Indus Breeds

Indus Breeds اسلام علیکم ، ہمارے ہاں سندھ کی ھر بکری کی جنس شوقین حضراتِ کے لئے حاضر ہوتی ہے
(1)

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! SaDaM PåNhYaR, Jam Muhammad Zafar, Muhammad Amin, Meer Kh...
12/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! SaDaM PåNhYaR, Jam Muhammad Zafar, Muhammad Amin, Meer Khan Korai, Ayaz Ahmed Soomro, G Mujtaba Jatoi, Ghulam Akbar Gopang, DrKhadim Mangi, Tamoor Ali Ghumro, Gulam Asgair Gulam Asgair

08/06/2024

اسلام علیکم
تمام قربانی کے شوقین اور خریداری کرنے والے دوست ایک بات کا ضرور خیال رکھیں خاص کر کہ وہ دوست جو بکرے خرید کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں وہ بکرے کی خوراک کا خیال رکھیں اور ہر کوئی اپنے حصاب سے چارا ڈالتا ہے خاص کر کہ بچے کیون کہ بچوں کو بہت لگاؤ ہوتا ہے بکرون سے ، اکثر اوقات بکرے کو زیادہ خوراک دینے کی وجہ سے اپہارا ہوتا ہے اور قیمتی جانور ایکسپائر ہو جاتے ہیں ۔

16/05/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم جناب
اگر کسی بہائی کو قربانی کے لئے بکرے چاہئے تو ہم سے رابطے میں آئین
مناسب دام میں ہر قسم کے بکرے موجود ہیں
ہمارا واٹس ایپ نمبر
0/3/0/2/2/3/1/0/7/9/5

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ali Goats Form, Jam Ghazi
14/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ali Goats Form, Jam Ghazi

Subscribe us on YouTube
11/05/2024

Subscribe us on YouTube

Abdul Ghaffar Mughal, Dilawar Hussain, Jam Ghazi
23/04/2024

Abdul Ghaffar Mughal, Dilawar Hussain, Jam Ghazi

24/03/2024
22/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muddasir Ghumro, Waseem Ahmed

 Everyone Plz subscribe us
13/10/2023

Everyone
Plz subscribe us

03/10/2023

Apna shoq

06/09/2023

Looking for new shelter
03022310795
Whatsapp

ماشاالله
27/08/2023

ماشاالله

18/07/2023

Looking for New shelter
Mix pink skin teddy male 3 months age

12/07/2023

معائنہ
عام حالات میں بندہ کسی بھی چیز کا دو طرح سے معائنہ کر سکتا ھے
نمبر 1 ۔۔ نظری معائنہ
نمبر 2.. دستی معائنہ
روزانہ اپنے ھر جانور کا فارم پر نظری معائنہ کریں کہ کسی جانور کی حالت تو تبدیل نھیں عام روٹین سے اس کھڑا ھونے میں کوئی فرق تو محسوس نھیں ھو رھا
اس نے اپنا چارا کھایا کہ نھیں
اس کے چال ڈھال میں کوئی فرق تو نھیں نظر آ رہا
جانور جگالی کر رھے کہ نھیں وغیرہ
نمبر 2 دستی معائنہ
مطلب اپنے ھر جانور کو کم از کم ھفتے میں دو دفعہ ھاتھ سے معائنہ کرنا
جانور کو اوپر نیچے کوئی چچڑ تو نھیں لگا
جانور کو کسی جگہ کوئی زخم وغیرہ تو نھیں
جانور کی موھری
رسی
نتھ
اور گاترا وغیرہ جانور کو تنگ تو نھیں کر تھا
کہیں رگڑ تو نھیں ڈال رھا
جانور کے گھٹنوں اور پاؤں پر کو رگڑ یا سوزش تو نھیں
جانور کی انکھوں ناک یا منھ سے پانی یا رال تو نھیں ٹبک رھی
جانور کے ناک پر بخارات ھیں یا ناک خشک تو نھیں
جانور کسی قسم کی کسی چیز سے سٹریس تو نھیں ھو رھا
جانور کے سینگ تو خشک ھو کر پھوٹ تو نھیں رھے
جانور کے حوانے میں کوئی فرق تو نھیں آ رھا
لھذا جو بھی مسئلہ نظر ائے فورا اس کا تدارک کریں
تاکہ اپ کے جانور کسی بھی تکلیف سے محفوظ رھیں اور بر وقت طبی امداد پائیں
اپنے جانوروں سے محبت کریں
اپنے جانوروں کا خیال رکھیں
تاکہ وہ اپ کو بھتر پیداوار دیتے رھیں
دعا گو

Plz like and subscribe Karen
07/07/2023

Plz like and subscribe Karen

سموري سنڌ واسين ۽ سنڌ جي آبادگارن  کي هڪ عرض ته موسمي تبديلي اوهان ڏسو پيا هر فرد ذميواري سان هڪ نم جو وڻ پنهنجي گهر اڳي...
03/07/2023

سموري سنڌ واسين ۽ سنڌ جي آبادگارن کي هڪ عرض ته موسمي تبديلي اوهان ڏسو پيا هر فرد ذميواري سان هڪ نم جو وڻ پنهنجي گهر اڳيان پنهنجي زمين جي ٻنن ٻارن تي فرض سمجهي نم جو وڻ پوکي ان جي سار سنڀال لهو هڪ سال اندر اوهان موسم جي تبديلي اوهان سامهون هوندو
سنڌ کي سرسبز ۽ شاد آباد رکو اهيو توهان جي۽ توهانجي ايندڙ نسلن لاء بهتر ٿيندو
سنڌ سلامت ساٿ سلامت
محبوب رند
ڪراچي سنڌ.🤞🌹❣️
#ڪاپي

29/06/2023

عيد مبارڪ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!حسنین حمزہ, Muhammad Aslam, Naeem Awan
15/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

حسنین حمزہ, Muhammad Aslam, Naeem Awan

23/05/2023

جانور کی سب سے پہلی بنیادی ضرورت اور ہمارا اس کو نہ سمجھنا

پاکستان کے میدانی گرم علاقوں میں ایک بڑی جسامت کی دودھیل / دودھ دینے والی بھینس کو شدید گرمی کے دنوں میں 130 لیٹر سے بھی زیادہ پانی روزانہ چاہیے ہوتا ہے

جبکہ ایک بڑی جسامت کی دودھیل گائے کو 110 لیٹر سے زیادہ پانی روزانہ چاہیے ہوتا ہے۔ شدید گرمی میں، زیادہ دودھ، بڑی جسامت اور زیادہ خوراک کھانے والے جانور اس سے بھی زیادہ پانی پیتے ہیں

امریکہ میں 24-28 ڈگری سینٹی گریڈ پر 50 لیٹر روزانہ دودھ دینے والی گائے 280-350 لیٹر پانی 24 گھنٹے میں پیتی ہے

پانی کی مقدار جانور کی عمر، جانور کے وزن، خشک مادہ/خوراک کی مقدار، جسمانی حالت، دودھ کی پیداوار اور گرمی کی شدت پر منحصر ہے۔ انہی عوامل کی بنیاد پر اگر جانور کھلا رہے یعنی بندھا ہوا نہ ہو تو اپنی مرضی اور جسمانی ضروریات کے مطابق 24 گھنٹے میں 7 سے 12 دفعہ، جی ہاں، 7 سے 12 بار پانی پیتا ہے۔ (دن میں تین، چار 3-4 بار نہیں!!!)

یاد رکھیں پانی کی Quality اور Quantity یعنی معیار اور مقدار دونوں ضروری ہیں

اکثر ہم مقدار اور معیار دونوں کو بھول جاتے ہیں۔ پانی میں آئرن زیادہ نہ ہو یا پانی سے زنگ آلود بدبو نہ ائے، زیادہ آئرن کی موجودگی میں سیلینیم، کاپر اور زنک جسم کو قابل استعمال کم ہوتے ہیں، اور یہ تینوں عناصر جانور کے تولیدی نظام میں سب سے اہم ہیں۔ یہ تو صرف ایک آئرن کی بات ہے اور بہت سے ایسے اجزاء ہیں جو پانی کی کوالٹی/معیار پر اثر انداز ہوتے ہیں اور جانور کو متاثر کرتے ہیں۔
جانور کی پانی کی کھرلی دھوپ میں نہ ہو، اس پر کوئی سایہ ضرور بنائیں، کھرلی میں کائی (algae) بلکل نہ ہو۔ ہفتے میں کم از کم دو بار پانی کی کھرلی خالی کرکے، برش/سخت جھاڑو سے صفائی کریں اور ہر بار کھرلی میں چونا کریں۔ خوراک میں پھپھوندی اور پانی میں کائی موجود ہے تو مسائل آپ کے فارم سے کبھی ختم نہیں ہونگے
پانی کی کھرلی میں اتنی مقدار میں چونا بھی ڈال سکتے ہیں کہ چونا کی پتلی سی تہہ پانی کی کھرلی میں بنی رہے

جانور کی ضرورت کے مطابق پانی مہیا کرنے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ جانوروں کو باڑے میں کھلا رکھیں اور صاف، تازہ اور کسی بھی قسم کی بدبو سے پاک پانی ہر وقت جانوروں کے سامنے موجود رہے
جانور کھلے رہیں گے تو اپنی مرضی اور ضروت کے مطابق پانی پیتے رہیں گے

کم از کم گرمیوں میں جانور پر پانی کی پابندی نہ لگائیں، اپنی مرضی سے پینے دیں، جانور کو کھلا رکھیں

گرمیوں میں تازہ ٹھنڈا پانی جانور کے جسم کا درجہ حرارت کم کرتا ہے اور جانور کو گرمی کم لگتی ہے۔
جانور کو تازہ اور گرمیوں میں ٹھنڈا پانی پسند ہے، گائے کو خاص طور پر گرمیوں میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر گرم پانی پسند نہیں۔ جیسے جیسے پانی کا درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جائے گا گائے پانی کم پیئے گی۔ سردیوں میں جانور کو نیم گرم پانی پسند ہے۔
الحمدللہ، زیر زمین تازہ پانی دونوں موسموں کی ضرورت پوری کرتا ہے۔ تازہ پانی پلائیں!

پانی کی کھرلیاں زیادہ گہری نہ بنائیں، زیادہ مقدار میں پانی گرم ہوجاتا یا سردیوں میں ٹھنڈا ہوجاتا ہے، اس کوشش کریں کہ تازہ پانی وقتاً فوقتاً جانور کو کھرلی میں ملتا رہے

پانی کی کھرلیوں کے قریب پھسلن والا کیچڑ نہ ہو، گبھن جانور ایسی جگہوں پر جانے سے ڈرتے ہیں اور مجبوری کی پیاس میں ہی جائے گا، اس لیے پانی کم پئے گا

جانور کے جسم میں پانی کی کمی سے دودھ اور گوشت کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے۔ جسم کا 70-80 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ اور دودھ %87 فیصد پانی مشتمل ہے۔

جانور کے معدہ/اوجھڑی میں مسلسل تیزابی مادے بنتے رہتے ہیں، جانور جگالی کرکے اور بار بار پانی پی کر اس تیزابیت کو کم کرتا رہتا ہے

کم پانی پینے یا گرمیوں میں جسم سے زیادہ پانی کے اخراج سے جانور کے معدہ میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے جو بدہضمی، پتلا گوبر، خوراک کا کم کھانا، دودھ میں کمی، لنگڑاپن اور دودھ کا پتلا ہونا وغیرہ کی وجہ بنتی ہے

دوبارا پڑھ لیں

کم پانی پینے یا گرمیوں میں جسم سے زیادہ پانی کے اخراج سے جانور کے معدہ میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے جو بدہضمی، پتلا گوبر، خوراک کا کم کھانا، دودھ میں کمی، لنگڑاپن اور دودھ کا پتلا ہونا وغیرہ کی وجہ بنتی ہے

پانی کی کمی سے جسم میں پیدا ہونے والے زہریلے مادے پیشاب ،گوبر اور پسینے کی شکل میں جسم سے کم خارج ہوتے ہیں۔ اس سے جانور کی کارکردگی کم ہوجاتی ہے۔

تازہ اور صاف پانی 24 گھنٹے جانور کو میسر ہو

Copied

17/05/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

ڪوٽڏجي ۔ڳوٺ ڇوڏاهو جو رهواسي محمد خان سومرو ولد چنيسر سومرو  نائين درجي ۾ پڙھندڙ هي غريب  نوجوان هن وقت موذي مرض بلڊ  ڪي...
09/05/2023

ڪوٽڏجي ۔ڳوٺ ڇوڏاهو جو رهواسي محمد خان سومرو ولد چنيسر سومرو نائين درجي ۾ پڙھندڙ هي غريب نوجوان هن وقت موذي مرض بلڊ ڪينسر جي بيماري سبب گمبٽ گمس اسپتال ۾ داخل آھي هن جي وارثن گهر جو اله تله کپائي علاج ڪرايو پر ڊاڪٽرن مطابق تقريبن اڃان 15 لک جو علاج ٿيندو . سڀني دوستن کي نماڻو عرض رکجي ٿو ته جيڪو به سري سگھي مدد ڪندا.اوھان جيڪو به موڪليندا با امانت مريض جي فيملي کي پهچايو ويندو.
Easypaisa
03450788779

Alhamdulillah , Home Breed.
06/05/2023

Alhamdulillah , Home Breed.

Address

Khairpur Mirs
Khairpur Mirs

Telephone

+923022310795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus Breeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Indus Breeds:

Videos

Share


Other Khairpur Mirs pet stores & pet services

Show All