Let's Come to Make a Great Pakistan

Let's Come to Make a Great Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Let's Come to Make a Great Pakistan, Karachi.

میاں صاحب کے تیسری دفعہ وزیر اعظم بننے پر میرا کالم ۔۔۔۔ نیک تمنائوں اور امیدوں کے ساتھ میاں صاحب کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔میاں صا...
07/06/2013

میاں صاحب کے تیسری دفعہ وزیر اعظم بننے پر میرا کالم ۔۔۔۔ نیک تمنائوں اور امیدوں کے ساتھ میاں صاحب کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔

میاں صاحب پاکستان کے اردگان،مہاتیر اور منڈیلا بن سکتے ہیں !

میاں صاحب کے تیسری دفعہ وزیر اعظم بننے پر میرا کالم ۔۔۔۔ نیک تمنائوں اور امیدوں کے ساتھ میاں صاحب کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔

11/04/2013

"رشتے داروں کے ساتھ ویسا ہی رویہ رکھنا چاہیے جیسا وہ ہمارے ساتھ رکھتے ہوں۔ مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو فرمایا کرتے تھے کہ بدلے کی صلہ رحمی کرنے والا تو صلہ رحمی نہیں کرتا۔ اس پہ تو آپ کو اجر ہی نہیں ملے گا۔ اجر تو تب ملے گا جب آپ بُرے کے جواب میں اچھا کریں۔ تم انہیں معاف کرو اور اپنا حق اللہ سے مانگو۔"
"انہوں نے میری جائیداد کھائ ہے۔" وہ چیخ پڑی تھی۔
"ابا اپنی ساری پراپرٹی میرے نام کرکے گئے تھے۔"محمل بولی۔
"بہت غلط کر کے گئے تھے پھر۔ انہیں حق ہی نہیں تھا کہ ساری پراپرٹی وصیت کرتے۔ ان کا حق تو بس ایک تہائ پہ تھا، اُس کو بے شک تمہارے نام وصیت کر جاتے، مگر باقی کے دو تہائ حصے کی شرعاً تقسیم کی اجازت دے جاتے، تو شاید تمہارے چچا لوگ اپنے حصے پہ قناعت کر لیتے۔ وارث تو اللہ نے بنائے ہیں۔ جانے والے کو بُرا بھلا نہیں کہہ رہی۔ مگر ایک غلط فیصلہ بہت سوں کی زندگیاں خراب کر دیتا ہے۔"فرشتہ نے محمل کو سمجھایا۔
"محمل۔ تم کچھ لوگوں کے غلط فیصلے کو بنیاد بنا کر اپنے رشتے داروں پہ ظلم کرو گی تو یہ مت بھولو کہ پل صراط پہ رحم اور امانت کے کانٹے ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔ ہر خائن اور صلہ رحمی کرنے والے کو پل سے نیچے جہنم میں گرائیں گے اور ہر امانت دار اور صلہ رحمی کرنے والا پل پار کر جائے گا، تم وہ پل پار نہیں کرنا چاہتیں؟"

(نمرہ احمد کے ناول "مصحف" سے ایک خوبصورت اقتباس)

22/01/2012

Pride of Pakistan arfa karim singing " ye watan thumara he" in a painful voice .

02/11/2011

Pakistan has many of the world’s amazing records. Some of them are stated here.
6th Largest Nation (by population)
7th Nuclear Power of World
1st Muslim Nuclear Power
7th Largest Armed Forces
9th Largest English Speaking Country
Air Commodore M.M. Alam has a world record of shooting 5 Indian Fighter Planes in less than 60 seconds
World’s Highest Military Base (Siachen-The roof top of the world)
K2- Second Highest Peak of the world
Pakistan has 4 out of 14 highest peaks of the world
Pakistan has Asia’s Highest Railway Station, Kan MehtarZai Railway Station near Quetta (2240m above sea level)
World’s Highest Polo Ground at Shandur, Northern Areas of Pakistan
Silk Route (Karakoram Highway) is World’s Highest Man Paved International Road- 8th wonder of the world
World’s Largest Deep Sea Port – Gawadar
2nd Largest Salt Mines- Khewra Mines
Asia’s Largest Bird Sanctuary- Haleji Lake
Country of many old civilizations; Mohenjo Daro, Gandhara, Harrapa

۩۞۩~♥~pRaY-4-OuR-kArAcHi ~♥~۩۞۩
19/08/2011

۩۞۩~♥~pRaY-4-OuR-kArAcHi ~♥~۩۞۩

19/08/2011

۩۞۩~♥~pRaY-4-OuR-kArAcHi ~♥~۩۞۩

15/08/2011

A Baby was born & after one year baby's father died. Now imagine that how baby survive & grow without Father & if the baby is beautiful than everyone's eyes keep looking at him. The same thing happened with Nation of Pakistan. Our Father (Quaid e Azam) died when we just one year old.

10/08/2011

پاکستانی بچے ہوشیار ھیں ، دیکھیے یہ ویڈیو ۔۔۔۔۔۔۔ میری بہن کیا کہہ رھی ھے ؟؟

22/06/2011

پاکستان صرف ایک خطے کا نام نہیں بلکہ ایک مذھب فقہ اور طریقت ھے۔ آیئے تمام تفرقات کو بھلا کر ایک ہو جائیں اور اعلیٰ اخلاق و اقدار والی بہترین قوم بن جائیں ۔پاکستانیت اسلام کا وہ فرقہ ھے جہاں اسلام کےسارے مکتبہ فکرکےلوگ اسلام کی خاطر ایک ہو جاتے ہیں۔ پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ھے ۔ آ ئیے ارادہ کریں کہ ھم سب سے بہترین اخلاقی طاقت بھی بنیں گے !

17/06/2011

پاکستان کو کوئی باہر سے سنوارنے نہیں آئے گا، یہ کام ہمیں ہی کرنا ہے ، آؤ مل جل کہ ہم پاکستان کو پرامن سرسبز اور شاداب بنادیں۔

02/06/2011

میرے وطن کے اداس لوگو ۔۔۔ جھکے سروں کو اٹھا کے دیکھو * قدم تو آگے بڑھا کے دیکھو * ہے ایک طاقت تمہارے سر پر * کرے گی سایہ جو ان سروں پر * قدم قدم پر جو ساتھ دے گی * اگر گرے تو سنبھال دے گی * میرے وطن کے اداس لوگو ۔۔ اٹھو ، چلو اور وطن سنبھالو !!!

01/06/2011

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کا شغر

Dr.A.Q.khan's column about Pakistan's current situation ......
30/05/2011

Dr.A.Q.khan's column about Pakistan's current situation ......

23/05/2011

کیسے بچے گا پاکستان ؟؟؟؟

12/05/2011
بھارت میں احتجاج کے دوران چند شر پسند عناصر پاکستان کا پرچم نذ ر آتش کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔ کیا ایسے لوگوں سے دوستی ہوسکتی ہ...
09/05/2011

بھارت میں احتجاج کے دوران چند شر پسند عناصر پاکستان کا پرچم نذ ر آتش کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔ کیا ایسے لوگوں سے دوستی ہوسکتی ہے؟ امن کی آشا کے علمبردار کہاں ہیں؟ یہ ہم سارے پاکستانیوں کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے اور بھارت سے دوست کی پینگیں بڑھانے والوں کے لیے انتہائی شرم کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
محمد زاہر نورالبشر
http://www.facebook.com/muhammadzahir.noorulbashar?ref=ts

21/04/2011

سونے دو اگر وہ سورہا ہے غلامی کی نیند میں
ہوسکتا ہے وہ خواب آزادی کے دیکھ رہا ہو !
علامہ اقبال

غور سے دیکھیے ! کیا یہ صحیح ہے؟آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟
18/04/2011

غور سے دیکھیے ! کیا یہ صحیح ہے؟آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let's Come to Make a Great Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share