اک آنکھہ ضائع ہو گئ ہے ۔ ۔ آنکھہ سے ابھی بھی پس آ رہا ہے ۔ ۔ آپ سب سے بچے کی صحت یاب کے لئے دعا کی درخواست ہے 🤲
اسلام و علیکم ۔ ۔ ۔ ❤️
جناب ۔ ۔ ۔ بھت بھت مصروف آج کا دن گذرا ۔ ۔ ۔ پر گذر گیا ۔ ۔ ۔ ۔ وقت رکنا نہیں چاھئے ۔ ۔ ۔ ۔
وقت کو چلتے رھنا چاھئے ۔ ۔ ۔ اک میں اور مریض 4 ۔ ۔ سوچے کتنا مشکل ہوتا ہوگا ۔ ۔
آپ سب جو جو مجھے سن رہے ہیں پلیز میرے حق میں دعا کیا کریں ۔ ۔ ۔ اللہ پاک مجھے وسائل دیں ۔ ۔ ۔ اللہ پاک مجھے طاقت دیں ۔ ۔ ۔مجھے صحت دیں اللہ پاک ۔ ۔ ۔ اللہ پاک آپ کو صحت دیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور اللہ پاک ان سب کو بھی صحت دیں آمین ۔ ۔ 🤲
آگر آپ میں سے کوئ بھی ان کے لئے کچھہ بھی دینا چاھئے تو پلیز ضرور ضرور دیں ۔ ۔ ۔ ۔ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آپ کے تھوڑے دینے سے میرے لئے بھت آسانی ہو جائے گی ۔ ۔ ۔ خوش رہیں ۔ ۔ 🤲
03472142754
Easy paisa
Mrs T Talpur
🙏🙏🙏🙏🙏
اسلام و علیکم
جناب ۔ ۔ کیسے ہیں آپ سب آمید ہے ۔ ۔ دعا ہے کہ سب ٹیھک ہوں گے ۔ ۔ ۔ سب اچھے ہوں گے ۔ ۔
جیسے ہم انسانوں کو ایک دوسرے سے وائرس لگتا ہے بلکل ویسے ہی ان بےزبانوں کو اک دوسرے سے بیماریاں لگ جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ سب سے پہلے ۔ ۔ ۔ مہرو کو زکام لگا اس کے بعد سوئٹی کو زکام لگا ۔ ۔ ۔ اور اب زکام چھوٹی رانی کو لگا ہے
دعا کریں کے سب ٹیھک ہو جائے ۔ ۔ ۔ ۔ آمین
آج اک چھوٹا سا بچہ ریسکیو کیا تھا پھر اس کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گئ تو پتہ چلا کہ اس کو کیلسی وائرس ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٹریٹ منٹ شرور کی ہے دعا کریں کہ اللہ پاک اس کو صحت دیں
آمین ۔ ۔
Love Stray Cats
آج کل زندگی ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی کی الجھنوں میں نہیں ۔ ۔ ۔ بلیوں کی بیماریوں میں پھنسی ہوئ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ برائے مہربانی
سب سے دعاوں کی درخواست ہے 🙏
اپنا درد تو سب کو ہی محسوس ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
پر اصل میں انسان تو وہ ہے جو دوسروں کے درد کو بھی ویسا ہی محسوس کریں ۔ ۔ ۔ ۔ جیسا کہ وہ اپنے درد کو محسوس کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اگر آپ درد محسوس کرتے ہو تو آپ زندہ ہو اگر آپ دوسروں کی درد اور دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرتے ہو تو آپ ایک انسان ہو" لہذا احساس بہت بڑی چیز ہوتی ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ۔ ۔ ۔
آج کل لوگوں کے پاس سب کچھہ ہے پر احساس نہیں ۔ ۔ 💔