Pigeon passion Sports Karachi

Pigeon passion Sports Karachi Pigeons lovers pigeon information documentary and live coverage pigeon https://youtu.be/hlP79M8XsVE

13/01/2025


Sahab ke Shagird bhai ke

breaking news
13/01/2025

breaking news

12/01/2025

I gained 1,424 followers, created 118 posts and received 18,999 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

12/01/2025

I got 526 reactions and 14 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

D.N.A ٹیسٹ کیوں ہونا چاہیے کبوتر کے ڈی این اے ٹیسٹ  کو  لے کر سب سے پہلے گفتگو  جس شخصیت نے کری اس کا نام استاد دانش محم...
11/01/2025

D.N.A ٹیسٹ کیوں ہونا چاہیے کبوتر کے ڈی این اے ٹیسٹ کو لے کر سب سے پہلے گفتگو جس شخصیت نے کری اس کا نام استاد دانش محمد خان کراچی ہے استاد دانش محمد خان نے کہا کہ کہ اپ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ اپ کے کبوتروں میں پٹی والا پر شامل ہے کہ نہیں اس کا ایک ہی طریقہ ہے کے اپ نے اپنے کبوتروں کا لیبارٹری سے ڈی این اے ٹیسٹ کرا لینا ہے جس سے اپ کو معلوم ہو جائے گا اپ کے کبوتر میں پٹی والا پر شامل ہے کہ نہیں ہے کیونکہ اگر اپ نے اپنے کبوتروں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا تو اس پر کافی زیادہ پیسے خرچ ہوں گے کبوتروں کی کافی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے جو ایک مشکل عمل ہے پہلا طریقہ جو چلتا ا رہا ہے کافی زمانے سے وہ ہے حلف کا حلف کا طریقہ حلف میں چھت اڑانے والا اس بات کا اقرار کرتا ہے میں نے اپنے کبوتروں میں پٹی والا پر شامل نہیں کیا یا میرے علم کے مطابق اس میں کوئی پٹی والا پر نہیں ہے میں سمجھتا ہوں اج کل فیس بک پر کافی بحث دیکھنے کو اور سننے کو ملتی ہے کہ فلاں استاد کی کبوتر میں پٹی والا پر شامل ہے جبکہ یہ الزام لگانے والا یہ خود ثابت نہیں کر سکتا یہ اس کے کبوتروں میں پٹی والا پر ہے یا نہیں کے جب تلک خود وہ بھی اپنے سارے کبوتروں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ کروا لیں شوق کی خوبصورتی اور شوق کو پروان چڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ اپ ایک دوسرے کے ہار جیت کو تسلیم کریں جب اپ پٹی والے کبوتر میں قابل کبوتر میں ملائیں گے دو تین بار تو پٹی والا کبوتر بالکل قابلی کبوتر کی کی طرح پرواز کرنے لگ جائے گا اور اپ پھر یہ ثابت کر نہیں سکتے یہ اس میں پٹی والا پر ہے یا نہیں تحریر ایڈمن کاشان سردار

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Javed Mehar, Ali Atif, Intzar Gujjar
10/01/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Javed Mehar, Ali Atif, Intzar Gujjar

استاد شاہد رضا  کراچی کی کبوتر پروری کا  ایک خوبصورت چہرہ  انتہائی خوبصورت شخصیت اعلی اخلاق اعلی کردار کے مالک انسان  کر...
04/01/2025

استاد شاہد رضا کراچی کی کبوتر پروری کا ایک خوبصورت چہرہ انتہائی خوبصورت شخصیت اعلی اخلاق اعلی کردار کے مالک انسان کراچی کبوتر پروری سے استاد شاہد رضا کئی سالوں سے جڑے ہیں بہت ہی خوبصورت انداز میں کراچی کے شوق میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں یاد رہے استاد ریحان خان فضل مرحوم کے درینہ دوست وفادار ساتھی ہیں استاد ریحان خان خان فضل مرحوم کے سات اخری سانس تک نبھایا جوہر پیجن فلائنگ اسوسیشن کے اہم ستون اور ہمیشہ ہی کراچی کبوتر پروری کے لیے صاف کھلی بات کرتے ہیں اور کراچی کبوتر پروری میں کئی بار چیمپین پرفارمنس دے کر اپنے نام کا جھنڈا گاڑ چکے ہیں

Race result 160 GPS chiltan club, Congratulations to all for a successful race. Race was conducted in 2 groups A and B  ...
02/01/2025

Race result 160 GPS chiltan club, Congratulations to all for a successful race. Race was conducted in 2 groups A and B

31/12/2024
  Best of luck 2025 jaith
31/12/2024

Best of luck 2025 jaith

28/12/2024

والد کے جانے کا ایسا خلا ہے جو سالوں پور نہیں ہوتا اللہ پاک میرے بہت ہی پیارے دوست استاد ملک رضوان اعوان کے والد محترم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے امین بچھڑے کچھ اس ادا سے سارے جہان کو ویران کر گئے

Best of luck both player
27/12/2024

Best of luck both player

استاد سردار عبدالقیوم خان کراچی کی  کبوتر پروری  قیمتی پتھر کی مانند ہے بلند اخلاق  ملنسار شخصیت ہے اور  کئی بار کراچی م...
25/12/2024

استاد سردار عبدالقیوم خان کراچی کی کبوتر پروری قیمتی پتھر کی مانند ہے بلند اخلاق ملنسار شخصیت ہے اور کئی بار کراچی میں چیمپین پرفارمنس دے کر اپنا لوہا بخوبی من وا چکے ہیں حالیہ 2024 موسم سرما کابلی کبوتر کی شاندار کبوتر اڑا کر جس طرح کی بیلنس پرواز اپنے کبوتروں سے لی اس کی مثال نہیں ملتی چیمپین شپ اپنے نام کاری کراچی کے لیجنڈ استاد کی فہرست میں استاد سردار عبدالقیوم خان کا نام سر فہرست ہے

استاد  مٹھو لالی  استاد حسن لالی کا لگاتار سات سال مسلسل جیٹھ اڑنے والا شھزادہ  ماشاءﷲ ائرن مین جیسی پرواز نام تو سنا ھو...
22/12/2024

استاد مٹھو لالی استاد حسن لالی کا لگاتار سات سال مسلسل جیٹھ اڑنے والا شھزادہ ماشاءﷲ ائرن مین جیسی پرواز
نام تو سنا ھوگا المعروف ڈبہ

استاد عارف احمد خان کراچی کبوتر پروری کا چمکتا دمکتا ستارہ  اعلی تعلیم یافتہ  خوبصورت شخصیت کے مالک  اچھے کردار کے انسان...
20/12/2024

استاد عارف احمد خان کراچی کبوتر پروری کا چمکتا دمکتا ستارہ اعلی تعلیم یافتہ خوبصورت شخصیت کے مالک اچھے کردار کے انسان 90 کی دہائی سے کراچی کی کبوتر پروری میں شوق کر رہے ہیں کامیاب ترین استاد ہیں اور کئی بار چیمپین پرفارمنس اپنے نام کر چکے ہیں اور کئی ون ٹو ون مقابلے جیت کر اپنا لوہا منوا چکے ہیں اور اج بھی کراچی کبوتر پروری میں کنگ کی حیثیت رکھتے ہیں

Address

Malir
Karachi

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923102036423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pigeon passion Sports Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pigeon passion Sports Karachi:

Videos

Share

Category