J.T.S Birdz

J.T.S Birdz JTBirdz is an online store for selling fancy birds including African Grey Parrot, Macaw, Amazon, Bla
(13)

AVAILABLE. ONLY CALL 0300 9213307
16/05/2024

AVAILABLE. ONLY CALL 0300 9213307

11/11/2023
ہاتھ سے کھانا کھلانے میں ایک بریڈنگ میش کا استعمال شامل ہے جس کو پانی میں گھلایا جائے۔  اچھی ہاضمے کے لیے میش کا درجہ حر...
18/10/2023

ہاتھ سے کھانا کھلانے میں ایک بریڈنگ میش کا استعمال شامل ہے جس کو پانی میں گھلایا جائے۔ اچھی ہاضمے کے لیے میش کا درجہ حرارت 32 ° C کے ارد گرد ہونا چاہیے: بہت ٹھنڈا، پرندے کو اسے ہضم کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ بہت گرم، یہ اسے جلا سکتا ہے۔

پرندے کے سائز کے لحاظ سے سرنج یا چمچ سے کھانا کھلانا ممکن ہے۔عملی طور پر، آپ کو اپنے سامنے افریقی سرمئی بچے کو پکڑ کر کھانا اپنے دائیں سے بائیں طرف انجیکشن کرنا ہوگا۔ سرنج آپ کے سامنے رکھے پرندے کی چونچ کے بائیں طرف رکھی گئی ہے۔یہ بہت اہم ہے کیونکہ نظام ہاضمہ آپ کے بائیں طرف ہے جبکہ سانس کی نالی آپ کے دائیں طرف ہے۔ خوراک عمر اور پرجاتیوں کے مطابق مختلف ہوتی ہے لیکن تین ہفتے کے بچے کے سرمئی طوطے کے لیے، یہ ہر کھانے کے درمیان 3 گھنٹے 30 دن میں تقریباً پانچ کھانے لیتا ہے، آدھی رات کو رک جاتا ہے۔

beautiful click of hand feeding of baby of grey parrot
18/10/2023

beautiful click of hand feeding of baby of grey parrot

18/10/2023
پرندوں میں خونی پیچس کے لیے یہ دوائی استعمال کی جا سکتی ہے۔
18/10/2023

پرندوں میں خونی پیچس کے لیے یہ دوائی استعمال کی جا سکتی ہے۔

18/10/2023

available for sale
for further details
contact 👉 03009213307

Just for information
18/10/2023

Just for information

19/09/2023

anyone who has no feelings for animals has a dead heart. Animals are a gift from above for they truly define the words unconditional love

Crested Firebackیہ پرندہ براعظم ایشیا کے ممالک ملائشیا، برونائی اور انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وز...
17/09/2023

Crested Fireback
یہ پرندہ براعظم ایشیا کے ممالک ملائشیا، برونائی اور انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وزن 2.6 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ جبکہ اس کا قد 28 انچ یعنی 70 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے۔ اس کے کھانے میں پھل، بیج، سبزیاں اور چھوٹے دودھ پلانے والے جانور شامل ہیں۔ پرندہ کی مادہ سالانہ صرف 2 انڈے دیتی ہے۔ اس کی اوسط عمر 4 سال تک ہوتی ہے۔
مزید اس طرح کی دلچسپ اور حیرت انگیز باتیں جاننے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ

17/09/2023

No one can replace you.your pow 🐾 prints left forever on my heart ❤️

السلام علیکم!کالی مرغی کالا سونا وغیرہ وغیرہ سب فضول ہے۔ایام سیمانی انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی مرغیوں کی ایک منفرد نسل...
17/09/2023

السلام علیکم!

کالی مرغی کالا سونا وغیرہ وغیرہ سب فضول ہے۔

ایام سیمانی انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی مرغیوں کی ایک منفرد نسل ہے۔ ان مرغیوں میں ایک غالب ہائپر پگمنٹیشن جین موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے ان کا رنگ مکمل کالا ہوجاتا ہے۔ نہ صرف ان کے پر کالے ہوتے ہیں بلکہ ان کی جلد، چونچ اور یہاں تک کہ اس کے اندرونی اعضاء بھی کالے ہوتے ہیں۔ البتہ یہ انڈے سفید رنگ کے دیتی ہیں۔ یہ ایک سال میں تقریباً 100 تک انڈے دیتی ہیں لیکن یہ بہت مہنگی اور نایاب بریڈ ہے۔

باقی اس کے بارے میں جو باتیں بتائی جاتی ہیں کے اس کا گوشت کھانے والا کبھی بیمار نہی ہوتا سر کے بال سفید نہی ہوتے گنجا پن نہی ہوتا ہم سب فضولیات ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

miss you my boy 🥲 A real guard dog of my farm❣️
17/09/2023

miss you my boy 🥲 A real guard dog of my farm❣️

unforgettable memories 😭
17/09/2023

unforgettable memories 😭

ٹرکی دنیا بھر کے معتدل موسم والے ممالک میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے گوشت کو پسند کیا جاتا ہے۔ صنعتی پیمانے پر اس کی پیداوا...
16/09/2023

ٹرکی دنیا بھر کے معتدل موسم والے ممالک میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے گوشت کو پسند کیا جاتا ہے۔ صنعتی پیمانے پر اس کی پیداوار کی وجہ سے اس کا گوشت بہت سستا پڑتا ہے اور اس کے گوشت کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ٹرکی کی اوسط عمر 10 سال ہوتی ہے۔

عموماً ٹرکی کو سفید پروں کی نسل کے طور پرپیدا کیا جاتا ہے تاہم بھورے یا تانبے کی رنگت والے پروں والے ٹرکی بھی پیدا ہوتے ہیں۔ یہ پرندہ مستی بہت کرتا ہے یہ پرندہ اپنی مادہ کے ساتھ ساتھ دوسرے پرندوں پر بھی رعب جھاڑتا ہے

ٹرکی کی تُرکی کے ملک سے کوئی نسبت نہیں تاہم انگریزی میں دونوں کو ایک ہی طرح سے لکھا جاتا ہے۔ ٹرکی دراصل شمالی امریکا کا پرندہ ہے

26/05/2023

نبیﷺ کا فرمان



The Victoria Crowned Pigeon is a fancy bird with bright blue feathers and a beautiful crown on top of its head. The bird...
27/08/2022

The Victoria Crowned Pigeon is a fancy bird with bright blue feathers and a beautiful crown on top of its head. The bird belongs to a Goura family of four extraordinary ground-dwelling pigeon species.

Most beautiful dog breeds in the world😍
27/08/2022

Most beautiful dog breeds in the world😍

24/08/2022

Dogs do speak, but only to those who know how to listen 👂

Ring neck chks availableCall 03009213307
03/03/2022

Ring neck chks availableCall 03009213307

20/08/2021
20/08/2021

green ringneck adult pair for sale
for further details contact 👇
03009213307

Address

Karachi
75950

Telephone

+923009213307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J.T.S Birdz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to J.T.S Birdz:

Videos

Share

Category


Other Pet Stores in Karachi

Show All