Kasuri kabooter.

Kasuri kabooter. قصوری کبوتر ایک منفرد پیج ہے جس میں آپکو ہر نسل کے کبوتر دیکھنے کو ملتے ہیں اور مفید معلومات ملتی ہیں

26/06/2024

بہترین پروازی بچے، ٹیڈی، گولڈن، کمگر اور قصوری نسل کے جس بھائی کو چاہیئے ہیں وہ رابطہ کرے۔
03244128200۔

20/10/2023


03244128200

19/10/2023

03244128200

10/10/2023



09/10/2023

kasuri kabooter

15/09/2023

Ustad Umair sherazi kasur
03244128200.

31/07/2023

Kasuri kabooter.
kasuri kabooter

22/07/2023

بریڈر جوڑے فار سیل۔
رابطہ؛ 03244128200

15/07/2023

ٹیڈی پٹھیاں پٹھے۔ 03244128200

kasuri kabooter
15/07/2023

kasuri kabooter






29/06/2023
27/06/2023

Syed Umer Ihsan
Beaurochief Kasur.

15/05/2023

استاد عمیر شیرازی چھت شباب سٹوڈیو
14/05/2023

استاد عمیر شیرازی
چھت شباب سٹوڈیو







Ustad Umair sherazi Chaat Shahab Studio
09/05/2023

Ustad Umair sherazi
Chaat Shahab Studio



              Kasuri kabooter. kasuri kabooter
04/05/2023










Kasuri kabooter.
kasuri kabooter

30/04/2023

Ustad Umair sherazi
Chaat Shahab Studio lahore.
07:03

چھوٹے چوزوں کی دیکھ بھال          بریڈنگ اور اور چکس کی دیکھ بھال دو نہایت اھم مرحلے ھیں ۔ کامیاب بریڈنگ کے بعد سب سے آھ...
08/04/2023

چھوٹے چوزوں کی دیکھ بھال
بریڈنگ اور اور چکس کی دیکھ بھال دو نہایت اھم مرحلے ھیں ۔ کامیاب بریڈنگ کے بعد سب سے آھم مرحلہ چھوٹے چوزوں کی دیکھ بھال ھوتا ھے۔ شوق کا سارا درومدار انہی دو مرحلوں پر ھوتا ھے۔ذرا سی لاپرواہی اور بے احتیاطی آپ کی ساری محنت پر پانی پھیر دیتی ھے۔ چھوٹے چوزوں کی دیکھ بھال اور بہتر گروتھ کے لئیے اقدامات نوٹ فرما لیں۔
ابتدای دنوں میں مناسب ماحول کی فراھمی سب سے آھم مرحلہ ھوتا ھے۔ چکس کو ابتدائی چوبیس گھنٹے کھانے کو کچھ نہ دیں۔ چوبیس گھنٹے بعد گڑ یا چینی ملا پانی پلائیں اور دو گھنٹے بعد فیڈ یا گندم کا باریک دلیئہ کھلائیں ۔ تیسرے دن چوزوں کو این ڈی آئ بی لسوٹا ٹائیپ ویکسین پلائیں۔ چکس کے رکھنے کی جگہ کا ٹمپریچر تیس ڈگری سے کم نہ ھو۔ کھڈے میں روشنی اور حرارت کا مناسب انتظام ھو۔ چکس کے رکھنے کی جگہ مکمل خشک اور نمی سے پاک ھو اور ھوا کے گذر سے محفوظ ھو۔ پہلے سات دن پانی میں ٹرائی برسن سیرپ پانچ سی سی ایک لیٹر پانی میں ملا کر پلائیں۔اس سے چوزے ابتدائی اموات سے محفوظ رھیں گے۔
چکس کی بہتر گروتھ کے لئیے اقدامات
چوزوں کو پہلے دو ماہ برائلر والی فیڈ دیں۔ اور بوائیل انڈے کھلایں۔ ھفتے میں تین دن پانی میں ویٹاسول سپر وٹامن پاوڈر اور کیلشیم ڈی سیرپ مکس کر کے دیں اور پانی ھر وقت موجود رھے تاکہ چوزے اپنی مرضی سے پیتے رھیں۔ ھفتے میں ایک دن یا حسب ضرورت اینروسم سیرپ یا ٹرائی برسن سیرپ پانچ سی سی ایک لیٹر پانی میں مکس کر کے پلائیں۔ تیسرے چوتھے دن پانی میں بروفن سیرپ+ فلیجل سیرپ +جیٹی پار سیرپ پانچ سی سی ایک لیٹر پانی میں مکس کرکے پلائیں ۔
دن میں ایک ٹایم پالک۔ پیاز۔سبز مرچ۔ لہسن۔ادرک۔ٹماٹر وغیرہ کا باریک سلاد کاٹ کے ضرور کھلائیں ۔ جب چوزے دو ماہ کے ھو جائیں تو فیڈ میں مکس دانہ ملا کر دیں اور آہستہ آہستہ فیڈ کم کرتے جائیں اور تین ماہ کے چوزوں کی فیڈ مکمل بند کر کے مکس دانہ دیں۔
دسمبر ۔جنوری کے دو میہنے چوزوں کو باھر نہ نکالیں اور سردی سے محفوظ رکھیں ۔ فروری میں دن گیارہ سے تین بجے تک دھوپ میں رکھیں۔ اور مارچ میں دن دس بجے سے شام پانچ بجے تک دھوپ میں کھلا چھوڑ دیں ۔ جب چوزے تین ماہ کے ھو جائیں تو انکو ھر مہینے انڈراپ ڈی انجیکشن دودھ میں ملا کر پلائیں ۔ایک انجیکشن پانچ چوزوں کے لئے کافی ھے۔ پٹھوں کو زیادہ سے زیادہ آزادی اور کھلی جگہ دیں۔ دانہ پانی کا خیال رکھیں ۔ ویکسین بروقت کریں۔
انشاءاللہ مندرجہ بالا اقدامات کرنے سے آپ کے چوزوں کی گروتھ اچھی ھو گی اور بیماری وغیرہ سے محفوظ رھیں گے- (copy)

04/01/2023

Teddy Ch sab walay, golden , Dubwalay pathian pathay for sale.
ٹیڈی کبوتر چوھدری صاحب والے، گولڈن اور ڈب والے برائے فروخت۔
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کر یں۔

Address

Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasuri kabooter. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasuri kabooter.:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Kasur

Show All