Birds ki Dunia Sell And Buys

Birds ki Dunia Sell And Buys جو مرضی سیل پرچیز کریں۔فراڈیوں سے بچ کے رہیں۔
گانے بجا?

14/03/2023

Parblue pestel split ino breeder female for sale location Lalian rabta no 0345.7675705 all ok pice age 16 month

21/01/2023

Love birds started bonding pair
Only show albino red eyes male pestel split ino female

13/12/2022

Love birds female egg laying

11/12/2022

MashAllah raw perrot
Ya ALI MADAD bolte hue

10/12/2022

Parblue spilit info female
Albino red eyes male
Egg agai
Alhamdulilah second clutch agea
Birds ki Dunia Sell And Buys

13/11/2022

Pak vs england

کم بجٹ والےدوستوں بہترین سافٹ فوڈجس کو آپ گھر بیٹھے آسانی سےبنا سکتے ہیں ۔وہ بھی بغیر کسی مہنگے ملٹی وٹامن اور کیلشیم ...
10/09/2022

کم بجٹ والےدوستوں بہترین سافٹ فوڈجس کو آپ گھر بیٹھے آسانی سےبنا سکتے ہیں ۔وہ بھی بغیر کسی مہنگے ملٹی وٹامن اور کیلشیم کو استعمال کیے۔
اسلام وعلیکم دوستوں۔ سافٹ فوڈ بنانے کا یہ طریقہ بہت ہی سادہ اور بغیر کسی مصنوعی اور مضر صحت مہنگے ملٹی وٹامن کے ہے۔جو کہ نہ صرف آپکی جیب پر بھاری پڑتا ہے بلکہ اُس کا طویل عرصے تک ایک حد سے زیادہ استعمال آپکے قیمتی پرندوں کی زندگی کے لیے خطرہ ہے۔

سافٹ فوڈ بنانے کے لیے آپ کو تین بنیادی چیزوں کی ضرورت ہے ۔کسی بھی بڑے بریڈر کی ویڈیو اُٹھا کر دیکھ لیں یہ تین چیزیں آپکو بار بار نظر آئیں گی۔ (۱) پہلی چیز بھیگی ہوئی دالیں (۲) دوسری چیز سبزیاں (۳) تیسری اور سب سے ضروری چیز انڈوں کا استعمال ہے۔آپ دوستوں کی آسانی کے لیے میں کچھ تصویریں ترتیب دی ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو ان سے بہتر اندازہ ہو جائےگا باقی تفصیل آپکو یہ ساری تحریر پڑھ کر مل جائیگی انشااللہ۔

ضروری نہیں کہ جو چیزیں میں آپکو بتانے لگا ہوں آپ نے بس اُن کا ہی استعمال کرنا ہے۔ آپ لوگ اس میں اپنی سہولت کے حساب سے تبدیلی کر سکتے ہیں۔ دالوں میں آپ گندم، چنے کی دال،مونگ ثابت، لوبیاثابت، ثابت جو، جوی،سویابین، موٹھ ثابت،مکی کا دلیہ،راجما جیسی چیزوں کا ایک مرکب بنا کر رکھ سکتے ہیں۔ یہ دالوں کا مرکب آپ کا کافی دنوں تک چل جائے گا۔جو چیزیں آپکو آسانی سے مل جائیں آپ وہ استعمال میں لاسکتے ہیں ۔ ایسے تمام بھائی جو صرف گندم استعمال کروا رہے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ بہت سے دوستوں کے مطابق گندم کا زیادہ استعمال سے پرندوں کا پیٹ خراب ہو سکتا ہے اسی لیے اختیاط کی ضرورت ہے۔دالوں کوگرمی کے موسم میں آٹھ سے دس گھنٹے اور سردی کے موسم میں بارہ سے چوبیس گھنٹوں تک بھیگو کے رکھا جا سکتا ہے۔ لیکن دالوں کو بھیگونے کے ساتھ اس میں تھوڑا سا سیب کا سرکہ ضرور ڈالیں تاکہ اس میں بیکٹریا پیدانا ہو۔دالوں کو استعمال سے پہلے اچھی طرح دھوکر تھوڑی دیر کسی ٹوکری یا ٹرے میں ڈال کراچھی طرح خشک کرلیں۔
سبزیوں میں آپ گاجر، چقندر، پالک، تازہ چھلی کے دانے استعمال کروا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ بھی بہت سی سبزیاں آپ پرندوں کو دے سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ زیا دہ پانی والی یا ایسی سبزی جو گرمی کے موسم فائدہ مند ہ ہوںاستعمال نا کریںجیسا کہ کھیرا، پودینا ٹھنڈی تاسیر رکھنے کی وجہ سے گرمی کے موسم میں زیادہ فائدہ مندہیں۔
اب آتے ہیں سب سے ضروری چیز کی طرف جو کہ پرندوں کی سب سے پسندیدہ خوراک بھی ہے۔بریڈنگ سیزن میںانڈوں کا استعمال پرندوں کے لئے اتنا ہی ضروری ہےجتنا کہ دوسری خوراک کا ہے۔ اگر آپ جاہتے ہیں کہ آپ کے پاس اچھی بریڈ آئے، پرندے زیادہ انڈے دیں، بچوں کی اچھی نشورنما ہو ، پرندوں کا سائز اچھا بنے تو انڈوں کا استعمال بہت ضروری ہے۔ یقین جانیےتازہ اُبلے ہوئے انڈے، امپورٹڈ ایگ اینڈ بسکٹ سے بہت ہی بہتر ہے۔جن کے برڈز تھوڑے ہیںوہ کم از کم ایک انڈہ روزانہ یا ایک دن چھوڑ کر ضروراستعمال کروایں۔
ان تمام چیزوں کو مکس کر لیں جیسا کہ فوٹوزمیں دیکھاجا سکتا ہےاور اپنے برڈز کو ایک چمچ کے حساب سے کھانے کے لیے ڈال دیں۔انشااللہ آپکی اس محنت اور خدمت پہ اللہ آپ کو بہتر سے بہتر نوازے گا۔
ویسے تو اوپر بتایا گیا سافٹ فوڈ ایک بہترین مرکب ہے جس میں برڈ کی تمام پروٹین، کیلشیم اور وٹامن کی ضرورتیں پوری ہوجاتی ہیں۔ لیکن اگر کسی بھائی پاس اس سے اچھا رزلٹ نہیں آ رہا تو وہ ان چیزوں کا استعمال بھی تھوڑی تھوڑی مقدار اس سافٹ فوڈ پر کر سکتا ہے۔جیسا کہ جو انڈے آپ روزانہ اُبال رہے ہیں ان کے چھلکوں کا پاوڈر بناکر استعمال کرنا۔ پنجروں میں جو چھوٹے چھوٹے سمندری جاگ کے ٹکرے بچ جاتے ہیں ان کا پاوڈر بناکر استعمال کرنا۔ یہ دونوں چیزیںکیلشیم کی کمی کو قدرتی طریقہ سے پورا کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔مزید آپ پنسارکی دکا ن سے مورنگا لاکے بھی ڈال سکتے ہیں جسکی بے شمار فائدے ہی فائدےہیں۔
آخری سوال جوکہ آپ سب کا ہو گا کہ کتنے برڈز کے لیے کتنا بنائیں۔میرا سافٹ فوڈ بیس جوڑوں کے لئے ہوتا ہے جو کہ تقریباََ دوسوپچاس گرام روزانہ بنتا ہے۔
اس میں ایک انڈہ، ایک چوتھائی پیالی سبزیاں اور تقریباََ آدھی پیالی بھیگی ہوئی دالیں ہوتی ہیں۔آپ اس مقدار کو آدھا یا ایک چوتھائی کر کے اپنے پانچ دس جوڑوںکا سافٹ فوڈ آسانی سے بنا سکتے ہیں۔
اردو لکھنے میں کوئی غلطی رہ گئی ہو تو اڈوانس معذرت

21/08/2022
15/08/2022

Khudai karte waqt achanak sano nikal aya Allah tala ne bacha liya

11/08/2022

Sargodha wether

Doller rate
11/08/2022

Doller rate

Zaida se ziada shere kare
08/08/2022

Zaida se ziada shere kare

07/08/2022

دیپالپور قلعہ سورا سنگھ میں اللہ کی قدرت کا کرشمہ اہل علاقہ نے بادلوں کو دھان کی فصل سے پانی لیتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا.اسلام و علیکم ۔ تمام بھائیوں کی رہنمائی کرنا چاہتا ہوں۔ کہ یہ *جو پوسٹ وائرل ہو رہی ہے اس کی درستگی کر لیں کہ یہ بادل کے پانی پینے کا نظام نہیں ہے۔* اس سلسلے کو انگلش میں*(*Tornado*)* اور جسکے لفظی معنی ہیں (ٹورنیڈو, طوفان, جھکڑ, آندھي)۔ جو کہ زیادہ تر (Australia, Europe, Africa, Asia, and South America.) میں آتے ہیں۔
جو بہت تباہی کا باعث بن سکتے ہیں اور اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کر دیتے ہیں ۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں اور اس شہر کو ایسے تباہی والے طوفان سے محفوظ رکھا۔ چند ایک تصاویر اپ سے شیئر کی جا رہی ہیں۔

06/08/2022

*بریکنگ نیوز*

*رات 12 بجے پٹرول 18 روپے اور ڈیزل 40 روپے سستا کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو بھیج دی ہے*

*وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا علان کر دیا*

31/07/2022

دریا چناب میں سیلاب

28/07/2022

لالیاں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی منظر

24/07/2022

یہ ویڈیو بہت اہم ہے
بارش کے دوران، بجلی کے کسی بھی کھمبے میں کرنٹ ہو سکتا ہے۔ آپ جس بھی بڑے گروپ سے وابستہ ہیں اسے بھیجیں اور گھر کے بچوں کو بتائیں اور سب کو خبردار کریں

Address

Karachi
Karachi

Telephone

+923019664599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birds ki Dunia Sell And Buys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Birds ki Dunia Sell And Buys:

Videos

Share

Category


Other Animal Shelters in Karachi

Show All

You may also like