چیچہ وطنی منڈی Agri Mandi online

چیچہ وطنی  منڈی  Agri Mandi online online Mandi ( animal and agri productd

World record 37 KG
12/03/2024

World record 37 KG

12/03/2024

آپ کے خیال میں اس بار گندم کا سرکاری ریٹ کیا ھونا چاہیے ؟

01/03/2024

تین سومن سائیلج کی ضرورت ہے جس بھائی کے پاس اچھی کوالٹی میں دستیاب ہوواٹس ایپ پہ رابطہ کرے شکریہ۔ لوکیشن سرگودھا 03009437706 شکریہ

01/03/2024

رت موترے کا علاج بتائیں آذمودا

پنجاب ضلع منڈی بہاوالدین  پنڈ چک 145 رہائشی بلاول ولد غلام سرور چیمہ چک 45 المشہور 11 چک دیاں  3 مَجھاں اور 1 گاں ن کسی ...
25/07/2023

پنجاب ضلع منڈی بہاوالدین پنڈ چک 145 رہائشی بلاول ولد غلام سرور چیمہ چک 45 المشہور 11 چک دیاں 3 مَجھاں اور 1 گاں ن کسی نے زہر دے ٹیکے لا کے مار دتا اے۔
ہن تے ساڈے معاشرے وچ انساناں دے نال نال بے زبان جانور وی محفوظ نہی رہے۔۔

28/02/2023

Rain

27/02/2023

گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من؟

24/02/2023
Owner Gulaam Fareed
24/02/2023

Owner Gulaam Fareed

رانا عبد الستار بودی  کی
07/02/2023

رانا عبد الستار بودی کی

محمد اکرام ولد محمد یامین فوجی ساکن چکنمبر485گب سمندری کا رہائشی ہےاور  #کبڈی کابہترین کھلاڑی ہےتقریباً4ماہ قبل اپنے گاؤ...
29/01/2023

محمد اکرام ولد محمد یامین فوجی ساکن چکنمبر485گب سمندری کا رہائشی ہےاور #کبڈی کابہترین کھلاڑی ہےتقریباً4ماہ قبل اپنے گاؤں کیطرف سے کبڈی میچ کھیلتےہوۓخطرناک چوٹ لگ گئ جس سےاس جوان کا #منکاٹوٹ گیایہ تقریباً 4ماہ سے سول ہسپتال سمندری میں اپنی صحت کی بحالی کی جنگ لڑ رہا ہےاس کی آج تک کسی کبڈی فیڈریشن کے عہدیدارنےمدد تو کیاعیادت کرنے کی بھی زحمت گوارہ نہ کی والدکا جواں بیٹاجس نے اپنےںوڑھےباپ کا سہارا بننا تھاوہ آج ہسپتال میں پڑاکسی مسیحاکی تلاش میں مگرکبڈی فیڈریشن کے عہدیدار فوٹوسیشن میں مصروف اور کبڈی کے کھلاڑیوں کہ خودساختہ ٹھیکیدار تو بنے بیٹھے ہیں مگراس جوان کی امداد کرنا بھی دور کی بات عیادت کرنا بھی گوارہ نہ کیایہ لمحہ فکریہ ہے انسانیت کہاں گئی؟؟؟؟ گونگےبہرےہونےکی بجاۓ پوسٹ کو شیئر کریں تا کہ مدد ہو سکے

18/01/2023

کیا آپ وفاقی حکومت کی زرعی پالیسیوں سے مطمئن ہیں
اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمایۓ

14/12/2022

سب دوست واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں
بیوپاریوں کا واٹس ایپ گروپ بنایا ہے

14/12/2022

Address

4/14 L
Kassowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چیچہ وطنی منڈی Agri Mandi online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Kassowal pet stores & pet services

Show All